Pakistan



بالی ووڈ اداکار کا سڑک پر واویلا، شہری خوفزدہ

لمبے بال، پھٹے اور میلے کپڑوں میں ملبوس شخص کو ممبئی کی سڑکوں پر عجیب و غریب حرکتیں کرتا دیکھ کر شہری پریشان ہوگئے تاہم وہ نہیں جانتے تھے کہ یہ ش

نام نہاد دوستی کے لبادے میں چھپے دشمن کو شکست کا سامنا کرنا پڑےگا، آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والے اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ
Khabrain Group Pakistan

نام نہاد دوستی کے لبادے میں چھپے دشمن کو شکست کا سامنا کرنا پڑےگا، آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والے اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نام نہاد دوستی کے لبادے میں چھپے دشمن کو بہادر قوم اور مسلح افواج سے شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔ پاک فوج کے شعبہ … Continue reading نام نہاد دوستی کے لبادے میں چھپے دشمن کو شکست کا سامنا کرنا پڑےگا، آرمی چیف →

مریم کی جعلی تصاویر،ایف آئی اے متحرک عمران ریاض ،شہباز گل کے پاسپورٹ بلاک ۔۔

ایف آئی سائبر کرائمز لاہور کی کارروائی یوٹیوبر عمران ریاض اور پی ٹی آئی رکن شہباز گل کی پاسپورٹ بلا ک کرنے کی کاروائی شروع دونوں پر سوشل میڈیا پ
Khabrain Group Pakistan

مریم کی جعلی تصاویر،ایف آئی اے متحرک عمران ریاض ،شہباز گل کے پاسپورٹ بلاک ۔۔

ایف آئی سائبر کرائمز لاہور کی کارروائی یوٹیوبر عمران ریاض اور پی ٹی آئی رکن شہباز گل کی پاسپورٹ بلا ک کرنے کی کاروائی شروع دونوں پر سوشل میڈیا پر ہتک آمیز مواد شیئر کرنے کا الزام ہے، ملزمان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو انتہائی ہتک آمیز مواد پھیلانے کے لیے استعمال کیا، سائبر … Continue reading مریم کی جعلی تصاویر،ایف آئی اے متحرک عمران ریاض ،شہباز گل کے پاسپورٹ بلاک ۔۔ →

لاس اینجلس کے جنگلات میں آگ پر تین ہفتوں بعد قابو

امریکی حکام نے کہا ہے کہ لاس اینجلس کے جنگلات میں آگ لگنے کے دو بدترین واقعات پر 3 ہفتوں تک جدوجہد کے بعد بالآخر قابو پالیا گیا ہے جہاں 30 افراد ہل
Khabrain Group Pakistan

لاس اینجلس کے جنگلات میں آگ پر تین ہفتوں بعد قابو

امریکی حکام نے کہا ہے کہ لاس اینجلس کے جنگلات میں آگ لگنے کے دو بدترین واقعات پر 3 ہفتوں تک جدوجہد کے بعد بالآخر قابو پالیا گیا ہے جہاں 30 افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہوگئے ہیں۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ریاستی فائر فائٹنگ ایجنسی کال فائر نے اعلان … Continue reading لاس اینجلس کے جنگلات میں آگ پر تین ہفتوں بعد قابو →

رونالڈو کے نام نیا اعزاز؛ 700 فتوحات پانے والے “پہلے فٹبالر”

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کی نمائندگی کرتے ہوئے سعودی پرو لیگ میں ایک اور نیا سنگ میل عبور کرلیا۔ جمعرات کو سعودی پرو لی
Khabrain Group Pakistan

رونالڈو کے نام نیا اعزاز؛ 700 فتوحات پانے والے “پہلے فٹبالر”

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کی نمائندگی کرتے ہوئے سعودی پرو لیگ میں ایک اور نیا سنگ میل عبور کرلیا۔ جمعرات کو سعودی پرو لیگ کے اہم معرکے میں کرسٹیانو رونالڈو نے الراید کیخلاف ٹیم کو 2-1 سے فتح دلوائی، اس میچ میں ایک گول اسٹار فٹبالر نے کیا جبکہ ایک اسسٹ … Continue reading رونالڈو کے نام نیا اعزاز؛ 700 فتوحات پانے والے “پہلے فٹبالر” →

