سیمی فائنل کی دوڑ: افغانستان کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 274 رنز کا ہدف
newsare.net
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے گروپ بی کے اہم میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کو 274 رنز کا ہدف دے دیا۔ افغانستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ افغسیمی فائنل کی دوڑ: افغانستان کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 274 رنز کا ہدف
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے گروپ بی کے اہم میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کو 274 رنز کا ہدف دے دیا۔ افغانستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ افغانستان کی جانب سے اننگز کا آغاز مایوس کن رہا اور پہلی وکٹ 3 رنز پر گری۔ اس کے بعد ابراہیم اور صدیق اللہ … Continue reading سیمی فائنل کی دوڑ: افغانستان کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 274 رنز کا ہدف → Read more