Pakistan



کبریٰ اور گوہر کے ولیمے کی پہلی جھلک سامنے آگئی

مکہ مکرمہ میں نکاح کرنے والی پاکستانی فنکار جوڑی کبریٰ خان اور گوہر رشید کے ولیمے کی پہلی جھلک سامنے آگئی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ان

ثانیہ کا ‘جلیبی بائی‘ ڈانس چھا گیا

فلم ’دنگل‘ میں عامر خان کی بیٹی کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ ثانیہ ملہوترا کی فلم ’مسز’ ریلیز ہونے کے بعد سے مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئ
Khabrain Group Pakistan

ثانیہ کا ‘جلیبی بائی‘ ڈانس چھا گیا

فلم ’دنگل‘ میں عامر خان کی بیٹی کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ ثانیہ ملہوترا کی فلم ’مسز’ ریلیز ہونے کے بعد سے مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔  فلم کی کہانی ایک تربیت یافتہ رقاصہ کے گرد گھومتی ہے، جسے شادی کے بعد دقیانوسی پدرشاہی روایات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور … Continue reading ثانیہ کا ‘جلیبی بائی‘ ڈانس چھا گیا →

پاکستان ڈربی: سردار نے میدان مار لیا

لاہور ریس کلب میں منعقدہ پاکستان ڈربی ریس 2025 میں سردار نامی گھوڑے نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میدان مار لیا۔ چار سالہ سردار نے 2400 می
Khabrain Group Pakistan

پاکستان ڈربی: سردار نے میدان مار لیا

لاہور ریس کلب میں منعقدہ پاکستان ڈربی ریس 2025 میں سردار نامی گھوڑے نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میدان مار لیا۔ چار سالہ سردار نے 2400 میٹر کا فاصلہ 3 منٹ 2 سیکنڈ میں طے کرکے فتح حاصل کی۔ ڈربی ریس میں مجموعی طور پر 15 گھوڑوں نے حصہ لیا، لیکن سردار نے … Continue reading پاکستان ڈربی: سردار نے میدان مار لیا →

تھائی لینڈ، کمبوڈیا سے 215 غیرملکی بازیاب

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کی پولیس نے سرحدی علاقے میں ایک عمارت میں کارروائی کرکے پاکستانیوں سمیت 215 غیرملکیوں کو بازیاب کروایا جن سے آن لائن فرا
Khabrain Group Pakistan

تھائی لینڈ، کمبوڈیا سے 215 غیرملکی بازیاب

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کی پولیس نے سرحدی علاقے میں ایک عمارت میں کارروائی کرکے پاکستانیوں سمیت 215 غیرملکیوں کو بازیاب کروایا جن سے آن لائن فراڈ اور اسکیم سینٹر میں جبری کام لیا جارہا تھا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ نے بتایا کہ جرائم پیشہ گروپس کی جانب سے انسانی اسمگلنگ کے … Continue reading تھائی لینڈ، کمبوڈیا سے 215 غیرملکی بازیاب →

پاک بھارت ٹاکرا، مومن ثاقب اسٹیڈیم نہ پہنچ سکے، ریسٹورنٹ جانے کا مشورہ

چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت مقابلہ شروع ہوگیا لیکن سوشل میڈیا انفلوئنسر مومن ثاقب قومی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے وقت پر اسٹیڈیم نہ پہنچ سکے۔ فوٹ
Khabrain Group Pakistan

پاک بھارت ٹاکرا، مومن ثاقب اسٹیڈیم نہ پہنچ سکے، ریسٹورنٹ جانے کا مشورہ

چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت مقابلہ شروع ہوگیا لیکن سوشل میڈیا انفلوئنسر مومن ثاقب قومی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے وقت پر اسٹیڈیم نہ پہنچ سکے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پاکستانی شوبز انڈسٹری کے اُبھرتے ہوئے اداکار و میزبان مومن ثاقب نے دبئی کے ٹریفک جام سے نئی ویڈیو شیئر … Continue reading پاک بھارت ٹاکرا، مومن ثاقب اسٹیڈیم نہ پہنچ سکے، ریسٹورنٹ جانے کا مشورہ →