گھر میں فاقے ماں کی تدفین کیسے ہو, بیٹیاں لاش کو 8دن دفنا نہ سکیں

بھارت کی ریاست تلنگانہ کے علاقے سکندرآباد میں 2 نوجوان بہنیں مالی مشکلات کے دوران آخری رسومات کے لیے رقم نہ ہونے کی وجہ سے تقریباً ایک ہفتہ تک
Khabrain Group Pakistan

گھر میں فاقے ماں کی تدفین کیسے ہو, بیٹیاں لاش کو 8دن دفنا نہ سکیں

بھارت کی ریاست تلنگانہ کے علاقے سکندرآباد میں 2 نوجوان بہنیں مالی مشکلات کے دوران آخری رسومات کے لیے رقم نہ ہونے کی وجہ سے تقریباً ایک ہفتہ تک اپنی ماں کی لاش کو گھر میں رکھنے پر مجبور ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واراسی گوڈا کی رہنے والی خاتون گزشتہ ہفتے بیماری کی وجہ سے انتقال … Continue reading گھر میں فاقے ماں کی تدفین کیسے ہو, بیٹیاں لاش کو 8دن دفنا نہ سکیں →

چیمپئینز ٹرافی؛ فہیم کی سلیکشن کیوں ہوئی، فینز بھرک اُٹھے

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ میں آل راؤندر فہیم اشرف کو شامل کرنے پر سلیکشن کمیٹی شدید تنقید کی زد میں آگئی۔
Khabrain Group Pakistan

چیمپئینز ٹرافی؛ فہیم کی سلیکشن کیوں ہوئی، فینز بھرک اُٹھے

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ میں آل راؤندر فہیم اشرف کو شامل کرنے پر سلیکشن کمیٹی شدید تنقید کی زد میں آگئی۔ گزشتہ روز سلیکشن کمیٹی کے رکن اسد شفیق نے ٹیم کا اعلان کیا، جس میں کپتان محمد رضوان، نائب کپتان سلمان علی آغا کے علاوہ بابراعظم، … Continue reading چیمپئینز ٹرافی؛ فہیم کی سلیکشن کیوں ہوئی، فینز بھرک اُٹھے →

بچپن کے کلب میں واپسی؛ اسٹار فٹبالر نیمار رو پڑے

برازیل کے کپتان اور اسٹار فٹبالر نیمار جونئیر اپنے بچپن کے کلب کو دوبارہ جوائن کرکے رو پڑے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی فٹبال کلب الہلال اور پی
Khabrain Group Pakistan

بچپن کے کلب میں واپسی؛ اسٹار فٹبالر نیمار رو پڑے

برازیل کے کپتان اور اسٹار فٹبالر نیمار جونئیر اپنے بچپن کے کلب کو دوبارہ جوائن کرکے رو پڑے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی فٹبال کلب الہلال اور پیرس سینٹ جرمن کے فارورڈ پلئیر نیمار جونئیر نے مقامی کلب سانتوس سے 6 ماہ کا معاہدہ کیا ہے۔ برازیل کا مقامی کلب سانتوس وہی ہے جہاں سے … Continue reading بچپن کے کلب میں واپسی؛ اسٹار فٹبالر نیمار رو پڑے →

والدین کو آگ لگا کر قتل کرنے والے ناخلف بیٹے کو 2 بار عمر قید کی سزا

راولپنڈی کی عدالت نے والدین کو آگ لگا کر قتل کرنے والے ناخلف بیٹے کو سزا سنا دی۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق مجرم محمد وسیم  کو 2 مرتبہ عمر قی
Khabrain Group Pakistan

والدین کو آگ لگا کر قتل کرنے والے ناخلف بیٹے کو 2 بار عمر قید کی سزا

راولپنڈی کی عدالت نے والدین کو آگ لگا کر قتل کرنے والے ناخلف بیٹے کو سزا سنا دی۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق مجرم محمد وسیم  کو 2 مرتبہ عمر قید اور 6 لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنائی گئی۔ مجرم نے گھریلو رنجش پر یپٹرول چھڑک کر والدین کو آگ لگا دی تھی۔ واقعہ … Continue reading والدین کو آگ لگا کر قتل کرنے والے ناخلف بیٹے کو 2 بار عمر قید کی سزا →

