Pakistan



کیا روز نہانا صحت کیلئے بہتر، سائنس دانوں نے بتا دیا

سائنسی رپورٹس کے مطابق انسانوں کو صرف ہر 2-3 دن بعد نہانے کی ضرورت ہوتی ہے۔ روزانہ نہانے سے جلد میں جلن اور پھٹی پڑتی ہے، کیونکہ یہ جلد کے قدرتی ت

امریکا میں مسافر بردار طیارہ لاپتا

امریکا میں مسافر بردار طیارہ یونالاکلیٹ سے نوم کے درمیان سفر کرتے ہوئے لاپتا ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاستی محکمہ برائے عوامی تحف
Khabrain Group Pakistan

امریکا میں مسافر بردار طیارہ لاپتا

امریکا میں مسافر بردار طیارہ یونالاکلیٹ سے نوم کے درمیان سفر کرتے ہوئے لاپتا ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاستی محکمہ برائے عوامی تحفظ نے بتایا کہ ایک چھوٹا ٹربوپروپ سیسنا کیراؤین طیارہ الاسکا میں لاپتا ہوگیا۔ فلائٹ ٹریکنگ ویب سائٹ فلائٹ رڈار24 نے دعویٰ کیا ہے کہ طیارے کے پرواز بھرنے کے 38 منٹ بعد کنٹرول … Continue reading امریکا میں مسافر بردار طیارہ لاپتا →

سدھارتھ کی سنگیت، پریانکا اور نک جوناس کی دھوم

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور سابقہ مس ورلڈ پریانکا چوپڑا ان دنوں اپنے بھائی سدھارتھ چوپڑا کی شادی کی تقریبات میں مصروف ہیں۔ سدھارتھ جلد ہی ادا
Khabrain Group Pakistan

سدھارتھ کی سنگیت، پریانکا اور نک جوناس کی دھوم

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور سابقہ مس ورلڈ پریانکا چوپڑا ان دنوں اپنے بھائی سدھارتھ چوپڑا کی شادی کی تقریبات میں مصروف ہیں۔ سدھارتھ جلد ہی اداکارہ نیلم اپادھیائے سے شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں۔ پریانکا نے شادی کی تیاریوں اور قبل از شادی تقریبات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، جس … Continue reading سدھارتھ کی سنگیت، پریانکا اور نک جوناس کی دھوم →

پی ٹی آئی: کل صرف صوابی جلسہ، کوئی تصادم نہیں

تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے 8 فروری 2025 کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے ہونے والے سیاسی سرگرمیوں اور احتجاجات کے
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی: کل صرف صوابی جلسہ، کوئی تصادم نہیں

تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے 8 فروری 2025 کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے ہونے والے سیاسی سرگرمیوں اور احتجاجات کے حوالے سے اہم بیان دیا ہے۔ سلمان اکرم راجہ نے اعلان کیا کہ پارٹی کے ارکان اور کارکنان کل صرف صوابی میں ایک جلسہ منعقد کریں … Continue reading پی ٹی آئی: کل صرف صوابی جلسہ، کوئی تصادم نہیں →

فخر زمان ہمارے لیے بڑا “خطرہ”کیوی کپتان پریشان

سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ سے قبل نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر نے کہا کہ حریف ٹیم کے فخر زمان ہمارے لیے بڑا خطرہ ہوسکتے ہیں۔ کیوی کپتان مچل سینٹ
Khabrain Group Pakistan

فخر زمان ہمارے لیے بڑا “خطرہ”کیوی کپتان پریشان

سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ سے قبل نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر نے کہا کہ حریف ٹیم کے فخر زمان ہمارے لیے بڑا خطرہ ہوسکتے ہیں۔ کیوی کپتان مچل سینٹر نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چیمپئینز ٹرافی سے قبل سیریز تیاری کو بہترین موقع ہے، کوشش … Continue reading فخر زمان ہمارے لیے بڑا “خطرہ”کیوی کپتان پریشان →

ٹرمپ نے عالمی عدالت پر پابندی، نیتن یاہو کے وارنٹ کیوں؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے ہیں جس کے تحت انٹرنیشنل کرمنل کورٹ (ICC) کے تحقیقات سے وابستہ افراد پر اقتصادی اور سفر
Khabrain Group Pakistan

