پاکستان اور چینی وزرائے خارجہ کی نیویارک میں آج اہم ملاقات
newsare.net
وزیر خارجہ اسحق ڈار آج نیویارک میں اپنے چینی ہم منصب وانگ یی کے ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت کے پس منظر میں ایک اہم ملاقات کر رہے ہیںپاکستان اور چینی وزرائے خارجہ کی نیویارک میں آج اہم ملاقات
وزیر خارجہ اسحق ڈار آج نیویارک میں اپنے چینی ہم منصب وانگ یی کے ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت کے پس منظر میں ایک اہم ملاقات کر رہے ہیں۔ اسحاق ڈار اور وانگ یی “کثیر جہات پر عمل: عالمی طرز حکمرانی میں اصلاحات اور بہتری” کے عنوان سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے … Continue reading پاکستان اور چینی وزرائے خارجہ کی نیویارک میں آج اہم ملاقات → Read more