Pakistan



آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل: آئی ایس پی آر نے نغمہ ’دشمناسُن‘ریلیز کردیا

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل ہونے پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے نغمہ ”دشمناسُن“ریلیز کردیا گیا. آئی ایس پی آر

وینا ملک کی عمر کا نیا انکشاف

معروف اداکارہ، ماڈل اور ٹی وی میزبان وینا ملک نے اپنی سالگرہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انٹرنیٹ پر اپنی عمر سے متعلق پھیلائی جانے والی
Khabrain Group Pakistan

وینا ملک کی عمر کا نیا انکشاف

معروف اداکارہ، ماڈل اور ٹی وی میزبان وینا ملک نے اپنی سالگرہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انٹرنیٹ پر اپنی عمر سے متعلق پھیلائی جانے والی غلط معلومات کی تردید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گوگل پر ان کی عمر 48 سال درج ہے جو حقیقت کے برعکس ہے اور اس … Continue reading وینا ملک کی عمر کا نیا انکشاف →

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ میچ بارش کی نزر دونوں ٹیموں کو ایک ، ایک پوائنٹ مل گیا

راولپنڈی میں مسلسل بارش کے باعث چیمپئنز ٹرافی 2025 میں آج آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کا ٹاکرا نہ ہوسکا۔ گروپ بی کا اہم میچ بارش کے باعث منسوخ کرد
Khabrain Group Pakistan

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ میچ بارش کی نزر دونوں ٹیموں کو ایک ، ایک پوائنٹ مل گیا

راولپنڈی میں مسلسل بارش کے باعث چیمپئنز ٹرافی 2025 میں آج آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کا ٹاکرا نہ ہوسکا۔ گروپ بی کا اہم میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کے باعث کھیل مکمن نہ رہا جبکہ میچ کا ٹاس بھی نہ ہوسکا۔ میچ منسوخ ہونے کے … Continue reading آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ میچ بارش کی نزر دونوں ٹیموں کو ایک ، ایک پوائنٹ مل گیا →

ہاردک کی مبینہ گرل فرینڈ کو اسٹیڈیم میں دیکھ کر مداح متجسس

 ماڈل نتاشا سٹینکووچ سے علیحدگی اختیار کرنے والے ٹیم انڈیا کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کی ممکنہ گرل فرینڈ جیسمین والیا  اتوار کو دبئی میں انڈیا
Khabrain Group Pakistan

ہاردک کی مبینہ گرل فرینڈ کو اسٹیڈیم میں دیکھ کر مداح متجسس

 ماڈل نتاشا سٹینکووچ سے علیحدگی اختیار کرنے والے ٹیم انڈیا کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کی ممکنہ گرل فرینڈ جیسمین والیا  اتوار کو دبئی میں انڈیا بمقابلہ پاکستان کا ہائی وولٹیج  چیمپئنز ٹرافی میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچیں جس کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں جیسمین کو اسٹینڈز میں ٹیم انڈیا … Continue reading ہاردک کی مبینہ گرل فرینڈ کو اسٹیڈیم میں دیکھ کر مداح متجسس →

تصاویر، ابٹن سیرمنی میں پراجکتا کی ‘فلورل کڑیاں‘ توجہ کا مرکز

نیٹ فلکس سیریز ’مس میچڈ‘ سے  شہرت کے ساتویں آسمان پر پہنچنے والی بھارتی اداکارہ و یوٹیوبر  پراجکتا کولی 25 فروری کو اپنے دیرینہ بوائے فرینڈ 
Khabrain Group Pakistan

تصاویر، ابٹن سیرمنی میں پراجکتا کی ‘فلورل کڑیاں‘ توجہ کا مرکز

نیٹ فلکس سیریز ’مس میچڈ‘ سے  شہرت کے ساتویں آسمان پر پہنچنے والی بھارتی اداکارہ و یوٹیوبر  پراجکتا کولی 25 فروری کو اپنے دیرینہ بوائے فرینڈ  ورشنک کھنال کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے کو تیار ہیں۔ جوڑا فی الحال بھارتی شہر کرجت میں اپنی پری ویڈنگ  تقریبات سے مداحوں کی توجہ حاصل کررہا … Continue reading تصاویر، ابٹن سیرمنی میں پراجکتا کی ‘فلورل کڑیاں‘ توجہ کا مرکز →