ٹرمپ نے عالمی عدالت پر پابندی، نیتن یاہو کے وارنٹ کیوں؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے ہیں جس کے تحت انٹرنیشنل کرمنل کورٹ (ICC) کے تحقیقات سے وابستہ افراد پر اقتصادی اور سفری پابندیاں عائد کردی گئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی فوجداری عدالت کی تحقیقات سے وابستہ جن افراد پر پابندیاں عائد کی ہیں وہ امریکی اور اسرائیلی شہری ہیں۔ … Continue reading ٹرمپ نے عالمی عدالت پر پابندی، نیتن یاہو کے وارنٹ کیوں؟ →

اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ نے لگژری اپارٹمنٹ مہنگے داموں بیچ دیا

بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار اور انکی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ نے اپنا لگژری اپارٹمنٹ فروخت کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے کمار نے ممبئی کے ع
Khabrain Group Pakistan

اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ نے لگژری اپارٹمنٹ مہنگے داموں بیچ دیا

بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار اور انکی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ نے اپنا لگژری اپارٹمنٹ فروخت کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے کمار نے ممبئی کے علاقے ورلی میں واقع اپنا لگژری اپارٹمنٹ 80 کروڑ روپے میں فروخت کیا ہے۔ یہ اپارٹمنٹ 6,830 مربع فٹ کے کارپٹ ایریا پر مشتمل ہے اور اس کے … Continue reading اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ نے لگژری اپارٹمنٹ مہنگے داموں بیچ دیا →

ماورا حسین اور امیر گیلانی کی شادی عروہ اور فرحان کی بھی شرکت

اداکار و گلوکار فرحان سعید نے اپنی بھابھی اداکارہ ماورا حسین کی عامر گیلانی کے ساتھ شادی کے موقع پر خوب روشنی ڈالی۔ معروف اداکارہ ماورا حسین ک
Khabrain Group Pakistan

ماورا حسین اور امیر گیلانی کی شادی عروہ اور فرحان کی بھی شرکت

اداکار و گلوکار فرحان سعید نے اپنی بھابھی اداکارہ ماورا حسین کی عامر گیلانی کے ساتھ شادی کے موقع پر خوب روشنی ڈالی۔ معروف اداکارہ ماورا حسین کی جانب سے اپنے لاکھوں مداحوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کرنے کے ایک دن بعد، جب انہوں نے بدھ کی شام اپنے قریبی دوست اور شریک اداکار … Continue reading ماورا حسین اور امیر گیلانی کی شادی عروہ اور فرحان کی بھی شرکت →

سونا پھر مہنگا، تاریخ میں پہلی بار فی تولہ قیمت 3 لاکھ روپے کے قریب پہنچ گئی

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک بار پھر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت یکدم 5 ہزار 300 روپے بڑھ
Khabrain Group Pakistan

سونا پھر مہنگا، تاریخ میں پہلی بار فی تولہ قیمت 3 لاکھ روپے کے قریب پہنچ گئی

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک بار پھر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت یکدم 5 ہزار 300 روپے بڑھ کر ملکی تاریخ میں پہلی بار 3 لاکھ روپے کے قریب پہنچ گئی۔ سرمایہ کاروں کی سونے میں انویسٹمنٹ کرکے اپنے … Continue reading سونا پھر مہنگا، تاریخ میں پہلی بار فی تولہ قیمت 3 لاکھ روپے کے قریب پہنچ گئی →

انسداد اسمگلنگ کریک ڈاؤن؛ 98 لاکھ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

ملک کے مختلف شہروں میں انسداد اسمگلنگ آپریشنز میں 8 ملزمان کو گرفتار کرکے 98 لاکھ سے زائد مالیت کی 96.807 کلو گرام منشیات برآمد کرلی گئی۔ پشاور انٹر
Khabrain Group Pakistan

انسداد اسمگلنگ کریک ڈاؤن؛ 98 لاکھ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

