راولپنڈی کے اسپتال میں بڑھتی چوریوں سے ڈاکٹرز پریشان، ویڈیو بھی سامنے آگئی
newsare.net
راولپنڈی کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز اسپتال میں آئے دن کی چوریوں نے ڈاکٹرز کو پریشان کردیا۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال راولپنڈی میں مبینہ طور پر چوریراولپنڈی کے اسپتال میں بڑھتی چوریوں سے ڈاکٹرز پریشان، ویڈیو بھی سامنے آگئی
راولپنڈی کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز اسپتال میں آئے دن کی چوریوں نے ڈاکٹرز کو پریشان کردیا۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال راولپنڈی میں مبینہ طور پر چوری کرنے والے شخص کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔ فوٹیج میں مبینہ چور کو ڈاکٹرز ہاسٹل سے نکلتے دیکھا جا سکتا ہے۔ جنرل سرجن ڈاکٹر وحید اقبال … Continue reading راولپنڈی کے اسپتال میں بڑھتی چوریوں سے ڈاکٹرز پریشان، ویڈیو بھی سامنے آگئی → Read more