ڈی آئی خان میں فورسز کے آپریشنز، 7 خارجی دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دو مختلف آپریشنز میں سات خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)
Khabrain Group Pakistan

ڈی آئی خان میں فورسز کے آپریشنز، 7 خارجی دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دو مختلف آپریشنز میں سات خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فوسز نے درابند میں مؤثر کارروائی کی اور 4 خوارج کو ہلاک کیا جبکہ دوسرا آپریشن مڈی میں کیا جہاں 3 شر پسند مارے … Continue reading ڈی آئی خان میں فورسز کے آپریشنز، 7 خارجی دہشتگرد ہلاک →

گرو رندھاوا اسٹنٹ کے دوران زخمی، اسپتال منتقل

پنجابی گلوکار اور اداکار گرو رندھاوا اپنی آنے والی فلم ’شانکی سردار‘ کےلیے اسٹنٹ کرتے ہوئے چوٹ لگنے سے زخمی ہوگئے۔ گرو رندھاوا نے انسٹاگرام پ
Khabrain Group Pakistan

گرو رندھاوا اسٹنٹ کے دوران زخمی، اسپتال منتقل

پنجابی گلوکار اور اداکار گرو رندھاوا اپنی آنے والی فلم ’شانکی سردار‘ کےلیے اسٹنٹ کرتے ہوئے چوٹ لگنے سے زخمی ہوگئے۔ گرو رندھاوا نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ اسپتال کے بستر پر لیٹے نظر آرہے ہیں۔ تصویر میں ان کے چہرے پر خراشیں بھی نمایاں ہیں۔ انہوں نے تصویر … Continue reading گرو رندھاوا اسٹنٹ کے دوران زخمی، اسپتال منتقل →

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر آذربائیجان روانہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی دعوت پر 24 سے 25 فروری 2025 تک جمہوریہ آذربائیجان کے 2 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے۔ ت
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر آذربائیجان روانہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی دعوت پر 24 سے 25 فروری 2025 تک جمہوریہ آذربائیجان کے 2 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا مارچ 2024 میں عہدہ سنبھالنے کے بعد سے آذربائیجان کا یہ دوسرا دورہ … Continue reading وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر آذربائیجان روانہ →

مکڑیوں کے خوف سے خاتون نے بستر پر خیمہ لگا لیا

لندن میں ایک خاتون جسے مکڑیوں کا خوف ہے، مکڑیوں سے بچنے کیلئے انہوں نے اپنے بستر پر خیمہ نصب کردیا ہے۔ 25 سالہ ایسٹیلا کیریاکو مکڑیوں کے خوف میں
Khabrain Group Pakistan

مکڑیوں کے خوف سے خاتون نے بستر پر خیمہ لگا لیا

لندن میں ایک خاتون جسے مکڑیوں کا خوف ہے، مکڑیوں سے بچنے کیلئے انہوں نے اپنے بستر پر خیمہ نصب کردیا ہے۔ 25 سالہ ایسٹیلا کیریاکو مکڑیوں کے خوف میں پلی بڑھیں۔ جب بھی وہ اپنے کمرے میں ایک مکڑی کو دیکھتیں تو بہت خوفزدہ ہو جاتیں۔ تاہم پھر انہوں نے مکڑیوں سے نمٹنے کے … Continue reading مکڑیوں کے خوف سے خاتون نے بستر پر خیمہ لگا لیا →

بین ڈکٹ نے چیمپئنز ٹرافی میں 21 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025  کے چوتھے میچ میں انگلینڈ کے اوپنر بین ڈکٹ نے چیمپئنز ٹرافی میں انفرادی اننگز کا 21 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ لاہور ک
Khabrain Group Pakistan