حماس نے مزید 2 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا

حماس آج مجموعی طور پر 3 اسرائیلی اسیروں کو رہا کرے گا جن میں سے 2 کو حکام کے حوالے کردیا گیا۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق آج رہ
Khabrain Group Pakistan

حماس نے مزید 2 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا

حماس آج مجموعی طور پر 3 اسرائیلی اسیروں کو رہا کرے گا جن میں سے 2 کو حکام کے حوالے کردیا گیا۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق آج رہائی پانے والوں میں اوفر کالڈیرون، کیتھ سیگل اور یارڈن بیباس شامل ہیں۔ فلسطینی قیدیوں سے متعلقہ سوسائٹی نے کہا  کہ غزہ میں قیدیوں کے … Continue reading حماس نے مزید 2 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا →

مریم نواز نے زرعی ٹیوب ویل سولرائزیشن منصوبے کا افتتاح کردیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے زرعی ٹیوب ویل سولرائزیشن پروجیکٹ کا باضابطہ افتتاح کردیا۔ اس منصوبے کے تحت پہلے مرحلے میں پنجاب بھر میں 8 ہزا
Khabrain Group Pakistan

مریم نواز نے زرعی ٹیوب ویل سولرائزیشن منصوبے کا افتتاح کردیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے زرعی ٹیوب ویل سولرائزیشن پروجیکٹ کا باضابطہ افتتاح کردیا۔ اس منصوبے کے تحت پہلے مرحلے میں پنجاب بھر میں 8 ہزار زرعی ٹیوب ویل شمسی توانائی پر منتقل کیے جائیں گے۔ قرعہ اندازی کے ذریعے کامیاب کاشتکاروں کا انتخاب کیا گیا، جس میں پہلا نام اٹک کے محمد نواز … Continue reading مریم نواز نے زرعی ٹیوب ویل سولرائزیشن منصوبے کا افتتاح کردیا →

چیمپئینز ٹرافی؛ کون کتنے عرصے بعد ٹیم میں واپس آیا؟

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، جس میں 4 کھلاڑیوں کی واپسی ہوئی ہے۔ یہی ٹیم چیم
Khabrain Group Pakistan

چیمپئینز ٹرافی؛ کون کتنے عرصے بعد ٹیم میں واپس آیا؟

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، جس میں 4 کھلاڑیوں کی واپسی ہوئی ہے۔ یہی ٹیم چیمپئنز ٹرافی سے قبل کراچی اور لاہور میں ہونے والی سہ فریقی ون ڈے سیریز میں بھی حصہ لے گی جس میں نیوزی لینڈ … Continue reading چیمپئینز ٹرافی؛ کون کتنے عرصے بعد ٹیم میں واپس آیا؟ →

عمران خان، بشریٰ بی بی سیاسی قیدی ہیں، عمر ایوب

پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ مہنگائی مزید بڑھے گی۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے باہر میڈی
Khabrain Group Pakistan

عمران خان، بشریٰ بی بی سیاسی قیدی ہیں، عمر ایوب

پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ مہنگائی مزید بڑھے گی۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے باہر میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ حکومت کے پاس کوئی پالیسی نہیں۔ مہنگائی مزید بڑھے گی۔ ایف بی آر گاڑیاں خریدنے جا … Continue reading عمران خان، بشریٰ بی بی سیاسی قیدی ہیں، عمر ایوب →

شرجیل میمن کی تصحیح: سندھ نے سبقت لے لی!

سندھ کے سینیئر وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے دعوے کی تصحیح کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مریم نوا
Khabrain Group Pakistan

شرجیل میمن کی تصحیح: سندھ نے سبقت لے لی!

سندھ کے سینیئر وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے دعوے کی تصحیح کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مریم نواز کے ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا پنجاب نہیں سندھ وہ پہلا صوبہ ہے جہاں الیکٹرک بسوں کا منصوبہ شروع کیا گیا۔ انہوں … Continue reading شرجیل میمن کی تصحیح: سندھ نے سبقت لے لی! →

سندیپ ریڈی اور پربھاس کی جوڑی، فلم ’اسپریٹ‘ کا انتظار ختم!

مشہور تلگو سپر اسٹار پربھاس جلد ہی ایک نئی ایکشن تھرلر فلم “اسپریٹ” میں نظر آئیں گے، جسے سندیپ ریڈی وانگا ڈائریکٹ کر رہے ہیں۔  رپورٹس کے م
Khabrain Group Pakistan

سندیپ ریڈی اور پربھاس کی جوڑی، فلم ’اسپریٹ‘ کا انتظار ختم!

