اندھی گولی کا شکار چھت پر کھیلتا بچہ زندگی اور موت کی کشمکش میں
newsare.net
اندھی گولی کا شکار بننے والا چھت پر کھیلتا بچہ زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہوگیا۔ پولیس کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقے مغلپورہ میں چھاندھی گولی کا شکار چھت پر کھیلتا بچہ زندگی اور موت کی کشمکش میں
اندھی گولی کا شکار بننے والا چھت پر کھیلتا بچہ زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہوگیا۔ پولیس کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقے مغلپورہ میں چھت پر کھیلتا 6 سالہ بچہ اندھی گولی کا شکار ہوگیا ۔ بچے کے سر میں گولی حرام مغز کو چیرتی ہوئی گردن کے قریب رُک گئی۔ واقعے … Continue reading اندھی گولی کا شکار چھت پر کھیلتا بچہ زندگی اور موت کی کشمکش میں → Read more