بین ڈکٹ نے چیمپئنز ٹرافی میں 21 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025  کے چوتھے میچ میں انگلینڈ کے اوپنر بین ڈکٹ نے چیمپئنز ٹرافی میں انفرادی اننگز کا 21 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں انگلینڈ نے پہلےکھیلتے ہوئے بین ڈکٹ کے 165 رنز کی بدولت 351 رنز بنائے۔ بین ڈکٹ کی شاندار  اننگز  میں 3 چھکے … Continue reading بین ڈکٹ نے چیمپئنز ٹرافی میں 21 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا →

چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے اہم معرکے میں پاکستان نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ دبئی میں کھیلے جارہے چیمپئینز ٹرا
Khabrain Group Pakistan

چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے اہم معرکے میں پاکستان نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ دبئی میں کھیلے جارہے چیمپئینز ٹرافی کے پانچویں میچ میں قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ ٹیم میں ایک … Continue reading چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ →

پاک بھارت ٹاکرا، پہلے اوور میں شامی نے 5 وائڈ گیندیں کرادیں

چیمپئنز ٹرافی کے ہائی وولٹیج میچ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس
Khabrain Group Pakistan

پاک بھارت ٹاکرا، پہلے اوور میں شامی نے 5 وائڈ گیندیں کرادیں

چیمپئنز ٹرافی کے ہائی وولٹیج میچ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں قومی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے اور پہلے اوور میں محمد شامی نے پانچ وائڈ گیندیں کروادیں، اس وقت تین اوورز کے اختتام پر پاکستان … Continue reading پاک بھارت ٹاکرا، پہلے اوور میں شامی نے 5 وائڈ گیندیں کرادیں →

کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی حالت تشویشناک، ویٹیکن

کیتھولک عیسائیوں کے مرکز ویٹیکن کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے کہ مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی حالت تشویشناک ہے۔ پوپ فرانسس دمے کے عارضے میں مبتل
Khabrain Group Pakistan

کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی حالت تشویشناک، ویٹیکن

کیتھولک عیسائیوں کے مرکز ویٹیکن کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے کہ مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی حالت تشویشناک ہے۔ پوپ فرانسس دمے کے عارضے میں مبتلا ہیں اور ان کی حالت اب کل کے مقابلے میں زیادہ بگڑ گئی ہے۔ انہیں خون کی بوتل لگائی گئی ہے اور دونوں پھیپھڑوں میں نمونیا … Continue reading کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی حالت تشویشناک، ویٹیکن →

کراچی، پاک کالونی میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

شہر قائد میں پاک کالونی کے علاقے مشرف پارک کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا جس میں دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ پ
Khabrain Group Pakistan

کراچی، پاک کالونی میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

شہر قائد میں پاک کالونی کے علاقے مشرف پارک کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا جس میں دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ پولیس کے مطابق دونوں ڈاکو ذیشان اور شفیع کے نام سے شناخت ہوئے، جبکہ ان کے ساتھ موجود تیسرے ملزم شاہد کو گرفتار کر لیا گیا۔ … Continue reading کراچی، پاک کالونی میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار →

کینیڈا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر کا اچھوتا طبی کارنامہ

سرزمین پاک کے سپوت نے دیار غیر میں ملک وقوم کا نام روشن کر دیا۔ پاکستانی نژاد ڈاکٹر، عمر اسلام کینیڈا کے قدیم ترین سرکاری ہسپتال، کنگسٹن ہیلتھ
Khabrain Group Pakistan

کینیڈا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر کا اچھوتا طبی کارنامہ

سرزمین پاک کے سپوت نے دیار غیر میں ملک وقوم کا نام روشن کر دیا۔ پاکستانی نژاد ڈاکٹر، عمر اسلام کینیڈا کے قدیم ترین سرکاری ہسپتال، کنگسٹن ہیلتھ سائنسز سینٹر(KHSC) میں شعبہ ریڈیالوجی کے سربراہ ہیں۔ چند سال قبل طبی آلات کی نمائش میں انھیں ایک نئی ایجاد، پورٹیبل ایم آرآئی اسکین مشین ( Swoop … Continue reading کینیڈا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر کا اچھوتا طبی کارنامہ →