ملک کے مختلف شہروں میں انسداد اسمگلنگ آپریشنز میں 8 ملزمان کو گرفتار کرکے 98 لاکھ سے زائد مالیت کی 96.807 کلو گرام منشیات برآمد کرلی گئی۔ پشاور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بحرین جانے والے مسافر کے ٹرالی بیگ میں چھپائی گئی 2.007 کلو گرام آئس برآمد کی گئی۔ نوشہرہ میں امن گڑھ کے قریب ایک … Continue reading انسداد اسمگلنگ کریک ڈاؤن؛ 98 لاکھ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد →

سپر ہائی وے؛ تیز رفتار کار بے قابو ہوکر الٹ گئی، خاتون جاں بحق، شوہر زخمی

سپرہائی وے ڈی ایچ اے سٹی کے قریب تیز رفتار کار ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گئی ، جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق  اور  شوہر زخمی ہوگیا ۔ پولیس کے م
Khabrain Group Pakistan

سپر ہائی وے؛ تیز رفتار کار بے قابو ہوکر الٹ گئی، خاتون جاں بحق، شوہر زخمی

سپرہائی وے ڈی ایچ اے سٹی کے قریب تیز رفتار کار ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گئی ، جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق  اور  شوہر زخمی ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق گڈاپ سٹی کے علاقے سپر ہائی وے ڈی ایچ اے سٹی کے قریب تیز رفتار کار ڈرائیور سے بے قابو … Continue reading سپر ہائی وے؛ تیز رفتار کار بے قابو ہوکر الٹ گئی، خاتون جاں بحق، شوہر زخمی →

آفیشل سیکریٹ، آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق عمران خان کی درخواست پر عائد اعتراضات ختم

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ میں 2023 میں کی گئی ترامیم سے متعلق بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر عائد اعتراضات ختم کر
Khabrain Group Pakistan

آفیشل سیکریٹ، آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق عمران خان کی درخواست پر عائد اعتراضات ختم

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ میں 2023 میں کی گئی ترامیم سے متعلق بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر عائد اعتراضات ختم کر دیے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی۔ بینچ نے رجسٹرار آفس کو آئینی درخواست کو باضابطہ … Continue reading آفیشل سیکریٹ، آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق عمران خان کی درخواست پر عائد اعتراضات ختم →

افغان دہشت گرد گروہ ختم، اپنی سرزمین دوسروں کیخلاف استعمال نہ کرنے دے، پاک چین اعلامیہ جاری

پاکستان اور چین کا انسداد دہشت گردی، سی پیک کی ترقی اور کثیرالجہتی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق جبکہ دوطرفہ تعلقات خراب کرنیکی کوششیں ناکام اورد
Khabrain Group Pakistan

افغان دہشت گرد گروہ ختم، اپنی سرزمین دوسروں کیخلاف استعمال نہ کرنے دے، پاک چین اعلامیہ جاری

پاکستان اور چین کا انسداد دہشت گردی، سی پیک کی ترقی اور کثیرالجہتی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق جبکہ دوطرفہ تعلقات خراب کرنیکی کوششیں ناکام اوردہشت گردی کی تمام اشکال کیخلاف زیرو ٹالرنس رویہ اختیار کرنے کے عزم کا اعادہ کیاگیا۔ افغانستان میں مقیم دہشتگرد گروہوں کو علاقائی اور عالمی سلامتی کیلیے سنگین خطرہ قرار … Continue reading افغان دہشت گرد گروہ ختم، اپنی سرزمین دوسروں کیخلاف استعمال نہ کرنے دے، پاک چین اعلامیہ جاری →

بھارت کی ’’مان ملیادہ‘‘ کا لبادہ ٹرمپ کے ہاتھوں تار تار

امریکی صدر ٹرمپ کے حکم پر غیرقانونی بھارتی باشندوں کو جنگی طیارے، سی 17 میں بھارت واپس بھجوایا گیا حالانکہ اس پر بے انتہا خرچہ اٹھا. یہ لوگ امریک
Khabrain Group Pakistan

بھارت کی ’’مان ملیادہ‘‘ کا لبادہ ٹرمپ کے ہاتھوں تار تار

امریکی صدر ٹرمپ کے حکم پر غیرقانونی بھارتی باشندوں کو جنگی طیارے، سی 17 میں بھارت واپس بھجوایا گیا حالانکہ اس پر بے انتہا خرچہ اٹھا. یہ لوگ امریکین ائیر لائنز کی فرسٹ کلاس میں واپس آتے تو فی مسافر صرف 500 ڈالر خرچ آتا۔ جبکہ جنگی طیارے سے بھجوانے میں 4,675 ہزار ڈالر فی … Continue reading بھارت کی ’’مان ملیادہ‘‘ کا لبادہ ٹرمپ کے ہاتھوں تار تار →

