Pakistan



اسامہ ستی قتل کیس میں مجرموں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

عدالت نے اسامہ ستی قتل کیس میں  مجرموں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا۔ اسامہ ستی قتل  کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر محفوظ فیصلہ اسلام آ

اسپیکر قومی اسمبلی کا وزارت داخلہ پر اظہار برہمی

قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وفاقی وزارت داخلہ کے حکام کی غیرحاضری اور سوالوں کے جواب نہ آنے پر اسپیکر ایاز صادق نے برہمی کا اظہار کیا اور وفاق
Khabrain Group Pakistan

اسپیکر قومی اسمبلی کا وزارت داخلہ پر اظہار برہمی

قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وفاقی وزارت داخلہ کے حکام کی غیرحاضری اور سوالوں کے جواب نہ آنے پر اسپیکر ایاز صادق نے برہمی کا اظہار کیا اور وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڈ نے مجموعہ ضابطہ فوجداری ترمیمی بل ایوان میں پیش کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز … Continue reading اسپیکر قومی اسمبلی کا وزارت داخلہ پر اظہار برہمی →

ڈیرہ اسماعیل خان میں نئے سال کا پہلا پولیو کیس

نئے سال 2025 کا پہلا پولیو کیس جنوبی خیبرپختونخوا کے شہر ڈی آئی خان سے رپورٹ ہوگیا، حکام کے مطابق ڈی آئی خان میں حالیہ پولیو کے پھیلاؤ پر گہری تشو
Khabrain Group Pakistan

ڈیرہ اسماعیل خان میں نئے سال کا پہلا پولیو کیس

نئے سال 2025 کا پہلا پولیو کیس جنوبی خیبرپختونخوا کے شہر ڈی آئی خان سے رپورٹ ہوگیا، حکام کے مطابق ڈی آئی خان میں حالیہ پولیو کے پھیلاؤ پر گہری تشویش ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی یونین کونسل لچرہ میں 3 سال 9 ماہ  کے عمر کے ایک بچے میں … Continue reading ڈیرہ اسماعیل خان میں نئے سال کا پہلا پولیو کیس →

‘آخر ترلوں پر آجاتے ہیں,خواجہ آصف کی پی ٹی آئی پر تنقید

وزیردفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی پر لوگوں کو سزائیں ہوچکی ہیں اب کمیشن کیا تحقیقات کرے گا
Khabrain Group Pakistan

‘آخر ترلوں پر آجاتے ہیں,خواجہ آصف کی پی ٹی آئی پر تنقید

وزیردفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی پر لوگوں کو سزائیں ہوچکی ہیں اب کمیشن کیا تحقیقات کرے گا، انہوں نے تین حملے کر کے دیکھ لیا اور آخر میں ترلوں پر آجاتے ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ اصف نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر … Continue reading ‘آخر ترلوں پر آجاتے ہیں,خواجہ آصف کی پی ٹی آئی پر تنقید →

لاہور ایئر پورٹ سے مسافر کے سامان سے گولیاں برآمد، آف لوڈ کر کے پولیس کے حوالے کردیا گیا

علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ لاہور سے قطر جانے والے مسافر کے سامان سے  13عدد  9 ایم ایم گولیاں کی برآمد ہونے پر اسے آف لوڈ کر دیا گیا۔ اے ایس
Khabrain Group Pakistan

لاہور ایئر پورٹ سے مسافر کے سامان سے گولیاں برآمد، آف لوڈ کر کے پولیس کے حوالے کردیا گیا

علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ لاہور سے قطر جانے والے مسافر کے سامان سے  13عدد  9 ایم ایم گولیاں کی برآمد ہونے پر اسے آف لوڈ کر دیا گیا۔ اے ایس ایف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، ایف آئی آر کے متن کے … Continue reading لاہور ایئر پورٹ سے مسافر کے سامان سے گولیاں برآمد، آف لوڈ کر کے پولیس کے حوالے کردیا گیا →

والٹن ریلوے اسٹیشن پر ٹرینوں کی آمدورفت بتانے والا 200سال پرانا میگنٹ ٹیلی فون

والٹن ریلوے اسٹیشن پر ڈیڑھ سے 200 سال قدیم میگنٹ ٹیلی فون اور ٹرینوں کی آمدورفت بتانے والا سسٹم آج بھی بھرپور طریقے سے کام کر رہا ہے، قدیم ترین
Khabrain Group Pakistan

