جدہ جانے والے مسافر کے کپڑوں میں جذب 9 کلو سے زائد آئس برآمد
newsare.net
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جدہ جانے والے مسافر کے کپڑوں میں جذب 9.478 کلو گرام آئس برآمد کر لی گئی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف)جدہ جانے والے مسافر کے کپڑوں میں جذب 9 کلو سے زائد آئس برآمد
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جدہ جانے والے مسافر کے کپڑوں میں جذب 9.478 کلو گرام آئس برآمد کر لی گئی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف) کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن میں 4 ملزمان کو گرفتار کرکے ایک کروڑ سے زائد مالیت کی 18.866 … Continue reading جدہ جانے والے مسافر کے کپڑوں میں جذب 9 کلو سے زائد آئس برآمد → Read more