Pakistan



حج 2025 کے موقع پر بچوں کو ساتھ لیجانے پر پابندی

 بڑی تعداد میں عازمین حج کے لیے شاید یہ خبر زیادہ خوشگوار نہ ہو کہ وہ رواں سال حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے چھوٹے بچوں کو اپنے ہمراہ نہیں لے جاسک

مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا، ملا بھی تو نہیں پڑھوں گا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا۔ خط ملا بھی تو نہیں پڑھوں گا۔ آرمی چیف نے ان خیالات کا اظہار وزیراعظم ہاؤس م
Khabrain Group Pakistan

مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا، ملا بھی تو نہیں پڑھوں گا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا۔ خط ملا بھی تو نہیں پڑھوں گا۔ آرمی چیف نے ان خیالات کا اظہار وزیراعظم ہاؤس میں ترک صدر کے اعزاز میں ظہرانے کے دوران صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران کیا۔ جنرل عاصم منیر نے یہ بھی کہا کہ … Continue reading مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا، ملا بھی تو نہیں پڑھوں گا، آرمی چیف →

جناح ہاؤس کیس: ملزمان 6 مارچ کو طلب

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں ملزمان کو فرد جرم عائد کرنے کے لیے 6 مارچ کو طلب کرلیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج مظفر
Khabrain Group Pakistan

جناح ہاؤس کیس: ملزمان 6 مارچ کو طلب

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں ملزمان کو فرد جرم عائد کرنے کے لیے 6 مارچ کو طلب کرلیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج مظفر علی گل نے جناح ہاؤس حملہ کیس کی سماعت کوٹ لکھپت جیل میں کی۔ زیر حراست پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی ٫ڈاکٹر … Continue reading جناح ہاؤس کیس: ملزمان 6 مارچ کو طلب →

مجھے کنگ شنگ کہنا بند کریں!بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر بابر اعظم کا کہنا ہے کہ مجھے کنگ شنگ کہنا بند کریں، میں ابھی کوئی کنگ نہیں، جب چھوڑیں گے تب دیکھیں گے۔ کراچی میں پاکستا
Khabrain Group Pakistan

مجھے کنگ شنگ کہنا بند کریں!بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر بابر اعظم کا کہنا ہے کہ مجھے کنگ شنگ کہنا بند کریں، میں ابھی کوئی کنگ نہیں، جب چھوڑیں گے تب دیکھیں گے۔ کراچی میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے گئے ون ڈے انٹرنیشنل کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ جب بھی بیٹنگ کیلئے … Continue reading مجھے کنگ شنگ کہنا بند کریں!بابر اعظم →

متنازع بیانات کی اصل وجہ کیا؟فردوس جمال

پاکستانی ٹیلی ویژن انڈسٹری کے نامور اداکار عرفان کھوسٹ نے سینئر اداکار فردوس جمال کے حالیہ متنازع بیانات کی اصل وجہ بتادی۔ فردوس جمال، جو اپن
Khabrain Group Pakistan

متنازع بیانات کی اصل وجہ کیا؟فردوس جمال

پاکستانی ٹیلی ویژن انڈسٹری کے نامور اداکار عرفان کھوسٹ نے سینئر اداکار فردوس جمال کے حالیہ متنازع بیانات کی اصل وجہ بتادی۔ فردوس جمال، جو اپنے کیریئر میں کئی یادگار کرداروں کےلیے جانے جاتے ہیں، حالیہ عرصے سے اپنے بیانات اور خاندانی تنازعات کی وجہ سے خبروں میں رہے ہیں۔ عرفان کھوسٹ نے حال ہی … Continue reading متنازع بیانات کی اصل وجہ کیا؟فردوس جمال →

پنجاب میں اقلیتی کارڈز کی تقسیم کا آغاز

پنجاب میں اقلیتی برادری میں مائنورٹی کارڈز کی تقسیم کا آغاز ہوگیا۔ لاہور میں ڈپٹی کمشنر آفس میں اقلیتی کارڈز تقسیم کرنے کی تقریب ہوئی۔ ڈی سی لا
Khabrain Group Pakistan

