Pakistan



غزہ کے عوام کی بےدخلی کا کوئی اختیار نہیں رکھتا۔ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان ن نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ غزہ کے لوگوں کو ان کے  آبائی وطن سے ہزاروں سالوں سے بے دخل کرنے کا اختیار کسی کے پاس نہیں ہے

سونو نگم کنسرٹ کے دوران مداحوں پر برہم

معروف بھارتی گلوکار سونو نگم ایک کنسرٹ کے دوران اپنے مداحوں پر ہی برس پڑے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سونو نگم حال ہی میں کولکتہ میں
Khabrain Group Pakistan

سونو نگم کنسرٹ کے دوران مداحوں پر برہم

معروف بھارتی گلوکار سونو نگم ایک کنسرٹ کے دوران اپنے مداحوں پر ہی برس پڑے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سونو نگم حال ہی میں کولکتہ میں منعقدہ ایک کنسرٹ میں پرفارم کرنے پہنچے تھے جہاں موجود ہجوم پر وہ اُس وقت بھڑک اٹھے جب شرکاء مسلسل بےنظمی کا مظاہرہ کرکے ان … Continue reading سونو نگم کنسرٹ کے دوران مداحوں پر برہم →

دھواں دھار اننگز! جنوبی افریقی اوپنر کا نیا ون ڈے ریکارڈ

جنوبی افریقا کی ٹیم میں ڈیبیو کرنے والے میتھیو برٹزکے نے دھواں دھار اننگز کھیلتے ہوئے ون ڈے میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق میتھی
Khabrain Group Pakistan

دھواں دھار اننگز! جنوبی افریقی اوپنر کا نیا ون ڈے ریکارڈ

جنوبی افریقا کی ٹیم میں ڈیبیو کرنے والے میتھیو برٹزکے نے دھواں دھار اننگز کھیلتے ہوئے ون ڈے میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق میتھیو برٹزکے ون ڈے ڈیبیو میں 150 رنز بنا کر پہلے اوپنر بلے باز بن گئے۔ انہوں نے 148 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 11 چوکے اور 5 چھکے … Continue reading دھواں دھار اننگز! جنوبی افریقی اوپنر کا نیا ون ڈے ریکارڈ →

ہانیہ عامر راکھی ساونت کے استقبال کیلئے کراچی ایئرپورٹ پہنچ گئیں

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر بالی وڈ کی سب سے متنازع اداکارہ راکھی ساونت کو پاکستان خوش آمدید کہنے کیلئے کراچی ایئرپورٹ پہنچ گئیں۔ ہانیہ عامر پ
Khabrain Group Pakistan

ہانیہ عامر راکھی ساونت کے استقبال کیلئے کراچی ایئرپورٹ پہنچ گئیں

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر بالی وڈ کی سب سے متنازع اداکارہ راکھی ساونت کو پاکستان خوش آمدید کہنے کیلئے کراچی ایئرپورٹ پہنچ گئیں۔ ہانیہ عامر پاکستان کی ایسی اداکارہ ہیں جن کو بھارت میں بھی بے انتہا محبت مل رہی جسکی وجہ انکی خوبصورتی، معصومانہ اداکاری، مشہور ڈرامے اور سوشل میڈیا پر دلچسپ کانٹینٹ ہے۔ … Continue reading ہانیہ عامر راکھی ساونت کے استقبال کیلئے کراچی ایئرپورٹ پہنچ گئیں →

سہ ملکی سیریز ،افریقہ کو بھی شکست نیوزی لینڈ فائنل میں پہنچ گیا

سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقا کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر نیوزی لینڈ فائنل میں پہنچ گیا۔ جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 305 رن
Khabrain Group Pakistan

سہ ملکی سیریز ،افریقہ کو بھی شکست نیوزی لینڈ فائنل میں پہنچ گیا

سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقا کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر نیوزی لینڈ فائنل میں پہنچ گیا۔ جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 305 رنز کا ہدف دیا تھا جو کیویز نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 49 ویں اوور میں بنالیا۔ نیوزی لینڈ نے ہدف کے تعاقب میں … Continue reading سہ ملکی سیریز ،افریقہ کو بھی شکست نیوزی لینڈ فائنل میں پہنچ گیا →