والٹن ریلوے اسٹیشن پر ٹرینوں کی آمدورفت بتانے والا 200سال پرانا میگنٹ ٹیلی فون

والٹن ریلوے اسٹیشن پر ڈیڑھ سے 200 سال قدیم میگنٹ ٹیلی فون اور ٹرینوں کی آمدورفت بتانے والا سسٹم آج بھی بھرپور طریقے سے کام کر رہا ہے، قدیم ترین سسٹم نے آج کے جدید ترین ٹیکنالوجی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ پاکستان ریلوے کا ایک اور تاریخی ریلوے اسٹیشن جسے والٹن ریلوے اسٹیشن کے … Continue reading والٹن ریلوے اسٹیشن پر ٹرینوں کی آمدورفت بتانے والا 200سال پرانا میگنٹ ٹیلی فون →

سالے نے تاوان نہ ملنے پر بہنوئی کو قتل کردیا، تفتیش میں حیران کن انکشافات

شہرمیں ایک اورمغوی شہری کوقتل کردیا گیا، اینٹی وائلنٹ کرائم سیل نے مغوی کے قتل میں ملوث ملزم کوگرفتارکرکے اس کی نشاندہی پرمغوی کی لاش برآمد ک
Khabrain Group Pakistan

سالے نے تاوان نہ ملنے پر بہنوئی کو قتل کردیا، تفتیش میں حیران کن انکشافات

شہرمیں ایک اورمغوی شہری کوقتل کردیا گیا، اینٹی وائلنٹ کرائم سیل نے مغوی کے قتل میں ملوث ملزم کوگرفتارکرکے اس کی نشاندہی پرمغوی کی لاش برآمد کرلی، گرفتار ملزم مغوی کا ہم زلف ہے جس نے مغوی کے اہلخانہ سے30 لاکھ روپے تاوان طلب کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی وائلنٹ کرائم سیل پولیس نے … Continue reading سالے نے تاوان نہ ملنے پر بہنوئی کو قتل کردیا، تفتیش میں حیران کن انکشافات →

کراچی انٹربورڈ میں نتائج کی اسکروٹنی کا عمل تیز

کراچی انٹر بورڈ کی اسکروٹنی کمیٹی نے نتائج کی اسکروٹنی کا عمل تیز کردیا۔ بورڈ ذرائع کے مطابق انٹر بورڈ نے کمیٹی ممبران کی تعداد بڑھا کر 66 کردی۔
Khabrain Group Pakistan

کراچی انٹربورڈ میں نتائج کی اسکروٹنی کا عمل تیز

کراچی انٹر بورڈ کی اسکروٹنی کمیٹی نے نتائج کی اسکروٹنی کا عمل تیز کردیا۔ بورڈ ذرائع کے مطابق انٹر بورڈ نے کمیٹی ممبران کی تعداد بڑھا کر 66 کردی۔ 2 جنوری سے اب تک 15 ہزار سے زائد طلبا و طالبات اسکروٹنی فارم جمع کروا چکے ہیں۔ چند دنوں میں طلبا و طالبات کو اسکروٹنی … Continue reading کراچی انٹربورڈ میں نتائج کی اسکروٹنی کا عمل تیز →

اسلام آباد ایئرپورٹ پر لیبیا سے آنے والے 2 مسافروں سمیت 3 ملزمان گرفتار

ایف آئی اے امیگریشن نے نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کرتےہوئے لیبیا سے آنے والے 2 مسافروں سمیت 3 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ حکام کے مطابق
Khabrain Group Pakistan

اسلام آباد ایئرپورٹ پر لیبیا سے آنے والے 2 مسافروں سمیت 3 ملزمان گرفتار

ایف آئی اے امیگریشن نے نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کرتےہوئے لیبیا سے آنے والے 2 مسافروں سمیت 3 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ حکام کے مطابق حراست میں لیے گئے مسافروں کی شناخت فرحان اشرف، علی ذیشان اور تقی الحسن سجاد کے نام سے ہوئی۔ فرحان اشرف اور علی ذیشان نامی مسافروں … Continue reading اسلام آباد ایئرپورٹ پر لیبیا سے آنے والے 2 مسافروں سمیت 3 ملزمان گرفتار →

