پاک بحریہ کی امن مشق 2025 اختتام پذیر
newsare.net
پاک بحریہ کے زیر اہتمام کثیرالقوامی مشق امن 2025 شمالی بحیرہ عرب میں انٹرنیشنل فلیٹ ریویو کے شاندار انعقاد کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔ پاک فوج کےپاک بحریہ کی امن مشق 2025 اختتام پذیر
پاک بحریہ کے زیر اہتمام کثیرالقوامی مشق امن 2025 شمالی بحیرہ عرب میں انٹرنیشنل فلیٹ ریویو کے شاندار انعقاد کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امن مشق 2025 میں تقریبا 60 ممالک نے اپنے بحری جنگی جہازوں، ایئر کرافٹ، میرینز، اسپیشل آپریشن فورسز اور … Continue reading پاک بحریہ کی امن مشق 2025 اختتام پذیر → Read more