Pakistan



ہانیہ کے ڈمپل کا راز فاش! ڈاکٹر کی حیران کن تحقیق

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی خوبصورتی کا راز فاش ہوگیا ہے۔ معروف ڈرماٹولوجسٹ ڈاکٹر اریج خالد نے حال ہی میں ایک ٹی وی ش

بشریٰ انصاری کا یوٹیوبرز پر سخت وار! جھوٹ پر سخت ردعمل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا پر پھیلنے والی جھوٹی خبروں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک حالیہ ویڈ
Khabrain Group Pakistan

بشریٰ انصاری کا یوٹیوبرز پر سخت وار! جھوٹ پر سخت ردعمل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا پر پھیلنے والی جھوٹی خبروں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک حالیہ ویڈیو پیغام میں بشریٰ انصاری نے ان یوٹیوبرز کو کھری کھری سنائیں جو ان کے بارے میں جھوٹی خبریں پھیلاتے ہیں۔ سینئر اداکارہ نے کہا کہ بعض یوٹیوبرز ان … Continue reading بشریٰ انصاری کا یوٹیوبرز پر سخت وار! جھوٹ پر سخت ردعمل →

ویرات کوہلی کو کلین بولڈ کرنے والے نوجوان بولر کی بڑی خوشخبری

ڈومیسٹک کرکٹ کے ٹورنامنٹ رنجی ٹرافی میں ویرات کوہلی کو آؤٹ کرنے والا نوجوان بولر ہمانشو سنگوان اسٹار بیٹر سے گیند پر دستخط کروانے بھی پہنچ گی
Khabrain Group Pakistan

ویرات کوہلی کو کلین بولڈ کرنے والے نوجوان بولر کی بڑی خوشخبری

ڈومیسٹک کرکٹ کے ٹورنامنٹ رنجی ٹرافی میں ویرات کوہلی کو آؤٹ کرنے والا نوجوان بولر ہمانشو سنگوان اسٹار بیٹر سے گیند پر دستخط کروانے بھی پہنچ گیا۔ تقریباً ایک دہائی سے زائد عرصے کے بعد ڈومیسٹک میں واپسی کرنے والے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی رنجی ٹرافی کے ایک میچ میں محض 15 گیندوں پر صرف … Continue reading ویرات کوہلی کو کلین بولڈ کرنے والے نوجوان بولر کی بڑی خوشخبری →

گمنام ریسلر کی دھماکے دار انٹری! عالمی چیمپئن کو شکست

ڈبلیو ڈبلیو ای کے ایونٹس میں رائل رمبل گمنام ریسلر عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کو شکست دے کر رائل رمبل مقابلہ جیتنے میں کامیاب ہوگیا غیر ملکی میڈی
Khabrain Group Pakistan

گمنام ریسلر کی دھماکے دار انٹری! عالمی چیمپئن کو شکست

ڈبلیو ڈبلیو ای کے ایونٹس میں رائل رمبل گمنام ریسلر عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کو شکست دے کر رائل رمبل مقابلہ جیتنے میں کامیاب ہوگیا غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رائل رمبل مقابلے جیتنے والے ریسلرز ڈبلیو ڈبلیو ای کے سب سے بڑے سالانہ مقابلے ریسل مینیا میں کسی ٹائٹل میچ کا حصہ بنتے ہیں۔ رواں سال مردوں … Continue reading گمنام ریسلر کی دھماکے دار انٹری! عالمی چیمپئن کو شکست →

بارات لوٹی یا عزت؟ دولہے کی حرکت پر دلہن کے والد کا بڑا فیصلہ

بھارت میں دلہن کے والد نے معمولی بات پر اپنی بیٹی کی شادی ختم کرکے بارات کو واپس لوٹا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ نئی دہلی میں پیش آیا ج
Khabrain Group Pakistan

بارات لوٹی یا عزت؟ دولہے کی حرکت پر دلہن کے والد کا بڑا فیصلہ

بھارت میں دلہن کے والد نے معمولی بات پر اپنی بیٹی کی شادی ختم کرکے بارات کو واپس لوٹا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ نئی دہلی میں پیش آیا جہاں بارات ڈھولک کی تھاپ کے ساتھ دلہا کو لے کر تقریب کے مقام پر پہنچی۔ دلہا کے دوست اور اہل خانہ خوشی کے … Continue reading بارات لوٹی یا عزت؟ دولہے کی حرکت پر دلہن کے والد کا بڑا فیصلہ →

امبانی کی 27 منزلہ عمارت، بجلی کا بل دیکھ کر ہوش اُڑ جائیں!

