سمندرپار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق کیس؛ نادرا و الیکشن کمیشن سے تحریری جواب طلب
newsare.net
سپریم کورٹ نے سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے کیس میں نادرا اور الیکشن کمیشن سے تحریری جواب مانگ لیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خاسمندرپار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق کیس؛ نادرا و الیکشن کمیشن سے تحریری جواب طلب
سپریم کورٹ نے سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے کیس میں نادرا اور الیکشن کمیشن سے تحریری جواب مانگ لیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بنچ نے سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے نادرا اور … Continue reading سمندرپار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق کیس؛ نادرا و الیکشن کمیشن سے تحریری جواب طلب → Read more