امریکا میں دو طیارے فضاء میں ٹکرا گئے، متعدد ہلاکتیں
newsare.net
امریکی ریاست ایریزونا کے مرانا ریجنل ایئرپورٹ پر دو مسافر بردار طیارے آپس میں ٹکراگئے جس کے نتیجے میں ایک طیارہ گر کر زمین بوس ہوگیا۔ عالمیامریکا میں دو طیارے فضاء میں ٹکرا گئے، متعدد ہلاکتیں
امریکی ریاست ایریزونا کے مرانا ریجنل ایئرپورٹ پر دو مسافر بردار طیارے آپس میں ٹکراگئے جس کے نتیجے میں ایک طیارہ گر کر زمین بوس ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک انجن والے دو چھوٹے طیارے سیسنا 172 ایس اور لانکیر ایم کے 360، رن وے سے اُڑان بھرتے ہی فضا میں ٹکرا گئے تھے۔ تصادم کے بعد … Continue reading امریکا میں دو طیارے فضاء میں ٹکرا گئے، متعدد ہلاکتیں → Read more