مشہور تلگو سپر اسٹار پربھاس جلد ہی ایک نئی ایکشن تھرلر فلم “اسپریٹ” میں نظر آئیں گے، جسے سندیپ ریڈی وانگا ڈائریکٹ کر رہے ہیں۔  رپورٹس کے مطابق، فلم کی پیشگی تیاریوں کے بعد اب مئی 2025 میں شوٹنگ کا آغاز کیا جائے گا۔ فلمساز سندیپ ریڈی وانگا، جو اپنی ہٹ فلموں “کبیر سنگھ” اور … Continue reading سندیپ ریڈی اور پربھاس کی جوڑی، فلم ’اسپریٹ‘ کا انتظار ختم! →

امریکا میں ہر 34 سیکنڈ بعد دل کے مریض کی موت کا انکشاف

ایک نئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکا میں ہر 34 سیکنڈ میں کوئی نہ کوئی دل کی بیماری سے مر جاتا ہے۔ امریکا میں دل کی بیماری سے متعلق حالیہ رپور
Khabrain Group Pakistan

امریکا میں ہر 34 سیکنڈ بعد دل کے مریض کی موت کا انکشاف

ایک نئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکا میں ہر 34 سیکنڈ میں کوئی نہ کوئی دل کی بیماری سے مر جاتا ہے۔ امریکا میں دل کی بیماری سے متعلق حالیہ رپورٹ نے تشویشناک حقائق کو اجاگر کیا ہے، جس کے مطابق ہر 34 سیکنڈ میں ایک فرد دل کی بیماری سے جان کی … Continue reading امریکا میں ہر 34 سیکنڈ بعد دل کے مریض کی موت کا انکشاف →

’’کرپشن کی تو اللہ کا عذاب نازل ہو‘‘سرکاری ملازمین سے حلف لینے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں سرکاری ملازمین سے کرپشن نہ کرنے کا حلف لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی جانب سے صوبے میں 37
Khabrain Group Pakistan

’’کرپشن کی تو اللہ کا عذاب نازل ہو‘‘سرکاری ملازمین سے حلف لینے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں سرکاری ملازمین سے کرپشن نہ کرنے کا حلف لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی جانب سے صوبے میں 37 ڈی ایچ اوز سے کرپشن نہ کرنےکا حلف لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس سلسلے میں تمام ڈی ایچ اوزکےعملے کو مشیر صحت کے … Continue reading ’’کرپشن کی تو اللہ کا عذاب نازل ہو‘‘سرکاری ملازمین سے حلف لینے کا فیصلہ →

امریکی خاتون واپس جانے کےلیے راضی، ایک اور فرمائش کردی

کراچی کے نوجوان سے محبت میں دھوکا کھانے والی خاتون بالآخر واپس جانے کےلیے راضی ہوگئی ہیں۔ امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنس نے اپنے تازہ بیا
Khabrain Group Pakistan

امریکی خاتون واپس جانے کےلیے راضی، ایک اور فرمائش کردی

کراچی کے نوجوان سے محبت میں دھوکا کھانے والی خاتون بالآخر واپس جانے کےلیے راضی ہوگئی ہیں۔ امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنس نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ وہ امریکا واپس جانے کےلیے تیار ہیں۔ اونیجا کا کہنا تھا کہ وہ اپنے ملک واپس جانے کےلیے تیار ہیں لیکن ان کے پاس اس … Continue reading امریکی خاتون واپس جانے کےلیے راضی، ایک اور فرمائش کردی →

کمبھ میلے کی مونا لیزا کی بالی ووڈ میں انٹری

بھارت کے مہا کمبھ میلے سے وائرل ہونے والی مونا لیزا کی قسمت بدل گئی، مونالیزا ایک بار پھر خبروں میں ہیں کیونکہ انہوں نے اب بالی ووڈ کی فلم آفر ق
Khabrain Group Pakistan

