سندیپ ریڈی وانگا نے شاہد کپور کو شوبر کیریئر کیلئے اہم مشورہ دے دیا
newsare.net
ممبئی: مشہور فلمساز سندیپ ریڈی وانگا، جو “ارجن ریڈی”، “کبیر سنگھ” اور “اینمل” جیسی سپر ہٹ فلمیں بنا چکے ہیں، نے حالیہ انٹرویوسندیپ ریڈی وانگا نے شاہد کپور کو شوبر کیریئر کیلئے اہم مشورہ دے دیا
ممبئی: مشہور فلمساز سندیپ ریڈی وانگا، جو “ارجن ریڈی”، “کبیر سنگھ” اور “اینمل” جیسی سپر ہٹ فلمیں بنا چکے ہیں، نے حالیہ انٹرویو میں اداکار شاہد کپور کے بارے میں ایک بڑا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شاہد کپور کو مزید ری میک فلمیں نہیں کرنی چاہئیں، کیونکہ وہ ایک “اصلی اداکار” ہیں۔ … Continue reading سندیپ ریڈی وانگا نے شاہد کپور کو شوبر کیریئر کیلئے اہم مشورہ دے دیا → Read more