شدید دھند کے باعث سیالکوٹ موٹروے ایم 11 ٹریفک کے لیے بند
newsare.net
سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کو شدید دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق موٹروے کو عوام کشدید دھند کے باعث سیالکوٹ موٹروے ایم 11 ٹریفک کے لیے بند
سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کو شدید دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق موٹروے کو عوام کی حفاظت اور محفوظ سفر کو یقینی بنانے کے لیے بند کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دھند میں لین کی خلاف ورزی … Continue reading شدید دھند کے باعث سیالکوٹ موٹروے ایم 11 ٹریفک کے لیے بند → Read more