سونے کی قیمت میں 3800 روپے اضافہ، نئی قیمت 3 لاکھ 8 ہزار
newsare.net
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر زبردست اضافہ دیکھا گیا جس کے نتیجے میں سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 3 لاکھ 8 ہزار روپے پرجاپہنچیسونے کی قیمت میں 3800 روپے اضافہ، نئی قیمت 3 لاکھ 8 ہزار
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر زبردست اضافہ دیکھا گیا جس کے نتیجے میں سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 3 لاکھ 8 ہزار روپے پرجاپہنچی ہے ۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 34 ڈالر کے نمایاں اضافے سے 2944 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں … Continue reading سونے کی قیمت میں 3800 روپے اضافہ، نئی قیمت 3 لاکھ 8 ہزار → Read more