خاتون کی معجزاتی زچگی، بچے کے پیٹ میں دوسرے بچے کے پرورش پانے کا حیران کن واقعہ

بھارت کی ریاست مہاراشٹر کے بلڈھانہ ضلع میں ایک نایاب اور حیران کن واقعہ پیش آیا، جہاں ایک خاتون کے پیٹ میں بچہ تھا اور اس بچے کے پیٹ میں بھی ایک
Khabrain Group Pakistan

خاتون کی معجزاتی زچگی، بچے کے پیٹ میں دوسرے بچے کے پرورش پانے کا حیران کن واقعہ

بھارت کی ریاست مہاراشٹر کے بلڈھانہ ضلع میں ایک نایاب اور حیران کن واقعہ پیش آیا، جہاں ایک خاتون کے پیٹ میں بچہ تھا اور اس بچے کے پیٹ میں بھی ایک اور بچہ ڈیولپ ہو رہا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس غیر معمولی حالت کو طبی اصطلاح میں ’’فیٹس ان فیٹو‘‘ کہا جاتا ہے، … Continue reading خاتون کی معجزاتی زچگی، بچے کے پیٹ میں دوسرے بچے کے پرورش پانے کا حیران کن واقعہ →

امشا رحمان کا بڑا فیصلہ – ویڈیو لیک کرنے والے کو معاف کر دیا

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے خاتون ٹک ٹاکرامشا رحمان کی مبینہ ویڈیو لیک کرنے کے الزام میں گرفتارملزم کی ضمانت منظور کرلی۔ امشا رحمان نے ملز
Khabrain Group Pakistan

امشا رحمان کا بڑا فیصلہ – ویڈیو لیک کرنے والے کو معاف کر دیا

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے خاتون ٹک ٹاکرامشا رحمان کی مبینہ ویڈیو لیک کرنے کے الزام میں گرفتارملزم کی ضمانت منظور کرلی۔ امشا رحمان نے ملزم کے معافی مانگنے پر مشروط معافی دے دی۔   ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدنان رسول لاڑک نے ملزم کی ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کی، خاتون ٹک ٹاکرنے ویڈیو … Continue reading امشا رحمان کا بڑا فیصلہ – ویڈیو لیک کرنے والے کو معاف کر دیا →

ٹرمپ کا خطرناک منصوبہ بے نقاب – فلسطینیوں کو زبردستی تین ممالک میں بھیجنے کی تیاری

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے لیے 3 ممکنہ ممالک کا انتخاب کیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ پر قبضے او
Khabrain Group Pakistan

ٹرمپ کا خطرناک منصوبہ بے نقاب – فلسطینیوں کو زبردستی تین ممالک میں بھیجنے کی تیاری

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے لیے 3 ممکنہ ممالک کا انتخاب کیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ پر قبضے اور وہاں سے فلسطینیوں کو جبری طور پر بیدخل کرنے کے اپنے منصوبے پر عمل درآمد کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اہم فیصلہ … Continue reading ٹرمپ کا خطرناک منصوبہ بے نقاب – فلسطینیوں کو زبردستی تین ممالک میں بھیجنے کی تیاری →

بابر اعظم مشکل میں – اپنی سب سے قیمتی چیز سے ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ون ڈے کے سرفہرست بلے باز بابر اعظم کا موبائل فون کھو گیا ہے۔ بابر اعظم نے اپنا موبائل کھو یا چوری ہوجانے کی اطلا
Khabrain Group Pakistan

بابر اعظم مشکل میں – اپنی سب سے قیمتی چیز سے ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ون ڈے کے سرفہرست بلے باز بابر اعظم کا موبائل فون کھو گیا ہے۔ بابر اعظم نے اپنا موبائل کھو یا چوری ہوجانے کی اطلاع سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر اسٹوری کی صورت میں شیئر کی۔ انہوں نے مداحوں کو اپنے ساتھ پیش آئی پریشانی کے حوالے … Continue reading بابر اعظم مشکل میں – اپنی سب سے قیمتی چیز سے ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے →

