Pakistan



اڈیالہ جیل میں اہم سیاسی بیٹھک؛ عمران خان سے آج کون ملے گا؟

اڈیالہ جیل میں آج بڑی سیاسی بیٹھک متوقع ہے، اس سلسلے میں اہم شخصیات عمران خان سے ملاقات کے لیے آئیں گی۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی اڈیالہ جیل میں آ

لاپتا افراد کیسز کی سماعت کرنے والا اسلام آباد ہائیکورٹ کا اسپیشل بینچ ٹوٹ گیا

لاپتا افراد سے متعلق درجنوں کیسز کی سماعت کرنے والا اسلام آباد ہائی کورٹ کا اسپیشل بینچ ٹوٹ گیا۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے بینچ میں بیٹھنے سے معذ
Khabrain Group Pakistan

لاپتا افراد کیسز کی سماعت کرنے والا اسلام آباد ہائیکورٹ کا اسپیشل بینچ ٹوٹ گیا

لاپتا افراد سے متعلق درجنوں کیسز کی سماعت کرنے والا اسلام آباد ہائی کورٹ کا اسپیشل بینچ ٹوٹ گیا۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے بینچ میں بیٹھنے سے معذرت کر لی  ہے۔ اسپیشل بینچ جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں لاپتا افراد کے کیسز کی سماعت کر رہا تھا ، جس میں جسٹس طارق … Continue reading لاپتا افراد کیسز کی سماعت کرنے والا اسلام آباد ہائیکورٹ کا اسپیشل بینچ ٹوٹ گیا →

جنوبی کوریا کے جنگی طیارے کی غلطی سے شہری علاقے پر بمباری، 7 افراد زخمی

سیئول: جنوبی کوریا کی فوجی مشق کے دوران ایک خوفناک غلطی سامنے آئی، جہاں ایک KF-16 جنگی طیارے نے غلطی سے شہری آبادی پر بم گرا دیے، جس کے نتیجے میں 7 ا
Khabrain Group Pakistan

جنوبی کوریا کے جنگی طیارے کی غلطی سے شہری علاقے پر بمباری، 7 افراد زخمی

سیئول: جنوبی کوریا کی فوجی مشق کے دوران ایک خوفناک غلطی سامنے آئی، جہاں ایک KF-16 جنگی طیارے نے غلطی سے شہری آبادی پر بم گرا دیے، جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے، جن میں دو کی حالت تشویشناک ہے۔ یہ واقعہ پوسچون کے علاقے میں پیش آیا، جو شمالی کوریا کی سرحد … Continue reading جنوبی کوریا کے جنگی طیارے کی غلطی سے شہری علاقے پر بمباری، 7 افراد زخمی →

عون عباس کی گرفتاری پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور منظور کاکڑ میں سخت جملوں کا تبادلہ

سینیٹ اجلاس کے دوران عون عباس بپی کی گرفتاری پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور سینیٹر منظور کاکڑ میں سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔ اجلاس شروع ہوا تو قائد حز
Khabrain Group Pakistan

عون عباس کی گرفتاری پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور منظور کاکڑ میں سخت جملوں کا تبادلہ

سینیٹ اجلاس کے دوران عون عباس بپی کی گرفتاری پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور سینیٹر منظور کاکڑ میں سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔ اجلاس شروع ہوا تو قائد حزب اختلاف شبلی فراز نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اس ایوان کے ایک اور رکن کو آج اٹھا لیا گیا ہے، سینٹر عون عباس بپی … Continue reading عون عباس کی گرفتاری پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور منظور کاکڑ میں سخت جملوں کا تبادلہ →

نوجوانوں کو مارکیٹ اور صنعتوں میں درکار ہنر، وزیراعظم نے اہم منصوبے کی منظوری دیدی

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے نوجوانوں کو مارکیٹ اور صنعتوں میں درکار ہنر اور کھپت کے مطابق تربیتی پروگرامز فراہم کرنے کے منصوبے کی منظوری دے د
Khabrain Group Pakistan

