Pakistan



بارکھان میں مسلح افراد کی قومی شاہراہ پر ناکہ بندی، 7 مسافروں کو گاڑی سے اتار کر قتل کر دیا

بارکھان میں مسلح افراد کی قومی شاہراہ پر ناکہ بندی، 7 مسافروں کو گاڑی سے اتار کر قتل کر دیا بلوچستان کے شہر بارکھان کے علاقے رڑکن میں مسلح افراد

آرمی چیف کا برطانیہ دورہ، سوشل میڈیا مہم چلانے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ برطانیہ میں چیف آف آرمی اسٹاف کو ملنی والی عزت اور وقار تحریک انصاف کو ہضم نہیں ہوا، احتجاج اور
Khabrain Group Pakistan

آرمی چیف کا برطانیہ دورہ، سوشل میڈیا مہم چلانے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ برطانیہ میں چیف آف آرمی اسٹاف کو ملنی والی عزت اور وقار تحریک انصاف کو ہضم نہیں ہوا، احتجاج اور سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔  وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا کہ آرمی چیف برطانیہ … Continue reading آرمی چیف کا برطانیہ دورہ، سوشل میڈیا مہم چلانے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان →

امریکا میں دو طیارے فضاء میں ٹکرا گئے، متعدد ہلاکتیں

امریکی ریاست ایریزونا کے مرانا ریجنل ایئرپورٹ پر دو مسافر بردار طیارے آپس میں ٹکراگئے جس کے نتیجے میں ایک طیارہ گر کر زمین بوس ہوگیا۔ عالمی
Khabrain Group Pakistan

امریکا میں دو طیارے فضاء میں ٹکرا گئے، متعدد ہلاکتیں

امریکی ریاست ایریزونا کے مرانا ریجنل ایئرپورٹ پر دو مسافر بردار طیارے آپس میں ٹکراگئے جس کے نتیجے میں ایک طیارہ گر کر زمین بوس ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک انجن والے دو چھوٹے طیارے سیسنا 172 ایس اور لانکیر ایم کے 360، رن وے سے اُڑان بھرتے ہی فضا میں ٹکرا گئے تھے۔ تصادم کے بعد … Continue reading امریکا میں دو طیارے فضاء میں ٹکرا گئے، متعدد ہلاکتیں →

مسٹر بیسٹ کی کروڑوں کی کمائی کا حیران کن راز

انٹرنیٹ کی دنیا کے بادشاہ، مسٹر بیسٹ کی ماہانہ آمدنی کا راز کھل گیا ہے، اور یہ راز اتنا بڑا ہے کہ انٹرنیٹ صارفین دنگ رہ گئے۔ دنیا کے نمبر ون یوٹی
Khabrain Group Pakistan

مسٹر بیسٹ کی کروڑوں کی کمائی کا حیران کن راز

انٹرنیٹ کی دنیا کے بادشاہ، مسٹر بیسٹ کی ماہانہ آمدنی کا راز کھل گیا ہے، اور یہ راز اتنا بڑا ہے کہ انٹرنیٹ صارفین دنگ رہ گئے۔ دنیا کے نمبر ون یوٹیوبر جمی ڈونلڈسن جو ’’مسٹر بیسٹ کے نام سے مشہور ہیں، کی یوٹیوب سے ماہانہ کمائی کے اعداد و شمار لیک ہوگئے ہیں، اور … Continue reading مسٹر بیسٹ کی کروڑوں کی کمائی کا حیران کن راز →

پوپ فرانسس کی بگڑتی طبیعت !،نئے پوپ کا نام سامنے آگیا

88 سالہ پوپ فرانسس اس وقت روم کے جیمیلی اسپتال میں سانس کی بیماری کے باعث زیر علاج ہیں۔  انہیں بائی لیٹرل نمونیا (دونوں پھیپھڑوں میں انفیکشن) کی
Khabrain Group Pakistan

