ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی، لاہور میں پیٹرول کی فراہمی متاثر ہونے لگی
newsare.net
لاہور میں پیڑول کی فراہمی میں سنگین مسائل کے سبب آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے چیف سیکرٹری پنجاب کو پیٹرول کی فراہمی سے متعلق خط لکھ دیا۔ خط میہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی، لاہور میں پیٹرول کی فراہمی متاثر ہونے لگی
لاہور میں پیڑول کی فراہمی میں سنگین مسائل کے سبب آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے چیف سیکرٹری پنجاب کو پیٹرول کی فراہمی سے متعلق خط لکھ دیا۔ خط میں بتایا گیا ہے کہ لاہور ٹریفک پولیس نے صبح 6 بجے سے دن 11 بجے تک ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے … Continue reading ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی، لاہور میں پیٹرول کی فراہمی متاثر ہونے لگی → Read more