چیمپیئنز ٹرافی کی کراچی آمد، طلبہ نے سیلفیاں بنائیں

چیمپیئنز ٹرافی ملک گیر دورے پر کراچی پہنچ گئی، مقامی نجی درسگاہ میں ٹرافی کی رونمائی کا اہتمام کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق طالب علموں نے ٹرافی ک
Khabrain Group Pakistan

چیمپیئنز ٹرافی کی کراچی آمد، طلبہ نے سیلفیاں بنائیں

چیمپیئنز ٹرافی ملک گیر دورے پر کراچی پہنچ گئی، مقامی نجی درسگاہ میں ٹرافی کی رونمائی کا اہتمام کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق طالب علموں نے ٹرافی کو دیکھ کر بھرپور جذبات کا اظہار کیا، پرجوش نعرے لگائے اور ٹرافی کے ساتھ سیلفیاں بھی بنائیں۔ واضح رہے کہ چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے میچز کا آغاز … Continue reading چیمپیئنز ٹرافی کی کراچی آمد، طلبہ نے سیلفیاں بنائیں →

سلمان خان کونسا کرئیر اپنانا چاہتے تھے؟ اداکار کا انکشاف

بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی اصل خواہش اداکاری نہیں بلکہ ہدایت کاری تھی۔ اپنے بھتیجے ارہان خان کی پوڈکاسٹ میں گف
Khabrain Group Pakistan

سلمان خان کونسا کرئیر اپنانا چاہتے تھے؟ اداکار کا انکشاف

بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی اصل خواہش اداکاری نہیں بلکہ ہدایت کاری تھی۔ اپنے بھتیجے ارہان خان کی پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران سلمان خان نے بتایا کہ وہ 17 سال کی عمر میں ڈائریکٹر بننا چاہتے تھے، لیکن کسی نے انہیں موقع نہیں دیا۔ ان … Continue reading سلمان خان کونسا کرئیر اپنانا چاہتے تھے؟ اداکار کا انکشاف →

معلم کی 10 سالہ طالب علم کو ورغلا کر زیادتی کی کوشش

معلم کی جانب سے 10 سالہ طالب علم کو ورغلا کر زیادتی کی کوشش کی گئی، تاہم اسے گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان  پولیس کے مطابق اچھرہ پولیس نے فوری کارروائ
Khabrain Group Pakistan

معلم کی 10 سالہ طالب علم کو ورغلا کر زیادتی کی کوشش

معلم کی جانب سے 10 سالہ طالب علم کو ورغلا کر زیادتی کی کوشش کی گئی، تاہم اسے گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان  پولیس کے مطابق اچھرہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم رمضان نے 10 سالہ طالب علم کو چھٹی کے بعد ورغلا کر زیادتی کرنے کی کوشش کی۔ 10 … Continue reading معلم کی 10 سالہ طالب علم کو ورغلا کر زیادتی کی کوشش →

وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا ملائیشین ہم منصب سے رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ملائیشیا کے وزیر خارجہ داتو سیری اتامہ حاجی محمد بن حاجی حسن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اوراہم امور پر تبا
Khabrain Group Pakistan

وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا ملائیشین ہم منصب سے رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ملائیشیا کے وزیر خارجہ داتو سیری اتامہ حاجی محمد بن حاجی حسن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اوراہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے ملائیشیا کے وزیر خارجہ داتو سیری اتامہ حاجی محمد بن حاجی … Continue reading وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا ملائیشین ہم منصب سے رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال →

بلوچستان میں موسم سرد، کئی مقامات پر بارش اور برف باری کا امکان

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہے کا امکان ہے جب کہ شمالی اضلاع میں مطلع جزوی طور پر آبر آلو رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ
Khabrain Group Pakistan

بلوچستان میں موسم سرد، کئی مقامات پر بارش اور برف باری کا امکان

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہے کا امکان ہے جب کہ شمالی اضلاع میں مطلع جزوی طور پر آبر آلو رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ، زیارت، پشین اور قلعہ عبداللہ میں چند مقامات پر بارش اور برفباری کا امکان ہے۔  صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور قلات میں کم سے کم … Continue reading بلوچستان میں موسم سرد، کئی مقامات پر بارش اور برف باری کا امکان →

