راکھی ساونت کا ڈانس چیلنج، نرگس کا منہ توڑ جواب
newsare.net
شوبز انڈسٹری کو دین کی خاطر خیرباد کہنے والی معروف اداکارہ اور رقاصہ غزالہ ادریس المعروف نرگس نے بھارتی متنازع شخصیت راکھی ساونت کے ڈانس چیلنراکھی ساونت کا ڈانس چیلنج، نرگس کا منہ توڑ جواب
شوبز انڈسٹری کو دین کی خاطر خیرباد کہنے والی معروف اداکارہ اور رقاصہ غزالہ ادریس المعروف نرگس نے بھارتی متنازع شخصیت راکھی ساونت کے ڈانس چیلنج پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ نرگس نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی، جس میں انہوں نے حجاب میں اپنی تصویر کے ساتھ راکھی ساونت … Continue reading راکھی ساونت کا ڈانس چیلنج، نرگس کا منہ توڑ جواب → Read more