Pakistan



آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہو، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 1967ء سے پہلے کی سرحدوں پر مشتمل آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہو۔ یہ بات ان

سعودی عرب میں جاری ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی نمائش میں 100 سے زائد پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کی شرکت

کراچی: پاکستانی آئی ٹی کمپنیاں جارحانہ انداز میں نئی اور ابھرتی ہوئی ٹیک مارکیٹس خاص طور پرسعودی عرب میں اپنا کا م بڑھا رہی ہے اور اس مقصدکے حصو
Khabrain Group Pakistan

سعودی عرب میں جاری ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی نمائش میں 100 سے زائد پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کی شرکت

کراچی: پاکستانی آئی ٹی کمپنیاں جارحانہ انداز میں نئی اور ابھرتی ہوئی ٹیک مارکیٹس خاص طور پرسعودی عرب میں اپنا کا م بڑھا رہی ہے اور اس مقصدکے حصول کے لئے100 سے زائد آئی ٹی ادارے ریاض میں منعقد ہونے والے LEAP 2025 میں شرکت کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان سے 1,000 سے زائد … Continue reading سعودی عرب میں جاری ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی نمائش میں 100 سے زائد پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کی شرکت →

نازش جہانگیر کراچی طیارہ حادثے میں کیسے بال بال بچ گئیں؟ حیران کن انکشاف

پاکستانی اداکارہ نازش جہانگیر نے انکشاف کیا ہے کہ 2020 میں کراچی کے ماڈل کالونی میں تباہ ہونے والے بدقسمت پی آئی اے طیارے میں وہ بھی سوار ہونے وال
Khabrain Group Pakistan

نازش جہانگیر کراچی طیارہ حادثے میں کیسے بال بال بچ گئیں؟ حیران کن انکشاف

پاکستانی اداکارہ نازش جہانگیر نے انکشاف کیا ہے کہ 2020 میں کراچی کے ماڈل کالونی میں تباہ ہونے والے بدقسمت پی آئی اے طیارے میں وہ بھی سوار ہونے والی تھیں، لیکن پرواز ان سے چھوٹ گئی۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران، نازش نے بتایا کہ انہیں لاہور سے کراچی جانے والی اُس … Continue reading نازش جہانگیر کراچی طیارہ حادثے میں کیسے بال بال بچ گئیں؟ حیران کن انکشاف →

ایلون مسک کی اوپن اے آئی کو خریدنے کی پیشکش

وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ سربراہ ایکس ایلون مسک اور دیگر سرمایہ کاروں کے گروپ نے چیٹ جی پی ٹی کی مالک کمپنی اوپن اے آئی کو 97.4 ارب ڈالر م
Khabrain Group Pakistan

ایلون مسک کی اوپن اے آئی کو خریدنے کی پیشکش

وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ سربراہ ایکس ایلون مسک اور دیگر سرمایہ کاروں کے گروپ نے چیٹ جی پی ٹی کی مالک کمپنی اوپن اے آئی کو 97.4 ارب ڈالر میں خریدنے کی پیشکش کی ہے۔ نیویارک ٹائمز نے اس صورتحال کو ایلون مسک اور اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹیو سیم … Continue reading ایلون مسک کی اوپن اے آئی کو خریدنے کی پیشکش →

لیبیا کشتی حادثے میں 16 پاکستانی جاں بحق، 37 کو بچالیا گیا

لیبیا کے ساحل پر حادثے کا شکار ہونے والی تارکین وطن کشتی میں جاں بحق ہونے والے پاکستان کے مختلف شہروں سے عرب ممالک پہنچے تھے۔ امیگریشن ذرائع کا
Khabrain Group Pakistan

لیبیا کشتی حادثے میں 16 پاکستانی جاں بحق، 37 کو بچالیا گیا

لیبیا کے ساحل پر حادثے کا شکار ہونے والی تارکین وطن کشتی میں جاں بحق ہونے والے پاکستان کے مختلف شہروں سے عرب ممالک پہنچے تھے۔ امیگریشن ذرائع کا کہنا ہے کہ کشتی میں 63 پاکستانی اور 10 بنگلادیشی سوار تھے۔ اب تک 16 لاشیں نکالی جا چکی ہیں جو سارے پاکستانی ہیں۔ امدادی کاموں … Continue reading لیبیا کشتی حادثے میں 16 پاکستانی جاں بحق، 37 کو بچالیا گیا →