عوام کی مشکلات میں کمی اور معاشی اشاریے بہتری کی طرف جا رہے ہیں، صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود کی جانب سے ان کے اعزاز میں دیے گئے عشائیہ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی مشکل
Khabrain Group Pakistan

عوام کی مشکلات میں کمی اور معاشی اشاریے بہتری کی طرف جا رہے ہیں، صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود کی جانب سے ان کے اعزاز میں دیے گئے عشائیہ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی مشکلات میں کمی آ رہی ہے اور معاشی اشاریے بہتری کی طرف جا رہے ہیں۔ عشائیے میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان، معروف بزنس مین … Continue reading عوام کی مشکلات میں کمی اور معاشی اشاریے بہتری کی طرف جا رہے ہیں، صدر مملکت →

کراچی، ساؤتھ پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، 27 افراد گرفتار

شہر قائد میں ساؤتھ پولیس نے کلفٹن میں منشیات مافیا کے خلاف کامیاب کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 27 افراد کو حراست میں لے لیا۔ ایس ایس پی جنوبی کے ترجمان کے
Khabrain Group Pakistan

کراچی، ساؤتھ پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، 27 افراد گرفتار

شہر قائد میں ساؤتھ پولیس نے کلفٹن میں منشیات مافیا کے خلاف کامیاب کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 27 افراد کو حراست میں لے لیا۔ ایس ایس پی جنوبی کے ترجمان کے مطابق ضلع ساؤتھ کلفٹن ڈویژن کی تینوں سب ڈویژن میں کیے گئے سرچ آپریشنز کے دوران منشیات فروشوں اور دیگر مجرمان کے خلاف کارروائی … Continue reading کراچی، ساؤتھ پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، 27 افراد گرفتار →

شاہین کے ایکشن پر عامر کی تنقید

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے موجودہ پیس اٹیک کے لیڈر شاہین شاہ آفریدی کے ایکشن میں غلطی کا انکشاف کردیا۔ نجی ٹی وی چینل کے لائیو پرو
Khabrain Group Pakistan

شاہین کے ایکشن پر عامر کی تنقید

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے موجودہ پیس اٹیک کے لیڈر شاہین شاہ آفریدی کے ایکشن میں غلطی کا انکشاف کردیا۔ نجی ٹی وی چینل کے لائیو پروگرام میں سابق کرکٹر نے شاہین آفریدی کے ایکشن میں غلطی کا انکشاف کرتے ہوئے انہیں اسٹیج پر ایکشن ٹھیک کرنے کی ٹپس دیں۔ انہوں … Continue reading شاہین کے ایکشن پر عامر کی تنقید →

چیمپئنز ٹرافی کے چوتھے میچ میںآسٹریلیا نے انگلینڈکو 5 وکٹوں سے ہرادیا

چیمپئنز ٹرافی کے چوتھے میچ میں جوش انگلس کی شاندار سنچری کی بدولت آسٹریلیا نے انگلینڈکو 5 وکٹوں سے ہرادیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئ
Khabrain Group Pakistan

چیمپئنز ٹرافی کے چوتھے میچ میںآسٹریلیا نے انگلینڈکو 5 وکٹوں سے ہرادیا

چیمپئنز ٹرافی کے چوتھے میچ میں جوش انگلس کی شاندار سنچری کی بدولت آسٹریلیا نے انگلینڈکو 5 وکٹوں سے ہرادیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کے کپتان اسٹیو اسمتھ نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ انگلینڈ نے بین ڈکٹ کے شاندار 165 رنز کی بدولت مقررہ … Continue reading چیمپئنز ٹرافی کے چوتھے میچ میںآسٹریلیا نے انگلینڈکو 5 وکٹوں سے ہرادیا →