پنجاب میں اقلیتی کارڈز کی تقسیم کا آغاز

پنجاب میں اقلیتی برادری میں مائنورٹی کارڈز کی تقسیم کا آغاز ہوگیا۔ لاہور میں ڈپٹی کمشنر آفس میں اقلیتی کارڈز تقسیم کرنے کی تقریب ہوئی۔ ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا نے اقلیتی برادری میں کارڈز تقسیم کیے۔ کارڈز بائیومیٹرک کی ویریفکیشن کے بعد تقسیم کیے گئے۔ اقلیتی برادری کو ماہانہ 10 ہزار 5 سو … Continue reading پنجاب میں اقلیتی کارڈز کی تقسیم کا آغاز →

کرپشن اور کک بیکس ریفرنس؛ پرویز الہٰی کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کرپشن اور کک بیکس ریفرنس میں احتساب عدالت لاہور نے سابق وزیرعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ احتس
Khabrain Group Pakistan

کرپشن اور کک بیکس ریفرنس؛ پرویز الہٰی کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کرپشن اور کک بیکس ریفرنس میں احتساب عدالت لاہور نے سابق وزیرعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے پرویز الہٰی سمیت دیگر کے خلاف گجرات ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن اور کک بیکس ریفرنس پر سماعت کی۔ پرویز الہٰی آج … Continue reading کرپشن اور کک بیکس ریفرنس؛ پرویز الہٰی کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ →

بھارت کی لائن آف کنٹرول پر تخریبی کارروائیاں بے نقاب، تفصیلات سامنے آگئیں

لائن آف کنٹرول پر بھارتی تخریبی کاروائیاں بے نقاب ہو گئیں، اس حوالے سے بھارتی فوج اورانٹیلی جنس ایجنسیوں کی آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان
Khabrain Group Pakistan

بھارت کی لائن آف کنٹرول پر تخریبی کارروائیاں بے نقاب، تفصیلات سامنے آگئیں

لائن آف کنٹرول پر بھارتی تخریبی کاروائیاں بے نقاب ہو گئیں، اس حوالے سے بھارتی فوج اورانٹیلی جنس ایجنسیوں کی آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے پرامن علاقوں میں بدامنی پھیلانے کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر نہتے شہریوں پر بلااشتعال فائرنگ … Continue reading بھارت کی لائن آف کنٹرول پر تخریبی کارروائیاں بے نقاب، تفصیلات سامنے آگئیں →

پختونخوا میں موسم سرد اور خشک؛ درجہ حرارت منفی 3 ڈگری تک ریکارڈ

خیبر پختونخوا میں موسم سرد اور خشک ہے جب کہ  درجہ حرارت منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے بیشتر اضلاع میں موسم سرد او
Khabrain Group Pakistan

پختونخوا میں موسم سرد اور خشک؛ درجہ حرارت منفی 3 ڈگری تک ریکارڈ

خیبر پختونخوا میں موسم سرد اور خشک ہے جب کہ  درجہ حرارت منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے جب کہ چترال ،دیر سوات میں موسم جزوی ابر آلود رہنے  کی توقع ہے۔ صوبائی دارالحکومت پشاور میں درجہ … Continue reading پختونخوا میں موسم سرد اور خشک؛ درجہ حرارت منفی 3 ڈگری تک ریکارڈ →

ہمیں اپنا قانون دیکھناہے، برطانیہ کانہیں، آپ وقت ضائع کر رہے ہیں، جسٹس امین کا سلمان اکرم سے مکالمہ

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان  نے وکی
Khabrain Group Pakistan

ہمیں اپنا قانون دیکھناہے، برطانیہ کانہیں، آپ وقت ضائع کر رہے ہیں، جسٹس امین کا سلمان اکرم سے مکالمہ

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان  نے وکیل سلمان اکرم راجا سے مکالمہ کیا ہے کہ ہم نے اپنا قانون دیکھنا ہے برطانیہ کا نہیں، یہ غیرضروری بحث ہے، آپ وقت ضائع کر رہے ہیں۔ سپریم … Continue reading ہمیں اپنا قانون دیکھناہے، برطانیہ کانہیں، آپ وقت ضائع کر رہے ہیں، جسٹس امین کا سلمان اکرم سے مکالمہ →

ریکارڈ ہدف کا تعاقب؛ بھارتی رضوان، سلمان کو دیکھ کر حیران

سہ ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان کے ریکارڈ ہدف تعاقب نے بھارتی میڈیا و یوٹیوبرز کو حیران کردیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اہم
Khabrain Group Pakistan

