یوم سیاہ منانے والوں کے اعمال بھی سیاہ ہیں، عظمیٰ بخاری
newsare.net
وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ یوم سیاہ منانے والی جماعت کے اعمال بھی سیاہ ہیں، قذافی اسٹیڈیم میں افتتاح پر لوگ خوش ہیں کہ ہمارے بچوں کیوم سیاہ منانے والوں کے اعمال بھی سیاہ ہیں، عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ یوم سیاہ منانے والی جماعت کے اعمال بھی سیاہ ہیں، قذافی اسٹیڈیم میں افتتاح پر لوگ خوش ہیں کہ ہمارے بچوں کو پیٹرول بم نہیں اور جیلیں نہیں چاہیئں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آٹھ فروری کی اہمیت سیاسی تاریخ اور عوامی دلوں و … Continue reading یوم سیاہ منانے والوں کے اعمال بھی سیاہ ہیں، عظمیٰ بخاری → Read more