ژوب اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

ژوب اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ابتدائی اطل
Khabrain Group Pakistan

ژوب اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

ژوب اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے ژوب اور اس کے گرد و نواح کے علاقوں میں محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز  کے مطابق زلزلے کی … Continue reading ژوب اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے →

ڈیموتھ کرونا رتنے ریٹائرمنٹ کے بعد کون سی نئی اننگز کھیلیں گے؟

ڈیموتھ کرونا رتنے بطور پلیئر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد اب کوچنگ میں کیریئر بنانے پر نگاہیں مرکوز کیے ہوئے ہیں۔ انہوں نے گال میں آسٹر
Khabrain Group Pakistan

ڈیموتھ کرونا رتنے ریٹائرمنٹ کے بعد کون سی نئی اننگز کھیلیں گے؟

ڈیموتھ کرونا رتنے بطور پلیئر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد اب کوچنگ میں کیریئر بنانے پر نگاہیں مرکوز کیے ہوئے ہیں۔ انہوں نے گال میں آسٹریلیا سے ہوم سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں شرکت کے بعد ریڈ بال کرکٹ کو بھی خیرباد کہہ دیا، یہ ان کے کیریئر کا 100 واں میچ تھا۔ ڈیموتھ … Continue reading ڈیموتھ کرونا رتنے ریٹائرمنٹ کے بعد کون سی نئی اننگز کھیلیں گے؟ →

پی ٹی آئی رہنما نے قیادت پر ایک بار پھر سوالات اٹھاد یے، سنگین الزامات؛ ویڈیو دیکھیں

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے پارٹی قیادت پر ایک بار پھر سوالات اٹھاتے ہوئے سنگین الزامات عائد کردیے۔ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شوکت یوسف زئی
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی رہنما نے قیادت پر ایک بار پھر سوالات اٹھاد یے، سنگین الزامات؛ ویڈیو دیکھیں

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے پارٹی قیادت پر ایک بار پھر سوالات اٹھاتے ہوئے سنگین الزامات عائد کردیے۔ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شوکت یوسف زئی نے اپنے ویڈیو بیان میں پارٹی میں ڈسپلن کا ایشو اٹھا دیا۔  انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف میں ڈسپلن کا بہت بڑا فقدان نظر آرہا ہے۔ … Continue reading پی ٹی آئی رہنما نے قیادت پر ایک بار پھر سوالات اٹھاد یے، سنگین الزامات؛ ویڈیو دیکھیں →

لاہور ہائیکورٹ؛ پیکا ترمیمی ایکٹ کیخلاف ایک اور درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

لاہور ہائیکورٹ میں پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کے خلاف ایک اور  درخواست پر سماعت  ہوئی، جس میں عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 5 مارچ تک  جواب ط
Khabrain Group Pakistan

لاہور ہائیکورٹ؛ پیکا ترمیمی ایکٹ کیخلاف ایک اور درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

لاہور ہائیکورٹ میں پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کے خلاف ایک اور  درخواست پر سماعت  ہوئی، جس میں عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 5 مارچ تک  جواب طلب کر لیا ۔ عدالت نے موجودہ درخواست کو اسی نوعیت کی دیگر درخواستوں کے ساتھ سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت بھی جاری کردی۔ … Continue reading لاہور ہائیکورٹ؛ پیکا ترمیمی ایکٹ کیخلاف ایک اور درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری →

خلیج میکسیکو کا نام خلیج امریکا رکھ دیا گیا

امریکا نے خلیج میکسیکو کا نام خلیج امریکا رکھ دیا ہے۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس فیصلے کا باضابطہ اعلان خلیج میکسیکو کے اوپر سے گزرتے ہوئے ک
Khabrain Group Pakistan

