کراچی، دو مختلف حادثات میں ڈمپر اور مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئے
newsare.net
شہر قائد میں راشد منہاس روڈ پر ایک تیز رفتار ڈمپر ڈرائیور سے بے قابو ہو کر پیڈسٹیرین برج سے ٹکرا گیا، جبکہ دوسرے حادثے میں سائٹ ایریا میں ایک مسکراچی، دو مختلف حادثات میں ڈمپر اور مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئے
شہر قائد میں راشد منہاس روڈ پر ایک تیز رفتار ڈمپر ڈرائیور سے بے قابو ہو کر پیڈسٹیرین برج سے ٹکرا گیا، جبکہ دوسرے حادثے میں سائٹ ایریا میں ایک مسافر بس الٹ گئی۔ حادثے کے دوران ڈمپر کا ڈرائیور زخمی ہوگیا جبکہ اس کا کلینر اور مسافر بس کا ڈرائیور اور کنڈیکٹر موقع سے … Continue reading کراچی، دو مختلف حادثات میں ڈمپر اور مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئے → Read more