ایشیا کے امیرترین بزنس مین اور دنیا کے 18 ویں امیر شخص مکیش امبانی کے گھر کے بجلی کا بل جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئ
Khabrain Group Pakistan

امبانی کی 27 منزلہ عمارت، بجلی کا بل دیکھ کر ہوش اُڑ جائیں!

ایشیا کے امیرترین بزنس مین اور دنیا کے 18 ویں امیر شخص مکیش امبانی کے گھر کے بجلی کا بل جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کی خوبصورت اور مہنگی ترین لوکیشن پر واقع مکیش امبانی کا 27 منزلہ گھر 4 ہزار 532 مربع میٹر پر محیط ہے۔ اس … Continue reading امبانی کی 27 منزلہ عمارت، بجلی کا بل دیکھ کر ہوش اُڑ جائیں! →

چیمپئنز ٹرافی کا بڑا انکشاف! فائنل میں کون ٹکرائے گا؟

آسٹریلیا کو تین بار ورلڈکپ جتوانے والے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے چیمپئینز ٹرافی کی دو فائنلسٹ ٹیموں سے پاکستان کو نکال باہر کیا۔ سابق آسٹریلو
Khabrain Group Pakistan

چیمپئنز ٹرافی کا بڑا انکشاف! فائنل میں کون ٹکرائے گا؟

آسٹریلیا کو تین بار ورلڈکپ جتوانے والے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے چیمپئینز ٹرافی کی دو فائنلسٹ ٹیموں سے پاکستان کو نکال باہر کیا۔ سابق آسٹریلوی کرکٹر نے میگا ایونٹ کے فائنل سے میزبان پاکستان کو خارج کرتے ہوئے پیشگوئی کی ہے کہ بھارت اور آسٹریلیا ایونٹ کی دو فائنلسٹ ٹیمیں ہوسکتی ہیں۔ آئی سی … Continue reading چیمپئنز ٹرافی کا بڑا انکشاف! فائنل میں کون ٹکرائے گا؟ →

چین اور کینیڈا کا امریکا کو کرارا جواب! بڑی پیش رفت

امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے محصولات میں بے پناہ اضافے پر کینیڈا اور چین نے بھی جوابی ردعمل کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادا
Khabrain Group Pakistan

چین اور کینیڈا کا امریکا کو کرارا جواب! بڑی پیش رفت

امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے محصولات میں بے پناہ اضافے پر کینیڈا اور چین نے بھی جوابی ردعمل کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے امریکا کے خلاف ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (WTO) میں مقدمے دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چین کی وزارت تجارت کی جانب سے جاری بیان … Continue reading چین اور کینیڈا کا امریکا کو کرارا جواب! بڑی پیش رفت →

وزیر داخلہ و اسپیکر کی ملاقات، پی ٹی آئی کے رویے پر گفتگو

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسپیکر قومی اسمبلی سرداری ایاز صادق سے ملاقات کی اور مذاکرات کے دوران حکومتی مثبت پیش رفت کے باوجود پی ٹی آئی کے ر
Khabrain Group Pakistan

وزیر داخلہ و اسپیکر کی ملاقات، پی ٹی آئی کے رویے پر گفتگو

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسپیکر قومی اسمبلی سرداری ایاز صادق سے ملاقات کی اور مذاکرات کے دوران حکومتی مثبت پیش رفت کے باوجود پی ٹی آئی کے رویے پر گفتگو کی گئی۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے  اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات کی جس کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، ملک کی سیاسی امور … Continue reading وزیر داخلہ و اسپیکر کی ملاقات، پی ٹی آئی کے رویے پر گفتگو →

مائیکروسافٹ اور گوگل چیف نے ٹیم کتنے ارب میں خریدی؟

سلیکون ویلی کی ارب پتی شخصیات نے انگلش دی ہنڈرڈ ایونٹ میں لندن اسپرٹ 145 ملین پاؤنڈ (یعنی پاکستانی روپوں میں 15 ارب 58 کروڑ 42 لاکھ سے زائد) میں خری
Khabrain Group Pakistan