ٹرمپ نے اسپین کو کھلی دھمکی دے دی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسپین کو ابھرتی ہوئی معیشتوں کے بلاک ’ برکس‘ ( BRICS )  کا حصہ سمجھتے ہوئے ٹیرف میں زبردست اضافہ کرنے کی دھمکی دے ڈالی۔ ع
Khabrain Group Pakistan

ٹرمپ نے اسپین کو کھلی دھمکی دے دی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسپین کو ابھرتی ہوئی معیشتوں کے بلاک ’ برکس‘ ( BRICS )  کا حصہ سمجھتے ہوئے ٹیرف میں زبردست اضافہ کرنے کی دھمکی دے ڈالی۔ عالمی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس میں نئے نئے براجمان ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ نےا سپین کو برازیل، روس، بھارت، چین، جنوبی افریقا، مصر، متحدہ عرب امارات، … Continue reading ٹرمپ نے اسپین کو کھلی دھمکی دے دی۔ →

‘پشپا 2’ کی کامیابی الو ارجن اہلِ خانہ کے ہمراہ تصویر میں جلوہ گر

معروف اداکار الو ارجن، جن کی فلم “پشپا 2: دی رول” باکس آفس پر ایک ماہ سے زائد عرصے سے چھائی ہوئی ہے، اپنی کامیابی کا جشن منا رہے ہیں۔  اس دور
Khabrain Group Pakistan

‘پشپا 2’ کی کامیابی الو ارجن اہلِ خانہ کے ہمراہ تصویر میں جلوہ گر

معروف اداکار الو ارجن، جن کی فلم “پشپا 2: دی رول” باکس آفس پر ایک ماہ سے زائد عرصے سے چھائی ہوئی ہے، اپنی کامیابی کا جشن منا رہے ہیں۔  اس دوران ان کی اہلیہ اسنیہا ریڈی نے ایک خوبصورت خاندانی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی جس نے مداحوں کے دل جیت لیے۔ اس تصویر … Continue reading ‘پشپا 2’ کی کامیابی الو ارجن اہلِ خانہ کے ہمراہ تصویر میں جلوہ گر →

جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں زیر سماعت توہین عدالت کیس ڈی لسٹ

سپریم کورٹ میں جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں زیر سماعت ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس کو ڈی لسٹ کردیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس سے
Khabrain Group Pakistan

جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں زیر سماعت توہین عدالت کیس ڈی لسٹ

سپریم کورٹ میں جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں زیر سماعت ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس کو ڈی لسٹ کردیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس سے ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس کے ڈی لسٹنگ کا نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ رجسٹرار آفس کی جانب سے ڈی لسٹنگ کے بعد کل سپریم کورٹ … Continue reading جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں زیر سماعت توہین عدالت کیس ڈی لسٹ →

وقت مردہ زندہ ہوگیا؛پوسٹ مارٹم عملہ خوف زدہ

بھارتی ریاست کیرالہ کے اسپتال میں پیش آنے والے ایک ناقابل یقین واقعے نے لوگوں کے دل دہلا کر رکھ دیئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالہ کے ایک ضلعی
Khabrain Group Pakistan

وقت مردہ زندہ ہوگیا؛پوسٹ مارٹم عملہ خوف زدہ

بھارتی ریاست کیرالہ کے اسپتال میں پیش آنے والے ایک ناقابل یقین واقعے نے لوگوں کے دل دہلا کر رکھ دیئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالہ کے ایک ضلعی اسپتال میں پھپیھڑوں کے مرض میں مبتلا بزرگ شخص کو لایا گیا تھا جسے ڈاکٹر نے مردہ قرار دیدیا تھا۔ اسپتال میں مردہ حالت میں لائے … Continue reading وقت مردہ زندہ ہوگیا؛پوسٹ مارٹم عملہ خوف زدہ →

سیف علی خان اب کس حالت میں ہیں خبر آگئی

چاقو حملے میں شدید زخمی ہونے والے بھارتی اداکار سیف علی خان کو 6 روز بعد اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔ ڈاکٹروں نے سیف علی خان کو ایک ہفتے کے لیے مک
Khabrain Group Pakistan