نوجوانوں کو مارکیٹ اور صنعتوں میں درکار ہنر، وزیراعظم نے اہم منصوبے کی منظوری دیدی

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے نوجوانوں کو مارکیٹ اور صنعتوں میں درکار ہنر اور کھپت کے مطابق تربیتی پروگرامز فراہم کرنے کے منصوبے کی منظوری دے دی۔ وزیرِ اعظم منصوبے پر عمل درآمد کے عمل کی خود نگرانی کریں گے جبکہ اس حوالے سے ماہانہ جائزہ اجلاس کی خود صدارت کرنے کا فیصلہ بھی … Continue reading نوجوانوں کو مارکیٹ اور صنعتوں میں درکار ہنر، وزیراعظم نے اہم منصوبے کی منظوری دیدی →

ٹیم کے بعد فائنل بھی ملک سے باہر! بھارتی پاکستان پر طنز کرنے لگے

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی سے گرین شرٹس کے پہلے راؤنڈ سے باہر ہونے اور فائنل دبئی میں ہونے پر سابق بھارتی اسپنر پاکستان پر طنزیہ جملے کَسنے لگے۔
Khabrain Group Pakistan

ٹیم کے بعد فائنل بھی ملک سے باہر! بھارتی پاکستان پر طنز کرنے لگے

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی سے گرین شرٹس کے پہلے راؤنڈ سے باہر ہونے اور فائنل دبئی میں ہونے پر سابق بھارتی اسپنر پاکستان پر طنزیہ جملے کَسنے لگے۔ آسٹریلیا کیخلاف پہلے سیمی فائنل میں کامیابی کیساتھ ہی بھارت نے ایونٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا تھا تاہم فائنل لاہور سے دبئی منتقل ہونے پر … Continue reading ٹیم کے بعد فائنل بھی ملک سے باہر! بھارتی پاکستان پر طنز کرنے لگے →

بابر اور رضوان کو ٹی ٹوئنٹی میں واپسی کیلیے کیا کرنا ہوگا؟

پاکستان ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے بابراعظم اور محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں واپسی کا طریقہ بھی بتا دیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرن
Khabrain Group Pakistan

بابر اور رضوان کو ٹی ٹوئنٹی میں واپسی کیلیے کیا کرنا ہوگا؟

پاکستان ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے بابراعظم اور محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں واپسی کا طریقہ بھی بتا دیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ بابراعظم اور محمد رضوان کو مستقل طور پر ٹی ٹوئنٹی سے ڈراپ نہیں کیا گیا لیکن مستقبل میں واپسی … Continue reading بابر اور رضوان کو ٹی ٹوئنٹی میں واپسی کیلیے کیا کرنا ہوگا؟ →

چیمپئنز ٹرافی کے بعد پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان وائٹ بال کرکٹ سیریز کا امکان

بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ساتھ وائٹ بال سیریز کا عندیہ دے دیا۔  چئیرمین پی سی بی محسن نقوی اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر فاروق احمد نے م
Khabrain Group Pakistan

چیمپئنز ٹرافی کے بعد پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان وائٹ بال کرکٹ سیریز کا امکان

بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ساتھ وائٹ بال سیریز کا عندیہ دے دیا۔  چئیرمین پی سی بی محسن نقوی اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر فاروق احمد نے میڈیا سے مشترکہ گفتگو کی۔ بی سی بی کے صدر نے مدعو کرنے پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے … Continue reading چیمپئنز ٹرافی کے بعد پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان وائٹ بال کرکٹ سیریز کا امکان →

بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کو زبردست قرار دے دیا

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے نائب صدر راجیو شکلا کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کا فیصلہ بھارتی حکومت نے کرنا ہے۔ انڈین ٹیم حکوم
Khabrain Group Pakistan

بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کو زبردست قرار دے دیا

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے نائب صدر راجیو شکلا کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کا فیصلہ بھارتی حکومت نے کرنا ہے۔ انڈین ٹیم حکومت کی اجازت کے بغیر پاکستان نہیں آسکتی۔ چیمپئنز ٹرافی شروع ہونے سے پہلے تمام معاملات طے پائے تھے۔ قذافی اسیڈیم لاہور میں چیمپئنز ٹرافی کا … Continue reading بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کو زبردست قرار دے دیا →

شہریار چوہدری سے کیا رشتہ؟ وینا ملک کا انکشاف

پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ و ماڈل وینا ملک اپنے دیرنہ دوست شہریار چوہدری سے ان کے تعلقات سے متعلق سوال پر کھل کر بول پڑیں۔ حال ہی میں اداکار
Khabrain Group Pakistan

شہریار چوہدری سے کیا رشتہ؟ وینا ملک کا انکشاف

پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ و ماڈل وینا ملک اپنے دیرنہ دوست شہریار چوہدری سے ان کے تعلقات سے متعلق سوال پر کھل کر بول پڑیں۔ حال ہی میں اداکارہ وینا ملک بلال عباس کے پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی سمیت شوبز سے جڑے موضوعات پر کُھل کر بات کی۔ … Continue reading شہریار چوہدری سے کیا رشتہ؟ وینا ملک کا انکشاف →

باڈی بلڈر بھارتی خاتون کی شادی کی تصاویر وائرل؛ سب دنگ رہ گئے

بھارت میں ایک باڈی بلڈر خاتون نے شادی کرلی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو سب دنگ رہ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک کی یہ خات
Khabrain Group Pakistan

باڈی بلڈر بھارتی خاتون کی شادی کی تصاویر وائرل؛ سب دنگ رہ گئے

بھارت میں ایک باڈی بلڈر خاتون نے شادی کرلی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو سب دنگ رہ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک کی یہ خاتون چترا پروشوتم ہیں جنھیں باڈی بلڈنگ کا جنون ہے اور اس جنون کی تکمیل کے لیے انھوں نے غیروں کے طعنے اور اپنوں کی ناراضگی … Continue reading باڈی بلڈر بھارتی خاتون کی شادی کی تصاویر وائرل؛ سب دنگ رہ گئے →

کوہلی نے ون ڈے میں سچن ٹنڈولکر کا ایک اور اہم ریکارڈ توڑ دیا

بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے سابق بھارتی لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر سے اہم اعزاز چھین لیا۔ منگل کو دبئی میں چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل می
Khabrain Group Pakistan

کوہلی نے ون ڈے میں سچن ٹنڈولکر کا ایک اور اہم ریکارڈ توڑ دیا

بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے سابق بھارتی لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر سے اہم اعزاز چھین لیا۔ منگل کو دبئی میں چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں ویرات کوہلی نے شاندار 84 رنز کی اننگز کھیل کر بھارت کو نہ صرف آسٹریلیا کے خلاف 4 وکٹوں سے فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا … Continue reading کوہلی نے ون ڈے میں سچن ٹنڈولکر کا ایک اور اہم ریکارڈ توڑ دیا →

“ایک کھلاڑی بھی اچھا نہیں لگتا” سونیا حسین کے بعد سدرہ نیازی بھی کرکٹرز سے بیزار

(ویب ڈیسک) معروف اداکارہ و ماڈل سدرہ نیازی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں پوری قومی کرکٹ ٹیم میں سے ایک کھلاڑی بھی پسند نہیں ہے۔ خوبرو اداکارہ سدرہ نی
Khabrain Group Pakistan