مائیکروسافٹ اور گوگل چیف نے ٹیم کتنے ارب میں خریدی؟

سلیکون ویلی کی ارب پتی شخصیات نے انگلش دی ہنڈرڈ ایونٹ میں لندن اسپرٹ 145 ملین پاؤنڈ (یعنی پاکستانی روپوں میں 15 ارب 58 کروڑ 42 لاکھ سے زائد) میں خرید لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس کنسورشیم میں مائیکروسافٹ کے سربراہ ستیا نڈیلا، گوگل کے چیف ایگزیکٹیو سندر پچائی، میجر لیگ کرکٹ کے شریک … Continue reading مائیکروسافٹ اور گوگل چیف نے ٹیم کتنے ارب میں خریدی؟ →

“سندھی کھلاڑیوں کو حق دو ورنہ نیا بورڈ بنے گا” وزیر کھیل

پاکستان کی میزبانی میں ہونیوالی آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے آغاز سے قبل سندھ کے صوبائی وزیر برائے کھیل نے متنازع بیان دیکر سوشل میڈیا پر توج
Khabrain Group Pakistan

“سندھی کھلاڑیوں کو حق دو ورنہ نیا بورڈ بنے گا” وزیر کھیل

پاکستان کی میزبانی میں ہونیوالی آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے آغاز سے قبل سندھ کے صوبائی وزیر برائے کھیل نے متنازع بیان دیکر سوشل میڈیا پر توجہ سمیٹ لی۔  سندھ حکومت کی جانب سے صوبائی یوتھ کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس کا وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر نے افتتاح کیا۔ اس موقع … Continue reading “سندھی کھلاڑیوں کو حق دو ورنہ نیا بورڈ بنے گا” وزیر کھیل →

ٹرمپ کا بائیڈن پر وار، کرپشن کے الزامات اور نئے ٹیرف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بائیڈن انتظامیہ پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے سرکاری اداروں کو کرپٹ کر دیا ہے اور محکمہ انصاف کو سیاسی انتقام کا آلہ بن
Khabrain Group Pakistan

ٹرمپ کا بائیڈن پر وار، کرپشن کے الزامات اور نئے ٹیرف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بائیڈن انتظامیہ پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے سرکاری اداروں کو کرپٹ کر دیا ہے اور محکمہ انصاف کو سیاسی انتقام کا آلہ بنایا ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ بائیڈن دور میں وفاقی ملازمین گھر بیٹھ کر تنخواہیں وصول کر … Continue reading ٹرمپ کا بائیڈن پر وار، کرپشن کے الزامات اور نئے ٹیرف →

راشا تھاڈانی کا انکشاف، پردے کے پیچھے کی حقیقت

بالی ووڈ میں نئی نئی قدم رکھنے والی اداکارہ راشا تھاڈانی نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں بچپن میں کئی بار تھپڑوں سے مارا گیا۔ اس سال کے آغاز میں بالی و
Khabrain Group Pakistan

راشا تھاڈانی کا انکشاف، پردے کے پیچھے کی حقیقت

بالی ووڈ میں نئی نئی قدم رکھنے والی اداکارہ راشا تھاڈانی نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں بچپن میں کئی بار تھپڑوں سے مارا گیا۔ اس سال کے آغاز میں بالی ووڈ میں کئی نئے چہروں نے قدم رکھا ہے، جن میں ماضی کی سپراسٹار روینہ ٹنڈن کی بیٹی راشا تھاڈانی بھی شامل ہیں۔ انھوں … Continue reading راشا تھاڈانی کا انکشاف، پردے کے پیچھے کی حقیقت →

سوڈان: بازار پر حملہ، درجنوں زندگیاں ختم!

سوڈان کے شہر اُم درمان میں باغی فوجی گروہ ریپڈ سپورٹ فورس (آر ایس ایف) نے ایک بازار پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 54 افراد جاں بحق اور 158 زخمی ہو گ
Khabrain Group Pakistan

سوڈان: بازار پر حملہ، درجنوں زندگیاں ختم!