خلیج میکسیکو کا نام خلیج امریکا رکھ دیا گیا

امریکا نے خلیج میکسیکو کا نام خلیج امریکا رکھ دیا ہے۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس فیصلے کا باضابطہ اعلان خلیج میکسیکو کے اوپر سے گزرتے ہوئے کیا، جب وہ اپنے طیارے میں سپر بال کا میچ دیکھنے کے لیے جا رہے تھے۔ انہوں نے طیارے میں صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے … Continue reading خلیج میکسیکو کا نام خلیج امریکا رکھ دیا گیا →

بالی ووڈ کے معروف موسیقار کو ملازم نے لاکھوں روپے کا چونا لگا دیا

بالی ووڈ کے معروف میوزک کمپوزر پریتم چکرورتی کی 40 لاکھ روپے نقد رقم چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ رقم ان کے ملازم آشییش سیال نے لوٹ لی تھی۔ پولی
Khabrain Group Pakistan

بالی ووڈ کے معروف موسیقار کو ملازم نے لاکھوں روپے کا چونا لگا دیا

بالی ووڈ کے معروف میوزک کمپوزر پریتم چکرورتی کی 40 لاکھ روپے نقد رقم چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ رقم ان کے ملازم آشییش سیال نے لوٹ لی تھی۔ پولیس نے 5 فروری 2025 کو سیال کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی ہے اور لُک آؤٹ نوٹس بھی جاری کیا ہے۔ … Continue reading بالی ووڈ کے معروف موسیقار کو ملازم نے لاکھوں روپے کا چونا لگا دیا →

ماورا حسین کے ولیمہ کی فلمی تصاویر بھی وائرل

پاکستانی اسٹار جوڑی ماورا حسین اور امیر گیلانی کے ریسپشن کی تصاویر بھی نکاح اور شیندی کی طرح تعریفوں کا مرکز بن گئیں۔ ماورا حسین اور امیر گیلان
Khabrain Group Pakistan

ماورا حسین کے ولیمہ کی فلمی تصاویر بھی وائرل

پاکستانی اسٹار جوڑی ماورا حسین اور امیر گیلانی کے ریسپشن کی تصاویر بھی نکاح اور شیندی کی طرح تعریفوں کا مرکز بن گئیں۔ ماورا حسین اور امیر گیلانی نے ایک ساتھ ڈراما ‘ثبات’ اور ‘نیم’ میں کام کیا جس میں دونوں کی جوڑی کو تو پسند کیا ہی گیا لیکن حقیقی زندگی میں بھی دونوں … Continue reading ماورا حسین کے ولیمہ کی فلمی تصاویر بھی وائرل →

کیا حارث رؤف دوسرا میچ کھیلیں گے، فیصلہ کب ہوگا؟

سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں انجری کا شکار ہونیوالے فاسٹ بولر حارث رؤف کو جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے میچ میں آرام دیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا ر
Khabrain Group Pakistan

کیا حارث رؤف دوسرا میچ کھیلیں گے، فیصلہ کب ہوگا؟

سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں انجری کا شکار ہونیوالے فاسٹ بولر حارث رؤف کو جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے میچ میں آرام دیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز لاہور میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں حارث رؤف انجری کا شکار … Continue reading کیا حارث رؤف دوسرا میچ کھیلیں گے، فیصلہ کب ہوگا؟ →

2 نامور اداکاراؤں کو پولیس نے گرفتار کرلیا، مگر کیوں؟

بنگلادیش کی دو نامور اداکاراؤں و ماڈلز کو پولیس نے نامعلوم مقدمات میں تفتیش کیلئے گرفتار کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں مشہور و معرو
Khabrain Group Pakistan

2 نامور اداکاراؤں کو پولیس نے گرفتار کرلیا، مگر کیوں؟

بنگلادیش کی دو نامور اداکاراؤں و ماڈلز کو پولیس نے نامعلوم مقدمات میں تفتیش کیلئے گرفتار کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں مشہور و معروف اداکارہ و ہدایت کار مہر افروز کو حراست میں لیا گیا تھا، جن کے گھر کو نامعلوم افراد نے آگ لگادی تھی اور ان کے والد کے گھر کو … Continue reading 2 نامور اداکاراؤں کو پولیس نے گرفتار کرلیا، مگر کیوں؟ →

