بنوں میں خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دے دیا
newsare.net
بنوں میں خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، زچہ اور بچے نارمل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ضلع بنوں کے ایک پرائیویٹ میٹرنٹی ہوم اینڈ سربنوں میں خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دے دیا
بنوں میں خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، زچہ اور بچے نارمل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ضلع بنوں کے ایک پرائیویٹ میٹرنٹی ہوم اینڈ سر جیکل سنٹر میں ایک خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دیا۔ سرجن ڈاکٹر وحید الرحمن نے خاتون کا آپریشن کیا اور بتایا کہ … Continue reading بنوں میں خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دے دیا → Read more