چیمپیئنز ٹرافی – پاکستان کہاں تک جائے گا؟ یونس خان کا بیان

سابق ٹیسٹ کپتان اور اپنے دور کے ممتاز بیٹسمین یونس خان نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو جا
Khabrain Group Pakistan

چیمپیئنز ٹرافی – پاکستان کہاں تک جائے گا؟ یونس خان کا بیان

سابق ٹیسٹ کپتان اور اپنے دور کے ممتاز بیٹسمین یونس خان نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یونس خان نے کہا کہ میگا ایونٹ کے لیے منتخب ٹیم کو بھرپور سپورٹ کیا جائے، بلاجواز تنقید سے … Continue reading چیمپیئنز ٹرافی – پاکستان کہاں تک جائے گا؟ یونس خان کا بیان →

پی ٹی آئی میں مائنس ون فارمولا – کامیابی کے پیچھے کون تھا؟

پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم نے تحریک انصاف میں مائنس ون فارمولے سے متعلق  اہم انکشاف کیا ہے۔ اپنے بیان میں پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی میں مائنس ون فارمولا – کامیابی کے پیچھے کون تھا؟

پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم نے تحریک انصاف میں مائنس ون فارمولے سے متعلق  اہم انکشاف کیا ہے۔ اپنے بیان میں پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کی جنوری میں مدت ملازمت ختم ہوگئی۔ وزیر اعظم نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے … Continue reading پی ٹی آئی میں مائنس ون فارمولا – کامیابی کے پیچھے کون تھا؟ →

بابر اعظم کیس – الزام لگانے والی خاتون عدالت میں غیر حاضر

سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم  بابر اعظم پر خاتون کو ہراساں کرنے  کے الزام سے متعلق   کیس کی سماعت کے دوران مدعی مقدمہ خاتون آج عدالت میں پیش نہی
Khabrain Group Pakistan

بابر اعظم کیس – الزام لگانے والی خاتون عدالت میں غیر حاضر

سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم  بابر اعظم پر خاتون کو ہراساں کرنے  کے الزام سے متعلق   کیس کی سماعت کے دوران مدعی مقدمہ خاتون آج عدالت میں پیش نہیں ہو سکی۔ جسٹس اسجد جاوید گھرال نے قومی کرکٹر بابر اعظم کی درخواست پر سماعت کی، مدعی خاتون کے وکیل نے کہا کہ خاتون کی گاڑی کو حادثہ پیش … Continue reading بابر اعظم کیس – الزام لگانے والی خاتون عدالت میں غیر حاضر →

پنجاب میں دن گرم راتیں ٹھنڈی؛ خشک موسم کب تک رہے گا؟

پنجاب میں دن گرم اور راتیں ٹھنڈی ہونے لگیں جب کہ خشک موسم مزید کتنے دن جاری رہے گا، اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات
Khabrain Group Pakistan

پنجاب میں دن گرم راتیں ٹھنڈی؛ خشک موسم کب تک رہے گا؟

پنجاب میں دن گرم اور راتیں ٹھنڈی ہونے لگیں جب کہ خشک موسم مزید کتنے دن جاری رہے گا، اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ بدستور جاری  ہے جب کہ صبح  کے وقت دھند کا دورانیہ … Continue reading پنجاب میں دن گرم راتیں ٹھنڈی؛ خشک موسم کب تک رہے گا؟ →

ویسٹ انڈیز بورڈ کا پاکستان کیساتھ ٹی20 اور ون ڈے سیریز شیڈول کا اعلان

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ساتھ ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز اس سال امریکا میں تین ٹی 20میچز کھیل
Khabrain Group Pakistan

ویسٹ انڈیز بورڈ کا پاکستان کیساتھ ٹی20 اور ون ڈے سیریز شیڈول کا اعلان

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ساتھ ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز اس سال امریکا میں تین ٹی 20میچز کھیلیں گے جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز ویسٹ انڈیز میں ہوگی۔ شیڈول کے مطابق تینوں ٹی ٹونٹی میچز … Continue reading ویسٹ انڈیز بورڈ کا پاکستان کیساتھ ٹی20 اور ون ڈے سیریز شیڈول کا اعلان →