چیمپیئنز ٹرافی کے بعد پاکستان میں کون سا بڑا ایونٹ؟

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے بعد اب پاکستان ساوتھ ایشین گیمز کی میزبانی کرے گا، جو اگلے برس یکم سے 15 فروری تک کروانے کی تجویز ہے۔ ساؤتھ ایشین اولپ
Khabrain Group Pakistan

چیمپیئنز ٹرافی کے بعد پاکستان میں کون سا بڑا ایونٹ؟

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے بعد اب پاکستان ساوتھ ایشین گیمز کی میزبانی کرے گا، جو اگلے برس یکم سے 15 فروری تک کروانے کی تجویز ہے۔ ساؤتھ ایشین اولپمک کمیٹی کا اجلاس صدر پی او اے عارف سعید کی سربراہی میں کل لاہور میں ہوگا جس میں شرکت کے لیے ساوتھ ایشین نیشنل … Continue reading چیمپیئنز ٹرافی کے بعد پاکستان میں کون سا بڑا ایونٹ؟ →

نیوزی لینڈکی بنگلادیش کو شکست، دفاعی چیمپئن پاکستان چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگیا

چیمپئنز ٹرافی کے چھٹے میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 5  وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان کی سیمی فائنل میں جانےکی رہی سہی امیدوں پر  پانی پھیر دیا
Khabrain Group Pakistan

نیوزی لینڈکی بنگلادیش کو شکست، دفاعی چیمپئن پاکستان چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگیا

چیمپئنز ٹرافی کے چھٹے میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 5  وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان کی سیمی فائنل میں جانےکی رہی سہی امیدوں پر  پانی پھیر دیا۔  راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں بنگلادیش نے پہلےکھیلتے ہوئے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے237 رنز کا ہدف دیا جسے کیوی ٹیم نے5 وکٹوں … Continue reading نیوزی لینڈکی بنگلادیش کو شکست، دفاعی چیمپئن پاکستان چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگیا →

آذر بائیجان سے دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر اتفاق ہوا ہے، وزیراعظم

باکو: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور آذر بائیجان کے درمیان دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدوں کو ایک ماہ میں حتمی شکل دینے پر ا
Khabrain Group Pakistan

آذر بائیجان سے دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر اتفاق ہوا ہے، وزیراعظم

باکو: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور آذر بائیجان کے درمیان دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدوں کو ایک ماہ میں حتمی شکل دینے پر اتفاق ہوا ہے، ہم مختلف شعبوں میں تعاون پر آذر بائیجان کے شکر گزار ہیں۔ آذر بائیجان کے شہر باکو میں بزنس فورم سے خطاب … Continue reading آذر بائیجان سے دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر اتفاق ہوا ہے، وزیراعظم →

ماہیما چوہدری کا ہدایتکار سبھاش گھئی پر سنگین الزام

90 کی دہائی کی مشہور اداکارہ ماہیما چوہدری بالی وڈ میں اپنی جدوجہد کے بارے میں پرانی کہانیاں منظر عام پر آنے کے بعد سے ایک بار پھر خبروں کی سرخیو
Khabrain Group Pakistan

ماہیما چوہدری کا ہدایتکار سبھاش گھئی پر سنگین الزام

90 کی دہائی کی مشہور اداکارہ ماہیما چوہدری بالی وڈ میں اپنی جدوجہد کے بارے میں پرانی کہانیاں منظر عام پر آنے کے بعد سے ایک بار پھر خبروں کی سرخیوں میں ہیں۔ اداکارہ نے فلم پردیس سے اپنا ڈیبیو کیا تھا جس میں انہوں نے شاہ رخ خان کے مدِ مقابل ہیروئن گنگا کا … Continue reading ماہیما چوہدری کا ہدایتکار سبھاش گھئی پر سنگین الزام →