سوڈان کے شہر اُم درمان میں باغی فوجی گروہ ریپڈ سپورٹ فورس (آر ایس ایف) نے ایک بازار پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 54 افراد جاں بحق اور 158 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، آر ایس ایف نے گولہ بارود سے بازار پر حملہ کیا، جس کے بعد علاقے … Continue reading سوڈان: بازار پر حملہ، درجنوں زندگیاں ختم! →

زمین سے ٹکرانے والے سیارچے کی نگرانی شروع

یورپی خلائی ایجنسی نے ایک ایسے سیارچے کی نگرانی شروع کر دی ہے جو 2032 میں زمین سے ٹکرا سکتا ہے۔ سیارچہ YR4 27 دسمبر 2024 کو چلی میں ایک دوربین کے ذریعے
Khabrain Group Pakistan

زمین سے ٹکرانے والے سیارچے کی نگرانی شروع

یورپی خلائی ایجنسی نے ایک ایسے سیارچے کی نگرانی شروع کر دی ہے جو 2032 میں زمین سے ٹکرا سکتا ہے۔ سیارچہ YR4 27 دسمبر 2024 کو چلی میں ایک دوربین کے ذریعے دیکھا گیا لیکن اس کے بعد سے اس نے امریکا کے ساتھ ساتھ یورپ کے ماہرین فلکیات کی توجہ حاصل کر لی … Continue reading زمین سے ٹکرانے والے سیارچے کی نگرانی شروع →

بھارت میں برطانوی راک بینڈ کا عالمی ریکارڈ، 1 کروڑ شرکا

برطانیہ کے راک بینڈ کولڈ بلے کے بھارت میں ہونے والے کنسرٹس میں ایک کروڑ تین لاکھ لوگوں نے شرکت کر کے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ بھارتی میڈیا رپور
Khabrain Group Pakistan

بھارت میں برطانوی راک بینڈ کا عالمی ریکارڈ، 1 کروڑ شرکا

برطانیہ کے راک بینڈ کولڈ بلے کے بھارت میں ہونے والے کنسرٹس میں ایک کروڑ تین لاکھ لوگوں نے شرکت کر کے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کولڈ پلے کو بھارت میں حالیہ دورے کے دوران کنسرٹ میں سب سے زیادہ شرکا کی حاضری لگانے کا نیا اعزاز ملا جس کے … Continue reading بھارت میں برطانوی راک بینڈ کا عالمی ریکارڈ، 1 کروڑ شرکا →

بالی ووڈ ادکار عامر خان کی نئی محبت، ساتھی کو خاندان سے ملوا بھی دیا

معروف بالی وڈ اداکار عامر خان ایک بار پھر اپنی ذاتی زندگی کو لے کر سرخیوں میں ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، عامر خان کو ایک نئی محبت مل گ
Khabrain Group Pakistan

بالی ووڈ ادکار عامر خان کی نئی محبت، ساتھی کو خاندان سے ملوا بھی دیا

معروف بالی وڈ اداکار عامر خان ایک بار پھر اپنی ذاتی زندگی کو لے کر سرخیوں میں ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، عامر خان کو ایک نئی محبت مل گئی ہے اور وہ اپنی ساتھی کو اپنے خاندان سے بھی متعارف کرا چکے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ عامر خان 59 سال … Continue reading بالی ووڈ ادکار عامر خان کی نئی محبت، ساتھی کو خاندان سے ملوا بھی دیا →

یوم ولادت باسعادت حضرت امام حسین ؓ

آج پیغمبرِاسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلی علیہ وآلہ وسلم کے چھوٹے نواسے امام حسین علیہ السلام کی ولادتِ باسعادت کا دن ہے آپ تین شعبان العمظم سن 04
Khabrain Group Pakistan

یوم ولادت باسعادت حضرت امام حسین ؓ

آج پیغمبرِاسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلی علیہ وآلہ وسلم کے چھوٹے نواسے امام حسین علیہ السلام کی ولادتِ باسعادت کا دن ہے آپ تین شعبان العمظم سن 04ہجری کو مدینۃ المنورہ میں پیدا ہوئے تھے۔ آپ حضرت علی کرم اللہ وجہہ اور حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کے فرزند تھے آپ کی کنیت ابو عبداللہ … Continue reading یوم ولادت باسعادت حضرت امام حسین ؓ →

حکومت اور پی ٹی آئی پھر سے مذاکرات کرے گی – فواد چوہدری

سابق  وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مذاکرات  کا پراسس ختم نہیں ہو گا دوبارہ شروع ہو جائے گا، موجودہ صورتحال میں ایک آل پارٹیز کانفرنس ک
Khabrain Group Pakistan