رویندرا کا موبائل چوری یا پاکستان کے خلاف سازش؟

بھارتی میڈیا ایک مرتبہ پھر پاکستان سے حسد میں جھوٹی خبریں پھیلانے لگا۔ آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کا پاکستان میں انعقاد بھارتی میڈیا کو ایک آن
Khabrain Group Pakistan

رویندرا کا موبائل چوری یا پاکستان کے خلاف سازش؟

بھارتی میڈیا ایک مرتبہ پھر پاکستان سے حسد میں جھوٹی خبریں پھیلانے لگا۔ آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کا پاکستان میں انعقاد بھارتی میڈیا کو ایک آنکھ نہیں بھارہا، انڈین میڈیا نے نیوزی لینڈ کے اوپنر راچن رویندرا کے موبائل چوری ہونے کی خبریں نشر کردیں۔ سہ ملکی سیریز میں انجری کا شکار ہونیوالے اوپنر … Continue reading رویندرا کا موبائل چوری یا پاکستان کے خلاف سازش؟ →

چیمپئنز ٹرافی: ڈکٹ کی شاندار سنچری، انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 352 رنز کا ہدف دے دیا

چیمپئنز ٹرافی کے چوتھے میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 352 رنز کا ہدف دیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلیا کے کپتان ا
Khabrain Group Pakistan

چیمپئنز ٹرافی: ڈکٹ کی شاندار سنچری، انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 352 رنز کا ہدف دے دیا

چیمپئنز ٹرافی کے چوتھے میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 352 رنز کا ہدف دیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلیا کے کپتان اسٹیو اسمتھ نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ انگلینڈ کی جانب سے بین ڈکٹ اور فل سالٹ نے اننگز کا آغاز کیا … Continue reading چیمپئنز ٹرافی: ڈکٹ کی شاندار سنچری، انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 352 رنز کا ہدف دے دیا →

’’پی ٹی آئی سسٹم میں رہے اور بائیکاٹ نہ کرے‘‘ چیف جسٹس کا مشورہ، بیرسٹر گوہر کی تصدیق

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ چیف جسٹس نے انہیں پی ٹی آئی کے سسٹم میں رہنے اور بائیکاٹ نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ڈسٹرک
Khabrain Group Pakistan

’’پی ٹی آئی سسٹم میں رہے اور بائیکاٹ نہ کرے‘‘ چیف جسٹس کا مشورہ، بیرسٹر گوہر کی تصدیق

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ چیف جسٹس نے انہیں پی ٹی آئی کے سسٹم میں رہنے اور بائیکاٹ نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ڈسٹرکٹ کورٹس میں میڈیا کے نمائندوں سے بات  کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بتایا کہ آج … Continue reading ’’پی ٹی آئی سسٹم میں رہے اور بائیکاٹ نہ کرے‘‘ چیف جسٹس کا مشورہ، بیرسٹر گوہر کی تصدیق →

ماہرہ خان کی شوہر کیساتھ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز کی صف اوّل کی اداکارہ ماہرہ خان نے شوہر سلیم کریم کے ہمراہ ڈانس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ یہ ڈانس پرفارمنس ماہرہ خان اور سلیم کریم ن
Khabrain Group Pakistan

ماہرہ خان کی شوہر کیساتھ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز کی صف اوّل کی اداکارہ ماہرہ خان نے شوہر سلیم کریم کے ہمراہ ڈانس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ یہ ڈانس پرفارمنس ماہرہ خان اور سلیم کریم نے اپنے قریبی دوست اور پاکستانی فرانسیسی اداکار سکندر رضوی کی شادی کے موقع پر پیش کیا جس کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں۔ … Continue reading ماہرہ خان کی شوہر کیساتھ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل →

سینئر لیگی رہنما نے ایکس پر سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ کردیا

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم پر اپنے بیان میں سابق وفاقی وزیر او
Khabrain Group Pakistan

سینئر لیگی رہنما نے ایکس پر سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ کردیا

