سعودی عرب کا پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر کا تیل موخر ادائیگی پر دینے کا اعلان
newsare.net
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان آئل امپورٹ فنانسنگ فیسلٹی پر ایم او یو (مفاہمتی یادداشت) سائن ہوگیا جس کے تحت پاکستان کو ایک سال کے لیے 1.20 اربسعودی عرب کا پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر کا تیل موخر ادائیگی پر دینے کا اعلان
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان آئل امپورٹ فنانسنگ فیسلٹی پر ایم او یو (مفاہمتی یادداشت) سائن ہوگیا جس کے تحت پاکستان کو ایک سال کے لیے 1.20 ارب امریکی ڈالر کا تیل مؤخر ادائیگی پر ملے گا۔ سرکاری میڈیا کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے آج سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ (SFD) کے وفد نے سلطان بن عبدالرحمٰن … Continue reading سعودی عرب کا پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر کا تیل موخر ادائیگی پر دینے کا اعلان → Read more