کمبھ میلے کی مونا لیزا کی بالی ووڈ میں انٹری

بھارت کے مہا کمبھ میلے سے وائرل ہونے والی مونا لیزا کی قسمت بدل گئی، مونالیزا ایک بار پھر خبروں میں ہیں کیونکہ انہوں نے اب بالی ووڈ کی فلم آفر قبول کر کے فلم سائن کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کمبھ میلے میں لی گئی ایک تصویر اور ویڈیو کے باعث مشہور ہونے … Continue reading کمبھ میلے کی مونا لیزا کی بالی ووڈ میں انٹری →

چیمپئنز ٹرافی: آسٹریلیا کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی باہر

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل مارش کمر کے نچلے حصے
Khabrain Group Pakistan

چیمپئنز ٹرافی: آسٹریلیا کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی باہر

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل مارش کمر کے نچلے حصے میں درد اور شدید تکلیف کے باعث آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی سے باہر ہوگئے ہیں۔ آسٹریلیا کی سلیکشن کمیٹی اور میڈیکل ٹیم نے انجرڈ مچل … Continue reading چیمپئنز ٹرافی: آسٹریلیا کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی باہر →

اسٹیڈیمز کی اَپ گریڈیشن؛ نئی لُک دیکھ کر بھارت حیران رہ گیا

نیشل اسٹیڈیم کراچی، قذافی اسٹیڈیم لاہور اور راولپنڈی اسٹیڈیمز کی اَپ گریڈیشن کے معاملے پر بھارتی میڈیا کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے محض ا
Khabrain Group Pakistan

اسٹیڈیمز کی اَپ گریڈیشن؛ نئی لُک دیکھ کر بھارت حیران رہ گیا

نیشل اسٹیڈیم کراچی، قذافی اسٹیڈیم لاہور اور راولپنڈی اسٹیڈیمز کی اَپ گریڈیشن کے معاملے پر بھارتی میڈیا کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے محض ایک ویڈیو سے کرارا جواب دیدیا۔ گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے قذافی اسٹیڈیم کی اَپ گریڈیشن سے متعلق ایک ویڈیو جاری کی جس … Continue reading اسٹیڈیمز کی اَپ گریڈیشن؛ نئی لُک دیکھ کر بھارت حیران رہ گیا →

سلمان خان کی بہن ٹریفک حادثے کا شکار

بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی راکھی بہن اور اداکار پلکت سمرت کی سابقہ اہلیہ اداکارہ شویتا ایک خوفناک حادثے کا شکار ہو گئیں ہیں۔ اداکارہ نے سوشل م
Khabrain Group Pakistan

سلمان خان کی بہن ٹریفک حادثے کا شکار

بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی راکھی بہن اور اداکار پلکت سمرت کی سابقہ اہلیہ اداکارہ شویتا ایک خوفناک حادثے کا شکار ہو گئیں ہیں۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اسپتال سے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے اس افسوسناک واقعے کی تفصیلات بتائیں ہیں جس پر مداحوں اور ساتھی فنکاروں کی جانب سے تشویش کا … Continue reading سلمان خان کی بہن ٹریفک حادثے کا شکار →

صدر ٹرمپ کا طیارہ حادثے پر اظہار افسوس، تحقیقات کا آغاز

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رونالڈ ریگن ایئرپورٹ پر طیارے حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تحقیقات کا عمل جاری ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے
Khabrain Group Pakistan

صدر ٹرمپ کا طیارہ حادثے پر اظہار افسوس، تحقیقات کا آغاز

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رونالڈ ریگن ایئرپورٹ پر طیارے حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تحقیقات کا عمل جاری ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ایک پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ ڈی سی ایریا کے رونلڈ ریگن ایئرپورٹ کے قریب ایک مسافر طیارہ اور آرمی … Continue reading صدر ٹرمپ کا طیارہ حادثے پر اظہار افسوس، تحقیقات کا آغاز →

واشنگٹن طیارہ حادثہ، نائن الیون کے بعد بدترین فضائی سانحہ، تمام 67 افراد ہلاک

واشنگٹن کے رونالڈ ریگن ایئرپورٹ کے قریب مسافر طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 67 افراد کی ہلاکت کو نائن الیون کے بعد بدتر
Khabrain Group Pakistan

