سابق پاکستانی کرکٹر، سائوتھ افریقی ٹیم کے بالنگ کنسلٹنٹ مقرر
newsare.net
سابق پاکستانی آل راؤنڈر یاسرعرفات کو پاکستان میں ہونے والی سہ ملکی سیریز کے لیے جنوبی افریقا کے سپورٹ اسٹاف میں شامل کرلیا گیا۔ یاسر عرفات کو جسابق پاکستانی کرکٹر، سائوتھ افریقی ٹیم کے بالنگ کنسلٹنٹ مقرر
سابق پاکستانی آل راؤنڈر یاسرعرفات کو پاکستان میں ہونے والی سہ ملکی سیریز کے لیے جنوبی افریقا کے سپورٹ اسٹاف میں شامل کرلیا گیا۔ یاسر عرفات کو جنوبی افریقا کے بولنگ کنسلٹنٹ کے طور پر سپورٹ اسٹاف میں شامل کیا گیا ہے۔ سابق پاکستانی آل راؤنڈر نے لندن سےلاہور پہنچ کر جنوبی افریقی ٹیم کو … Continue reading سابق پاکستانی کرکٹر، سائوتھ افریقی ٹیم کے بالنگ کنسلٹنٹ مقرر → Read more