وزیراعظم کل دو روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کل سے 11 فروری تک متحدہ عرب امارات کا 2 روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم یہ دورہ متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزی
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم کل دو روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کل سے 11 فروری تک متحدہ عرب امارات کا 2 روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم یہ دورہ متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی دعوت پر کر رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کے … Continue reading وزیراعظم کل دو روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے →

کیویز سے بدترین شکست! چیمپئینز ٹرافی سے قبل کیا آنکھ کُھلی

پاکستان کو چیمپئینز ٹرافی سے قبل نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ہوم گراؤنڈ پر بدترین شکست نے اسکواڈ میں تبدیلیوں کا اشارہ دیدیا۔ گزشتہ روز لاہور کے قذاف
Khabrain Group Pakistan

کیویز سے بدترین شکست! چیمپئینز ٹرافی سے قبل کیا آنکھ کُھلی

پاکستان کو چیمپئینز ٹرافی سے قبل نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ہوم گراؤنڈ پر بدترین شکست نے اسکواڈ میں تبدیلیوں کا اشارہ دیدیا۔ گزشتہ روز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میں مہمان نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 78 رنز سے شکست دیکر سہ ملکی سیریز کے افتتاحی میچ میں جیت درج کی، اس شکست … Continue reading کیویز سے بدترین شکست! چیمپئینز ٹرافی سے قبل کیا آنکھ کُھلی →

بھائی کی سنگیت میں پریانکا چوپڑا اور نک جونس کی شاندار پرفارمنس

بھارتی اداکارہ اور سابق مس ورلڈ پریانکا چوپڑا ان دنوں اپنے بھائی سدھارتھ چوپڑا کی شادی کی تقریبات میں بھرپور انداز میں شریک ہیں۔ سدھارتھ چوپڑ
Khabrain Group Pakistan

بھائی کی سنگیت میں پریانکا چوپڑا اور نک جونس کی شاندار پرفارمنس

بھارتی اداکارہ اور سابق مس ورلڈ پریانکا چوپڑا ان دنوں اپنے بھائی سدھارتھ چوپڑا کی شادی کی تقریبات میں بھرپور انداز میں شریک ہیں۔ سدھارتھ چوپڑا جلد ہی اداکارہ نیلم اپادھیائے کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں اور پریانکا شادی کی تیاریوں اور تقریبات میں جوش و خروش سے حصہ لے رہی ہیں۔ … Continue reading بھائی کی سنگیت میں پریانکا چوپڑا اور نک جونس کی شاندار پرفارمنس →

ریگولر بینچز میں آئینی و قانونی تشریح کیسز کی سماعت آئین و ضابطہ کی خلاف ورزی ہے، جسٹس مظہر

سپریم کورٹ آئینی بینچ کے سینیئر جج جسٹس محمد علی مظہر نے ریگولر بینچوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ قانون اور آئین کی تشریح سے متعلق معاملات میں آئ
Khabrain Group Pakistan

ریگولر بینچز میں آئینی و قانونی تشریح کیسز کی سماعت آئین و ضابطہ کی خلاف ورزی ہے، جسٹس مظہر

سپریم کورٹ آئینی بینچ کے سینیئر جج جسٹس محمد علی مظہر نے ریگولر بینچوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ قانون اور آئین کی تشریح سے متعلق معاملات میں آئین کے آرٹیکل 191-A کے تحت اپنے دائرہ اختیار میں رہیں۔ جسٹس محمد علی مظہر نے سپریم کورٹ بینچز کے دائرہ اختیار پر لیے گئے نوٹس … Continue reading ریگولر بینچز میں آئینی و قانونی تشریح کیسز کی سماعت آئین و ضابطہ کی خلاف ورزی ہے، جسٹس مظہر →

ماورا نے ‘بیسٹ بہنوئی’ کا تاج فرحان سعید کے سر سجادیا

پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کی اپنی شیندی کی تقریب میں اپنے بہنوئی و معروف گلوکار فرحان سعید کو آگے بڑھ کر گلے لگانا توجہ کا مرکز بن گیا۔ ماورا
Khabrain Group Pakistan