ریکارڈ ہدف کا تعاقب؛ بھارتی رضوان، سلمان کو دیکھ کر حیران

سہ ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان کے ریکارڈ ہدف تعاقب نے بھارتی میڈیا و یوٹیوبرز کو حیران کردیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اہم معرکے میں پاکستان نے جنوبی افریقی ٹیم کے 353 رنز کے ہدف کے تعاقب کو محض ایک اوور قبل اور 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ … Continue reading ریکارڈ ہدف کا تعاقب؛ بھارتی رضوان، سلمان کو دیکھ کر حیران →

سپریم کورٹ کے سابق جج عظمت سعید شیخ لاہور میں انتقال کرگئے

سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج عظمت سعید شیخ لاہور میں انتقال کرگئے، وہ گردوں اور جگر کے عارضے میں مبتلا تھے۔ ڈان نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے
Khabrain Group Pakistan

سپریم کورٹ کے سابق جج عظمت سعید شیخ لاہور میں انتقال کرگئے

سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج عظمت سعید شیخ لاہور میں انتقال کرگئے، وہ گردوں اور جگر کے عارضے میں مبتلا تھے۔ ڈان نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے سابق جج کے اہل خانہ نے بتایا ہے کہ جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید شیخ کچھ عرصے سے علیل اور ہسپتال میں زیر علاج تھے، وہ … Continue reading سپریم کورٹ کے سابق جج عظمت سعید شیخ لاہور میں انتقال کرگئے →

سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تقریب حلف برداری کا شیڈول تبدیل

سپریم کورٹ آف پاکستان میں نئے ججز کی تقریب حلف برداری کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے ذرائع نے بتایا کہ نئے ججز کی تقری
Khabrain Group Pakistan

سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تقریب حلف برداری کا شیڈول تبدیل

سپریم کورٹ آف پاکستان میں نئے ججز کی تقریب حلف برداری کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے ذرائع نے بتایا کہ نئے ججز کی تقریب حلف برداری اب جمعہ کو ہوگی۔ سابقہ شیڈول کے مطابق 6 مستقل اور ایک عارضی جج کی تقریب حلف برداری آج ہونا تھی۔

چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کی کاز لسٹ منسوخ

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد وحید پر مشتمل بینچ کے
Khabrain Group Pakistan

چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کی کاز لسٹ منسوخ

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد وحید پر مشتمل بینچ کے سامنے 40 مقدمات سماعت کے لیے مقرر تھے۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں بینچ ٹو اب بینچ ون میں کیسز کی سماعت کرے … Continue reading چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کی کاز لسٹ منسوخ →

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ترکیہ کے صدر کا طیارہ نور خا
Khabrain Group Pakistan

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ترکیہ کے صدر کا طیارہ نور خان ایئربیس پر اترا جہاں صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ اسحاق ڈار، سمیت وفاقی وزرا اور دیگر حکام استقبال کیلیے موجود … Continue reading ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے →

ہانیہ عامر کا ‘بولڈ مرمیڈ اوتار‘ دیکھ کر مداح برہم

بلاک بسٹر ٹیلی ویژن شو ‘کبھی میں کبھی تم‘ میں شرجینا کا کردار نبھاکر شہرت کے ساتویں آسمان پر پہنچنے والی پاکستانی شوبز انڈسٹری کی دلکش اداکا
Khabrain Group Pakistan

ہانیہ عامر کا ‘بولڈ مرمیڈ اوتار‘ دیکھ کر مداح برہم

بلاک بسٹر ٹیلی ویژن شو ‘کبھی میں کبھی تم‘ میں شرجینا کا کردار نبھاکر شہرت کے ساتویں آسمان پر پہنچنے والی پاکستانی شوبز انڈسٹری کی دلکش اداکارہ ہانیہ عامر نے سالگرہ کے موقع پر  اپنے برج دلو (ایککیوریئس) کی ترجمانی کرتے ہوئے بولڈ مرمیڈ لُک مداحوں سے شیئر کردیا۔ اداکارہ  ہانیہ عامر کی جانب سے … Continue reading ہانیہ عامر کا ‘بولڈ مرمیڈ اوتار‘ دیکھ کر مداح برہم →