“ایک کھلاڑی بھی اچھا نہیں لگتا” سونیا حسین کے بعد سدرہ نیازی بھی کرکٹرز سے بیزار

(ویب ڈیسک) معروف اداکارہ و ماڈل سدرہ نیازی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں پوری قومی کرکٹ ٹیم میں سے ایک کھلاڑی بھی پسند نہیں ہے۔ خوبرو اداکارہ سدرہ نیازی نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی اور میزبان کی جانب سے پوچھے گئے دلچسپ سوالات کے جواب میں کہا … Continue reading “ایک کھلاڑی بھی اچھا نہیں لگتا” سونیا حسین کے بعد سدرہ نیازی بھی کرکٹرز سے بیزار →

دبئی میں آسانی ہے ،محمد شامی اور بھارتی کوچ کے بیانات میں تضاد کیوں آیا؟

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے  قبل بھارتی بولر محمد شامی اور کوچ گوتم گمبھیر کے دبئی میں بھارتی ٹیم کے سارے میچز کھیلنے سے متعلق “ایڈونٹیج” پر متض
Khabrain Group Pakistan

دبئی میں آسانی ہے ،محمد شامی اور بھارتی کوچ کے بیانات میں تضاد کیوں آیا؟

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے  قبل بھارتی بولر محمد شامی اور کوچ گوتم گمبھیر کے دبئی میں بھارتی ٹیم کے سارے میچز کھیلنے سے متعلق “ایڈونٹیج” پر متضاد بیانات سامنے آگئے۔ بھارتی بولر محمد شامی نے بھارتی ٹیم کے دبئی میں مسلسل کھیلنے کو فائدہ قرار دیا جبکہ کوچ گوتم گمبھیر نے ٹیم کی کامیابی … Continue reading دبئی میں آسانی ہے ،محمد شامی اور بھارتی کوچ کے بیانات میں تضاد کیوں آیا؟ →

کبریٰ کی گیم شو میں اکیلے شرکت کیوں کی ؟مداحوں نے کھوج لگا لیا

حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ کبریٰ خان نے فہد مصطفیٰ کے گیم شو ’جیتو پاکستان‘ میں تنہا شرکت کی تو صارفین نے دلچسپ تبصرے کرن
Khabrain Group Pakistan

کبریٰ کی گیم شو میں اکیلے شرکت کیوں کی ؟مداحوں نے کھوج لگا لیا

حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ کبریٰ خان نے فہد مصطفیٰ کے گیم شو ’جیتو پاکستان‘ میں تنہا شرکت کی تو صارفین نے دلچسپ تبصرے کرنا شروع کردیے۔ کبریٰ خان اور گوہر رشید نے گزشتہ ماہ 12 فروری کو نکاح کی تصدیق کی تھی اور 3 مارچ کو اداکارہ فہد مصطفیٰ … Continue reading کبریٰ کی گیم شو میں اکیلے شرکت کیوں کی ؟مداحوں نے کھوج لگا لیا →

چیمپئنز ٹرافی سیمی فائنل: نیوزی لینڈ کا جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 363 رنز کا ہدف

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 363 رنز کا ہدف دے دیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے ج
Khabrain Group Pakistan

چیمپئنز ٹرافی سیمی فائنل: نیوزی لینڈ کا جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 363 رنز کا ہدف

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 363 رنز کا ہدف دے دیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے راچن … Continue reading چیمپئنز ٹرافی سیمی فائنل: نیوزی لینڈ کا جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 363 رنز کا ہدف →

کراچی؛ عید سے قبل لیاری گینگ وار کارندوں کی بھتہ خوری اور دیگر وارداتیں شروع

شہر قائد میں لیاری گینگ وار کے کارندے ایک بار پھر متحرک ہو گئے اور انہوں نے بھتہ خوری سمیت دیگر وارداتیں کرنا شروع کردی ہیں۔ رمضان المبارک میں ا
Khabrain Group Pakistan