پوپ فرانسس کی بگڑتی طبیعت !،نئے پوپ کا نام سامنے آگیا

88 سالہ پوپ فرانسس اس وقت روم کے جیمیلی اسپتال میں سانس کی بیماری کے باعث زیر علاج ہیں۔  انہیں بائی لیٹرل نمونیا (دونوں پھیپھڑوں میں انفیکشن) کی تشخیص ہوئی ہے اور وہ کورٹیسون اور اینٹی بائیوٹکس کے ذریعے علاج حاصل کر رہے ہیں۔ ویٹیکن کے ذرائع کے مطابق پوپ فرانسس نے اپنے قریبی ساتھیوں … Continue reading پوپ فرانسس کی بگڑتی طبیعت !،نئے پوپ کا نام سامنے آگیا →

لاہور میو اسپتال: آرتھو وارڈ میں لفٹ حادثہ، 12 افراد زخمی

لاہور کے میوہسپتال کے آرتھو پیڈک وارڈ کی لفٹ گرگئی جس سے8 افراد زخمی ہوگئے، لفٹ کا چند روز قبل ہی افتتاح کیا گیا تھا ۔ میو ہسپتال کے آرتھو وارڈ ک
Khabrain Group Pakistan

لاہور میو اسپتال: آرتھو وارڈ میں لفٹ حادثہ، 12 افراد زخمی

لاہور کے میوہسپتال کے آرتھو پیڈک وارڈ کی لفٹ گرگئی جس سے8 افراد زخمی ہوگئے، لفٹ کا چند روز قبل ہی افتتاح کیا گیا تھا ۔ میو ہسپتال کے آرتھو وارڈ کی لفٹ گرنے سے 8 افراد زخمی ہوگئے جن میں 2 زخمیوں کی ہڈی میں فریکچر ہوگیا، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ایمرجنسی … Continue reading لاہور میو اسپتال: آرتھو وارڈ میں لفٹ حادثہ، 12 افراد زخمی →

چیمپئنز ٹرافی: بنگلادیش کا بھارت کو جیت کیلئے 229 رنز کا ہدف

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے دوسرے میچ میں بنگلادیش نے بھارت کو جیت کے لیے 229 رنز کا ہدف دے دیا۔ دبئی میں جاری میچ میں بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر پہلے
Khabrain Group Pakistan

چیمپئنز ٹرافی: بنگلادیش کا بھارت کو جیت کیلئے 229 رنز کا ہدف

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے دوسرے میچ میں بنگلادیش نے بھارت کو جیت کے لیے 229 رنز کا ہدف دے دیا۔ دبئی میں جاری میچ میں بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 ویں اوور میں 228 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ بنگلا دیش کی جانب سے توحید ہریدوئے 100 رنز بنا … Continue reading چیمپئنز ٹرافی: بنگلادیش کا بھارت کو جیت کیلئے 229 رنز کا ہدف →

ٹرمپ نے جنگ کا ذمہ دار یوکرین کو ٹھہرا دیا؛ روس کو کلین چٹ دیدی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انھیں جنگ کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے
Khabrain Group Pakistan

ٹرمپ نے جنگ کا ذمہ دار یوکرین کو ٹھہرا دیا؛ روس کو کلین چٹ دیدی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انھیں جنگ کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پریس کانفرنس میں روس جنگ کا سارا ملبہ یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی پر ڈال دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ تین سال قبل شروع … Continue reading ٹرمپ نے جنگ کا ذمہ دار یوکرین کو ٹھہرا دیا؛ روس کو کلین چٹ دیدی →

چیمپئنز ٹرافی، راکھی ساونت نے پاکستانی ٹیم کی حمایت میں ویڈیو جاری کردی

بھارت کی بے باک اداکار راکھی ساونت نے چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی حمایت کردی۔ راکھی ساونت نے اپنے ویڈیو پیغام م
Khabrain Group Pakistan