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم پر اپنے بیان میں سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ  ایکس (ٹوئٹر) پر پابندی کو ایک سال ہوچکا ہے اور ہر کوئی اسے … Continue reading سینئر لیگی رہنما نے ایکس پر سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ کردیا →

چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت میچ سے قبل پوائنٹس ٹیبل کی کیا صورتحال ہے؟

جمعرات کو  دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 کے دوسرے میچ میں ہندوستان نے بنگلا دیش کو چھ وکٹوں سے شکست دی۔ بھارت
Khabrain Group Pakistan

چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت میچ سے قبل پوائنٹس ٹیبل کی کیا صورتحال ہے؟

جمعرات کو  دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 کے دوسرے میچ میں ہندوستان نے بنگلا دیش کو چھ وکٹوں سے شکست دی۔ بھارت اپنے تیسرے چیمپئنز ٹرافی ٹائٹل کا تعاقب کرتے ہوئے رواں برس اپنی مہم کا ایک مثالی آغاز کرنے میں کامیاب ہوا، اس فتح نے انہیں گروپ … Continue reading چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت میچ سے قبل پوائنٹس ٹیبل کی کیا صورتحال ہے؟ →

’سب کچھ اچھا جارہا ہے‘، آسٹریلوی کرکٹر کا پاکستان میں انتظامات پر اطمینان کا اظہار

آسٹریلوی اسپنر ایڈم زمپا نے کہا کہ یہاں ماحول کو بہت زیادہ محفوظ بنایا گیا ہے ، ہم لاہور اترے تو ہمیں سخت سکیورٹی میں لے جایا گیا۔ انہوں نے کہا
Khabrain Group Pakistan

’سب کچھ اچھا جارہا ہے‘، آسٹریلوی کرکٹر کا پاکستان میں انتظامات پر اطمینان کا اظہار

آسٹریلوی اسپنر ایڈم زمپا نے کہا کہ یہاں ماحول کو بہت زیادہ محفوظ بنایا گیا ہے ، ہم لاہور اترے تو ہمیں سخت سکیورٹی میں لے جایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں منی بسز میں لے جایا گیا اور ہمارے لیے پورے شہر کو بند کیا گیا ،  ہمیں ایک جگہ سے دوسری جگہ … Continue reading ’سب کچھ اچھا جارہا ہے‘، آسٹریلوی کرکٹر کا پاکستان میں انتظامات پر اطمینان کا اظہار →

اپوزیشن کا حکومت مخالف اتحاد بڑھانے کا فیصلہ

اپوزیشن جماعتوں نے حکومت مخالف اتحاد کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ کرلیا اور اس سلسلے میں اہم رابطے اور ملاقاتیں جاری ہیں۔ترجمان جے یوآئی (ف) اسل
Khabrain Group Pakistan

اپوزیشن کا حکومت مخالف اتحاد بڑھانے کا فیصلہ

اپوزیشن جماعتوں نے حکومت مخالف اتحاد کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ کرلیا اور اس سلسلے میں اہم رابطے اور ملاقاتیں جاری ہیں۔ترجمان جے یوآئی (ف) اسلم غوری کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کے اتحاد میں شمولیت سے اپوزیشن مزید مضبوط ہوگی‘ آہستہ آہستہ گرینڈ الائنس کی طرف بڑھ رہے ہیں جبکہ جنیداکبر … Continue reading اپوزیشن کا حکومت مخالف اتحاد بڑھانے کا فیصلہ →

ٹرمپ کا بڑا فیصلہ! جنرل چارلس براؤن برطرف، پینٹاگون میں ہلچل۔

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزارت دفاع پر کلہاڑی چلادی، جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل چارلس براؤن کو عہدے سے فارغ کردیا، محکمہ دفاع می
Khabrain Group Pakistan