ماورا نے ‘بیسٹ بہنوئی’ کا تاج فرحان سعید کے سر سجادیا

پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کی اپنی شیندی کی تقریب میں اپنے بہنوئی و معروف گلوکار فرحان سعید کو آگے بڑھ کر گلے لگانا توجہ کا مرکز بن گیا۔ ماورا حسین جو آج تک اپنی اداکاری کے سبب چرچوں میں رہتی تھیں فروری 2025 میں اپنی شادی کے سبب مشہور ہوچکی ہیں۔ ماورا حسین نے 2020 … Continue reading ماورا نے ‘بیسٹ بہنوئی’ کا تاج فرحان سعید کے سر سجادیا →

رنبیر کپور کی وہ فلم جس کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر خوشی کپور تھیں

آنجہانی بالی وڈ اداکارہ سری دیوی کی بیٹی خوشی کپور اور مسٹر پرفیکشنسٹ اداکار عامر خان کے بیٹے جنید خان کے لیے یہ ہفتہ بہت خاص ہے کیونکہ گزشتہ رو
Khabrain Group Pakistan

رنبیر کپور کی وہ فلم جس کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر خوشی کپور تھیں

آنجہانی بالی وڈ اداکارہ سری دیوی کی بیٹی خوشی کپور اور مسٹر پرفیکشنسٹ اداکار عامر خان کے بیٹے جنید خان کے لیے یہ ہفتہ بہت خاص ہے کیونکہ گزشتہ روز ہی ان کی فلم ’لوویاپا‘ ریلیز ہوئی ہے اور وہ اس کی کامیابی کے لیے پُرامید ہیں، دونوں اسٹارز اس فلم کے ذریعے بڑے پردے … Continue reading رنبیر کپور کی وہ فلم جس کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر خوشی کپور تھیں →

درِفشاں سلیم کی ویسٹرن ڈریس میں بھی دلکشی کی انتہا

پاکستانی اداکارہ درِفشاں سلیم کی ویسٹرن ڈریسنگ میں شیئر کی گئیں تصاویر تعریفوں کا مرکز بن گئیں۔ در فشاں سلیم ایک ایسی اداکار ہیں جنہوں نے گزشت
Khabrain Group Pakistan

درِفشاں سلیم کی ویسٹرن ڈریس میں بھی دلکشی کی انتہا

پاکستانی اداکارہ درِفشاں سلیم کی ویسٹرن ڈریسنگ میں شیئر کی گئیں تصاویر تعریفوں کا مرکز بن گئیں۔ در فشاں سلیم ایک ایسی اداکار ہیں جنہوں نے گزشتہ چند سالوں میں بے انتہا شہرت حاصل کی ہے جن کی وجۂ شہرت اداکاری کے ساتھ ساتھ انکی خوبصورتی بھی ہے۔ در فشاں سلیم نے ڈرامہ ‘دلربا’ سے … Continue reading درِفشاں سلیم کی ویسٹرن ڈریس میں بھی دلکشی کی انتہا →

کارکنوں کا جذبہ دیکھ کر خوشی ہوئی، شوکت یوسفزئی

رہنما تحریک انصاف شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ سب کو پتہ ہے کہ 8 فروری کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکہ پڑا عوامی مینڈیٹ پر اور عوام کے اندر جو
Khabrain Group Pakistan

کارکنوں کا جذبہ دیکھ کر خوشی ہوئی، شوکت یوسفزئی

رہنما تحریک انصاف شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ سب کو پتہ ہے کہ 8 فروری کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکہ پڑا عوامی مینڈیٹ پر اور عوام کے اندر جو آگاہی عمران خان نے یا ان کی پارٹی نے پیدا کی ہے۔ اس کا نتیجہ ہے کہ 26 نومبر کو گولیاں … Continue reading کارکنوں کا جذبہ دیکھ کر خوشی ہوئی، شوکت یوسفزئی →

ان لینڈ ریونیو سروس اور پاکستان کسٹمز کے 7 افسروں کے تقرر و تبادلے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ان لینڈ ریونیو سروس اور پاکستان کسٹمز سروس کے 7 افسروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردیے۔ تبدیل کیے جانے
Khabrain Group Pakistan