حکومت اور پی ٹی آئی پھر سے مذاکرات کرے گی – فواد چوہدری

سابق  وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مذاکرات  کا پراسس ختم نہیں ہو گا دوبارہ شروع ہو جائے گا، موجودہ صورتحال میں ایک آل پارٹیز کانفرنس کی ضرورت ہے اور اگر عمران خان اس میں شرکت نہیں کرے تو پھر یہ بھی بے کار ہوگی۔ سابق  وفاقی وزیر اور سینئر سیاستدان فواد چوہدری نے … Continue reading حکومت اور پی ٹی آئی پھر سے مذاکرات کرے گی – فواد چوہدری →

برطانوی راک بینڈ کا بھارت میں عالمی ریکارڈ، کنسرٹ میں 1 کروڑ سے زائد لوگوں کی شرکت

برطانیہ کے راک بینڈ کولڈ بلے کے بھارت میں ہونے والے کنسرٹس میں ایک کروڑ تین لاکھ لوگوں نے شرکت کر کے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ بھارتی میڈیا رپور
Khabrain Group Pakistan

برطانوی راک بینڈ کا بھارت میں عالمی ریکارڈ، کنسرٹ میں 1 کروڑ سے زائد لوگوں کی شرکت

برطانیہ کے راک بینڈ کولڈ بلے کے بھارت میں ہونے والے کنسرٹس میں ایک کروڑ تین لاکھ لوگوں نے شرکت کر کے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کولڈ پلے کو بھارت میں حالیہ دورے کے دوران کنسرٹ میں سب سے زیادہ شرکا کی حاضری لگانے کا نیا اعزاز ملا جس کے … Continue reading برطانوی راک بینڈ کا بھارت میں عالمی ریکارڈ، کنسرٹ میں 1 کروڑ سے زائد لوگوں کی شرکت →

نام نہاد دوستی کے لبادے میں چھپے دشمن کو شکست کا سامنا کرنا پڑےگا، آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والے اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ
Khabrain Group Pakistan

نام نہاد دوستی کے لبادے میں چھپے دشمن کو شکست کا سامنا کرنا پڑےگا، آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والے اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نام نہاد دوستی کے لبادے میں چھپے دشمن کو بہادر قوم اور مسلح افواج سے شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔ پاک فوج کے شعبہ … Continue reading نام نہاد دوستی کے لبادے میں چھپے دشمن کو شکست کا سامنا کرنا پڑےگا، آرمی چیف →

مریم کی جعلی تصاویر،ایف آئی اے متحرک عمران ریاض ،شہباز گل کے پاسپورٹ بلاک ۔۔

ایف آئی سائبر کرائمز لاہور کی کارروائی یوٹیوبر عمران ریاض اور پی ٹی آئی رکن شہباز گل کی پاسپورٹ بلا ک کرنے کی کاروائی شروع دونوں پر سوشل میڈیا پ
Khabrain Group Pakistan

مریم کی جعلی تصاویر،ایف آئی اے متحرک عمران ریاض ،شہباز گل کے پاسپورٹ بلاک ۔۔

ایف آئی سائبر کرائمز لاہور کی کارروائی یوٹیوبر عمران ریاض اور پی ٹی آئی رکن شہباز گل کی پاسپورٹ بلا ک کرنے کی کاروائی شروع دونوں پر سوشل میڈیا پر ہتک آمیز مواد شیئر کرنے کا الزام ہے، ملزمان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو انتہائی ہتک آمیز مواد پھیلانے کے لیے استعمال کیا، سائبر … Continue reading مریم کی جعلی تصاویر،ایف آئی اے متحرک عمران ریاض ،شہباز گل کے پاسپورٹ بلاک ۔۔ →

بالی ووڈ اداکار کا سڑک پر واویلا، شہری خوفزدہ

لمبے بال، پھٹے اور میلے کپڑوں میں ملبوس شخص کو ممبئی کی سڑکوں پر عجیب و غریب حرکتیں کرتا دیکھ کر شہری پریشان ہوگئے تاہم وہ نہیں جانتے تھے کہ یہ ش
Khabrain Group Pakistan