ایشوریا کی خوبصورتی پر امیتابھ بچن کا حیران کن ردعمل

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے حال ہی میں کون بنے گا کروڑ پتی شو میں ایک نوجوان مداح کو خوبصورتی کے بارے میں خاص نصیحت کی۔ شو کے جونیئ
Khabrain Group Pakistan

ایشوریا کی خوبصورتی پر امیتابھ بچن کا حیران کن ردعمل

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے حال ہی میں کون بنے گا کروڑ پتی شو میں ایک نوجوان مداح کو خوبصورتی کے بارے میں خاص نصیحت کی۔ شو کے جونیئر ویک کے دوران، کم عمر امیدوار پرنوشا تھامکے نے امیتابھ بچن سے ایشوریا رائے کی خوبصورتی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا، “سر، ایشوریا … Continue reading ایشوریا کی خوبصورتی پر امیتابھ بچن کا حیران کن ردعمل →

نیپال نے ماؤنٹ ایورسٹ پر کوہ پیمائی کی فیس بڑھا دی

نیپال نے مانٹ ایورسٹ پر کوہ پیمائی فیس میں اضافہ کر دیا،موسم بہار کی فیس 11ہزار ڈالر سے بڑھا کر 15 ہزار ڈالر  مقرر کردی گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق ن
Khabrain Group Pakistan

نیپال نے ماؤنٹ ایورسٹ پر کوہ پیمائی کی فیس بڑھا دی

نیپال نے مانٹ ایورسٹ پر کوہ پیمائی فیس میں اضافہ کر دیا،موسم بہار کی فیس 11ہزار ڈالر سے بڑھا کر 15 ہزار ڈالر  مقرر کردی گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق نیپال کے محکمہ سیاحت نے مانٹ ایورسٹ پر کوہ پیمائی کے پرمٹ کی فیس میں یہ کہہ کر ایک تہائی اضافہ کر دیا ہے کہ … Continue reading نیپال نے ماؤنٹ ایورسٹ پر کوہ پیمائی کی فیس بڑھا دی →

جاپان میں شدید برفباری کی پیش گوئی، شمالی اور مغربی ساحل متاثر ہونے کا خدشہ

رواں موسم سرما کی سرد ترین ہواؤں کے سبب جاپان کے شمالی اور مغربی ساحل برفباری کی لپیٹ میں ہیں، خاص طور پر بحیرہ جاپان کے ساحلی علاقے شدید متاث
Khabrain Group Pakistan

جاپان میں شدید برفباری کی پیش گوئی، شمالی اور مغربی ساحل متاثر ہونے کا خدشہ

رواں موسم سرما کی سرد ترین ہواؤں کے سبب جاپان کے شمالی اور مغربی ساحل برفباری کی لپیٹ میں ہیں، خاص طور پر بحیرہ جاپان کے ساحلی علاقے شدید متاثر ہو رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، ہوکُورِیکُو، نِیگاتا پریفیکچر اور توہوکُو کے جنوبی حصے میں برف تیزی سے جمع ہونے کا امکان ہے۔ جبکہ … Continue reading جاپان میں شدید برفباری کی پیش گوئی، شمالی اور مغربی ساحل متاثر ہونے کا خدشہ →

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا ٹرمپ کو غزہ میں نسلی صفائی سے بچنے کا انتباہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو غزہ میں نسلی صفائی کے خلاف خبردار کر دیا ہے۔ سیکریٹری جنرل نے اقوام متحد
Khabrain Group Pakistan

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا ٹرمپ کو غزہ میں نسلی صفائی سے بچنے کا انتباہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو غزہ میں نسلی صفائی کے خلاف خبردار کر دیا ہے۔ سیکریٹری جنرل نے اقوام متحدہ کی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حل تلاش کرنے کی کوشش میں ہمیں مسئلہ مزید پیچیدہ نہیں بنانا چاہیے۔ یہ ضروری ہے کہ … Continue reading اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا ٹرمپ کو غزہ میں نسلی صفائی سے بچنے کا انتباہ →