ان لینڈ ریونیو سروس اور پاکستان کسٹمز کے 7 افسروں کے تقرر و تبادلے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ان لینڈ ریونیو سروس اور پاکستان کسٹمز سروس کے 7 افسروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردیے۔ تبدیل کیے جانے والے ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ اکیس کے پانچ افسر شامل ہیں،سعدیہ صدف گیلانی کو اسلام آباد سے تبدیل کر کے چیف کمشنر ان … Continue reading ان لینڈ ریونیو سروس اور پاکستان کسٹمز کے 7 افسروں کے تقرر و تبادلے →

میرا بس چلے تو ٹیکس 15 فیصد فوری کم کردوں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کاروباری طبقے کو برآمدات میں اضافے کے لیے اقدامات پر زور دیتے ہوئے زیادہ ٹیکس کا اعتراف کیا اور کہا کہ میرا بس چلے تو ٹیک
Khabrain Group Pakistan

میرا بس چلے تو ٹیکس 15 فیصد فوری کم کردوں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کاروباری طبقے کو برآمدات میں اضافے کے لیے اقدامات پر زور دیتے ہوئے زیادہ ٹیکس کا اعتراف کیا اور کہا کہ میرا بس چلے تو ٹیکس 15 فیصد ابھی کم کردوں، لیکن اس کا وقت آئے گا۔ اسلام آباد میں وفاقی حکومت کی جانب سے یوم تعمیر و ترقی کی تقریب … Continue reading میرا بس چلے تو ٹیکس 15 فیصد فوری کم کردوں، وزیراعظم →

مینڈیٹ تسلیم نہ کرنے پر ملک ٹوٹا، مگر ہم نے سبق نہیں سیکھا، جے یو آئی

جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عوامی مینڈیٹ تسلیم نہ کرنے پر ملک ٹوٹا مگر ہم نے سبق نہیں سیکھا۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے اپنے ب
Khabrain Group Pakistan

مینڈیٹ تسلیم نہ کرنے پر ملک ٹوٹا، مگر ہم نے سبق نہیں سیکھا، جے یو آئی

جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عوامی مینڈیٹ تسلیم نہ کرنے پر ملک ٹوٹا مگر ہم نے سبق نہیں سیکھا۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے اپنے بیان میں کہا کہ ‏‎‏‎تسلسل کے ساتھ دھاندلی زدہ انتخابات نے پاکستان کے امن اور معیشت کو تباہ کردیا۔ ‏‎دوست ممالک سے بھیک … Continue reading مینڈیٹ تسلیم نہ کرنے پر ملک ٹوٹا، مگر ہم نے سبق نہیں سیکھا، جے یو آئی →

‘تمہیں برطرف کر دیا گیا’، بائیڈن کی سیکیورٹی کلیئرنس ختم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خفیہ معلومات تک رسائی کے لیے جو بائیڈن کی سیکیورٹی کلیئرنس ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ ک
Khabrain Group Pakistan

‘تمہیں برطرف کر دیا گیا’، بائیڈن کی سیکیورٹی کلیئرنس ختم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خفیہ معلومات تک رسائی کے لیے جو بائیڈن کی سیکیورٹی کلیئرنس ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کے روز اعلان کیا کہ وہ خفیہ معلومات تک رسائی کے لیے اپنے پیشرو جو بائیڈن کی سیکیورٹی کلیئرنس … Continue reading ‘تمہیں برطرف کر دیا گیا’، بائیڈن کی سیکیورٹی کلیئرنس ختم →

‘جراسک ورلڈ: ری برتھ’ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری! فلم کب آئے گی؟

ویب ڈیسکFebruary 08, 2025 facebooktwitterwhatsappmail مشہور زمانہ ہالی ووڈ فلم جراسک پارک سیریز کی ساتویں فلم ’جراسک ورلڈ: ری برتھ‘ کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہ
Khabrain Group Pakistan

‘جراسک ورلڈ: ری برتھ’ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری! فلم کب آئے گی؟