واشنگٹن طیارہ حادثہ، نائن الیون کے بعد بدترین فضائی سانحہ، تمام 67 افراد ہلاک

واشنگٹن کے رونالڈ ریگن ایئرپورٹ کے قریب مسافر طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 67 افراد کی ہلاکت کو نائن الیون کے بعد بدترین فضائی سانحہ قرار دیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن کے قریب ہونے والے ایک بدترین فضائی حادثے میں طیارہ اور بلیک ہاک ہیلی کاپٹر … Continue reading واشنگٹن طیارہ حادثہ، نائن الیون کے بعد بدترین فضائی سانحہ، تمام 67 افراد ہلاک →

بالی ووڈ اداکارہ ایشا دیول نے اپنی ناکامیوں کی وجہ بتا دی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ایشا دیول نے اپنے فلمی کیریئر میں کئی ایسے پروجیکٹس کو ٹھکرایا جن کی کامیابی نے ان کے کیریئر کو نئی بلندیوں تک پہنچا س
Khabrain Group Pakistan

بالی ووڈ اداکارہ ایشا دیول نے اپنی ناکامیوں کی وجہ بتا دی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ایشا دیول نے اپنے فلمی کیریئر میں کئی ایسے پروجیکٹس کو ٹھکرایا جن کی کامیابی نے ان کے کیریئر کو نئی بلندیوں تک پہنچا سکتی تھی۔ ایک حالیہ انٹرویو میں ایشا نے خود اعتراف کیا کہ انہوں نے ‘اومکارا’ میں بپاشا باسو کے کردار اور روہت شیٹھی کی کامیاب فلم … Continue reading بالی ووڈ اداکارہ ایشا دیول نے اپنی ناکامیوں کی وجہ بتا دی →

کرپشن الزامات پر سابق امریکی سینیٹر باب مینینڈیز کو 11 سال قید

امریکی عدالت نے مالی بدعنوانی کے کیسز میں سابق سینیٹر باب مینڈیز کو 11 سال قید کی سزا سنادی۔ امریکی میڈیا کے مطابق سابق سینیٹر باب مینینڈیز اور
Khabrain Group Pakistan

کرپشن الزامات پر سابق امریکی سینیٹر باب مینینڈیز کو 11 سال قید

امریکی عدالت نے مالی بدعنوانی کے کیسز میں سابق سینیٹر باب مینڈیز کو 11 سال قید کی سزا سنادی۔ امریکی میڈیا کے مطابق سابق سینیٹر باب مینینڈیز اور ان کی اہلیہ کو 10 لاکھ ڈالرز نقد، سونے کی اینٹیں اور لگژری گاڑیاں رشوت کے طور پر لینے کا الزام تھا۔ باب مینڈیز پر الزام تھا کہ انہوں … Continue reading کرپشن الزامات پر سابق امریکی سینیٹر باب مینینڈیز کو 11 سال قید →

ہڑپہ تہذیب سے متعلق ایک معمے کو حل کرنے کیلیے لاکھوں ڈالر کی پیشکش

ہڑپہ تہذیب کے ایک معمے کو حل کرنے کے لیے 10 لاکھ ڈالر کی پیش کش کر دی گئی۔ 5300 سے 3300 سال قبل بسنے والی قدیم وادی سندھ کی تہذیب سے تعلق رکھنے والے ای
Khabrain Group Pakistan

ہڑپہ تہذیب سے متعلق ایک معمے کو حل کرنے کیلیے لاکھوں ڈالر کی پیشکش

ہڑپہ تہذیب کے ایک معمے کو حل کرنے کے لیے 10 لاکھ ڈالر کی پیش کش کر دی گئی۔ 5300 سے 3300 سال قبل بسنے والی قدیم وادی سندھ کی تہذیب سے تعلق رکھنے والے ایک قدیم اسکرپٹ کو محققین کافی عرصے سے حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ تہذیب 2600 سے 1900 … Continue reading ہڑپہ تہذیب سے متعلق ایک معمے کو حل کرنے کیلیے لاکھوں ڈالر کی پیشکش →

راکیش روشن کا انکشاف: “کرن ارجن” کی شوٹنگ کے دوران سلمان خان اور شاہ رخ خان نے بہت تنگ کیا‘‘

معروف فلمساز راکیش روشن کی فیملی پر مبنی نیٹ فلکس کی ڈاکیومنٹری “The Roshans” کو زبردست پذیرائی مل رہی ہے۔  اس دستاویزی فلم میں جہاں شاہ رخ خا
Khabrain Group Pakistan