سیف علی خان اب کس حالت میں ہیں خبر آگئی

چاقو حملے میں شدید زخمی ہونے والے بھارتی اداکار سیف علی خان کو 6 روز بعد اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔ ڈاکٹروں نے سیف علی خان کو ایک ہفتے کے لیے مکمل بیڈ ریسٹ کا مشورہ دیا ہے تاکہ وہ کسی بھی انفیکشن سے محفوظ رہ سکیں۔ سیف علی خان اپنے باندرہ کے گھر … Continue reading سیف علی خان اب کس حالت میں ہیں خبر آگئی →

شعیب ملک اور ثنا جاوید کی دوحا میں ریمپ واک توجہ کا مرکز بن گئی

پاکستان کے نامور کرکٹ شعیب ملک اور ان کی دوسری اہلیہ اداکارہ ثنا جاوید کی دوحا میں ریمپ واک مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ اداکارہ اور کرکٹر حا
Khabrain Group Pakistan

شعیب ملک اور ثنا جاوید کی دوحا میں ریمپ واک توجہ کا مرکز بن گئی

پاکستان کے نامور کرکٹ شعیب ملک اور ان کی دوسری اہلیہ اداکارہ ثنا جاوید کی دوحا میں ریمپ واک مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ اداکارہ اور کرکٹر حال ہی میں اپنی شادی کی پہلی سالگرہ منانے کے بعد دوحا کے ایک فیشن ایونٹ میں شریک ہوئے، جہاں ان کی ریمپ واک نے مداحوں … Continue reading شعیب ملک اور ثنا جاوید کی دوحا میں ریمپ واک توجہ کا مرکز بن گئی →

وزیراعظم کی قومی اسمبلی آمد پر پی ٹی آئی ارکان کا احتجاج، ایوان مچھلی بازار بن گیا

وزیراعظم کی قومی اسمبلی آمد کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے ارکان نے احتجاج کیا، جس سے ایوان مچھلی بازار بن گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم کی قومی اسمبلی آمد پر پی ٹی آئی ارکان کا احتجاج، ایوان مچھلی بازار بن گیا

وزیراعظم کی قومی اسمبلی آمد کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے ارکان نے احتجاج کیا، جس سے ایوان مچھلی بازار بن گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کے پہنچتے ہی پی ٹی آئی کے ارکاراکین نے احتجاج شروع کردیا۔ اس موقع پر انہوں نے اوووو اوووو کی … Continue reading وزیراعظم کی قومی اسمبلی آمد پر پی ٹی آئی ارکان کا احتجاج، ایوان مچھلی بازار بن گیا →

مشال یوسفزئی نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی

بشریٰ بی بی کی فوکل پرسن مشال یوسفزئی نے اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دا
Khabrain Group Pakistan

مشال یوسفزئی نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی

بشریٰ بی بی کی فوکل پرسن مشال یوسفزئی نے اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں مشال یوسفزئی کا موقف ہے کہ میں بشریٰ بی بی کی فوکل پرسن ہوں لیکن مجھے عدالت کے اندر نہیں جانے دے رہے، سپرنٹنڈنٹ … Continue reading مشال یوسفزئی نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی →

عمران خان سے فیملی کی ملاقات؛ سزائے قید سے متعلق کیا بات ہوئی؟

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ان کی فیملی کی ملاقات ہوئی ہے، جس میں عدالت کی جانب سے قید کی سزا سنائے جانے کے معاملے پر بات چیت ہوئی۔ بانی چیئرمین پ
Khabrain Group Pakistan

عمران خان سے فیملی کی ملاقات؛ سزائے قید سے متعلق کیا بات ہوئی؟

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ان کی فیملی کی ملاقات ہوئی ہے، جس میں عدالت کی جانب سے قید کی سزا سنائے جانے کے معاملے پر بات چیت ہوئی۔ بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے اڈیالہ جیل میں  فیملی کی ملاقات ہوئی ۔ کانفرنس روم میں ہونے والی یہ اہم ملاقات … Continue reading عمران خان سے فیملی کی ملاقات؛ سزائے قید سے متعلق کیا بات ہوئی؟ →

پاک فضائیہ کے جے ایف 17لڑاکا طیاروں کی سعودی عرب تک براہ راست اڑان، فضا میں ہی ری فیولنگ

پاک فضائیہ کے جے ایف 17لڑاکا طیارے کثیر ملکی فضائی جنگی مشقوں میں شرکت کے لئے سعودی عرب پہنچ گیے جب کہ طیاروں نے اپنے ہوم بیس سے سعودی عرب کے لیے
Khabrain Group Pakistan