چیمپئنز ٹرافی، راکھی ساونت نے پاکستانی ٹیم کی حمایت میں ویڈیو جاری کردی

بھارت کی بے باک اداکار راکھی ساونت نے چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی حمایت کردی۔ راکھی ساونت نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ پاکستان اور نیوزی لیںڈ کے میچ میں ہم پاکستانی شاہین کو سپورٹ کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اصلی میچ تو 23 فروری کو پاکستان … Continue reading چیمپئنز ٹرافی، راکھی ساونت نے پاکستانی ٹیم کی حمایت میں ویڈیو جاری کردی →

ہانیہ عامر بالی ووڈ میں ڈیبیو کیلیے تیار، تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر بالی ووڈ میں ڈیبیو کیلیے تیار ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہانیہ عامر جلد بالی ووڈ فلم
Khabrain Group Pakistan

ہانیہ عامر بالی ووڈ میں ڈیبیو کیلیے تیار، تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر بالی ووڈ میں ڈیبیو کیلیے تیار ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہانیہ عامر جلد بالی ووڈ فلم میں بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کے ساتھ اداکاری کرتی نظر آئیں گی۔ ذرائع کے مطابق ہانیہ عامر اور دلجیت دوسانجھ کی نئی فلم کا نام سردار جی 3 … Continue reading ہانیہ عامر بالی ووڈ میں ڈیبیو کیلیے تیار، تفصیلات سامنے آگئیں →

چیمپئنز ٹرافی؛ پاکستان کو افتتاحی میچ میں ہی بدترین شکست کا سامنا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 60 رنز سے شکست دے دی۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے افتتاحی میچ می
Khabrain Group Pakistan

چیمپئنز ٹرافی؛ پاکستان کو افتتاحی میچ میں ہی بدترین شکست کا سامنا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 60 رنز سے شکست دے دی۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے افتتاحی میچ میں پاکستان کی ٹیم 321 رنز کے تعاقب میں 260 رنز بنا  کر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے خوشدل شال 69 اور بابر اعظم 64 … Continue reading چیمپئنز ٹرافی؛ پاکستان کو افتتاحی میچ میں ہی بدترین شکست کا سامنا →

عدالتی پالیسی سازی پر اپوزیشن کو بھی اعتماد میں لوں گا، چیف جسٹس کی وزیراعظم سے گفتگو

چیف جسٹس آف پاکستان نے عدالیی اصلاحات پالیسی سازی کے معاملے پر اپوزیشن جماعتوں کو بھی اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق
Khabrain Group Pakistan

عدالتی پالیسی سازی پر اپوزیشن کو بھی اعتماد میں لوں گا، چیف جسٹس کی وزیراعظم سے گفتگو

چیف جسٹس آف پاکستان نے عدالیی اصلاحات پالیسی سازی کے معاملے پر اپوزیشن جماعتوں کو بھی اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چیف جسٹس کی دعوت پر جسٹس یحییٰ آفریدی نے ملاقات کی جو ریفارمز ایجنڈے کا حصہ ہے۔ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس نے عدالتی پالیسی … Continue reading عدالتی پالیسی سازی پر اپوزیشن کو بھی اعتماد میں لوں گا، چیف جسٹس کی وزیراعظم سے گفتگو →

’میرا بیٹا خوکشی کر ہی نہیں سکتا تھا‘ والد سشانت سنگھ راجپوت

آنجہانی بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے والد کے کے سنگھ نے بمبئی ہائی کورٹ کی اہم سماعت سے قبل عدالتی کارروائی پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئ
Khabrain Group Pakistan

’میرا بیٹا خوکشی کر ہی نہیں سکتا تھا‘ والد سشانت سنگھ راجپوت

آنجہانی بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے والد کے کے سنگھ نے بمبئی ہائی کورٹ کی اہم سماعت سے قبل عدالتی کارروائی پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’میرا بیٹا خودکشی کر ہی نہیں سکتا تھا‘۔ پٹنا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کے کے سنگھ نے کہا کہ پٹنہ کے … Continue reading ’میرا بیٹا خوکشی کر ہی نہیں سکتا تھا‘ والد سشانت سنگھ راجپوت →

