پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا،پہلا روزہ 2 مارچ بروز اتوار کو ہو گا
newsare.net
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا ابوالخبیر آزاد نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا لہذا پہلا روزہ 2 مارچ بروز اپاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا،پہلا روزہ 2 مارچ بروز اتوار کو ہو گا
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا ابوالخبیر آزاد نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا لہذا پہلا روزہ 2 مارچ بروز اتوار کو ہو گا۔ جمعہ کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں منعقد ہوا جب کہ کراچی، لاہور اور کوئٹہ سمیت ملک کے دیگر شہروں … Continue reading پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا،پہلا روزہ 2 مارچ بروز اتوار کو ہو گا → Read more