مصنوعی ذہانت کا دہشت گردوں کے ہاتھوں استعمال ہونے کا خدشہ، سابق سربراہ گوگل

پیرس میں اے آئی ایکشن سمٹ کے اختتام پر سابق گوگل کے چیف ایگزیکٹو ایرک اسمتھ نے خدشات کا اظہار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کو دہشت گردوں یا با
Khabrain Group Pakistan

مصنوعی ذہانت کا دہشت گردوں کے ہاتھوں استعمال ہونے کا خدشہ، سابق سربراہ گوگل

پیرس میں اے آئی ایکشن سمٹ کے اختتام پر سابق گوگل کے چیف ایگزیکٹو ایرک اسمتھ نے خدشات کا اظہار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کو دہشت گردوں یا باغی ریاستوں کی جانب سے معصوم لوگوں کو نقصان پہنچانے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے ساتھ گفتگو … Continue reading مصنوعی ذہانت کا دہشت گردوں کے ہاتھوں استعمال ہونے کا خدشہ، سابق سربراہ گوگل →

عمران ہاشمی کی فلمیں ’’جنت‘‘ اور ’’آوارہ پن‘‘ کی دوبارہ ریلیز کا امکان

سوشل میڈیا کے صارفین مہیش بھٹ پروڈکشن کے تحت بنی عمران ہاشمی کی مقبول فلموں ’’جنت‘‘ اور ’’آوارہ پن‘‘ کی دوبارہ ریلیز کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
Khabrain Group Pakistan

عمران ہاشمی کی فلمیں ’’جنت‘‘ اور ’’آوارہ پن‘‘ کی دوبارہ ریلیز کا امکان

سوشل میڈیا کے صارفین مہیش بھٹ پروڈکشن کے تحت بنی عمران ہاشمی کی مقبول فلموں ’’جنت‘‘ اور ’’آوارہ پن‘‘ کی دوبارہ ریلیز کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ مہیش بھٹ نے اس سلسلے میں جلد ہی معلومات فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ موجودہ دور میں باکس آفس پر ری ریلیز ہونے والی فلموں کو شاندار … Continue reading عمران ہاشمی کی فلمیں ’’جنت‘‘ اور ’’آوارہ پن‘‘ کی دوبارہ ریلیز کا امکان →

کراچی، دو مختلف حادثات میں ڈمپر اور مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئے

شہر قائد میں راشد منہاس روڈ پر ایک تیز رفتار ڈمپر ڈرائیور سے بے قابو ہو کر پیڈسٹیرین برج سے ٹکرا گیا، جبکہ دوسرے حادثے میں سائٹ ایریا میں ایک مس
Khabrain Group Pakistan

کراچی، دو مختلف حادثات میں ڈمپر اور مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئے

شہر قائد میں راشد منہاس روڈ پر ایک تیز رفتار ڈمپر ڈرائیور سے بے قابو ہو کر پیڈسٹیرین برج سے ٹکرا گیا، جبکہ دوسرے حادثے میں سائٹ ایریا میں ایک مسافر بس الٹ گئی۔ حادثے کے دوران ڈمپر کا ڈرائیور زخمی ہوگیا جبکہ اس کا کلینر اور مسافر بس کا ڈرائیور اور کنڈیکٹر موقع سے … Continue reading کراچی، دو مختلف حادثات میں ڈمپر اور مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئے →

رمضان میں سستی اشیا – وزیراعظم کی نئی حکمت عملی

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں مل کر عام آدمی کو سستے داموں اشیائے خور و نوش کی فراہمی یقینی بنائیں، رمضان المبارک م
Khabrain Group Pakistan

رمضان میں سستی اشیا – وزیراعظم کی نئی حکمت عملی

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں مل کر عام آدمی کو سستے داموں اشیائے خور و نوش کی فراہمی یقینی بنائیں، رمضان المبارک میں اشیائے خورو ونوش کی مناسب قیمتوں پر فراہمی کے حوالے سے حکمت عملی بنانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ … Continue reading رمضان میں سستی اشیا – وزیراعظم کی نئی حکمت عملی →

عامر خان کا بیٹے کو اداکاری سکھانے پر خطیر خرچ – حیران کن انکشاف!