بالی ووڈ اداکار کا سڑک پر واویلا، شہری خوفزدہ

لمبے بال، پھٹے اور میلے کپڑوں میں ملبوس شخص کو ممبئی کی سڑکوں پر عجیب و غریب حرکتیں کرتا دیکھ کر شہری پریشان ہوگئے تاہم وہ نہیں جانتے تھے کہ یہ شخص کون ہے۔ جی ہاں یہ ہیں مسٹر پرفیکٹ، بالی ووڈ کے عامر خان جو حلیہ بدل کر سڑک پر آئے اور لوگوں کے … Continue reading بالی ووڈ اداکار کا سڑک پر واویلا، شہری خوفزدہ →

لاس اینجلس کے جنگلات میں آگ پر تین ہفتوں بعد قابو

امریکی حکام نے کہا ہے کہ لاس اینجلس کے جنگلات میں آگ لگنے کے دو بدترین واقعات پر 3 ہفتوں تک جدوجہد کے بعد بالآخر قابو پالیا گیا ہے جہاں 30 افراد ہل
Khabrain Group Pakistan

لاس اینجلس کے جنگلات میں آگ پر تین ہفتوں بعد قابو

امریکی حکام نے کہا ہے کہ لاس اینجلس کے جنگلات میں آگ لگنے کے دو بدترین واقعات پر 3 ہفتوں تک جدوجہد کے بعد بالآخر قابو پالیا گیا ہے جہاں 30 افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہوگئے ہیں۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ریاستی فائر فائٹنگ ایجنسی کال فائر نے اعلان … Continue reading لاس اینجلس کے جنگلات میں آگ پر تین ہفتوں بعد قابو →

رونالڈو کے نام نیا اعزاز؛ 700 فتوحات پانے والے “پہلے فٹبالر”

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کی نمائندگی کرتے ہوئے سعودی پرو لیگ میں ایک اور نیا سنگ میل عبور کرلیا۔ جمعرات کو سعودی پرو لی
Khabrain Group Pakistan

رونالڈو کے نام نیا اعزاز؛ 700 فتوحات پانے والے “پہلے فٹبالر”

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کی نمائندگی کرتے ہوئے سعودی پرو لیگ میں ایک اور نیا سنگ میل عبور کرلیا۔ جمعرات کو سعودی پرو لیگ کے اہم معرکے میں کرسٹیانو رونالڈو نے الراید کیخلاف ٹیم کو 2-1 سے فتح دلوائی، اس میچ میں ایک گول اسٹار فٹبالر نے کیا جبکہ ایک اسسٹ … Continue reading رونالڈو کے نام نیا اعزاز؛ 700 فتوحات پانے والے “پہلے فٹبالر” →

گھر میں فاقے ماں کی تدفین کیسے ہو, بیٹیاں لاش کو 8دن دفنا نہ سکیں

بھارت کی ریاست تلنگانہ کے علاقے سکندرآباد میں 2 نوجوان بہنیں مالی مشکلات کے دوران آخری رسومات کے لیے رقم نہ ہونے کی وجہ سے تقریباً ایک ہفتہ تک
Khabrain Group Pakistan

گھر میں فاقے ماں کی تدفین کیسے ہو, بیٹیاں لاش کو 8دن دفنا نہ سکیں

بھارت کی ریاست تلنگانہ کے علاقے سکندرآباد میں 2 نوجوان بہنیں مالی مشکلات کے دوران آخری رسومات کے لیے رقم نہ ہونے کی وجہ سے تقریباً ایک ہفتہ تک اپنی ماں کی لاش کو گھر میں رکھنے پر مجبور ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واراسی گوڈا کی رہنے والی خاتون گزشتہ ہفتے بیماری کی وجہ سے انتقال … Continue reading گھر میں فاقے ماں کی تدفین کیسے ہو, بیٹیاں لاش کو 8دن دفنا نہ سکیں →

چیمپئینز ٹرافی؛ فہیم کی سلیکشن کیوں ہوئی، فینز بھرک اُٹھے

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ میں آل راؤندر فہیم اشرف کو شامل کرنے پر سلیکشن کمیٹی شدید تنقید کی زد میں آگئی۔
Khabrain Group Pakistan

چیمپئینز ٹرافی؛ فہیم کی سلیکشن کیوں ہوئی، فینز بھرک اُٹھے

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ میں آل راؤندر فہیم اشرف کو شامل کرنے پر سلیکشن کمیٹی شدید تنقید کی زد میں آگئی۔ گزشتہ روز سلیکشن کمیٹی کے رکن اسد شفیق نے ٹیم کا اعلان کیا، جس میں کپتان محمد رضوان، نائب کپتان سلمان علی آغا کے علاوہ بابراعظم، … Continue reading چیمپئینز ٹرافی؛ فہیم کی سلیکشن کیوں ہوئی، فینز بھرک اُٹھے →