فلم “الفا” کے لیے عالیہ بھٹ کی ٹریننگ ویڈیو نے دھوم مچادی

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اپنی آنے والی ایکشن فلم “الفا” کے لیے سخت ٹریننگ کر رہی ہیں۔  انہوں نے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک ورزش ویڈیو ش
Khabrain Group Pakistan

فلم “الفا” کے لیے عالیہ بھٹ کی ٹریننگ ویڈیو نے دھوم مچادی

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اپنی آنے والی ایکشن فلم “الفا” کے لیے سخت ٹریننگ کر رہی ہیں۔  انہوں نے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک ورزش ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ فلائنگ پش اپس کرتی نظر آئیں۔ یہ ویڈیو دیکھ کر ان کے مداح حیران رہ گئے، اور عالیہ کی فٹنس کے لیے … Continue reading فلم “الفا” کے لیے عالیہ بھٹ کی ٹریننگ ویڈیو نے دھوم مچادی →

وکی کوشل کی فلم “چھاوا” میں بڑی تبدیلیاں، سینسر بورڈ نے متنازع جملے ہٹا دیے

بالی ووڈ کی فلم “چھاوا” 14 فروری کو ریلیز ہونے جا رہی ہے، جس میں وکی کوشل، راشمیکا مندنا اور اکشے کھنہ مرکزی کردار نبھا رہے ہیں۔  یہ فلم چھت
Khabrain Group Pakistan

وکی کوشل کی فلم “چھاوا” میں بڑی تبدیلیاں، سینسر بورڈ نے متنازع جملے ہٹا دیے

بالی ووڈ کی فلم “چھاوا” 14 فروری کو ریلیز ہونے جا رہی ہے، جس میں وکی کوشل، راشمیکا مندنا اور اکشے کھنہ مرکزی کردار نبھا رہے ہیں۔  یہ فلم چھترپتی سنبھاجی مہاراج کی کہانی پر مبنی ہے، لیکن سینسر بورڈ نے فلم کی ریلیز سے پہلے اس میں کئی تبدیلیاں کروا دی ہیں۔ سنٹرل بورڈ … Continue reading وکی کوشل کی فلم “چھاوا” میں بڑی تبدیلیاں، سینسر بورڈ نے متنازع جملے ہٹا دیے →

اریجیت سنگھ اور ایڈ شیران کی بائیک رائیڈ ویڈیو مداحوں میں مقبول

بالی وڈ کے نامور گلوکار اریجیت سنگھ نے عالمی شہرت یافتہ گلوکار ایڈ شیران کے ساتھ بائیک رائڈنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بناکر  مداحوں کو  خوش
Khabrain Group Pakistan

اریجیت سنگھ اور ایڈ شیران کی بائیک رائیڈ ویڈیو مداحوں میں مقبول

بالی وڈ کے نامور گلوکار اریجیت سنگھ نے عالمی شہرت یافتہ گلوکار ایڈ شیران کے ساتھ بائیک رائڈنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بناکر  مداحوں کو  خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا۔ شیپ آف یو کے گلاکار ایڈ شیران اپنی سادہ طبیعت اور دلکش پرفارمنس سے مداحوں کو آئے روز  متاثر کرتے رہتے ہیں تاہم … Continue reading اریجیت سنگھ اور ایڈ شیران کی بائیک رائیڈ ویڈیو مداحوں میں مقبول →

کشمیر کی زمین سے زیادہ کراچی میں زمین کا مسئلہ ہے، جلد سندھ میں بڑا ایکشن لیا جائے گا، چیئرمین نیب

چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد بٹ  نے کہا ہے کہ کشمیر کی زمین سے زیادہ کراچی میں زمینوں کا مسئلہ ہے، سندھ  میں زمینوں کے ریکارڈ ک
Khabrain Group Pakistan

کشمیر کی زمین سے زیادہ کراچی میں زمین کا مسئلہ ہے، جلد سندھ میں بڑا ایکشن لیا جائے گا، چیئرمین نیب

چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد بٹ  نے کہا ہے کہ کشمیر کی زمین سے زیادہ کراچی میں زمینوں کا مسئلہ ہے، سندھ  میں زمینوں کے ریکارڈ کا کوئی سسٹم نہیں، عنقریب سندھ میں زمینوں کے ریکارڈ کے حوالے سے بڑا ایکشن لیا جائے گا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ بلڈرز کے بے … Continue reading کشمیر کی زمین سے زیادہ کراچی میں زمین کا مسئلہ ہے، جلد سندھ میں بڑا ایکشن لیا جائے گا، چیئرمین نیب →

ہارٹ اٹیک سے ہوش میں آنے والے شہری کو دفتر پہنچنے کی فکر ستانے لگ گئی

چین میں ایک عجیب و غریب واقعے میں ایک شخص کو دل کا دورہ پڑا لیکن جب وہ کچھ دیر میں صحتیاب ہوا تو اسے بجائے اسپتال جانے کی وقت پر اپنے دفتر پہنچنے
Khabrain Group Pakistan

ہارٹ اٹیک سے ہوش میں آنے والے شہری کو دفتر پہنچنے کی فکر ستانے لگ گئی

چین میں ایک عجیب و غریب واقعے میں ایک شخص کو دل کا دورہ پڑا لیکن جب وہ کچھ دیر میں صحتیاب ہوا تو اسے بجائے اسپتال جانے کی وقت پر اپنے دفتر پہنچنے کی فکر لاحق ہوگئی۔ چین کے صوبہ ہونان میں 40 سال کے ایک شخص کو ریلوے اسٹیشن پر دل کا دورہ … Continue reading ہارٹ اٹیک سے ہوش میں آنے والے شہری کو دفتر پہنچنے کی فکر ستانے لگ گئی →

میچ دیکھنے اسٹیڈیم آنے والوں کو کس بات کا خیال رکھنا ہوگا؟ اہم ہدایات جاری

نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں سہ فریقی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی کے میچز دیکھنے کیلئے جانے والے شائقین کیلئے اہم ہدایات سامنے آگئیں۔ ڈی آئی جی س
Khabrain Group Pakistan

میچ دیکھنے اسٹیڈیم آنے والوں کو کس بات کا خیال رکھنا ہوگا؟ اہم ہدایات جاری

نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں سہ فریقی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی کے میچز دیکھنے کیلئے جانے والے شائقین کیلئے اہم ہدایات سامنے آگئیں۔ ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن مقصود احمد میمن کے مطابق اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کے لیے آنے والے شائقین کے لیے اسٹیڈیم سے متصل چائنہ گراؤنڈ میں گاڑیوں اور … Continue reading میچ دیکھنے اسٹیڈیم آنے والوں کو کس بات کا خیال رکھنا ہوگا؟ اہم ہدایات جاری →

انجرڈ حارث رؤف کے متبادل کا فیصلہ کرلیا گیا

انجری کا شکار ہونے والے تجربہ کار حارث رؤف کی جگہ نوجوان عاکف جاوید کو پاکستان اسکواڈ کا حصہ بنا لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختون خواہ تعلق ر
Khabrain Group Pakistan

انجرڈ حارث رؤف کے متبادل کا فیصلہ کرلیا گیا

انجری کا شکار ہونے والے تجربہ کار حارث رؤف کی جگہ نوجوان عاکف جاوید کو پاکستان اسکواڈ کا حصہ بنا لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختون خواہ تعلق رکھنے والے 24 سالہ آل راؤنڈر عاکف جاوید سہ قومی ون ڈے سیریز کے اگلے دونوں میچز میں پاکستان اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔ بدھ کو … Continue reading انجرڈ حارث رؤف کے متبادل کا فیصلہ کرلیا گیا →

ترکیہ کے صدر طیب اردوان کل دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کل 12 سے 13 فروری تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔ یہ دورہ وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔ ترکیہ کے صدر کے ہمر
Khabrain Group Pakistan

ترکیہ کے صدر طیب اردوان کل دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کل 12 سے 13 فروری تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔ یہ دورہ وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔ ترکیہ کے صدر کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا جس میں وزراء، اعلیٰ حکام اور کارپوریٹ رہنما شامل ہوں گے۔ دورے کے دوران، … Continue reading ترکیہ کے صدر طیب اردوان کل دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے →

“میڈیا اسٹار نہیں بناتا”–حمائمہ ملک کا حمائتی بیان

پاکستانی اداکار فیروز خان کی ایک پریس کانفرنس میں تاخیر سے آمد کے بعد خاتون صحافی سے تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل ہونے پر ان کی بہن اور معروف اداکار
Khabrain Group Pakistan

“میڈیا اسٹار نہیں بناتا”–حمائمہ ملک کا حمائتی بیان

پاکستانی اداکار فیروز خان کی ایک پریس کانفرنس میں تاخیر سے آمد کے بعد خاتون صحافی سے تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل ہونے پر ان کی بہن اور معروف اداکارہ، حمائمہ ملک، بھائی کے حق میں سامنے آگئیں۔  حمائمہ ملک نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ عام طور … Continue reading “میڈیا اسٹار نہیں بناتا”–حمائمہ ملک کا حمائتی بیان →

عمران کا خط کمیٹی کو بھیج دیا معاملہ آئینی بینچ دیکھے گا ،چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی جو ہم سے چاہتے ہیں وہ آرٹیکل184کی شق 3 سے متعلق ہے لہٰذا یہ معاملہ کمیٹی کو
Khabrain Group Pakistan

عمران کا خط کمیٹی کو بھیج دیا معاملہ آئینی بینچ دیکھے گا ،چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی جو ہم سے چاہتے ہیں وہ آرٹیکل184کی شق 3 سے متعلق ہے لہٰذا یہ معاملہ کمیٹی کو بھجوایا ہے اور اسے آئینی بینچ نے دیکھنا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان اور  آئی ایم ایف کے 6 رکنی وفد کے درمیان سپریم کورٹ … Continue reading عمران کا خط کمیٹی کو بھیج دیا معاملہ آئینی بینچ دیکھے گا ،چیف جسٹس →

پاکستان یو اے ای مستحکم تعلقات!شہباز شریف اور شیخ محمد بن زاید کی اہم ملاقات

صدر امارات شیخ محمد بن زاید سے پاکستانی وزیرِاعظم شہباز شریف کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال دبئی (ارباب جہانگیرایدھی) متحدہ عرب امارا
Khabrain Group Pakistan

پاکستان یو اے ای مستحکم تعلقات!شہباز شریف اور شیخ محمد بن زاید کی اہم ملاقات

صدر امارات شیخ محمد بن زاید سے پاکستانی وزیرِاعظم شہباز شریف کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال دبئی (ارباب جہانگیرایدھی) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا خیرمقدم کیا، جو ورلڈ گورنمنٹس سمٹ 2025 میں شرکت کے لیے متحدہ عرب امارات … Continue reading پاکستان یو اے ای مستحکم تعلقات!شہباز شریف اور شیخ محمد بن زاید کی اہم ملاقات →

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا؛ ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے کے الزام میں پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مردان کے تھانہ سٹی میں پیکا ایکٹ کے
Khabrain Group Pakistan

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا؛ ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے کے الزام میں پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مردان کے تھانہ سٹی میں پیکا ایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے پر ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی … Continue reading سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا؛ ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج →

اسلام آباد: ترکیہ کے صدر طیب اردوان کل پاکستان پہنچیں گے

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کل 12 سے 13 فروری تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔ یہ دورہ وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔ ترکیہ کے صدر کے ہمر
Khabrain Group Pakistan

اسلام آباد: ترکیہ کے صدر طیب اردوان کل پاکستان پہنچیں گے

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کل 12 سے 13 فروری تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔ یہ دورہ وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔ ترکیہ کے صدر کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا جس میں وزراء، اعلیٰ حکام اور کارپوریٹ رہنما شامل ہوں گے۔ دورے کے دوران، … Continue reading اسلام آباد: ترکیہ کے صدر طیب اردوان کل پاکستان پہنچیں گے →