راکیش روشن کا انکشاف: “کرن ارجن” کی شوٹنگ کے دوران سلمان خان اور شاہ رخ خان نے بہت تنگ کیا‘‘

معروف فلمساز راکیش روشن کی فیملی پر مبنی نیٹ فلکس کی ڈاکیومنٹری “The Roshans” کو زبردست پذیرائی مل رہی ہے۔  اس دستاویزی فلم میں جہاں شاہ رخ خان نے اپنی یادیں شیئر کیں، وہیں سلمان خان کی غیر موجودگی نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔ ایک خصوصی انٹرویو میں راکیش روشن نے نہ صرف … Continue reading راکیش روشن کا انکشاف: “کرن ارجن” کی شوٹنگ کے دوران سلمان خان اور شاہ رخ خان نے بہت تنگ کیا‘‘ →

امریکا، غیرقانونی تارکین وطن کو گوانتانامو بے بھیجنے کا قانون منظور

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیرقانونی تارکین وطن کو گوانتانامو بے بھیجنے کے حوالے سے ایک اہم قانون پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس قانون کے تحت امریکا می
Khabrain Group Pakistan

امریکا، غیرقانونی تارکین وطن کو گوانتانامو بے بھیجنے کا قانون منظور

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیرقانونی تارکین وطن کو گوانتانامو بے بھیجنے کے حوالے سے ایک اہم قانون پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس قانون کے تحت امریکا میں غیرقانونی طور پر مقیم افراد کو گرفتار کرنا، حراست میں لینا اور جبری بے دخل کرنا مزید آسان ہو جائے گا۔ “لکن ریلی ایکٹ” کے نام … Continue reading امریکا، غیرقانونی تارکین وطن کو گوانتانامو بے بھیجنے کا قانون منظور →

شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6خوارج ہلاک، میجر اور سپاہی شہید

سکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں ایک آپریشن کے دوران 6 خوارج ہلاک ہو گئے جب کہ ایک میجر اور سپاہی نے شہادت کا رتبہ پالیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلق
Khabrain Group Pakistan

شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6خوارج ہلاک، میجر اور سپاہی شہید

سکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں ایک آپریشن کے دوران 6 خوارج ہلاک ہو گئے جب کہ ایک میجر اور سپاہی نے شہادت کا رتبہ پالیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 29 اور 30 جنوری کی شب سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں (خوارج) کی موجودگی کی اطلاع پر … Continue reading شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6خوارج ہلاک، میجر اور سپاہی شہید →

وفاق کی جانب سے حساب مانگنے پر حکومت خیبرپخونخوا نے بھی وفاق سے حصہ نہ ملنے کا جواب مانگ لیا

وفاق کی جانب سے صوبے کو وفاق سے مختلف مدوں میں ملنے والی رقم کا حساب مانگنے پر حکومت خیبرپخونخوا نے بھی وفاق کے ذمے این ایف سی، بجلی کے خالص مناف
Khabrain Group Pakistan

وفاق کی جانب سے حساب مانگنے پر حکومت خیبرپخونخوا نے بھی وفاق سے حصہ نہ ملنے کا جواب مانگ لیا

وفاق کی جانب سے صوبے کو وفاق سے مختلف مدوں میں ملنے والی رقم کا حساب مانگنے پر حکومت خیبرپخونخوا نے بھی وفاق کے ذمے این ایف سی، بجلی کے خالص منافع اور دیگر مدوں میں حصہ نہ ملنے کا حساب کتاب مانگ لیا۔ مشیر خزانہ مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ گورنر خیبرپختونخوا کو … Continue reading وفاق کی جانب سے حساب مانگنے پر حکومت خیبرپخونخوا نے بھی وفاق سے حصہ نہ ملنے کا جواب مانگ لیا →

سوئیڈن میں قرآن کی بے حرمتی کرنے والا ملعون فائرنگ سے ہلاک

سوئیڈن میں عراقی نژاد تارکین وطن سلوان صباح مومیکا کو اس کے اپارٹمنٹ میں گولیاں مار دی گئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 38 سالہ سلوان صباح
Khabrain Group Pakistan