بالی وڈ کے ابھرتے ہوئے اداکار جنید خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد، سپر اسٹار عامر خان نے ان کی اداکاری کی تربیت پر “ناقابلِ یقین” رقم خ
Khabrain Group Pakistan

عامر خان کا بیٹے کو اداکاری سکھانے پر خطیر خرچ – حیران کن انکشاف!

بالی وڈ کے ابھرتے ہوئے اداکار جنید خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد، سپر اسٹار عامر خان نے ان کی اداکاری کی تربیت پر “ناقابلِ یقین” رقم خرچ کی۔ ایک حالیہ انٹرویو میں جنید خان نے بتایا کہ انہیں اداکاری کی پیشہ ورانہ تعلیم حاصل کرنے کا موقع ملا، جو کہ ایک … Continue reading عامر خان کا بیٹے کو اداکاری سکھانے پر خطیر خرچ – حیران کن انکشاف! →

سونے کی قیمت میں بڑی کمی!فی تولہ 301,500 روپے تک گر گیا

آج عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ دیکھی گئی۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16ڈا
Khabrain Group Pakistan

سونے کی قیمت میں بڑی کمی!فی تولہ 301,500 روپے تک گر گیا

آج عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ دیکھی گئی۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16ڈالر کی کمی سے 2888ڈالر کی سطح پر آگئی۔ فی تولہ سونے کی قیمت 1600 روپے کی کمی سے 3لاکھ 1ہزار 500روپے کی سطح پر آگئی، فی دس گرام سونے … Continue reading سونے کی قیمت میں بڑی کمی!فی تولہ 301,500 روپے تک گر گیا →

عمران خان کا نیا دبنگ اقدام! تیسرا کھلا خط آج آرمی چیف کو بھیجنے کا فیصلہ

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے آج تیسرا کھلا خط آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو بھجوانے  کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں انہوں نے عام انتخابات 2024 م
Khabrain Group Pakistan

عمران خان کا نیا دبنگ اقدام! تیسرا کھلا خط آج آرمی چیف کو بھیجنے کا فیصلہ

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے آج تیسرا کھلا خط آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو بھجوانے  کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں انہوں نے عام انتخابات 2024 میں مبینہ دھاندلی کا معاملہ بھی اٹھایا ہے۔ عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے اڈیالہ جیل کے باہر دیگر وکلاء کے ہمراہ … Continue reading عمران خان کا نیا دبنگ اقدام! تیسرا کھلا خط آج آرمی چیف کو بھیجنے کا فیصلہ →

عریشہ رضی کا بے بی شاور سوشل میڈیا پر وائرل!

بےبی شاور کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین خوشی سے نہال اداکارہ عریشہ رضی نے بھی اپنے حاملہ ہونے کی خوشخبری سناکر فینز کو خوشی سے جھومنے پر م
Khabrain Group Pakistan

عریشہ رضی کا بے بی شاور سوشل میڈیا پر وائرل!

بےبی شاور کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین خوشی سے نہال اداکارہ عریشہ رضی نے بھی اپنے حاملہ ہونے کی خوشخبری سناکر فینز کو خوشی سے جھومنے پر مجبور کردیا۔ اداکارہ عریشہ رضی نے بطور چائلڈ اسٹار شوبز کی دنیا میں قدم رکھا اور اپنی فنکارانہ صلاحیتوں سے انڈسٹری میں آتے ہی چھا گئیں … Continue reading عریشہ رضی کا بے بی شاور سوشل میڈیا پر وائرل! →

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی نوجوانوں کو ‘پاکستانیت’ کا جذبہ اپنانے کی تلقین

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے نوجوانوں کو ‘پاکستانیت’ کے جذبے کو اپنانے کی تلقین کی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قوم کی قربانیوں کو سراہا۔ پاک فو
Khabrain Group Pakistan

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی نوجوانوں کو ‘پاکستانیت’ کا جذبہ اپنانے کی تلقین

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے نوجوانوں کو ‘پاکستانیت’ کے جذبے کو اپنانے کی تلقین کی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قوم کی قربانیوں کو سراہا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیرنے پاکستان بھر سے آئے … Continue reading آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی نوجوانوں کو ‘پاکستانیت’ کا جذبہ اپنانے کی تلقین →

آئی ایم ایف نے پاکستان کی ترقی کا اعتراف کر لیا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر نے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کی اور طویل مدتی معاشی استحکام کو یقینی بنانے کے ل
Khabrain Group Pakistan

