شیر کا شہری پر حملہ؛ بریڈنگ فارم کے مالک کے خلاف مقدمہ درج
newsare.net
محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے شہری پر شیر کے حملے کے معاملے پر کارروائی کرتے ہوئے شیروں کے بریڈنگ فارم کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔ لاہور کےشیر کا شہری پر حملہ؛ بریڈنگ فارم کے مالک کے خلاف مقدمہ درج
محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے شہری پر شیر کے حملے کے معاملے پر کارروائی کرتے ہوئے شیروں کے بریڈنگ فارم کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔ لاہور کے علاقہ لالہ زار میں عمر اقبال ڈولہ نے شیروں کا بریڈنگ فارم بنا رکھا ہے۔ گزشتہ روز ٹک ٹاک بنانے کی غرض سے عمر اقبال … Continue reading شیر کا شہری پر حملہ؛ بریڈنگ فارم کے مالک کے خلاف مقدمہ درج → Read more