امیتابھ بچن کیخلاف نصیرالدین شاہ کے بیان پر کنولجیت سنگھ بول پڑے

سینئر اداکار کنول جیت سنگھ، جو حال ہی میں ثانیہ ملہوترا کی فلم ’مسز‘ میں اپنی اداکاری کے لیے تعریفیں سمیٹ رہے ہیں، انہوں نے اپنے خیالات کا اظہ
Khabrain Group Pakistan

امیتابھ بچن کیخلاف نصیرالدین شاہ کے بیان پر کنولجیت سنگھ بول پڑے

سینئر اداکار کنول جیت سنگھ، جو حال ہی میں ثانیہ ملہوترا کی فلم ’مسز‘ میں اپنی اداکاری کے لیے تعریفیں سمیٹ رہے ہیں، انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور نصیرالدین شاہ کے امیتابھ بچن سے متعلق دیے گئے تبصرے پر بات کی، جس میں نصیر الدین شاہ نے امیتابھ بچن کو اداکار کے … Continue reading امیتابھ بچن کیخلاف نصیرالدین شاہ کے بیان پر کنولجیت سنگھ بول پڑے →

سونے کی قیمت میں 3800 روپے اضافہ، نئی قیمت 3 لاکھ 8 ہزار

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر زبردست اضافہ دیکھا گیا جس کے نتیجے میں سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 3 لاکھ 8 ہزار روپے پرجاپہنچی
Khabrain Group Pakistan

سونے کی قیمت میں 3800 روپے اضافہ، نئی قیمت 3 لاکھ 8 ہزار

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر زبردست اضافہ دیکھا گیا جس کے نتیجے میں سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 3 لاکھ 8 ہزار روپے پرجاپہنچی ہے ۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 34 ڈالر کے نمایاں اضافے سے 2944 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں … Continue reading سونے کی قیمت میں 3800 روپے اضافہ، نئی قیمت 3 لاکھ 8 ہزار →

مصنوعی سیاسی بحران ناکام بنائیں گے، نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک گروہ سنجیدہ مذاکرات اور سیاسی افہام وتفہیم کی صلاحیت نہیں رکھتا، پاکستان کے عوام کسی کو تعمیر وترق
Khabrain Group Pakistan

مصنوعی سیاسی بحران ناکام بنائیں گے، نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک گروہ سنجیدہ مذاکرات اور سیاسی افہام وتفہیم کی صلاحیت نہیں رکھتا، پاکستان کے عوام کسی کو تعمیر وترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے اور مصنوعی سیاسی بحران پیدا کرنے کی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ اِن خیالات کا اظہار سابق وزیر … Continue reading مصنوعی سیاسی بحران ناکام بنائیں گے، نواز شریف →

چاہت فتح علی خان کا ’چھّیاں چھّیاں‘ نیا ورژن جاری

بےسُری گائیکی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے چاہت فتح علی خان نے نیا گانا ریلیز کردیا۔ اس مرتبہ چاہت فتح علی خان نے بالی ووڈ کے کنگ شاہ رُخ خا
Khabrain Group Pakistan

چاہت فتح علی خان کا ’چھّیاں چھّیاں‘ نیا ورژن جاری

بےسُری گائیکی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے چاہت فتح علی خان نے نیا گانا ریلیز کردیا۔ اس مرتبہ چاہت فتح علی خان نے بالی ووڈ کے کنگ شاہ رُخ خان کے مشہور گانے چھائیاں چھائیاں کا گنگنا کر سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ سمیٹنے کی کوشش کی ہے۔ سوشل میڈیا پر دیکھتے … Continue reading چاہت فتح علی خان کا ’چھّیاں چھّیاں‘ نیا ورژن جاری →

سینیٹ کمیٹی اجلاس؛ وزارت مذہبی امور نے حاجیوں کے ٹرانسپورٹ میں کتنے ملین ریال بچائے؟