پاک فضائیہ کے جے ایف 17لڑاکا طیاروں کی سعودی عرب تک براہ راست اڑان، فضا میں ہی ری فیولنگ

پاک فضائیہ کے جے ایف 17لڑاکا طیارے کثیر ملکی فضائی جنگی مشقوں میں شرکت کے لئے سعودی عرب پہنچ گیے جب کہ طیاروں نے اپنے ہوم بیس سے سعودی عرب کے لیے براہ راست اڑان بھری اور اس دوران ایئر ٹو ایئر ایندھن بھی بھرا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) … Continue reading پاک فضائیہ کے جے ایف 17لڑاکا طیاروں کی سعودی عرب تک براہ راست اڑان، فضا میں ہی ری فیولنگ →

لاہور؛ منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی میں نائیجیرین باشندے سمیت 2 ملزمان گرفتار

پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے نائیجیرین باشندے سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ مصطفی آباد پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کری
Khabrain Group Pakistan

لاہور؛ منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی میں نائیجیرین باشندے سمیت 2 ملزمان گرفتار

پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے نائیجیرین باشندے سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ مصطفی آباد پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری  کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، اس دوران  ایک کارروائی میں نائیجیرین  باشندے سمیت 2  ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی 1800 … Continue reading لاہور؛ منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی میں نائیجیرین باشندے سمیت 2 ملزمان گرفتار →

شیر کا شہری پر حملہ؛ بریڈنگ فارم کے مالک کے خلاف مقدمہ درج

محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے شہری پر شیر کے حملے کے معاملے پر کارروائی کرتے ہوئے شیروں کے بریڈنگ فارم کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔ لاہور کے
Khabrain Group Pakistan

شیر کا شہری پر حملہ؛ بریڈنگ فارم کے مالک کے خلاف مقدمہ درج

محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے شہری پر شیر کے حملے کے معاملے پر کارروائی کرتے ہوئے شیروں کے بریڈنگ فارم کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔ لاہور کے علاقہ لالہ زار میں عمر اقبال ڈولہ نے شیروں کا بریڈنگ فارم بنا رکھا ہے۔ گزشتہ روز ٹک ٹاک بنانے کی غرض سے عمر اقبال … Continue reading شیر کا شہری پر حملہ؛ بریڈنگ فارم کے مالک کے خلاف مقدمہ درج →

مسٹر بیسٹ نے کرپٹو کرنسی ’میم کوائن‘ لانچ پر خاموشی توڑ دی

مشہور یوٹیوبر مسٹر بیسٹ نے حالیہ افواہوں پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ وہ کسی میم کوائن کو لانچ کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔ یہ افواہیں اس وقت زور پکڑی
Khabrain Group Pakistan

مسٹر بیسٹ نے کرپٹو کرنسی ’میم کوائن‘ لانچ پر خاموشی توڑ دی

مشہور یوٹیوبر مسٹر بیسٹ نے حالیہ افواہوں پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ وہ کسی میم کوائن کو لانچ کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔ یہ افواہیں اس وقت زور پکڑیں جب سولانا فاؤنڈیشن کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ نے مسٹر بیسٹ کو فالو کیا اور کچھ کرپٹو پیجز نے دعویٰ کیا کہ وہ جلد میم کوائن … Continue reading مسٹر بیسٹ نے کرپٹو کرنسی ’میم کوائن‘ لانچ پر خاموشی توڑ دی →

پی ٹی آئی کا مقصد اسٹیبلشمنٹ تک پہنچنا تھا جس میں وہ کامیاب ہوگئی، خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع اور وزیر برائے ہوا بازی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا مقصد اسٹیبلشمنٹ تک پہنچنا تھا اور وہ اس میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ وزی
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی کا مقصد اسٹیبلشمنٹ تک پہنچنا تھا جس میں وہ کامیاب ہوگئی، خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع اور وزیر برائے ہوا بازی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا مقصد اسٹیبلشمنٹ تک پہنچنا تھا اور وہ اس میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے پارلیمنٹ میں ایرانی مسلح افواج کے وفد سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر بانی پی ٹی … Continue reading پی ٹی آئی کا مقصد اسٹیبلشمنٹ تک پہنچنا تھا جس میں وہ کامیاب ہوگئی، خواجہ آصف →