لائٹس کی وجہ سے راچن رویندرا کا زخمی نہیں ہوئے، طیب طاہر

قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر طیب طاہر کا کہنا ہے کہ کوشش ہوگی جنوبی افریقا کو شکست دیکر فائنل کھیلنے کی کوشش کریں گے۔ نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے گ
Khabrain Group Pakistan

لائٹس کی وجہ سے راچن رویندرا کا زخمی نہیں ہوئے، طیب طاہر

قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر طیب طاہر کا کہنا ہے کہ کوشش ہوگی جنوبی افریقا کو شکست دیکر فائنل کھیلنے کی کوشش کریں گے۔ نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے مڈل آرڈر طیب طاہر کا کہنا تھا کہ لاہور میں کھیلے جانے والے میچ میں نیوزی لینڈ کے کھلاڑی … Continue reading لائٹس کی وجہ سے راچن رویندرا کا زخمی نہیں ہوئے، طیب طاہر →

قدیم اور جدید ترین ٹیکنالوجی سے آراستہ پاکستان ریلوے اکیڈمی والٹن

قدیم اور جدید ترین ٹیکنالوجی سے آراستہ پاکستان ریلوے اکیڈمی والٹن کو 100 سال ہونے کو ہیں، ہزاروں ملکی و غیر ملکی طالب علموں کو کانٹا بدلنے سے لی
Khabrain Group Pakistan

قدیم اور جدید ترین ٹیکنالوجی سے آراستہ پاکستان ریلوے اکیڈمی والٹن

قدیم اور جدید ترین ٹیکنالوجی سے آراستہ پاکستان ریلوے اکیڈمی والٹن کو 100 سال ہونے کو ہیں، ہزاروں ملکی و غیر ملکی طالب علموں کو کانٹا بدلنے سے لیکر ریل گاڑی چلانے سمیت دیگر معاملات کی مکمل تربیت فراہم کرنے والا واحد ادارہ ہے جس کی تعلیمی سند کو اقوام متحدہ نے بھی قبول کیا۔ … Continue reading قدیم اور جدید ترین ٹیکنالوجی سے آراستہ پاکستان ریلوے اکیڈمی والٹن →

ایڈ شیرین کے ارجیت سنگھ کے ساتھ موٹر سائیکل پر سیر سپاٹے، ویڈیو وائرل

برطانوی گلوکار ایڈ شیرین کے گلوکار ارجیت سنگھ کے ساتھ موٹر سائکل پر سیر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ برطانوی گلوکار ایڈ شیرین ان دنو
Khabrain Group Pakistan

ایڈ شیرین کے ارجیت سنگھ کے ساتھ موٹر سائیکل پر سیر سپاٹے، ویڈیو وائرل

برطانوی گلوکار ایڈ شیرین کے گلوکار ارجیت سنگھ کے ساتھ موٹر سائکل پر سیر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ برطانوی گلوکار ایڈ شیرین ان دنوں اپنے ’میٹ ٹور‘ کے سلسلے میں بھارت میں موجود ہیں اور حال ہی میں انہوں نے بنگلورو میں دو کنسرٹس بھی کیے۔ تاہم ان کی بھارت … Continue reading ایڈ شیرین کے ارجیت سنگھ کے ساتھ موٹر سائیکل پر سیر سپاٹے، ویڈیو وائرل →

کراچی؛ ڈمپرز اور ہیوی ٹریفک حادثات میں ہلاکتوں کے حیران کن اعداد و شمار

عدالت میں دائر ایک درخواست میں کراچی میں ڈمپرز اور ہیوی ٹریفک سے ہونے والی ہلاکتوں کے حیران کن اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔ شہر قائد میں ڈمپرز، ٹ
Khabrain Group Pakistan

کراچی؛ ڈمپرز اور ہیوی ٹریفک حادثات میں ہلاکتوں کے حیران کن اعداد و شمار

عدالت میں دائر ایک درخواست میں کراچی میں ڈمپرز اور ہیوی ٹریفک سے ہونے والی ہلاکتوں کے حیران کن اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔ شہر قائد میں ڈمپرز، ٹینکرز سے شہریوں کی ہلاکتوں  کے حوالے سے ہیوی ٹریفک کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی، جس میں درخواست گزار بیرسٹر حسن … Continue reading کراچی؛ ڈمپرز اور ہیوی ٹریفک حادثات میں ہلاکتوں کے حیران کن اعداد و شمار →

