گولڈن گلوب نے ووٹنگ ممبران کی ہزاروں ڈالر تنخواہوں پر پابندی لگا دی
newsare.net
شو بز کی دنیا کے معروف ایوارڈ گولڈن گلوبز کی انتظامیہ نے اپنے ووٹنگ ممبران کو 75 ہزار ڈالر سالانہ تنخواہ دینا بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گولڈن گلوگولڈن گلوب نے ووٹنگ ممبران کی ہزاروں ڈالر تنخواہوں پر پابندی لگا دی
شو بز کی دنیا کے معروف ایوارڈ گولڈن گلوبز کی انتظامیہ نے اپنے ووٹنگ ممبران کو 75 ہزار ڈالر سالانہ تنخواہ دینا بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گولڈن گلوبز کے ترجمان نے اس فیصلے کو ووٹنگ میں تعصب کے الزامات کو روکنے کی کوشش قرار دیا۔ پہلے گولڈن گلوبز کے ووٹنگ ممبران کو سالانہ … Continue reading گولڈن گلوب نے ووٹنگ ممبران کی ہزاروں ڈالر تنخواہوں پر پابندی لگا دی → Read more