عالمی بینک کی پاکستانی معیشت کی شرح نموخطے میں سب سے کم رہنے کی پیشگوئی

عالمی بینک نے رواں مالی سال 2024-25 کے دوران پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ 2.8 فیصد رہنے کی پیشگوئی کردی، اس سے پہلے آئی ایم ایف پاکستان کی جی ڈی پی کی شر
Khabrain Group Pakistan

عالمی بینک کی پاکستانی معیشت کی شرح نموخطے میں سب سے کم رہنے کی پیشگوئی

عالمی بینک نے رواں مالی سال 2024-25 کے دوران پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ 2.8 فیصد رہنے کی پیشگوئی کردی، اس سے پہلے آئی ایم ایف پاکستان کی جی ڈی پی کی شرح 3 فیصد رہنے کی پیش گوئی کرچکا ہے۔ اس حوالے سے عالمی بینک نے ’’ عالمی اقتصادی امکانات رپورٹ 2025 ‘‘ … Continue reading عالمی بینک کی پاکستانی معیشت کی شرح نموخطے میں سب سے کم رہنے کی پیشگوئی →

مسٹر بیسٹ نے میم کوائن لانچ پر خاموشی توڑ دی

مشہور یوٹیوبر مسٹر بیسٹ نے حالیہ افواہوں پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ وہ کسی میم کوائن کو لانچ کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔  یہ افواہیں اس وقت زور پکڑ
Khabrain Group Pakistan

مسٹر بیسٹ نے میم کوائن لانچ پر خاموشی توڑ دی

مشہور یوٹیوبر مسٹر بیسٹ نے حالیہ افواہوں پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ وہ کسی میم کوائن کو لانچ کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔  یہ افواہیں اس وقت زور پکڑیں جب سولانا فاؤنڈیشن کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ نے مسٹر بیسٹ کو فالو کیا اور کچھ کرپٹو پیجز نے دعویٰ کیا کہ وہ جلد میم کوائن … Continue reading مسٹر بیسٹ نے میم کوائن لانچ پر خاموشی توڑ دی →

صدر اور وزیراعظم کی ٹرمپ کو صدارت سنبھالنے پر مبارکباد

صدر مملکت آصف علی زرداری  اور وزیراعظم شہباز شریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا کے 47 ویں صدر کے طور پر عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔  صدر مملک
Khabrain Group Pakistan

صدر اور وزیراعظم کی ٹرمپ کو صدارت سنبھالنے پر مبارکباد

صدر مملکت آصف علی زرداری  اور وزیراعظم شہباز شریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا کے 47 ویں صدر کے طور پر عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔  صدر مملکت آصف علی زرداری نے نئے امریکی صدر کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے ایکس پر اپنے ٹویٹ میں کہا ہے … Continue reading صدر اور وزیراعظم کی ٹرمپ کو صدارت سنبھالنے پر مبارکباد →

امریکا میں تیسری جنس تسلیم نہ کرنے کا اعلان، صدر ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہم جنس پرستوں پر بجلیاں گراتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ملک میں صرف دو جنس مرد اور عورت ہیں اس کے علاوہ تیسری کسی جنس کو ت
Khabrain Group Pakistan

امریکا میں تیسری جنس تسلیم نہ کرنے کا اعلان، صدر ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہم جنس پرستوں پر بجلیاں گراتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ملک میں صرف دو جنس مرد اور عورت ہیں اس کے علاوہ تیسری کسی جنس کو تسلیم نہیں کیا جائے گا۔ حلف برداری کے بعد اپنے پہلے خطاب میں ٹرمپ نے پالیسی بیان دیتے ہوئے کہا کہ امریکا میں … Continue reading امریکا میں تیسری جنس تسلیم نہ کرنے کا اعلان، صدر ٹرمپ →

مجھے سزا اس لیے سنائی گئی کہ کوئی ڈیل کرلوں، بانی پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے سزا اس لیے سنائی گئی کہ کوئی ڈیل کرلوں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرت
Khabrain Group Pakistan