سوئیڈن میں قرآن کی بے حرمتی کرنے والا ملعون فائرنگ سے ہلاک

سوئیڈن میں عراقی نژاد تارکین وطن سلوان صباح مومیکا کو اس کے اپارٹمنٹ میں گولیاں مار دی گئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 38 سالہ سلوان صباح کی لاش اس کے گھر سے ملی۔ اسے اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے مردہ قرار دیدیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے حوالے سے معلومات جمع کر رہے ہیں۔ … Continue reading سوئیڈن میں قرآن کی بے حرمتی کرنے والا ملعون فائرنگ سے ہلاک →

بھارت نے 400 استھیاں گنگا میں بہانے کیلیے ویزے جاری کر دیے

بھارتی سرکار نے شہر کے سون پوری شمشان گھاٹ اوردیگر مندروں میں رکھی 400 سے زائد استھیوں کے گنگامیا میں و سرجن کے لیے ویزے جاری کر دیے جو 2 فروری کو
Khabrain Group Pakistan

بھارت نے 400 استھیاں گنگا میں بہانے کیلیے ویزے جاری کر دیے

بھارتی سرکار نے شہر کے سون پوری شمشان گھاٹ اوردیگر مندروں میں رکھی 400 سے زائد استھیوں کے گنگامیا میں و سرجن کے لیے ویزے جاری کر دیے جو 2 فروری کو کینٹ اسٹیشن سے استھیاں واہگہ روانہ کی جائینگی۔ ہریدوار تک سفر پیدل اور گاڑیوں کے ذریعے طے کیا جائیگا، بھارت کی جانب سے … Continue reading بھارت نے 400 استھیاں گنگا میں بہانے کیلیے ویزے جاری کر دیے →

پیکا قانون پر شیخ وقاص اکرم کا سخت ردعمل!

رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ پیکا قانون کالا قانون ہے،یہ ڈریکونیئن لا ہے، اس قسم کی ڈریکونیئن قانون سازی آزادی صحافت کو تباہ
Khabrain Group Pakistan

پیکا قانون پر شیخ وقاص اکرم کا سخت ردعمل!

رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ پیکا قانون کالا قانون ہے،یہ ڈریکونیئن لا ہے، اس قسم کی ڈریکونیئن قانون سازی آزادی صحافت کو تباہ کرنے کے لیے، لوگوں کو خاموش کروانے کے لیے استعمال ہوتی ہے، اس میں صرف صحافی برادری نہیں، اس میں بالعموم اور بالخصوص ہم سارے ہی شامل … Continue reading پیکا قانون پر شیخ وقاص اکرم کا سخت ردعمل! →

پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپینز ٹرافی کی افتتاحی تقریبات کا شیڈول تیار کر لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپینز ٹرافی کی افتتاحی تقریبات کا شیڈول تیار کر لیا ، ذرائع پی سی بی چیمپینز ٹرافی کو بھرپور طریقے سے پیش کرنے کے لیے تیا
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپینز ٹرافی کی افتتاحی تقریبات کا شیڈول تیار کر لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپینز ٹرافی کی افتتاحی تقریبات کا شیڈول تیار کر لیا ، ذرائع پی سی بی چیمپینز ٹرافی کو بھرپور طریقے سے پیش کرنے کے لیے تیار چیئرمین محسن نقوی نے تمام تقریبات کی حتمی منظوری دے دی 7 فروری کو قذافی سٹیڈیم کی افتتاحی تقریب منعقد ہوگی وزیراعظم شہباز شریف تقریب … Continue reading پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپینز ٹرافی کی افتتاحی تقریبات کا شیڈول تیار کر لیا →

ٹرمپ کا حماس کے حمائتی طلبہ مظاہرین کے خلاف بدترین اقدام کا فیصلہ

امریکا کے وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ صدرڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے حماس کے ساتھ ہمدردی رکھنے والے تمام طلبہ کو ملک بدر کردیا جائے گا اور اس ایگزیکٹی
Khabrain Group Pakistan

ٹرمپ کا حماس کے حمائتی طلبہ مظاہرین کے خلاف بدترین اقدام کا فیصلہ

امریکا کے وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ صدرڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے حماس کے ساتھ ہمدردی رکھنے والے تمام طلبہ کو ملک بدر کردیا جائے گا اور اس ایگزیکٹیو آرڈر پر وہ جلد ہی دستخب کریں گے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس نے بتایا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل مخالف … Continue reading ٹرمپ کا حماس کے حمائتی طلبہ مظاہرین کے خلاف بدترین اقدام کا فیصلہ →

Get more results via ClueGoal