کراچی؛ عید سے قبل لیاری گینگ وار کارندوں کی بھتہ خوری اور دیگر وارداتیں شروع

شہر قائد میں لیاری گینگ وار کے کارندے ایک بار پھر متحرک ہو گئے اور انہوں نے بھتہ خوری سمیت دیگر وارداتیں کرنا شروع کردی ہیں۔ رمضان المبارک میں اورعید کی آمد سے قبل لیاری گینگ وار کے کارندوں نے اولڈ سٹی ایریا سےنکل کرشہر کے دیگرعلاقوں میں وارداتیں کرنا شروع  کردی ہیں۔  نیو کراچی … Continue reading کراچی؛ عید سے قبل لیاری گینگ وار کارندوں کی بھتہ خوری اور دیگر وارداتیں شروع →

رمضان پیکج پر اضافی رقم لینے والوں کیخلاف کارروائی، 3 ملزمان گرفتار

پنجاب میں رمضان پیکج پر اضافی رقم لینے والوں کے خلاف کارروائی میں 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ قصور، بھکر اور گجرانوالہ میں کارروائی کرتے ہوئ
Khabrain Group Pakistan

رمضان پیکج پر اضافی رقم لینے والوں کیخلاف کارروائی، 3 ملزمان گرفتار

پنجاب میں رمضان پیکج پر اضافی رقم لینے والوں کے خلاف کارروائی میں 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ قصور، بھکر اور گجرانوالہ میں کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتارکر لیا گیا۔ غیرقانونی دھندے میں ملوث ایجنٹس بلیک لسٹ کر دئیے گئے۔ قصور میں 10 ہزار روپے رمضان پیکج کی رقم پر پانچ سو … Continue reading رمضان پیکج پر اضافی رقم لینے والوں کیخلاف کارروائی، 3 ملزمان گرفتار →

بنوں کینٹ حملہ ناکام رہا، 16 دہشتگرد مارے گئے، 5 جوان وطن پر قربان ہوگئے، آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے کینٹ میں بزدلانہ دہشت گرد حملہ ناکام بنا کر 16 حملہ آوروں کو ہلاک کردیا جب کہ شدید جھڑپ کے د
Khabrain Group Pakistan

بنوں کینٹ حملہ ناکام رہا، 16 دہشتگرد مارے گئے، 5 جوان وطن پر قربان ہوگئے، آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے کینٹ میں بزدلانہ دہشت گرد حملہ ناکام بنا کر 16 حملہ آوروں کو ہلاک کردیا جب کہ شدید جھڑپ کے دوران 5 بہادر فوجی مادرِ وطن پر قربان ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 4 … Continue reading بنوں کینٹ حملہ ناکام رہا، 16 دہشتگرد مارے گئے، 5 جوان وطن پر قربان ہوگئے، آئی ایس پی آر →

حکمران دہشتگردی روکنے کے لیے پالیسی نہیں بنا رہے، علی امین کی وفاق پر سخت تنقید

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وفاقی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ  بانی پی ٹی آئی عمران خان کی حکومت سازش سے گرانے کے ب
Khabrain Group Pakistan

حکمران دہشتگردی روکنے کے لیے پالیسی نہیں بنا رہے، علی امین کی وفاق پر سخت تنقید

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وفاقی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ  بانی پی ٹی آئی عمران خان کی حکومت سازش سے گرانے کے بعد حکمرانوں کی توجہ صرف پی ٹی آئی پر، یہ دہشتگردی کو روکنے کے لیے پالیسی نہیں بنا رہے، ان کو پراہ ہی نہیں ہے۔ عدالت میں … Continue reading حکمران دہشتگردی روکنے کے لیے پالیسی نہیں بنا رہے، علی امین کی وفاق پر سخت تنقید →

اشیائے خور و نوش لے کر 225 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ پارا چنار پہنچ گیا

اشیائے خور و نوش اور دیگر سامان لے کر 225 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ پارا چنار پہنچ گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق 4 مارچ کو 225 گاڑیوں پر مشتمل سامان رسد کا
Khabrain Group Pakistan

اشیائے خور و نوش لے کر 225 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ پارا چنار پہنچ گیا