مصطفیٰ عامر قتل کیس؛ ساجد حسن کے بیٹے کے ہوشربا انکشافات

کراچی میں مصطفیٰ عامر قتل کیس کی تفتیش کے دوران گرفتار کیے گئے منشیات فروشی کے اہم کردار ساحر حسن نے دوران تفتیش ہوشربا انکشافات کردیے۔ میڈیا ر
Khabrain Group Pakistan

مصطفیٰ عامر قتل کیس؛ ساجد حسن کے بیٹے کے ہوشربا انکشافات

کراچی میں مصطفیٰ عامر قتل کیس کی تفتیش کے دوران گرفتار کیے گئے منشیات فروشی کے اہم کردار ساحر حسن نے دوران تفتیش ہوشربا انکشافات کردیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف اداکار ساجد حسن کے بیٹے ساحر حسن کی تفتیشی رپورٹ سامنے آگئی ہے جبکہ عدالت نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع کر … Continue reading مصطفیٰ عامر قتل کیس؛ ساجد حسن کے بیٹے کے ہوشربا انکشافات →

علی حیدر نے پاکستان چھوڑنے کی وجہ بتا دی

گلوکار علی حیدر کا کہنا ہے کہ ان کیلئے پاکستان میں رہنا غیر محفوظ ہوگیا تھا اس لئے انہیں ملک چھوڑ کر جانا پڑا۔ علی حیدر حال ہی میں احمد علی بٹ کے
Khabrain Group Pakistan

علی حیدر نے پاکستان چھوڑنے کی وجہ بتا دی

گلوکار علی حیدر کا کہنا ہے کہ ان کیلئے پاکستان میں رہنا غیر محفوظ ہوگیا تھا اس لئے انہیں ملک چھوڑ کر جانا پڑا۔ علی حیدر حال ہی میں احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے موسیقی سے دور ہونے اور اپنی نجی زندگی کے حوالے سے کھل کر گفتگو کی۔ … Continue reading علی حیدر نے پاکستان چھوڑنے کی وجہ بتا دی →

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پیکا ایکٹ واپس لینے کا مطالبہ کردیا

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پیکا ایکٹ واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا میڈیا انڈر اٹیک کے عنوان سے مشا
Khabrain Group Pakistan

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پیکا ایکٹ واپس لینے کا مطالبہ کردیا

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پیکا ایکٹ واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا میڈیا انڈر اٹیک کے عنوان سے مشاورتی اجلاس کی قرار داد منظور کرلی، اس میں کہا گیا کہ آزادی اظہار جمہوریت کی بنیاد ہے اور اسے کسی بھی قسم کی جبر و زبردستی … Continue reading سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پیکا ایکٹ واپس لینے کا مطالبہ کردیا →

شاہین ، نسیم ، حارث ، اب کسی کام کے نہیں کرکٹ کا جنازہ نکال دیا ، احمد شہزاد

 قومی ٹیم کے سابق اوپننگ بلے باز احمد شہزاد کا کہنا تھا کہ اس ٹیم کی یہی سچائی ہے اور ان کا اسکلز کا یہی لیول ہے، ہم اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے کی خاط
Khabrain Group Pakistan

شاہین ، نسیم ، حارث ، اب کسی کام کے نہیں کرکٹ کا جنازہ نکال دیا ، احمد شہزاد

 قومی ٹیم کے سابق اوپننگ بلے باز احمد شہزاد کا کہنا تھا کہ اس ٹیم کی یہی سچائی ہے اور ان کا اسکلز کا یہی لیول ہے، ہم اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے کی خاطر لوگوں کو جھوٹ بولتے رہے لیکن ان میں وہ صلاحیت نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان لوگوں نے … Continue reading شاہین ، نسیم ، حارث ، اب کسی کام کے نہیں کرکٹ کا جنازہ نکال دیا ، احمد شہزاد →

ایسی غیر متحد پاکستان ٹیم پہلے نہیں دیکھی” – ہربھجن سنگھ

میں نے سالوں سے پاکستان کی ایسی ٹیم نہیں دیکھی پہلے جب پاکستان ٹیم ائی تھی تو ہمیں لگتا تھا کہ یہ ٹیم ہمیں لتاڑ سکتی ہے ہمیں ہرا سکتی ہے اس ٹیم می
Khabrain Group Pakistan