مجھے سزا اس لیے سنائی گئی کہ کوئی ڈیل کرلوں، بانی پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے سزا اس لیے سنائی گئی کہ کوئی ڈیل کرلوں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے بتایا کہ عمران خان کا کہنا ہے کہ کوئی ڈیل نہیں … Continue reading مجھے سزا اس لیے سنائی گئی کہ کوئی ڈیل کرلوں، بانی پی ٹی آئی →

سیف علی خان کو زخمی کرنیوالا ملزم اپنی کس غلطی کی وجہ سے پکڑا گیا؟ پولیس کا انکشاف

بھارتی پولیس نے بالی وڈ اداکار سیف علی خان کو زخمی کرنے والے ملزم کے حوالے سے تفصیلات شیئر کردیں جس میں بتایا گیا ہےکہ ملزم اپنی کن غلطیوں کے سب
Khabrain Group Pakistan

سیف علی خان کو زخمی کرنیوالا ملزم اپنی کس غلطی کی وجہ سے پکڑا گیا؟ پولیس کا انکشاف

بھارتی پولیس نے بالی وڈ اداکار سیف علی خان کو زخمی کرنے والے ملزم کے حوالے سے تفصیلات شیئر کردیں جس میں بتایا گیا ہےکہ ملزم اپنی کن غلطیوں کے سبب پکڑا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیف پر حملے کے 6 گھنٹے بعد ملزم نے صبح 9 بجے کے قریب دادر کے ایک اسٹور … Continue reading سیف علی خان کو زخمی کرنیوالا ملزم اپنی کس غلطی کی وجہ سے پکڑا گیا؟ پولیس کا انکشاف →

اونٹاریو میں قطبی طوفان , درجہ حرارت منفی 40°C تک پہنچنے کی پیش گوئی

اونٹاریو میں ایک قطبی طوفان کی پیش گوئی کی گئی ہے جس کے باعث درجہ حرارت منفی 40°C تک پہنچ سکتا ہے۔ اونٹاریو کے رہائشیوں کو سرد ہواؤں، برفباری اور
Khabrain Group Pakistan

اونٹاریو میں قطبی طوفان , درجہ حرارت منفی 40°C تک پہنچنے کی پیش گوئی

اونٹاریو میں ایک قطبی طوفان کی پیش گوئی کی گئی ہے جس کے باعث درجہ حرارت منفی 40°C تک پہنچ سکتا ہے۔ اونٹاریو کے رہائشیوں کو سرد ہواؤں، برفباری اور انتہائی سرد حالات کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہنا چاہیے جو روزمرہ زندگی پر اثرانداز ہو سکتے ہیں۔ موسمی پیش گوئی کے مطابق ٹرانسپورٹیشن … Continue reading اونٹاریو میں قطبی طوفان , درجہ حرارت منفی 40°C تک پہنچنے کی پیش گوئی →

بھارتی ٹیم سے ڈراپ ہونے پر محمد سراج کا بڑا فیصلہ

بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج نے چیمپئنز ٹرافی اور انگلینڈ کیخلاف سیریز میں ون ڈے ٹیم سے ڈراپ ہونے کے بعد بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطا
Khabrain Group Pakistan

بھارتی ٹیم سے ڈراپ ہونے پر محمد سراج کا بڑا فیصلہ

بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج نے چیمپئنز ٹرافی اور انگلینڈ کیخلاف سیریز میں ون ڈے ٹیم سے ڈراپ ہونے کے بعد بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق محمد سراج ورک لوڈ مینجمنٹ کی وجہ سے 23 جنوری کو رانجی ٹرافی میں ہماچل پردیش کے خلاف میچ نہیں کھیلیں گے۔ تاہم بھارتی فاسٹ بولر … Continue reading بھارتی ٹیم سے ڈراپ ہونے پر محمد سراج کا بڑا فیصلہ →

26 نومبر احتجاج؛ 30 ملزمان کی درخواست ضمانت خارج

اسلام آباد کی عدالت نے 26 نومبر کو احتجاج پر درج مقدمات میں 30 ملزمان کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے ایڈیشنل ڈس
Khabrain Group Pakistan

26 نومبر احتجاج؛ 30 ملزمان کی درخواست ضمانت خارج

اسلام آباد کی عدالت نے 26 نومبر کو احتجاج پر درج مقدمات میں 30 ملزمان کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افصل مجوکا نے 26 نومبر احتجاج کے حوالے سے ضمانت کی درخواست پر محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے تھانہ رمنا کے … Continue reading 26 نومبر احتجاج؛ 30 ملزمان کی درخواست ضمانت خارج →