ٹرمپ کا بڑا فیصلہ! جنرل چارلس براؤن برطرف، پینٹاگون میں ہلچل۔

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزارت دفاع پر کلہاڑی چلادی، جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل چارلس براؤن کو عہدے سے فارغ کردیا، محکمہ دفاع میں پانچ ہزار چھانٹیاں کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے ایئر فورس جنرل براؤن کو اچانک عہدے سے فارغ کردیا ہے، وہ فائٹر پائلٹ کی … Continue reading ٹرمپ کا بڑا فیصلہ! جنرل چارلس براؤن برطرف، پینٹاگون میں ہلچل۔ →

سلمان خان کی “سکندر” فلم کا پوسٹر چوری؟ شائقین کا غصہ عروج پر

سلمان خان کی آنے والی فلم ’سکندر‘ کا پوسٹر ریلیز کردیا گیا اسے سراہا بھی گیا لیکن پھر کچھ ایسا انکشاف ہوا جس سے مداح حیران رہ گئے۔ اداکار سلم
Khabrain Group Pakistan

سلمان خان کی “سکندر” فلم کا پوسٹر چوری؟ شائقین کا غصہ عروج پر

سلمان خان کی آنے والی فلم ’سکندر‘ کا پوسٹر ریلیز کردیا گیا اسے سراہا بھی گیا لیکن پھر کچھ ایسا انکشاف ہوا جس سے مداح حیران رہ گئے۔ اداکار سلمان خان کے چاہنے والوں کو ان کی فلم سکندر کا بے تابی سے انتطار ہے، یہی وجہ ہے کہ فلم کا پوسٹر ریلیز ہوتے ہی مداحوں کا جوش و … Continue reading سلمان خان کی “سکندر” فلم کا پوسٹر چوری؟ شائقین کا غصہ عروج پر →

کرم میں کشیدگی، انتظامیہ حرکت میں آگئی! افسران کے تبادلے

کرم میں کشیدہ صورتحال کے پیش نظر صوبائی حکومت نے انتظامی افسران تبدیل کر دیے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا کی جانب سے اس ضمن میں گریڈ 17 ا
Khabrain Group Pakistan

کرم میں کشیدگی، انتظامیہ حرکت میں آگئی! افسران کے تبادلے

کرم میں کشیدہ صورتحال کے پیش نظر صوبائی حکومت نے انتظامی افسران تبدیل کر دیے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا کی جانب سے اس ضمن میں گریڈ 17 اور گریڈ 18 کے 7 افسران جن میں اسسنٹ کمشنر اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شامل ہیں، کے تبادلوں کا اعلامیہ جاری کیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر … Continue reading کرم میں کشیدگی، انتظامیہ حرکت میں آگئی! افسران کے تبادلے →

جرمنی میں قبروں پر پُراسرار QR کوڈ! حقیقت کیا ہے؟

جرمنی کے شہر میونخ کے تین قبرستانوں میں قبروں کے کتبوں اور لکڑی کی صلیبوں پر ایک ہزار سے زائد اسٹیکر لگانے کی حقیقت تاحال سامنے نہ آسکی۔ کتبوں
Khabrain Group Pakistan

جرمنی میں قبروں پر پُراسرار QR کوڈ! حقیقت کیا ہے؟

جرمنی کے شہر میونخ کے تین قبرستانوں میں قبروں کے کتبوں اور لکڑی کی صلیبوں پر ایک ہزار سے زائد اسٹیکر لگانے کی حقیقت تاحال سامنے نہ آسکی۔ کتبوں پر لگائے گئے ان اسٹیکرز پر ایک کیو آر کوڈ ہے جس کو اسکین کر کے اس قبر میں دفن شخص کا نام اور قبرستان میں … Continue reading جرمنی میں قبروں پر پُراسرار QR کوڈ! حقیقت کیا ہے؟ →

سابق فٹبال چیف کو زبردستی بوسہ دینے پر جرمانہ

میڈرڈ: اسپین کی عدالت نے سابق فٹبال فیڈریشن کے سربراہ لوئس روبیالیس کو خاتون کھلاڑی جینی ہرموسو کو زبردستی بوسہ دینے کے جرم میں 10,800 یورو جرمان
Khabrain Group Pakistan