آئی ایم ایف نے پاکستان کی ترقی کا اعتراف کر لیا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر نے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کی اور طویل مدتی معاشی استحکام کو یقینی بنانے کے لیے مسلسل مالیاتی نظم و ضبط، ادارہ جاتی اصلاحات اور موثر گورننس کی اہمیت پر زور دیا. وزیر اعظم آفس کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق … Continue reading آئی ایم ایف نے پاکستان کی ترقی کا اعتراف کر لیا →

راولپنڈی میں 36 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب

راولپنڈی میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دھی رانی پروگرام کے تحت 36 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں اجتماعی شادی کرنے وا
Khabrain Group Pakistan

راولپنڈی میں 36 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب

راولپنڈی میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دھی رانی پروگرام کے تحت 36 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں اجتماعی شادی کرنے والے جوڑوں کا تعلق راولپنڈی، کہوٹہ اور کوٹلی ستیاں سرگودھار ڈسٹرکٹ سے ہے۔ جوڑوں کو جہیز کا سامان، جیولری اور سلامیاں بھی دی گئیں۔ اجتماعی شادی کی تقریب … Continue reading راولپنڈی میں 36 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب →

عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

آج عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ دیکھی گئی۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16ڈا
Khabrain Group Pakistan

عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

آج عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ دیکھی گئی۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16ڈالر کی کمی سے 2888ڈالر کی سطح پر آگئی۔ فی تولہ سونے کی قیمت 1600 روپے کی کمی سے 3لاکھ 1ہزار 500روپے کی سطح پر آگئی فی دس گرام … Continue reading عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی →

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس؛ عمران خان سمیت غیر حاضری ملزمان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس و جلاو گھیراؤ میں انسدادِ دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے عمران خان سمیت غیر حاضر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری اور مسلسل غیر ح
Khabrain Group Pakistan

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس؛ عمران خان سمیت غیر حاضری ملزمان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس و جلاو گھیراؤ میں انسدادِ دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے عمران خان سمیت غیر حاضر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری اور مسلسل غیر حاضری ملزمان کے مچلکے منسوخ کر دیے۔ بانی پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس و جلاو گھیراؤ کی دفعات کے تحت درج مقدمات پر … Continue reading جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس؛ عمران خان سمیت غیر حاضری ملزمان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ →

سہ ملکی سیریز؛ جنوبی افریقا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

سہ ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کیخلاف ایک وکٹ کے نقصان پر 98 رنز بنالئے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں اوپ
Khabrain Group Pakistan

سہ ملکی سیریز؛ جنوبی افریقا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

سہ ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کیخلاف ایک وکٹ کے نقصان پر 98 رنز بنالئے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں اوپنر ٹونی ڈی زورزی اور کپتان ٹمبا باوما نے 50 رنز کی اوپننگ پارٹنرشپ قائم کی تاہم ڈی زورزی 22 رنز بناکر شاہین آفریدی کا شکار بنے۔ کپتان ٹمبا … Continue reading سہ ملکی سیریز؛ جنوبی افریقا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری →

اندھی گولی کا شکار چھت پر کھیلتا بچہ زندگی اور موت کی کشمکش میں

اندھی گولی کا شکار بننے والا چھت پر کھیلتا بچہ زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہوگیا۔ پولیس کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقے مغلپورہ میں چھ
Khabrain Group Pakistan

اندھی گولی کا شکار چھت پر کھیلتا بچہ زندگی اور موت کی کشمکش میں

اندھی گولی کا شکار بننے والا چھت پر کھیلتا بچہ زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہوگیا۔ پولیس کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقے مغلپورہ میں چھت پر کھیلتا 6 سالہ بچہ اندھی گولی کا شکار ہوگیا ۔ بچے کے سر میں گولی حرام مغز کو چیرتی ہوئی گردن کے قریب رُک گئی۔ واقعے … Continue reading اندھی گولی کا شکار چھت پر کھیلتا بچہ زندگی اور موت کی کشمکش میں →

ریلوے پولیس کی ایمانداری، گم ہونے والا لاکھوں مالیت کا امپورٹڈ فون مسافر کے حوالے