ایسی غیر متحد پاکستان ٹیم پہلے نہیں دیکھی” – ہربھجن سنگھ

میں نے سالوں سے پاکستان کی ایسی ٹیم نہیں دیکھی پہلے جب پاکستان ٹیم ائی تھی تو ہمیں لگتا تھا کہ یہ ٹیم ہمیں لتاڑ سکتی ہے ہمیں ہرا سکتی ہے اس ٹیم میں سٹار کرکٹس تو ہوں گے مگر مجھے یہ ٹیم بتا نہیں دکھائی دی ہر وجہ سے سنگھ کا پاکستان ٹیم کی … Continue reading ایسی غیر متحد پاکستان ٹیم پہلے نہیں دیکھی” – ہربھجن سنگھ →

– حسن نصراللّٰہ کی نماز جنازہ، 78 ہزار سے زائد افراد شریک

بیروت میں حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصر اللہ کی بیروت میں تدفین کر دی گئی ، نماز جنازے پر اسرائیلی جنگی طیاروں نے نچلی پروازیں کیں۔ تفصیلات ک
Khabrain Group Pakistan

– حسن نصراللّٰہ کی نماز جنازہ، 78 ہزار سے زائد افراد شریک

بیروت میں حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصر اللہ کی بیروت میں تدفین کر دی گئی ، نماز جنازے پر اسرائیلی جنگی طیاروں نے نچلی پروازیں کیں۔ تفصیلات کے مطابق بیروت میں حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصراللہ کی بیروت میں تدفین کردی گئی، نماز جنازے پر اسرائیلی جنگی طیاروں نے نچلی پروازیں … Continue reading – حسن نصراللّٰہ کی نماز جنازہ، 78 ہزار سے زائد افراد شریک →

محسن نقوی نے جیسے اسٹیڈیم بنائے ویسی ٹیم بھی بناتے: گورنر سندھ کامران ٹسوری

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی اور بھارت کے خلاف میچ میں تمام ہی شعبوں میں ناکام رہ جانے پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری
Khabrain Group Pakistan

محسن نقوی نے جیسے اسٹیڈیم بنائے ویسی ٹیم بھی بناتے: گورنر سندھ کامران ٹسوری

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی اور بھارت کے خلاف میچ میں تمام ہی شعبوں میں ناکام رہ جانے پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بھی بیان جاری کردیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کہتے ہیں کہ چیئرمین پی سی بی نے جیسے اسٹیڈیم بنائے ویسی ٹیم بھی بناتے۔ کامران ٹسوری … Continue reading محسن نقوی نے جیسے اسٹیڈیم بنائے ویسی ٹیم بھی بناتے: گورنر سندھ کامران ٹسوری →

ثانیہ کا ‘جلیبی بائی‘ ڈانس چھا گیا

فلم ’دنگل‘ میں عامر خان کی بیٹی کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ ثانیہ ملہوترا کی فلم ’مسز’ ریلیز ہونے کے بعد سے مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئ
Khabrain Group Pakistan

ثانیہ کا ‘جلیبی بائی‘ ڈانس چھا گیا

فلم ’دنگل‘ میں عامر خان کی بیٹی کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ ثانیہ ملہوترا کی فلم ’مسز’ ریلیز ہونے کے بعد سے مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔  فلم کی کہانی ایک تربیت یافتہ رقاصہ کے گرد گھومتی ہے، جسے شادی کے بعد دقیانوسی پدرشاہی روایات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور … Continue reading ثانیہ کا ‘جلیبی بائی‘ ڈانس چھا گیا →

پاکستان ڈربی: سردار نے میدان مار لیا

لاہور ریس کلب میں منعقدہ پاکستان ڈربی ریس 2025 میں سردار نامی گھوڑے نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میدان مار لیا۔ چار سالہ سردار نے 2400 می
Khabrain Group Pakistan