سابق فٹبال چیف کو زبردستی بوسہ دینے پر جرمانہ

میڈرڈ: اسپین کی عدالت نے سابق فٹبال فیڈریشن کے سربراہ لوئس روبیالیس کو خاتون کھلاڑی جینی ہرموسو کو زبردستی بوسہ دینے کے جرم میں 10,800 یورو جرمانہ عائد کر دیا۔ تاہم، انہیں جبر کے الزام سے بری کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، ہائی کورٹ نے لوئس روبیالیس کو جنسی حملے کا مجرم … Continue reading سابق فٹبال چیف کو زبردستی بوسہ دینے پر جرمانہ →

نیپال: نائب وزیراعظم پر حملہ، بھارتی شہری گرفتار

نیپال میں ایک تقریب کے دوران غبارہ دھماکے سے ڈپٹی وزیراعظم بال بال بچ گئے تھے تاہم انھیں شدید چوٹیں آئی تھیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ
Khabrain Group Pakistan

نیپال: نائب وزیراعظم پر حملہ، بھارتی شہری گرفتار

نیپال میں ایک تقریب کے دوران غبارہ دھماکے سے ڈپٹی وزیراعظم بال بال بچ گئے تھے تاہم انھیں شدید چوٹیں آئی تھیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ 15 فروری کو پیش آیا تھا جب نائب وزیرِ اعظم بشنو پاڈیل  “وزٹ پوکھارا ایئر 2025” کے افتتاحی تقریب میں شریک تھے۔ نائب وزیراعظم بشنو پاڈیل … Continue reading نیپال: نائب وزیراعظم پر حملہ، بھارتی شہری گرفتار →

فخر کی انجری پر عامر کا بڑا انکشاف

سابق پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر نے فخر زمان کے ساتھ ہونے والی گفتگو کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اوپنر کو سائیڈ اسٹرین کی تکلیف ہوئی ہے۔ ای
Khabrain Group Pakistan

فخر کی انجری پر عامر کا بڑا انکشاف

سابق پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر نے فخر زمان کے ساتھ ہونے والی گفتگو کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اوپنر کو سائیڈ اسٹرین کی تکلیف ہوئی ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے عامر نے کہا کہ انہوں نے فخر سے رابطہ کیا تاکہ یہ معلوم کر سکیں کہ انہیں … Continue reading فخر کی انجری پر عامر کا بڑا انکشاف →

ایک ہفتے میں 11 اشیاء مہنگی، 16 سستی

ملک میں مسلسل دو ماہ سے مہنگائی کی شرح میں کمی کا رجحان جاری ہے، حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں مزید کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ شماریات کی ر
Khabrain Group Pakistan

ایک ہفتے میں 11 اشیاء مہنگی، 16 سستی

ملک میں مسلسل دو ماہ سے مہنگائی کی شرح میں کمی کا رجحان جاری ہے، حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں مزید کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 0.27 فیصد کی سطح پر آگئی جبکہ سالانہ بنیادوں پر بھی مہنگائی کی شرح … Continue reading ایک ہفتے میں 11 اشیاء مہنگی، 16 سستی →

سینئر آسٹریلوی کرکٹرز کی غیر موجودگی بے اثر، انگلش کپتان

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوس بٹلر کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے سینیئر کرکٹرز کی غیر موجودگی سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ آسٹریلیا کے خلاف ہمیشہ م
Khabrain Group Pakistan

سینئر آسٹریلوی کرکٹرز کی غیر موجودگی بے اثر، انگلش کپتان

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوس بٹلر کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے سینیئر کرکٹرز کی غیر موجودگی سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ آسٹریلیا کے خلاف ہمیشہ میچ چیلنجنگ ہوتا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جوس بٹلر نے کہا کہ چیمپیئنز ٹرافی کا آغاز پاکستان میں کرنے کے لیے ہم بہت پرجوش … Continue reading سینئر آسٹریلوی کرکٹرز کی غیر موجودگی بے اثر، انگلش کپتان →

Get more results via ClueGoal