مدرسے کے اساتذہ کی 9 سالہ بچے سے بدفعلی؛ ڈرِل مشین چلا کر ڈراتے رہے

مدرسے کے اساتذہ نے 9سالہ بچے سے بدفعلی کر ڈالی، جو بچے کو ڈرِل مشین چلا کر ڈراتے رہے۔ پولیس کے مطابق لاہور میں فیکٹری ایریا کے علاقے میں مدرسے ک
Khabrain Group Pakistan

مدرسے کے اساتذہ کی 9 سالہ بچے سے بدفعلی؛ ڈرِل مشین چلا کر ڈراتے رہے

مدرسے کے اساتذہ نے 9سالہ بچے سے بدفعلی کر ڈالی، جو بچے کو ڈرِل مشین چلا کر ڈراتے رہے۔ پولیس کے مطابق لاہور میں فیکٹری ایریا کے علاقے میں مدرسے کے اساتذہ نے 9 سالہ بچہ کے ساتھ بدفعلی کی۔ قاری احسن اور قاری نعمان ڈرِل مشین چلا کر بچے کو ڈرا کر بدفعلی کا … Continue reading مدرسے کے اساتذہ کی 9 سالہ بچے سے بدفعلی؛ ڈرِل مشین چلا کر ڈراتے رہے →

قومی اسمبلی اجلاس کا ایجنڈا جاری، اراکین کی تنخواہ، الاونسز ترمیمی بل کی منظوری بھی شامل

قومی اسمبلی آج کے اجلاس کا 52نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا جس کے مطابق سیشن کے دوران 14بل قومی اسمبلی میں پیش  کیے جائیں گے اور 2 بلوں کی  منظوری دی
Khabrain Group Pakistan

قومی اسمبلی اجلاس کا ایجنڈا جاری، اراکین کی تنخواہ، الاونسز ترمیمی بل کی منظوری بھی شامل

قومی اسمبلی آج کے اجلاس کا 52نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا جس کے مطابق سیشن کے دوران 14بل قومی اسمبلی میں پیش  کیے جائیں گے اور 2 بلوں کی  منظوری دی جائے گی۔ جاری کردہ ایجنڈے میں اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہ و الاونسز ترمیمی بل 2025کی منظوری بھی ایجنڈے میں شامل  ہیں، اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہ … Continue reading قومی اسمبلی اجلاس کا ایجنڈا جاری، اراکین کی تنخواہ، الاونسز ترمیمی بل کی منظوری بھی شامل →

سویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل کیس: آجکل جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ فیشن بن چکا،جسٹس حسن رضوی

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ   اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیے کہ آجک
Khabrain Group Pakistan

سویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل کیس: آجکل جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ فیشن بن چکا،جسٹس حسن رضوی

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ   اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیے کہ آجکل جلاؤ گھیراؤ کرنا، توڑ پھوڑ کرنا ایک فیشن بن چکا ہے۔ سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی … Continue reading سویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل کیس: آجکل جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ فیشن بن چکا،جسٹس حسن رضوی →

سونو نگم کنسرٹ کے دوران مداحوں پر برہم

معروف بھارتی گلوکار سونو نگم ایک کنسرٹ کے دوران اپنے مداحوں پر ہی برس پڑے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سونو نگم حال ہی میں کولکتہ میں
Khabrain Group Pakistan

سونو نگم کنسرٹ کے دوران مداحوں پر برہم

معروف بھارتی گلوکار سونو نگم ایک کنسرٹ کے دوران اپنے مداحوں پر ہی برس پڑے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سونو نگم حال ہی میں کولکتہ میں منعقدہ ایک کنسرٹ میں پرفارم کرنے پہنچے تھے جہاں موجود ہجوم پر وہ اُس وقت بھڑک اٹھے جب شرکاء مسلسل بےنظمی کا مظاہرہ کرکے ان … Continue reading سونو نگم کنسرٹ کے دوران مداحوں پر برہم →

دھواں دھار اننگز! جنوبی افریقی اوپنر کا نیا ون ڈے ریکارڈ

جنوبی افریقا کی ٹیم میں ڈیبیو کرنے والے میتھیو برٹزکے نے دھواں دھار اننگز کھیلتے ہوئے ون ڈے میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق میتھی
Khabrain Group Pakistan