ویب ڈیسکFebruary 08, 2025 facebooktwitterwhatsappmail مشہور زمانہ ہالی ووڈ فلم جراسک پارک سیریز کی ساتویں فلم ’جراسک ورلڈ: ری برتھ‘ کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے جو ریلیز  ہوتے ہی مداحوں کے درمیان مقبول ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق اس سنسنی سے بھرپور ہالی ووڈ فلم کے ٹریلر کو صرف دو دن میں یوٹیوب … Continue reading ‘جراسک ورلڈ: ری برتھ’ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری! فلم کب آئے گی؟ →

سابق پاکستانی کرکٹر، سائوتھ افریقی ٹیم کے بالنگ کنسلٹنٹ مقرر

سابق پاکستانی آل راؤنڈر یاسرعرفات کو پاکستان میں ہونے والی سہ ملکی سیریز کے لیے جنوبی افریقا کے سپورٹ اسٹاف میں شامل کرلیا گیا۔ یاسر عرفات کو ج
Khabrain Group Pakistan

سابق پاکستانی کرکٹر، سائوتھ افریقی ٹیم کے بالنگ کنسلٹنٹ مقرر

سابق پاکستانی آل راؤنڈر یاسرعرفات کو پاکستان میں ہونے والی سہ ملکی سیریز کے لیے جنوبی افریقا کے سپورٹ اسٹاف میں شامل کرلیا گیا۔ یاسر عرفات کو جنوبی افریقا کے بولنگ کنسلٹنٹ کے طور  پر سپورٹ اسٹاف میں شامل کیا گیا ہے۔ سابق پاکستانی آل راؤنڈر  نے لندن سےلاہور  پہنچ کر جنوبی افریقی ٹیم کو … Continue reading سابق پاکستانی کرکٹر، سائوتھ افریقی ٹیم کے بالنگ کنسلٹنٹ مقرر →

8 فروری 2018 کا چوری شدہ مینڈیٹ عوام کو واپس ملا، مریم اورنگزیب

پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 8 فروری کے انتخابات سے متعلق عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی، تاہم چوری شدہ مینڈیٹ عوام ک
Khabrain Group Pakistan

8 فروری 2018 کا چوری شدہ مینڈیٹ عوام کو واپس ملا، مریم اورنگزیب

پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 8 فروری کے انتخابات سے متعلق عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی، تاہم چوری شدہ مینڈیٹ عوام کو واپس مل گیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران مریم اورنگزیب نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کیلئے آج یوم سیاہ ہوگا لیکن … Continue reading 8 فروری 2018 کا چوری شدہ مینڈیٹ عوام کو واپس ملا، مریم اورنگزیب →

چیمپئنز ٹرافی کی سیکیورٹی، فوج کی تعیناتی کی منظوری

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے لیے وفاقی کابینہ نے سکیورٹی کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے آئین ک
Khabrain Group Pakistan

چیمپئنز ٹرافی کی سیکیورٹی، فوج کی تعیناتی کی منظوری

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے لیے وفاقی کابینہ نے سکیورٹی کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت چیمپئنز ٹرافی کے میچز کے موقع پر سکیورٹی کے … Continue reading چیمپئنز ٹرافی کی سیکیورٹی، فوج کی تعیناتی کی منظوری →

شاہین آفریدی نے پہلے اوور میں وکٹ لے کر عمر گل کا ریکارڈ برابر کر دیا

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ کے پہلے اوور میں وکٹ حاصل کرکے ایلیٹ لسٹ میں اپنا نام درج کروالیا۔ قذافی اس
Khabrain Group Pakistan

شاہین آفریدی نے پہلے اوور میں وکٹ لے کر عمر گل کا ریکارڈ برابر کر دیا

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ کے پہلے اوور میں وکٹ حاصل کرکے ایلیٹ لسٹ میں اپنا نام درج کروالیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں شاہین شاہ آفریدی نے پہلے اوور کی چوتھی گیند پر کیوی اوپنر ول ینگ کی وکٹ حاصل کی اور … Continue reading شاہین آفریدی نے پہلے اوور میں وکٹ لے کر عمر گل کا ریکارڈ برابر کر دیا →

Get more results via ClueGoal