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری مذہبی امور نے شرکاء کو حج سے متعلق اور محکمہ اوقاف کی زمین واگزار کروانے کے م
Khabrain Group Pakistan

سینیٹ کمیٹی اجلاس؛ وزارت مذہبی امور نے حاجیوں کے ٹرانسپورٹ میں کتنے ملین ریال بچائے؟

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری مذہبی امور نے شرکاء کو حج سے متعلق اور محکمہ اوقاف کی زمین واگزار کروانے کے معاملے پر آگاہ کیا۔ چیئرمین کمیٹی سینیٹر عطاء اللہ کی سربراہی میں اجلاس ہوا۔ ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ معاونین حج کے لیے این … Continue reading سینیٹ کمیٹی اجلاس؛ وزارت مذہبی امور نے حاجیوں کے ٹرانسپورٹ میں کتنے ملین ریال بچائے؟ →

ڈانٹ سے تنگ 14 سالہ لڑکے نے باپ کو زندہ جلا دیا

نئی دہلی: فرید آباد کے علاقے اجے نگر پارٹ 2 میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں 14 سالہ لڑکے نے اپنے والد کو آگ لگا کر قتل کر دیا۔ پولیس ک
Khabrain Group Pakistan

ڈانٹ سے تنگ 14 سالہ لڑکے نے باپ کو زندہ جلا دیا

نئی دہلی: فرید آباد کے علاقے اجے نگر پارٹ 2 میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں 14 سالہ لڑکے نے اپنے والد کو آگ لگا کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق، لڑکے کو باپ نے چوری کے شبہ میں ڈانٹا تھا، جس پر وہ طیش میں آ گیا۔ یہ واقعہ … Continue reading ڈانٹ سے تنگ 14 سالہ لڑکے نے باپ کو زندہ جلا دیا →

کبریٰ خان نے خانہ کعبہ میں گوہر رشید کے ساتھ نکاح کی ویڈیو شیئر کردی

کبریٰ خان کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں انہیں شوہر، اہل خانہ اور دوستوں کے ساتھ خانہ کعبہ میں خوشی کے لمحات گزارتے دیکھا جاسکتا ہے۔ کبریٰ خا
Khabrain Group Pakistan

کبریٰ خان نے خانہ کعبہ میں گوہر رشید کے ساتھ نکاح کی ویڈیو شیئر کردی

کبریٰ خان کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں انہیں شوہر، اہل خانہ اور دوستوں کے ساتھ خانہ کعبہ میں خوشی کے لمحات گزارتے دیکھا جاسکتا ہے۔ کبریٰ خان نے خوشی کے اس موقع پر سفید رنگ کا لباس زیب تن کر رکھا ہے جس پر لال رنگ کے خوبصورت دوپٹے سے گونگھٹ لیا … Continue reading کبریٰ خان نے خانہ کعبہ میں گوہر رشید کے ساتھ نکاح کی ویڈیو شیئر کردی →

بھارت دنیا بھر میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگز میں ملوث ہے، مشعال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارت نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگز میں ملوث ہے۔ لاہور ہائیکو
Khabrain Group Pakistan

بھارت دنیا بھر میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگز میں ملوث ہے، مشعال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارت نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگز میں ملوث ہے۔ لاہور ہائیکورٹ بار میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے مشعال ملک کا کہنا تھا کہ میری والدہ کو حال ہی میں زہر دے کر شہید کیا گیا۔ میں … Continue reading بھارت دنیا بھر میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگز میں ملوث ہے، مشعال ملک →

وزارت منصوبہ بندی اڑان پاکستان پر سینیٹ کمیٹی کو مطمئن کرنے میں ناکام

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کے اجلاس میں متعلقہ وزارت اڑان پاکستان پلان پر شرکاء کو مطمئن نہیں کر سکی جبکہ وفاقی وزیر احسن اقبال کی
Khabrain Group Pakistan

