سہ ملکی سیریز؛ جنوبی افریقا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری
newsare.net
سہ ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کیخلاف ایک وکٹ کے نقصان پر 98 رنز بنالئے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں اوپسہ ملکی سیریز؛ جنوبی افریقا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری
سہ ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کیخلاف ایک وکٹ کے نقصان پر 98 رنز بنالئے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں اوپنر ٹونی ڈی زورزی اور کپتان ٹمبا باوما نے 50 رنز کی اوپننگ پارٹنرشپ قائم کی تاہم ڈی زورزی 22 رنز بناکر شاہین آفریدی کا شکار بنے۔ کپتان ٹمبا … Continue reading سہ ملکی سیریز؛ جنوبی افریقا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری → Read more