پاکستان ڈربی: سردار نے میدان مار لیا

لاہور ریس کلب میں منعقدہ پاکستان ڈربی ریس 2025 میں سردار نامی گھوڑے نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میدان مار لیا۔ چار سالہ سردار نے 2400 میٹر کا فاصلہ 3 منٹ 2 سیکنڈ میں طے کرکے فتح حاصل کی۔ ڈربی ریس میں مجموعی طور پر 15 گھوڑوں نے حصہ لیا، لیکن سردار نے … Continue reading پاکستان ڈربی: سردار نے میدان مار لیا →

تھائی لینڈ، کمبوڈیا سے 215 غیرملکی بازیاب

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کی پولیس نے سرحدی علاقے میں ایک عمارت میں کارروائی کرکے پاکستانیوں سمیت 215 غیرملکیوں کو بازیاب کروایا جن سے آن لائن فرا
Khabrain Group Pakistan

تھائی لینڈ، کمبوڈیا سے 215 غیرملکی بازیاب

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کی پولیس نے سرحدی علاقے میں ایک عمارت میں کارروائی کرکے پاکستانیوں سمیت 215 غیرملکیوں کو بازیاب کروایا جن سے آن لائن فراڈ اور اسکیم سینٹر میں جبری کام لیا جارہا تھا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ نے بتایا کہ جرائم پیشہ گروپس کی جانب سے انسانی اسمگلنگ کے … Continue reading تھائی لینڈ، کمبوڈیا سے 215 غیرملکی بازیاب →

کبریٰ اور گوہر کے ولیمے کی پہلی جھلک سامنے آگئی

مکہ مکرمہ میں نکاح کرنے والی پاکستانی فنکار جوڑی کبریٰ خان اور گوہر رشید کے ولیمے کی پہلی جھلک سامنے آگئی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ان
Khabrain Group Pakistan

کبریٰ اور گوہر کے ولیمے کی پہلی جھلک سامنے آگئی

مکہ مکرمہ میں نکاح کرنے والی پاکستانی فنکار جوڑی کبریٰ خان اور گوہر رشید کے ولیمے کی پہلی جھلک سامنے آگئی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر فیشن و انٹرٹینمنٹ کی دینا سے تعلق رکھنے والے پاکستانی صحافی نے اس جوڑے کے ولیمے کی پہلی جھلک مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔ سوشل … Continue reading کبریٰ اور گوہر کے ولیمے کی پہلی جھلک سامنے آگئی →

پاک بھارت ٹاکرا، مومن ثاقب اسٹیڈیم نہ پہنچ سکے، ریسٹورنٹ جانے کا مشورہ

چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت مقابلہ شروع ہوگیا لیکن سوشل میڈیا انفلوئنسر مومن ثاقب قومی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے وقت پر اسٹیڈیم نہ پہنچ سکے۔ فوٹ
Khabrain Group Pakistan

پاک بھارت ٹاکرا، مومن ثاقب اسٹیڈیم نہ پہنچ سکے، ریسٹورنٹ جانے کا مشورہ

چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت مقابلہ شروع ہوگیا لیکن سوشل میڈیا انفلوئنسر مومن ثاقب قومی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے وقت پر اسٹیڈیم نہ پہنچ سکے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پاکستانی شوبز انڈسٹری کے اُبھرتے ہوئے اداکار و میزبان مومن ثاقب نے دبئی کے ٹریفک جام سے نئی ویڈیو شیئر … Continue reading پاک بھارت ٹاکرا، مومن ثاقب اسٹیڈیم نہ پہنچ سکے، ریسٹورنٹ جانے کا مشورہ →

ڈی آئی خان میں فورسز کے آپریشنز، 7 خارجی دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دو مختلف آپریشنز میں سات خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)
Khabrain Group Pakistan

ڈی آئی خان میں فورسز کے آپریشنز، 7 خارجی دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دو مختلف آپریشنز میں سات خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فوسز نے درابند میں مؤثر کارروائی کی اور 4 خوارج کو ہلاک کیا جبکہ دوسرا آپریشن مڈی میں کیا جہاں 3 شر پسند مارے … Continue reading ڈی آئی خان میں فورسز کے آپریشنز، 7 خارجی دہشتگرد ہلاک →