باکس آفس یادیں: راج کمار ہیرانی نے منا بھائی کی پہلی ریلیز کا قصہ سنایا

فلم ساز راج کمار ہیرانی نے اپنے انٹرویو میں اپنی پہلی ڈائریکشن کی فلم “مُنّا بھائی ایم بی بی ایس” کے حوالے سے یادیں تازہ کیں۔  انٹرویو کے
Khabrain Group Pakistan

باکس آفس یادیں: راج کمار ہیرانی نے منا بھائی کی پہلی ریلیز کا قصہ سنایا

فلم ساز راج کمار ہیرانی نے اپنے انٹرویو میں اپنی پہلی ڈائریکشن کی فلم “مُنّا بھائی ایم بی بی ایس” کے حوالے سے یادیں تازہ کیں۔  انٹرویو کے دوران انہوں نے بتایا کہ جب وہ اپنے ساتھی اداکار بومن اِرانی کے ساتھ فلم دیکھنے گئے تھے تو انہیں باہر “ہاؤس فل” کا نشان دکھائی دیا، … Continue reading باکس آفس یادیں: راج کمار ہیرانی نے منا بھائی کی پہلی ریلیز کا قصہ سنایا →

پاکستانی تاریخ رقم: حارث زیب فیفا کلب ورلڈ کپ کھیلنے والے پہلے پاکستانی

پاکستانی نژاد نیوزی لینڈ کے فٹ بالر حارث زیب آکلینڈ سٹی ایف سی کے ساتھ معاہدہ کرنے کے بعد فیفا کلب ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے پاکستانی نژاد پہل
Khabrain Group Pakistan

پاکستانی تاریخ رقم: حارث زیب فیفا کلب ورلڈ کپ کھیلنے والے پہلے پاکستانی

پاکستانی نژاد نیوزی لینڈ کے فٹ بالر حارث زیب آکلینڈ سٹی ایف سی کے ساتھ معاہدہ کرنے کے بعد فیفا کلب ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے پاکستانی نژاد پہلے کھلاڑی بن گئے۔ 23 سالہ لیفٹ ونگر (جو اس سے قبل برکن ہیڈ یونائیٹڈ کی نمائندگی کرتے تھے) نے آکلینڈ سٹی ایف سی کو جوائن کر … Continue reading پاکستانی تاریخ رقم: حارث زیب فیفا کلب ورلڈ کپ کھیلنے والے پہلے پاکستانی →

علاقائی امور پر تبادلہ خیال: صدر مملکت کی شی جن پنگ سے ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری نے چینی ہم منصب شی جن پنگ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ دہشت گرد حملے پاکستان اور چین کے گہرے تعلقات اور دوستی کو متاثر نہی
Khabrain Group Pakistan

علاقائی امور پر تبادلہ خیال: صدر مملکت کی شی جن پنگ سے ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری نے چینی ہم منصب شی جن پنگ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ دہشت گرد حملے پاکستان اور چین کے گہرے تعلقات اور دوستی کو متاثر نہیں کرسکتے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے دورے کے موقع پر صدر شی جن پنگ کو دورہ پاکستان کی دعوت دی … Continue reading علاقائی امور پر تبادلہ خیال: صدر مملکت کی شی جن پنگ سے ملاقات →

فلم سیٹ پر حادثہ: بالی ووڈ اداکار بری طرح جھلس گئے

بالی ووڈ اداکار سورج پنچولی اپنی پہلی بایوپک ’کیسری ویر: لیجنڈ آف سومناتھ‘ میں جنگجو ویر ہمیرجی گوہل کا کردار ادا کر رہے ہیں، لیکن فلم کے سیٹ پ
Khabrain Group Pakistan

فلم سیٹ پر حادثہ: بالی ووڈ اداکار بری طرح جھلس گئے

بالی ووڈ اداکار سورج پنچولی اپنی پہلی بایوپک ’کیسری ویر: لیجنڈ آف سومناتھ‘ میں جنگجو ویر ہمیرجی گوہل کا کردار ادا کر رہے ہیں، لیکن فلم کے سیٹ پر ایک خطرناک حادثہ پیش آیا جس میں وہ شدید جھلس گئے۔ یہ واقعہ فلم سٹی، ممبئی میں شوٹنگ کے دوران پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق، فلم … Continue reading فلم سیٹ پر حادثہ: بالی ووڈ اداکار بری طرح جھلس گئے →

