عمران ہاشمی کی فلمیں ’’جنت‘‘ اور ’’آوارہ پن‘‘ کی دوبارہ ریلیز کا امکان
newsare.net
سوشل میڈیا کے صارفین مہیش بھٹ پروڈکشن کے تحت بنی عمران ہاشمی کی مقبول فلموں ’’جنت‘‘ اور ’’آوارہ پن‘‘ کی دوبارہ ریلیز کا مطالبہ کر رہے ہیں۔عمران ہاشمی کی فلمیں ’’جنت‘‘ اور ’’آوارہ پن‘‘ کی دوبارہ ریلیز کا امکان
سوشل میڈیا کے صارفین مہیش بھٹ پروڈکشن کے تحت بنی عمران ہاشمی کی مقبول فلموں ’’جنت‘‘ اور ’’آوارہ پن‘‘ کی دوبارہ ریلیز کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ مہیش بھٹ نے اس سلسلے میں جلد ہی معلومات فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ موجودہ دور میں باکس آفس پر ری ریلیز ہونے والی فلموں کو شاندار … Continue reading عمران ہاشمی کی فلمیں ’’جنت‘‘ اور ’’آوارہ پن‘‘ کی دوبارہ ریلیز کا امکان → Read more