گرو رندھاوا اسٹنٹ کے دوران زخمی، اسپتال منتقل

پنجابی گلوکار اور اداکار گرو رندھاوا اپنی آنے والی فلم ’شانکی سردار‘ کےلیے اسٹنٹ کرتے ہوئے چوٹ لگنے سے زخمی ہوگئے۔ گرو رندھاوا نے انسٹاگرام پ
Khabrain Group Pakistan

گرو رندھاوا اسٹنٹ کے دوران زخمی، اسپتال منتقل

پنجابی گلوکار اور اداکار گرو رندھاوا اپنی آنے والی فلم ’شانکی سردار‘ کےلیے اسٹنٹ کرتے ہوئے چوٹ لگنے سے زخمی ہوگئے۔ گرو رندھاوا نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ اسپتال کے بستر پر لیٹے نظر آرہے ہیں۔ تصویر میں ان کے چہرے پر خراشیں بھی نمایاں ہیں۔ انہوں نے تصویر … Continue reading گرو رندھاوا اسٹنٹ کے دوران زخمی، اسپتال منتقل →

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر آذربائیجان روانہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی دعوت پر 24 سے 25 فروری 2025 تک جمہوریہ آذربائیجان کے 2 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے۔ ت
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر آذربائیجان روانہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی دعوت پر 24 سے 25 فروری 2025 تک جمہوریہ آذربائیجان کے 2 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا مارچ 2024 میں عہدہ سنبھالنے کے بعد سے آذربائیجان کا یہ دوسرا دورہ … Continue reading وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر آذربائیجان روانہ →

مکڑیوں کے خوف سے خاتون نے بستر پر خیمہ لگا لیا

لندن میں ایک خاتون جسے مکڑیوں کا خوف ہے، مکڑیوں سے بچنے کیلئے انہوں نے اپنے بستر پر خیمہ نصب کردیا ہے۔ 25 سالہ ایسٹیلا کیریاکو مکڑیوں کے خوف میں
Khabrain Group Pakistan

مکڑیوں کے خوف سے خاتون نے بستر پر خیمہ لگا لیا

لندن میں ایک خاتون جسے مکڑیوں کا خوف ہے، مکڑیوں سے بچنے کیلئے انہوں نے اپنے بستر پر خیمہ نصب کردیا ہے۔ 25 سالہ ایسٹیلا کیریاکو مکڑیوں کے خوف میں پلی بڑھیں۔ جب بھی وہ اپنے کمرے میں ایک مکڑی کو دیکھتیں تو بہت خوفزدہ ہو جاتیں۔ تاہم پھر انہوں نے مکڑیوں سے نمٹنے کے … Continue reading مکڑیوں کے خوف سے خاتون نے بستر پر خیمہ لگا لیا →

بین ڈکٹ نے چیمپئنز ٹرافی میں 21 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025  کے چوتھے میچ میں انگلینڈ کے اوپنر بین ڈکٹ نے چیمپئنز ٹرافی میں انفرادی اننگز کا 21 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ لاہور ک
Khabrain Group Pakistan

بین ڈکٹ نے چیمپئنز ٹرافی میں 21 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025  کے چوتھے میچ میں انگلینڈ کے اوپنر بین ڈکٹ نے چیمپئنز ٹرافی میں انفرادی اننگز کا 21 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں انگلینڈ نے پہلےکھیلتے ہوئے بین ڈکٹ کے 165 رنز کی بدولت 351 رنز بنائے۔ بین ڈکٹ کی شاندار  اننگز  میں 3 چھکے … Continue reading بین ڈکٹ نے چیمپئنز ٹرافی میں 21 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا →

چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے اہم معرکے میں پاکستان نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ دبئی میں کھیلے جارہے چیمپئینز ٹرا
Khabrain Group Pakistan

چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے اہم معرکے میں پاکستان نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ دبئی میں کھیلے جارہے چیمپئینز ٹرافی کے پانچویں میچ میں قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ ٹیم میں ایک … Continue reading چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ →

پاک بھارت ٹاکرا، پہلے اوور میں شامی نے 5 وائڈ گیندیں کرادیں

چیمپئنز ٹرافی کے ہائی وولٹیج میچ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس
Khabrain Group Pakistan

پاک بھارت ٹاکرا، پہلے اوور میں شامی نے 5 وائڈ گیندیں کرادیں

چیمپئنز ٹرافی کے ہائی وولٹیج میچ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں قومی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے اور پہلے اوور میں محمد شامی نے پانچ وائڈ گیندیں کروادیں، اس وقت تین اوورز کے اختتام پر پاکستان … Continue reading پاک بھارت ٹاکرا، پہلے اوور میں شامی نے 5 وائڈ گیندیں کرادیں →

کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی حالت تشویشناک، ویٹیکن

کیتھولک عیسائیوں کے مرکز ویٹیکن کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے کہ مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی حالت تشویشناک ہے۔ پوپ فرانسس دمے کے عارضے میں مبتل
Khabrain Group Pakistan

کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی حالت تشویشناک، ویٹیکن

کیتھولک عیسائیوں کے مرکز ویٹیکن کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے کہ مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی حالت تشویشناک ہے۔ پوپ فرانسس دمے کے عارضے میں مبتلا ہیں اور ان کی حالت اب کل کے مقابلے میں زیادہ بگڑ گئی ہے۔ انہیں خون کی بوتل لگائی گئی ہے اور دونوں پھیپھڑوں میں نمونیا … Continue reading کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی حالت تشویشناک، ویٹیکن →

کراچی، پاک کالونی میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

شہر قائد میں پاک کالونی کے علاقے مشرف پارک کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا جس میں دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ پ
Khabrain Group Pakistan

کراچی، پاک کالونی میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

شہر قائد میں پاک کالونی کے علاقے مشرف پارک کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا جس میں دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ پولیس کے مطابق دونوں ڈاکو ذیشان اور شفیع کے نام سے شناخت ہوئے، جبکہ ان کے ساتھ موجود تیسرے ملزم شاہد کو گرفتار کر لیا گیا۔ … Continue reading کراچی، پاک کالونی میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار →

کینیڈا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر کا اچھوتا طبی کارنامہ

سرزمین پاک کے سپوت نے دیار غیر میں ملک وقوم کا نام روشن کر دیا۔ پاکستانی نژاد ڈاکٹر، عمر اسلام کینیڈا کے قدیم ترین سرکاری ہسپتال، کنگسٹن ہیلتھ
Khabrain Group Pakistan

کینیڈا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر کا اچھوتا طبی کارنامہ

سرزمین پاک کے سپوت نے دیار غیر میں ملک وقوم کا نام روشن کر دیا۔ پاکستانی نژاد ڈاکٹر، عمر اسلام کینیڈا کے قدیم ترین سرکاری ہسپتال، کنگسٹن ہیلتھ سائنسز سینٹر(KHSC) میں شعبہ ریڈیالوجی کے سربراہ ہیں۔ چند سال قبل طبی آلات کی نمائش میں انھیں ایک نئی ایجاد، پورٹیبل ایم آرآئی اسکین مشین ( Swoop … Continue reading کینیڈا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر کا اچھوتا طبی کارنامہ →

عوام کی مشکلات میں کمی اور معاشی اشاریے بہتری کی طرف جا رہے ہیں، صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود کی جانب سے ان کے اعزاز میں دیے گئے عشائیہ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی مشکل
Khabrain Group Pakistan

عوام کی مشکلات میں کمی اور معاشی اشاریے بہتری کی طرف جا رہے ہیں، صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود کی جانب سے ان کے اعزاز میں دیے گئے عشائیہ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی مشکلات میں کمی آ رہی ہے اور معاشی اشاریے بہتری کی طرف جا رہے ہیں۔ عشائیے میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان، معروف بزنس مین … Continue reading عوام کی مشکلات میں کمی اور معاشی اشاریے بہتری کی طرف جا رہے ہیں، صدر مملکت →