ادویات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، مریضوں کی قوت خرید متاثر ہونے لگی

کراچی میں دواؤں کی قیمتیں غریب مریضوں کی پہنچ سے دور ہوگئیں، گزشتہ سال دواؤں کی قیمیتوں میں 3 سے 4 بار اضافہ کیا گیا۔ امراض قلب، نزلہ زکام، ذہنی
Khabrain Group Pakistan

ادویات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، مریضوں کی قوت خرید متاثر ہونے لگی

کراچی میں دواؤں کی قیمتیں غریب مریضوں کی پہنچ سے دور ہوگئیں، گزشتہ سال دواؤں کی قیمیتوں میں 3 سے 4 بار اضافہ کیا گیا۔ امراض قلب، نزلہ زکام، ذہنی دباؤ، ملٹی وٹامن، شوگر اور اینٹی الرجی سمیت روز مرہ میں استعمال ہونے والی ادویات کی قیمتوں میں 2023 کے مقابلے میں 2024 میں 50 … Continue reading ادویات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، مریضوں کی قوت خرید متاثر ہونے لگی →

ججز کمیٹی کا ممبر ہوں لیکن مجھے بھی کمیٹی اجلاس کا پتا نہیں چلا، جسٹس منصور علی شاہ

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ مجھے بھی ججز کمیٹی کے اجلاس کا پتا ہی نہیں چلا  جب کہ  میں تو کمیٹی کا ممبر ہوں۔ سپریم کو
Khabrain Group Pakistan

ججز کمیٹی کا ممبر ہوں لیکن مجھے بھی کمیٹی اجلاس کا پتا نہیں چلا، جسٹس منصور علی شاہ

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ مجھے بھی ججز کمیٹی کے اجلاس کا پتا ہی نہیں چلا  جب کہ  میں تو کمیٹی کا ممبر ہوں۔ سپریم کورٹ میں آئینی بینچز اور ریگولر بینچز کے اختیارات کے معاملے پر سماعت ہوئی، جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کے سامنے … Continue reading ججز کمیٹی کا ممبر ہوں لیکن مجھے بھی کمیٹی اجلاس کا پتا نہیں چلا، جسٹس منصور علی شاہ →

اسٹیو اسمتھ کی کہنی انجرڈ، سری لنکن ٹور کے لیے روانگی میں تاخیر

اسٹیو اسمتھ کو سری لنکا جانے سے قبل کہنی کی انجری پیش آگئی جس کے باعث دبئی میں ٹریننگ کیمپ کیلیے ان کی روانگی تاخیر کا شکار ہوگئی۔ آسٹریلوی بل
Khabrain Group Pakistan

اسٹیو اسمتھ کی کہنی انجرڈ، سری لنکن ٹور کے لیے روانگی میں تاخیر

اسٹیو اسمتھ کو سری لنکا جانے سے قبل کہنی کی انجری پیش آگئی جس کے باعث دبئی میں ٹریننگ کیمپ کیلیے ان کی روانگی تاخیر کا شکار ہوگئی۔ آسٹریلوی بلے باز ابھی معالج سے مزید مشورہ کرنا چاہتے ہیں، پیٹ کمنز کی عدم دستیابی پر انھیں سری لنکا سے سیریز کے لیے قائم مقام کپتان … Continue reading اسٹیو اسمتھ کی کہنی انجرڈ، سری لنکن ٹور کے لیے روانگی میں تاخیر →

سیاسی شخصیات کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ہتک عزت پر مبنی مواد شیئر کرنے والا شخص گرفتار

سیاسی شخصیات کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ہتک عزت پر مبنی مواد شیئر کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کی جانب سے جاری بیان میں
Khabrain Group Pakistan

سیاسی شخصیات کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ہتک عزت پر مبنی مواد شیئر کرنے والا شخص گرفتار

سیاسی شخصیات کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ہتک عزت پر مبنی مواد شیئر کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ  ایف آئی اے سائبر کرائم پشاور سرکل  نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا جس کی شناخت  محمد بلال کے نام سے ہوئی۔ … Continue reading سیاسی شخصیات کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ہتک عزت پر مبنی مواد شیئر کرنے والا شخص گرفتار →

Get more results via ClueGoal