ایک اور ٹاپ کرکٹر چیمپئنز ٹرافی سے باہر
newsare.net
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل ایک اور ٹاپ کرکٹر آوٹ ہوگئے۔ نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر لوکی فرگوسن آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگئے۔ تفصیلایک اور ٹاپ کرکٹر چیمپئنز ٹرافی سے باہر
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل ایک اور ٹاپ کرکٹر آوٹ ہوگئے۔ نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر لوکی فرگوسن آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لوکی فرگوسن کو وارم اپ میچ کے دوران پیر میں تکلیف ہوئی تھی۔ اس بارے میں نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا بتانا ہے کہ … Continue reading ایک اور ٹاپ کرکٹر چیمپئنز ٹرافی سے باہر → Read more