دھواں دھار اننگز! جنوبی افریقی اوپنر کا نیا ون ڈے ریکارڈ

جنوبی افریقا کی ٹیم میں ڈیبیو کرنے والے میتھیو برٹزکے نے دھواں دھار اننگز کھیلتے ہوئے ون ڈے میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق میتھیو برٹزکے ون ڈے ڈیبیو میں 150 رنز بنا کر پہلے اوپنر بلے باز بن گئے۔ انہوں نے 148 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 11 چوکے اور 5 چھکے … Continue reading دھواں دھار اننگز! جنوبی افریقی اوپنر کا نیا ون ڈے ریکارڈ →

ہانیہ عامر راکھی ساونت کے استقبال کیلئے کراچی ایئرپورٹ پہنچ گئیں

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر بالی وڈ کی سب سے متنازع اداکارہ راکھی ساونت کو پاکستان خوش آمدید کہنے کیلئے کراچی ایئرپورٹ پہنچ گئیں۔ ہانیہ عامر پ
Khabrain Group Pakistan

ہانیہ عامر راکھی ساونت کے استقبال کیلئے کراچی ایئرپورٹ پہنچ گئیں

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر بالی وڈ کی سب سے متنازع اداکارہ راکھی ساونت کو پاکستان خوش آمدید کہنے کیلئے کراچی ایئرپورٹ پہنچ گئیں۔ ہانیہ عامر پاکستان کی ایسی اداکارہ ہیں جن کو بھارت میں بھی بے انتہا محبت مل رہی جسکی وجہ انکی خوبصورتی، معصومانہ اداکاری، مشہور ڈرامے اور سوشل میڈیا پر دلچسپ کانٹینٹ ہے۔ … Continue reading ہانیہ عامر راکھی ساونت کے استقبال کیلئے کراچی ایئرپورٹ پہنچ گئیں →

غزہ کے عوام کی بےدخلی کا کوئی اختیار نہیں رکھتا۔ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان ن نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ غزہ کے لوگوں کو ان کے  آبائی وطن سے ہزاروں سالوں سے بے دخل کرنے کا اختیار کسی کے پاس نہیں ہے
Khabrain Group Pakistan

غزہ کے عوام کی بےدخلی کا کوئی اختیار نہیں رکھتا۔ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان ن نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ غزہ کے لوگوں کو ان کے  آبائی وطن سے ہزاروں سالوں سے بے دخل کرنے کا اختیار کسی کے پاس نہیں ہے موجود ہے جہاں وہ ہزاروں سال سے آباد ہیں، غزہ، مغربی کنارے، مشرقی مقبوضہ بیت المقدس سمیت فلسطین  فلسطینیوں کا … Continue reading غزہ کے عوام کی بےدخلی کا کوئی اختیار نہیں رکھتا۔ترک صدر →

سہ ملکی سیریز ،افریقہ کو بھی شکست نیوزی لینڈ فائنل میں پہنچ گیا

سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقا کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر نیوزی لینڈ فائنل میں پہنچ گیا۔ جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 305 رن
Khabrain Group Pakistan

سہ ملکی سیریز ،افریقہ کو بھی شکست نیوزی لینڈ فائنل میں پہنچ گیا

سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقا کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر نیوزی لینڈ فائنل میں پہنچ گیا۔ جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 305 رنز کا ہدف دیا تھا جو کیویز نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 49 ویں اوور میں بنالیا۔ نیوزی لینڈ نے ہدف کے تعاقب میں … Continue reading سہ ملکی سیریز ،افریقہ کو بھی شکست نیوزی لینڈ فائنل میں پہنچ گیا →

چیمپیئنز ٹرافی کی کراچی آمد، طلبہ نے سیلفیاں بنائیں

چیمپیئنز ٹرافی ملک گیر دورے پر کراچی پہنچ گئی، مقامی نجی درسگاہ میں ٹرافی کی رونمائی کا اہتمام کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق طالب علموں نے ٹرافی ک
Khabrain Group Pakistan

