شہریار چوہدری سے کیا رشتہ؟ وینا ملک کا انکشاف
newsare.net
پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ و ماڈل وینا ملک اپنے دیرنہ دوست شہریار چوہدری سے ان کے تعلقات سے متعلق سوال پر کھل کر بول پڑیں۔ حال ہی میں اداکارشہریار چوہدری سے کیا رشتہ؟ وینا ملک کا انکشاف
پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ و ماڈل وینا ملک اپنے دیرنہ دوست شہریار چوہدری سے ان کے تعلقات سے متعلق سوال پر کھل کر بول پڑیں۔ حال ہی میں اداکارہ وینا ملک بلال عباس کے پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی سمیت شوبز سے جڑے موضوعات پر کُھل کر بات کی۔ … Continue reading شہریار چوہدری سے کیا رشتہ؟ وینا ملک کا انکشاف → Read more