بچپن کے کلب میں واپسی؛ اسٹار فٹبالر نیمار رو پڑے

برازیل کے کپتان اور اسٹار فٹبالر نیمار جونئیر اپنے بچپن کے کلب کو دوبارہ جوائن کرکے رو پڑے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی فٹبال کلب الہلال اور پی
Khabrain Group Pakistan

بچپن کے کلب میں واپسی؛ اسٹار فٹبالر نیمار رو پڑے

برازیل کے کپتان اور اسٹار فٹبالر نیمار جونئیر اپنے بچپن کے کلب کو دوبارہ جوائن کرکے رو پڑے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی فٹبال کلب الہلال اور پیرس سینٹ جرمن کے فارورڈ پلئیر نیمار جونئیر نے مقامی کلب سانتوس سے 6 ماہ کا معاہدہ کیا ہے۔ برازیل کا مقامی کلب سانتوس وہی ہے جہاں سے … Continue reading بچپن کے کلب میں واپسی؛ اسٹار فٹبالر نیمار رو پڑے →

والدین کو آگ لگا کر قتل کرنے والے ناخلف بیٹے کو 2 بار عمر قید کی سزا

راولپنڈی کی عدالت نے والدین کو آگ لگا کر قتل کرنے والے ناخلف بیٹے کو سزا سنا دی۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق مجرم محمد وسیم  کو 2 مرتبہ عمر قی
Khabrain Group Pakistan

والدین کو آگ لگا کر قتل کرنے والے ناخلف بیٹے کو 2 بار عمر قید کی سزا

راولپنڈی کی عدالت نے والدین کو آگ لگا کر قتل کرنے والے ناخلف بیٹے کو سزا سنا دی۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق مجرم محمد وسیم  کو 2 مرتبہ عمر قید اور 6 لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنائی گئی۔ مجرم نے گھریلو رنجش پر یپٹرول چھڑک کر والدین کو آگ لگا دی تھی۔ واقعہ … Continue reading والدین کو آگ لگا کر قتل کرنے والے ناخلف بیٹے کو 2 بار عمر قید کی سزا →

حماس نے مزید 2 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا

حماس آج مجموعی طور پر 3 اسرائیلی اسیروں کو رہا کرے گا جن میں سے 2 کو حکام کے حوالے کردیا گیا۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق آج رہ
Khabrain Group Pakistan

حماس نے مزید 2 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا

حماس آج مجموعی طور پر 3 اسرائیلی اسیروں کو رہا کرے گا جن میں سے 2 کو حکام کے حوالے کردیا گیا۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق آج رہائی پانے والوں میں اوفر کالڈیرون، کیتھ سیگل اور یارڈن بیباس شامل ہیں۔ فلسطینی قیدیوں سے متعلقہ سوسائٹی نے کہا  کہ غزہ میں قیدیوں کے … Continue reading حماس نے مزید 2 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا →

مریم نواز نے زرعی ٹیوب ویل سولرائزیشن منصوبے کا افتتاح کردیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے زرعی ٹیوب ویل سولرائزیشن پروجیکٹ کا باضابطہ افتتاح کردیا۔ اس منصوبے کے تحت پہلے مرحلے میں پنجاب بھر میں 8 ہزا
Khabrain Group Pakistan

مریم نواز نے زرعی ٹیوب ویل سولرائزیشن منصوبے کا افتتاح کردیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے زرعی ٹیوب ویل سولرائزیشن پروجیکٹ کا باضابطہ افتتاح کردیا۔ اس منصوبے کے تحت پہلے مرحلے میں پنجاب بھر میں 8 ہزار زرعی ٹیوب ویل شمسی توانائی پر منتقل کیے جائیں گے۔ قرعہ اندازی کے ذریعے کامیاب کاشتکاروں کا انتخاب کیا گیا، جس میں پہلا نام اٹک کے محمد نواز … Continue reading مریم نواز نے زرعی ٹیوب ویل سولرائزیشن منصوبے کا افتتاح کردیا →