چیمپیئنز ٹرافی کی کراچی آمد، طلبہ نے سیلفیاں بنائیں

چیمپیئنز ٹرافی ملک گیر دورے پر کراچی پہنچ گئی، مقامی نجی درسگاہ میں ٹرافی کی رونمائی کا اہتمام کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق طالب علموں نے ٹرافی کو دیکھ کر بھرپور جذبات کا اظہار کیا، پرجوش نعرے لگائے اور ٹرافی کے ساتھ سیلفیاں بھی بنائیں۔ واضح رہے کہ چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے میچز کا آغاز … Continue reading چیمپیئنز ٹرافی کی کراچی آمد، طلبہ نے سیلفیاں بنائیں →

سلمان خان کونسا کرئیر اپنانا چاہتے تھے؟ اداکار کا انکشاف

بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی اصل خواہش اداکاری نہیں بلکہ ہدایت کاری تھی۔ اپنے بھتیجے ارہان خان کی پوڈکاسٹ میں گف
Khabrain Group Pakistan

سلمان خان کونسا کرئیر اپنانا چاہتے تھے؟ اداکار کا انکشاف

بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی اصل خواہش اداکاری نہیں بلکہ ہدایت کاری تھی۔ اپنے بھتیجے ارہان خان کی پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران سلمان خان نے بتایا کہ وہ 17 سال کی عمر میں ڈائریکٹر بننا چاہتے تھے، لیکن کسی نے انہیں موقع نہیں دیا۔ ان … Continue reading سلمان خان کونسا کرئیر اپنانا چاہتے تھے؟ اداکار کا انکشاف →

معلم کی 10 سالہ طالب علم کو ورغلا کر زیادتی کی کوشش

معلم کی جانب سے 10 سالہ طالب علم کو ورغلا کر زیادتی کی کوشش کی گئی، تاہم اسے گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان  پولیس کے مطابق اچھرہ پولیس نے فوری کارروائ
Khabrain Group Pakistan

معلم کی 10 سالہ طالب علم کو ورغلا کر زیادتی کی کوشش

معلم کی جانب سے 10 سالہ طالب علم کو ورغلا کر زیادتی کی کوشش کی گئی، تاہم اسے گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان  پولیس کے مطابق اچھرہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم رمضان نے 10 سالہ طالب علم کو چھٹی کے بعد ورغلا کر زیادتی کرنے کی کوشش کی۔ 10 … Continue reading معلم کی 10 سالہ طالب علم کو ورغلا کر زیادتی کی کوشش →

وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا ملائیشین ہم منصب سے رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ملائیشیا کے وزیر خارجہ داتو سیری اتامہ حاجی محمد بن حاجی حسن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اوراہم امور پر تبا
Khabrain Group Pakistan

وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا ملائیشین ہم منصب سے رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ملائیشیا کے وزیر خارجہ داتو سیری اتامہ حاجی محمد بن حاجی حسن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اوراہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے ملائیشیا کے وزیر خارجہ داتو سیری اتامہ حاجی محمد بن حاجی … Continue reading وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا ملائیشین ہم منصب سے رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال →

بلوچستان میں موسم سرد، کئی مقامات پر بارش اور برف باری کا امکان

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہے کا امکان ہے جب کہ شمالی اضلاع میں مطلع جزوی طور پر آبر آلو رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ
Khabrain Group Pakistan

بلوچستان میں موسم سرد، کئی مقامات پر بارش اور برف باری کا امکان

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہے کا امکان ہے جب کہ شمالی اضلاع میں مطلع جزوی طور پر آبر آلو رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ، زیارت، پشین اور قلعہ عبداللہ میں چند مقامات پر بارش اور برفباری کا امکان ہے۔  صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور قلات میں کم سے کم … Continue reading بلوچستان میں موسم سرد، کئی مقامات پر بارش اور برف باری کا امکان →

ژوب اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

ژوب اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ابتدائی اطل
Khabrain Group Pakistan

ژوب اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

ژوب اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے ژوب اور اس کے گرد و نواح کے علاقوں میں محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز  کے مطابق زلزلے کی … Continue reading ژوب اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے →

Get more results via ClueGoal