وزارت منصوبہ بندی اڑان پاکستان پر سینیٹ کمیٹی کو مطمئن کرنے میں ناکام

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کے اجلاس میں متعلقہ وزارت اڑان پاکستان پلان پر شرکاء کو مطمئن نہیں کر سکی جبکہ وفاقی وزیر احسن اقبال کی عدم حاضری پر کمیٹی نے برہمی کا اظہار بھی کیا۔ سینیٹر قرۃ العین مری کی زیر صدارت سینیٹ کی منصوبہ بندی کی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس … Continue reading وزارت منصوبہ بندی اڑان پاکستان پر سینیٹ کمیٹی کو مطمئن کرنے میں ناکام →

وزیراعظم کی بحرین کے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

وزیراعظم نے بحرین کے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دےدی۔ وزیراعظم شہباز شریف سے بحرین کی مجلس النواب (Council of Representatives) کے اسپی
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم کی بحرین کے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

وزیراعظم نے بحرین کے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دےدی۔ وزیراعظم شہباز شریف سے بحرین کی مجلس النواب (Council of Representatives) کے اسپیکر احمد بن سلمان ال مسالم کی قیادت میں 11 رکنی پارلیمانی وفد نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے بحرین کے فرمانروا عزت مآب حمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کے لیے … Continue reading وزیراعظم کی بحرین کے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت →

کراچی کے صارفین کیلیے بجلی 4 روپے 95 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

کراچی کے صارفین کے لیے بجلی 4 روپے 95 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 95 پیسے فی یونٹ میں کمی کی درخواست نی
Khabrain Group Pakistan

کراچی کے صارفین کیلیے بجلی 4 روپے 95 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

کراچی کے صارفین کے لیے بجلی 4 روپے 95 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 95 پیسے فی یونٹ میں کمی کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) میں دائر کردی۔ درخواست منظور ہونے کی صورت میں صارفین کو 4 ارب 94 … Continue reading کراچی کے صارفین کیلیے بجلی 4 روپے 95 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان →

سلمان خان نے نئی فلم سے اپنی پہلی جھلک شیئر کردی

بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی نئی فلم ’سکندر‘ کا پہلا پوسٹر شیئر کردیا گیا۔ پروڈکشن ہاؤس کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے پوسٹر پر
Khabrain Group Pakistan

سلمان خان نے نئی فلم سے اپنی پہلی جھلک شیئر کردی

بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی نئی فلم ’سکندر‘ کا پہلا پوسٹر شیئر کردیا گیا۔ پروڈکشن ہاؤس کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے پوسٹر پر سلمان خان کی تصویر دیکھی جاسکتی ہے جس کے ساتھ فلم کی ریلیز کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ پوسٹ کے کیپشن میں بتایا گیا … Continue reading سلمان خان نے نئی فلم سے اپنی پہلی جھلک شیئر کردی →

یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا اور روس کا مذاکراتی ٹیمیں بنانے پر اتفاق

ریاض: امریکا اور روس نے یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکراتی ٹیمیں تشکیل دینے پر اتفاق کرلیا ہے۔ یہ فیصلہ سعودی دارالحکومت ریاض میں ہونے والی ام
Khabrain Group Pakistan

یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا اور روس کا مذاکراتی ٹیمیں بنانے پر اتفاق

ریاض: امریکا اور روس نے یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکراتی ٹیمیں تشکیل دینے پر اتفاق کرلیا ہے۔ یہ فیصلہ سعودی دارالحکومت ریاض میں ہونے والی امریکا-روس اعلیٰ سطح کی ملاقات میں کیا گیا۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے مطابق، روسی وفد سے 4 اصولی معاملات پر اتفاق ہوا ہے، تاہم کچھ نکات … Continue reading یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا اور روس کا مذاکراتی ٹیمیں بنانے پر اتفاق →

