بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش، برفباری کا امکان
newsare.net
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ ،زیارت ، چمن ، مستونگ اور پشین میں گرج چبلوچستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش، برفباری کا امکان
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ ،زیارت ، چمن ، مستونگ اور پشین میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، ہرنائی ،ژوب اور شیرانی میں بھی بادل گرج چمک کے … Continue reading بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش، برفباری کا امکان → Read more