کیا پاکستان اسرائیلی قید سے رہا ہونیوالے فلسطینیوں کو ملک میں رکھے گا، حماس کا بڑا دعویٰ
newsare.net
فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے پاکستان کو بڑا بھائی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت اسرائیل کی قید سے رہائی پانےکیا پاکستان اسرائیلی قید سے رہا ہونیوالے فلسطینیوں کو ملک میں رکھے گا، حماس کا بڑا دعویٰ
فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے پاکستان کو بڑا بھائی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت اسرائیل کی قید سے رہائی پانے والے 15 فلسطینی پاکستان آئیں گے اور حکومت نے میزبانی کی یقین دہانی کرائی ہے۔ حماس کے ترجمان خالد قدومی نے بتایا کہ اسرائیل نے … Continue reading کیا پاکستان اسرائیلی قید سے رہا ہونیوالے فلسطینیوں کو ملک میں رکھے گا، حماس کا بڑا دعویٰ → Read more