ہائیکورٹ احاطہ خودکشی کیس: آصف جاوید جاں بحق، نیسلے تماشا دیکھتا رہا
newsare.net
لاہور (خبریں ڈیجیٹل) ملٹی نیشنل کمپنی نیسلے کے ظلم کا شکار ملازم آصف میوہسپتال میں دم توڑ گیا ۔بدقسمت آصف کا کیس کئی سال سے لاہور ہائیکورٹ میں چہائیکورٹ احاطہ خودکشی کیس: آصف جاوید جاں بحق، نیسلے تماشا دیکھتا رہا
لاہور (خبریں ڈیجیٹل) ملٹی نیشنل کمپنی نیسلے کے ظلم کا شکار ملازم آصف میوہسپتال میں دم توڑ گیا ۔بدقسمت آصف کا کیس کئی سال سے لاہور ہائیکورٹ میں چل رہا تھا لیکن کوئی فیصلہ نہیں دیا جا رہا تھا ۔دلبرداشتہ آصف نے ہائی کورٹ کے احاطے میں خود کو آگ لگا لی جس پر اسے … Continue reading ہائیکورٹ احاطہ خودکشی کیس: آصف جاوید جاں بحق، نیسلے تماشا دیکھتا رہا → Read more