ٹرمپ سے کشیدگی: برطانیہ، جرمنی، کینیڈا سمیت یورپی ممالک کا یوکرینی صدر سے اظہار یکجہتی
newsare.net
برطانیہ، جرمنی،اٹلی اور کینیڈا سمیت یورپی ممالک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کشیدگی پر یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے اظہار یکجہتی کیا۔ گزشٹرمپ سے کشیدگی: برطانیہ، جرمنی، کینیڈا سمیت یورپی ممالک کا یوکرینی صدر سے اظہار یکجہتی
برطانیہ، جرمنی،اٹلی اور کینیڈا سمیت یورپی ممالک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کشیدگی پر یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے اظہار یکجہتی کیا۔ گزشتہ روز وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر کا یوکرینی صدر زیلنسکی سے ملاقات کے دوران تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا تھا۔ میڈیا نمائندوں کے سامنے یوکرینی صدر … Continue reading ٹرمپ سے کشیدگی: برطانیہ، جرمنی، کینیڈا سمیت یورپی ممالک کا یوکرینی صدر سے اظہار یکجہتی → Read more