چیمپئینز ٹرافی؛ کون کتنے عرصے بعد ٹیم میں واپس آیا؟

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، جس میں 4 کھلاڑیوں کی واپسی ہوئی ہے۔ یہی ٹیم چیم
Khabrain Group Pakistan

چیمپئینز ٹرافی؛ کون کتنے عرصے بعد ٹیم میں واپس آیا؟

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، جس میں 4 کھلاڑیوں کی واپسی ہوئی ہے۔ یہی ٹیم چیمپئنز ٹرافی سے قبل کراچی اور لاہور میں ہونے والی سہ فریقی ون ڈے سیریز میں بھی حصہ لے گی جس میں نیوزی لینڈ … Continue reading چیمپئینز ٹرافی؛ کون کتنے عرصے بعد ٹیم میں واپس آیا؟ →

عمران خان، بشریٰ بی بی سیاسی قیدی ہیں، عمر ایوب

پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ مہنگائی مزید بڑھے گی۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے باہر میڈی
Khabrain Group Pakistan

عمران خان، بشریٰ بی بی سیاسی قیدی ہیں، عمر ایوب

پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ مہنگائی مزید بڑھے گی۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے باہر میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ حکومت کے پاس کوئی پالیسی نہیں۔ مہنگائی مزید بڑھے گی۔ ایف بی آر گاڑیاں خریدنے جا … Continue reading عمران خان، بشریٰ بی بی سیاسی قیدی ہیں، عمر ایوب →

شرجیل میمن کی تصحیح: سندھ نے سبقت لے لی!

سندھ کے سینیئر وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے دعوے کی تصحیح کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مریم نوا
Khabrain Group Pakistan

شرجیل میمن کی تصحیح: سندھ نے سبقت لے لی!

سندھ کے سینیئر وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے دعوے کی تصحیح کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مریم نواز کے ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا پنجاب نہیں سندھ وہ پہلا صوبہ ہے جہاں الیکٹرک بسوں کا منصوبہ شروع کیا گیا۔ انہوں … Continue reading شرجیل میمن کی تصحیح: سندھ نے سبقت لے لی! →

سندیپ ریڈی اور پربھاس کی جوڑی، فلم ’اسپریٹ‘ کا انتظار ختم!

مشہور تلگو سپر اسٹار پربھاس جلد ہی ایک نئی ایکشن تھرلر فلم “اسپریٹ” میں نظر آئیں گے، جسے سندیپ ریڈی وانگا ڈائریکٹ کر رہے ہیں۔  رپورٹس کے م
Khabrain Group Pakistan

سندیپ ریڈی اور پربھاس کی جوڑی، فلم ’اسپریٹ‘ کا انتظار ختم!

مشہور تلگو سپر اسٹار پربھاس جلد ہی ایک نئی ایکشن تھرلر فلم “اسپریٹ” میں نظر آئیں گے، جسے سندیپ ریڈی وانگا ڈائریکٹ کر رہے ہیں۔  رپورٹس کے مطابق، فلم کی پیشگی تیاریوں کے بعد اب مئی 2025 میں شوٹنگ کا آغاز کیا جائے گا۔ فلمساز سندیپ ریڈی وانگا، جو اپنی ہٹ فلموں “کبیر سنگھ” اور … Continue reading سندیپ ریڈی اور پربھاس کی جوڑی، فلم ’اسپریٹ‘ کا انتظار ختم! →

امریکا میں ہر 34 سیکنڈ بعد دل کے مریض کی موت کا انکشاف

ایک نئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکا میں ہر 34 سیکنڈ میں کوئی نہ کوئی دل کی بیماری سے مر جاتا ہے۔ امریکا میں دل کی بیماری سے متعلق حالیہ رپور
Khabrain Group Pakistan

امریکا میں ہر 34 سیکنڈ بعد دل کے مریض کی موت کا انکشاف

ایک نئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکا میں ہر 34 سیکنڈ میں کوئی نہ کوئی دل کی بیماری سے مر جاتا ہے۔ امریکا میں دل کی بیماری سے متعلق حالیہ رپورٹ نے تشویشناک حقائق کو اجاگر کیا ہے، جس کے مطابق ہر 34 سیکنڈ میں ایک فرد دل کی بیماری سے جان کی … Continue reading امریکا میں ہر 34 سیکنڈ بعد دل کے مریض کی موت کا انکشاف →

Get more results via ClueGoal