ریلویز پولیس راولپنڈی ڈویژن نے ایمانداری اور فرض شناسی کی بہترین مثال قائم کرتے ہوئے مسافر کا ٹرین میں گم ہو جانے والا لاکھوں مالیت کا آئی فو
Khabrain Group Pakistan

ریلوے پولیس کی ایمانداری، گم ہونے والا لاکھوں مالیت کا امپورٹڈ فون مسافر کے حوالے

ریلویز پولیس راولپنڈی ڈویژن نے ایمانداری اور فرض شناسی کی بہترین مثال قائم کرتے ہوئے مسافر کا ٹرین میں گم ہو جانے والا لاکھوں مالیت کا آئی فون مسافر کے حوالے کر دیا۔ ترجمان ریلوے کے مطابق جعفر ایکسپریس کے مسافر کا 5 لاکھ روپے مالیت کا قیمتی آئی فون اس کے حوالے کر دیا … Continue reading ریلوے پولیس کی ایمانداری، گم ہونے والا لاکھوں مالیت کا امپورٹڈ فون مسافر کے حوالے →

مودی کی سبکی! فرانسیسی صدر کا مصافحہ سے انکار

پیرس میں مصنوعی ذہانت سے متعلق سربراہ اجلاس کے موقع پر فرانسیسی صدر نے بھارتی وزیراعظم سے مصافحہ کرنے سے انکار کر دیا۔ اس حوالے سے بھارتی وزیرا
Khabrain Group Pakistan

مودی کی سبکی! فرانسیسی صدر کا مصافحہ سے انکار

پیرس میں مصنوعی ذہانت سے متعلق سربراہ اجلاس کے موقع پر فرانسیسی صدر نے بھارتی وزیراعظم سے مصافحہ کرنے سے انکار کر دیا۔ اس حوالے سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی سبکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ فرانسیسی صدر میکرون نے سب سے مصافحہ کرتے ہوئے نریندر مودی کو نظرانداز کر دیا۔ فرانسیسی … Continue reading مودی کی سبکی! فرانسیسی صدر کا مصافحہ سے انکار →

سعودی عرب پاکستان کا برادر ملک ہے، سالمیت پر کبھی آنچ نہیں آنے دیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کا بااعتماد دوست اور برادر ملک ہے، سعودی عرب کی سالمیت پر کبھی آنچ آنے نہیں دیں گے۔ وفاقی
Khabrain Group Pakistan

سعودی عرب پاکستان کا برادر ملک ہے، سالمیت پر کبھی آنچ نہیں آنے دیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کا بااعتماد دوست اور برادر ملک ہے، سعودی عرب کی سالمیت پر کبھی آنچ آنے نہیں دیں گے۔ وفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ابوظہبی میں یو اے ای صدر سے دو طرفہ تعلقات و سرمایہ کاری سے متعلق گفتگو ہوئی، ملاقات میں … Continue reading سعودی عرب پاکستان کا برادر ملک ہے، سالمیت پر کبھی آنچ نہیں آنے دیں گے، وزیراعظم →

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری جاری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ پی ٹی آئی کی رہنما زرتاج گل
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری جاری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ پی ٹی آئی کی رہنما زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری سول جج مبشر حسن چشتی نے جاری کیے۔ عدالت نے کہا کہ زرتاج گل متعدد بار طلبی کے باوجود پیش نہیں ہوئیں۔ زرتاج … Continue reading پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری جاری →

سربراہ آئی ایم ایف کا وزیر اعظم سے ملاقات میں معاشی استحکام کے لیے موثر گورننس پر زور

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر نے  وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کی اور طویل مدتی معاشی استحکام کو یقینی بنانے کے
Khabrain Group Pakistan

سربراہ آئی ایم ایف کا وزیر اعظم سے ملاقات میں معاشی استحکام کے لیے موثر گورننس پر زور

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر نے  وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کی اور طویل مدتی معاشی استحکام کو یقینی بنانے کے لیے مسلسل مالیاتی نظم و ضبط، ادارہ جاتی اصلاحات اور موثر گورننس کی اہمیت پر زور دیا۔ وزیر اعظم آفس کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر … Continue reading سربراہ آئی ایم ایف کا وزیر اعظم سے ملاقات میں معاشی استحکام کے لیے موثر گورننس پر زور →

Get more results via ClueGoal