چیمپئینز ٹرافی؛ اینیمیٹڈ پرومو نے مداحوں کو خوش کردیا

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے آغاز سے محض چند گھنٹوں قبل آئی سی سی نے میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں کے کپتانوں کا نیا اینیمیٹڈ پرومو جاری کردیا۔ آ
Khabrain Group Pakistan

چیمپئینز ٹرافی؛ اینیمیٹڈ پرومو نے مداحوں کو خوش کردیا

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے آغاز سے محض چند گھنٹوں قبل آئی سی سی نے میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں کے کپتانوں کا نیا اینیمیٹڈ پرومو جاری کردیا۔ آئی سی سی نے اپنے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں ٹورنامنٹ میں شریک ٹیموں کے کپتانوں کا اینیمیٹڈ پرومو … Continue reading چیمپئینز ٹرافی؛ اینیمیٹڈ پرومو نے مداحوں کو خوش کردیا →

ٹرمپ اور پیوٹن کی ممکنہ ملاقات؟ اہم اشارہ سامنے آگیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ وہ جلد روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کر سکتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، وائٹ ہاؤس میں ص
Khabrain Group Pakistan

ٹرمپ اور پیوٹن کی ممکنہ ملاقات؟ اہم اشارہ سامنے آگیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ وہ جلد روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کر سکتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ یوکرین پر اچھی بات چیت ہوئی ہے اور وہ پراعتماد ہیں کہ صورتحال بہتر ہوگی۔ ٹرمپ کا … Continue reading ٹرمپ اور پیوٹن کی ممکنہ ملاقات؟ اہم اشارہ سامنے آگیا →

پنجاب جانیوالی بس کے 7 مسافر بلوچستان میں قتل

بلوچستان کے علاقے بارکھان میں نیشنل ہائی وے پر مسلح افراد نے بس سے اتار کر 7 مسافروں کو شناخت کے بعد قتل کر دیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق مسافر بس کو
Khabrain Group Pakistan

پنجاب جانیوالی بس کے 7 مسافر بلوچستان میں قتل

بلوچستان کے علاقے بارکھان میں نیشنل ہائی وے پر مسلح افراد نے بس سے اتار کر 7 مسافروں کو شناخت کے بعد قتل کر دیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق مسافر بس کوئٹہ سے پنجاب جا رہی تھی، مسلح افراد نے ناکہ لگا کر مسافر بس کو روکا، ملزمان 7 مسافروں کو اپنے ساتھ نامعلوم مقام … Continue reading پنجاب جانیوالی بس کے 7 مسافر بلوچستان میں قتل →

وزیراعظم کا تعلقات کے فروغ کیلئے ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کے فروغ کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کی پاکستان کی خواہش کا اعادہ ک
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم کا تعلقات کے فروغ کیلئے ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کے فروغ کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کی پاکستان کی خواہش کا اعادہ کیا ہے۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے اسلام آباد میں تعینات امریکی ناظم الامور نتالی بیکر نے ملاقات … Continue reading وزیراعظم کا تعلقات کے فروغ کیلئے ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اعادہ →

ایک اور ٹاپ کرکٹر چیمپئنز ٹرافی سے باہر

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل ایک اور ٹاپ کرکٹر آوٹ ہوگئے۔ نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر لوکی فرگوسن آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگئے۔ تفصیل
Khabrain Group Pakistan

ایک اور ٹاپ کرکٹر چیمپئنز ٹرافی سے باہر

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل ایک اور ٹاپ کرکٹر آوٹ ہوگئے۔ نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر لوکی فرگوسن آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لوکی فرگوسن کو وارم اپ میچ کے دوران پیر میں تکلیف ہوئی تھی۔ اس بارے میں نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا بتانا ہے کہ … Continue reading ایک اور ٹاپ کرکٹر چیمپئنز ٹرافی سے باہر →