وزیراعظم کا آزاد کشمیر کا دورہ، حریت قیادت سے اہم ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر مظفر آباد پہنچے جہاں آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں پولیس کے چاق وچوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنر پیش
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم کا آزاد کشمیر کا دورہ، حریت قیادت سے اہم ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر مظفر آباد پہنچے جہاں آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں پولیس کے چاق وچوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا۔ اپنے ایک روزہ دورۂ آزاد کشمیر میں وزیراعظم شہباز شریف نے آل پارٹیز حریت کانفرنس کے رہنماؤں سے ملاقات کی اور کہا کہ آج یوم … Continue reading وزیراعظم کا آزاد کشمیر کا دورہ، حریت قیادت سے اہم ملاقات →

جوڈیشل کمیشن اجلاس: 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی زیر غور

لاہور ہائی کورٹ میں 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا معاملہ،چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل 6 فروری کو ہوگا، 10 ای
Khabrain Group Pakistan

جوڈیشل کمیشن اجلاس: 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی زیر غور

لاہور ہائی کورٹ میں 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا معاملہ،چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل 6 فروری کو ہوگا، 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کیلئے 4 ڈسٹرکٹ سیشن ججز اور 45 سینئر وکلاء کے ناموں پر غور ہوگا۔ لاہور ہائی کورٹ میں 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی … Continue reading جوڈیشل کمیشن اجلاس: 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی زیر غور →

پرنس کریم آغا خان اسماعیلی کمیونٹی کے 50 واں امام نامزد

پرنس رحیم آغا خان اسماعیلی کمیونٹی کے نئے امام ہوں گے۔ پرنس رحیم آغا خان اسماعیلی کمیونٹی کے 50 ویں امام ہیں۔ پرنس کریم آغا خان نے اپنی وصیت میں
Khabrain Group Pakistan

پرنس کریم آغا خان اسماعیلی کمیونٹی کے 50 واں امام نامزد

پرنس رحیم آغا خان اسماعیلی کمیونٹی کے نئے امام ہوں گے۔ پرنس رحیم آغا خان اسماعیلی کمیونٹی کے 50 ویں امام ہیں۔ پرنس کریم آغا خان نے اپنی وصیت میں پرنس رحیم آغا خان کو اسماعیلی کمیونٹی کا 50 واں امام نامزد کیا تھا۔  اس بات کا اعلان امام کی فیملی اور جماعت کے سینئر … Continue reading پرنس کریم آغا خان اسماعیلی کمیونٹی کے 50 واں امام نامزد →

افواج پاکستان کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گی، وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ افواج پاکستان جہاں ملکی دفاع کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں وہیں کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں
Khabrain Group Pakistan

افواج پاکستان کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گی، وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ افواج پاکستان جہاں ملکی دفاع کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں وہیں کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان اور مسلح افواج کی بہتری پالیسیوں سے کشمیر کا تحفظ ممکن ہے افواج پاکستان جہاں ملکی دفاع کے … Continue reading افواج پاکستان کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گی، وزیراعظم آزاد کشمیر →

5 فروری بھارت کو یاد دلاتا ہے 5 اگست سے کشمیر اُس کا حصہ نہیں بن سکتا، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 5 فروری بھارت کو یاد دلاتا ہے کسی بھی 5 اگست سے کشمیر بھارت کا حصہ نہیں بن سکتا، بھارت اور خطے کے بہترین مفاد می
Khabrain Group Pakistan

5 فروری بھارت کو یاد دلاتا ہے 5 اگست سے کشمیر اُس کا حصہ نہیں بن سکتا، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 5 فروری بھارت کو یاد دلاتا ہے کسی بھی 5 اگست سے کشمیر بھارت کا حصہ نہیں بن سکتا، بھارت اور خطے کے بہترین مفاد میں ہے کہ وہ 5 اگست 2019ء کی سوچ سے باہر نکلے۔ آزاد کشمیر اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ آج اس … Continue reading 5 فروری بھارت کو یاد دلاتا ہے 5 اگست سے کشمیر اُس کا حصہ نہیں بن سکتا، وزیراعظم شہباز شریف →

Get more results via ClueGoal