کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی حالت تشویشناک، ویٹیکن
newsare.net
کیتھولک عیسائیوں کے مرکز ویٹیکن کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے کہ مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی حالت تشویشناک ہے۔ پوپ فرانسس دمے کے عارضے میں مبتلکیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی حالت تشویشناک، ویٹیکن
کیتھولک عیسائیوں کے مرکز ویٹیکن کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے کہ مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی حالت تشویشناک ہے۔ پوپ فرانسس دمے کے عارضے میں مبتلا ہیں اور ان کی حالت اب کل کے مقابلے میں زیادہ بگڑ گئی ہے۔ انہیں خون کی بوتل لگائی گئی ہے اور دونوں پھیپھڑوں میں نمونیا … Continue reading کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی حالت تشویشناک، ویٹیکن → Read more