بابر کی بہترین پوزیشن نمبر تین: محمد عامر

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ میری اسٹرینتھ نئی گیند کرنا ہے اگر مجھے یہ نہیں دیں گے تو میری پرفارمنس میں فرق آئے گا بلکل ا
Khabrain Group Pakistan

بابر کی بہترین پوزیشن نمبر تین: محمد عامر

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ میری اسٹرینتھ نئی گیند کرنا ہے اگر مجھے یہ نہیں دیں گے تو میری پرفارمنس میں فرق آئے گا بلکل اسی طرح بابر اعظم کی اسٹرینتھ نمبر تین ہے اس کو پتا ہے کہ وہاں سے اننگز کو کیسے آگے بڑھانا ہے۔ ایک … Continue reading بابر کی بہترین پوزیشن نمبر تین: محمد عامر →

پیٹرولیم کمپنیوں سے 68 ارب کی عدم وصولی کا انکشاف

قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں 2 پیٹرولیم کمپنیوں سے لیوی اور جرمانے کی مد میں 68 ارب روپے وصول نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پی ا
Khabrain Group Pakistan

پیٹرولیم کمپنیوں سے 68 ارب کی عدم وصولی کا انکشاف

قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں 2 پیٹرولیم کمپنیوں سے لیوی اور جرمانے کی مد میں 68 ارب روپے وصول نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پی اے سی اجلاس کے دوران سیکریٹری پیٹرولیم نے کہا کہ ایک کمپنی بائیکو نے ڈیفالٹ ہونے کے بعد نام تبدیل کیا، بائیکو اب سنرجیکو … Continue reading پیٹرولیم کمپنیوں سے 68 ارب کی عدم وصولی کا انکشاف →

قطبی کنارے برف سے محروم، سائنسدانوں کی وارننگ

برفیلے براعظم  قطبِ شمالی و جنوبی کئی جنگلی حیات کے لیے آماجگاہیں بھی ہیں اور سورج کی روشنی کو منعکس کرکے خلا میں واپس بھی لوٹاتی ہیں تاکہ ہما
Khabrain Group Pakistan

قطبی کنارے برف سے محروم، سائنسدانوں کی وارننگ

برفیلے براعظم  قطبِ شمالی و جنوبی کئی جنگلی حیات کے لیے آماجگاہیں بھی ہیں اور سورج کی روشنی کو منعکس کرکے خلا میں واپس بھی لوٹاتی ہیں تاکہ ہمارے سیارے کو ٹھنڈا رکھنے میں مدد مل سکے لیکن دونوں قطبی کناروں میں برف تیزی سے پگھل رہی ہے۔ سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ قطب … Continue reading قطبی کنارے برف سے محروم، سائنسدانوں کی وارننگ →

سیکورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن ،30 خارجی دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 30 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پ
Khabrain Group Pakistan

سیکورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن ،30 خارجی دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 30 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورس نے 17 فروری 2025 کو جنوبی وزیرستان کے ضلع سراروغہ میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا۔ آئی ایس … Continue reading سیکورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن ،30 خارجی دہشت گرد ہلاک →

26ویں ترمیم پر ووٹ دینے والوں کو نکالنے کا عمران خان کا پیغام ملا ہے، سلمان اکرم

پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل  رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ 26ویں ترمیم میں پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے والوں کو نکالنے کا خان ص
Khabrain Group Pakistan

26ویں ترمیم پر ووٹ دینے والوں کو نکالنے کا عمران خان کا پیغام ملا ہے، سلمان اکرم

پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل  رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ 26ویں ترمیم میں پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے والوں کو نکالنے کا خان صاحب کا پیغام ملا ہے۔ سلمان اکرم راجا کو اڈیالہ جیل کے اندر جانے سے روک دیا گیا، سلمان اکرم راجہ نے گاڑی سے اتر کر پولیس کو بانی پی … Continue reading 26ویں ترمیم پر ووٹ دینے والوں کو نکالنے کا عمران خان کا پیغام ملا ہے، سلمان اکرم →

Get more results via ClueGoal