کراچی، ساؤتھ پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، 27 افراد گرفتار

شہر قائد میں ساؤتھ پولیس نے کلفٹن میں منشیات مافیا کے خلاف کامیاب کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 27 افراد کو حراست میں لے لیا۔ ایس ایس پی جنوبی کے ترجمان کے
Khabrain Group Pakistan

کراچی، ساؤتھ پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، 27 افراد گرفتار

شہر قائد میں ساؤتھ پولیس نے کلفٹن میں منشیات مافیا کے خلاف کامیاب کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 27 افراد کو حراست میں لے لیا۔ ایس ایس پی جنوبی کے ترجمان کے مطابق ضلع ساؤتھ کلفٹن ڈویژن کی تینوں سب ڈویژن میں کیے گئے سرچ آپریشنز کے دوران منشیات فروشوں اور دیگر مجرمان کے خلاف کارروائی … Continue reading کراچی، ساؤتھ پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، 27 افراد گرفتار →

شاہین کے ایکشن پر عامر کی تنقید

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے موجودہ پیس اٹیک کے لیڈر شاہین شاہ آفریدی کے ایکشن میں غلطی کا انکشاف کردیا۔ نجی ٹی وی چینل کے لائیو پرو
Khabrain Group Pakistan

شاہین کے ایکشن پر عامر کی تنقید

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے موجودہ پیس اٹیک کے لیڈر شاہین شاہ آفریدی کے ایکشن میں غلطی کا انکشاف کردیا۔ نجی ٹی وی چینل کے لائیو پروگرام میں سابق کرکٹر نے شاہین آفریدی کے ایکشن میں غلطی کا انکشاف کرتے ہوئے انہیں اسٹیج پر ایکشن ٹھیک کرنے کی ٹپس دیں۔ انہوں … Continue reading شاہین کے ایکشن پر عامر کی تنقید →

چیمپئنز ٹرافی کے چوتھے میچ میںآسٹریلیا نے انگلینڈکو 5 وکٹوں سے ہرادیا

چیمپئنز ٹرافی کے چوتھے میچ میں جوش انگلس کی شاندار سنچری کی بدولت آسٹریلیا نے انگلینڈکو 5 وکٹوں سے ہرادیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئ
Khabrain Group Pakistan

چیمپئنز ٹرافی کے چوتھے میچ میںآسٹریلیا نے انگلینڈکو 5 وکٹوں سے ہرادیا

چیمپئنز ٹرافی کے چوتھے میچ میں جوش انگلس کی شاندار سنچری کی بدولت آسٹریلیا نے انگلینڈکو 5 وکٹوں سے ہرادیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کے کپتان اسٹیو اسمتھ نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ انگلینڈ نے بین ڈکٹ کے شاندار 165 رنز کی بدولت مقررہ … Continue reading چیمپئنز ٹرافی کے چوتھے میچ میںآسٹریلیا نے انگلینڈکو 5 وکٹوں سے ہرادیا →

رویندرا کا موبائل چوری یا پاکستان کے خلاف سازش؟

بھارتی میڈیا ایک مرتبہ پھر پاکستان سے حسد میں جھوٹی خبریں پھیلانے لگا۔ آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کا پاکستان میں انعقاد بھارتی میڈیا کو ایک آن
Khabrain Group Pakistan

رویندرا کا موبائل چوری یا پاکستان کے خلاف سازش؟

بھارتی میڈیا ایک مرتبہ پھر پاکستان سے حسد میں جھوٹی خبریں پھیلانے لگا۔ آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کا پاکستان میں انعقاد بھارتی میڈیا کو ایک آنکھ نہیں بھارہا، انڈین میڈیا نے نیوزی لینڈ کے اوپنر راچن رویندرا کے موبائل چوری ہونے کی خبریں نشر کردیں۔ سہ ملکی سیریز میں انجری کا شکار ہونیوالے اوپنر … Continue reading رویندرا کا موبائل چوری یا پاکستان کے خلاف سازش؟ →

Get more results via ClueGoal