اشیائے خور و نوش اور دیگر سامان لے کر 225 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ پارا چنار پہنچ گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق 4 مارچ کو 225 گاڑیوں پر مشتمل سامان رسد کا ایک بڑا قافلہ پارا چنار پہنچ گیا۔ قافلے میں اشیائے خور و نوش کے علاوہ پیٹرولیم مصنوعات بھی بھجوائی گئی ہیں۔ دوسری جانب … Continue reading اشیائے خور و نوش لے کر 225 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ پارا چنار پہنچ گیا →

شہباز شریف، مریم نواز کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست، جواب جمع کرانے کیلیے پولیس کو آخری موقع

اسلام آباد کی عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور وزیرداخلہ محسن نقوی سمیت دیگر کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر پول
Khabrain Group Pakistan

شہباز شریف، مریم نواز کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست، جواب جمع کرانے کیلیے پولیس کو آخری موقع

اسلام آباد کی عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور وزیرداخلہ محسن نقوی سمیت دیگر کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس کو آخری موقع دے دیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے وزیراعظم شہباز شریف، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز،وزیر داخلہ محسن نقوی و دیگر کیخلاف مقدمہ کے … Continue reading شہباز شریف، مریم نواز کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست، جواب جمع کرانے کیلیے پولیس کو آخری موقع →

کراچی کی راتیں اور صبح ٹھنڈی ہو گئیں؛ کیا سردی واپس آئے گی؟

شہر قائد میں راتیں اور صبح ٹھنڈی ہو گئیں جب کہ درجہ حرارت بھی کم ریکارڈ ہوا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سردی کی جزوی واپسی ہوئی ہے اور بلو
Khabrain Group Pakistan

کراچی کی راتیں اور صبح ٹھنڈی ہو گئیں؛ کیا سردی واپس آئے گی؟

شہر قائد میں راتیں اور صبح ٹھنڈی ہو گئیں جب کہ درجہ حرارت بھی کم ریکارڈ ہوا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سردی کی جزوی واپسی ہوئی ہے اور بلوچستان کی جانب سے چلنے والی سرد ہواؤں نے رات اور صبح کا درجہ حرارت  کم کردیا ہے۔ شہر میں آج کم سے کم درجہ … Continue reading کراچی کی راتیں اور صبح ٹھنڈی ہو گئیں؛ کیا سردی واپس آئے گی؟ →

بھارتی مسلمانوں کو ‘پاکستانی’ کہنا جرم نہیں، انڈین سپریم کورٹ

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے اپنے تازہ فیصلے میں کہا ہے کہ کسی کو ’پاکستانی‘ کہنا جرم نہیں، لیکن یہ الفاظ اچھے نہیں سمجھے جاتے۔ بھارت میں اکث
Khabrain Group Pakistan

بھارتی مسلمانوں کو ‘پاکستانی’ کہنا جرم نہیں، انڈین سپریم کورٹ

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے اپنے تازہ فیصلے میں کہا ہے کہ کسی کو ’پاکستانی‘ کہنا جرم نہیں، لیکن یہ الفاظ اچھے نہیں سمجھے جاتے۔ بھارت میں اکثر دائیں بازو کے انتہا پسند مسلمانوں کی حب الوطنی پر سوال اٹھانے کے لیے انہیں ‘پاکستانی’ کہتے ہیں، لیکن عدالت نے یہ واضح کیا ہے کہ … Continue reading بھارتی مسلمانوں کو ‘پاکستانی’ کہنا جرم نہیں، انڈین سپریم کورٹ →

سعودی عرب میں سالانہ قرآنی مقابلے : 50 کروڑ سے زائد کے انعامات تقسیم

ریاض: سعودی عرب میں حفظ، تلاوت اور تفسیر قرآن کے 26ویں سالانہ شاہ سلمان مسابقہ برائے قرآن میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے امیدواروں کے اعزاز م
Khabrain Group Pakistan

سعودی عرب میں سالانہ قرآنی مقابلے : 50 کروڑ سے زائد کے انعامات تقسیم

ریاض: سعودی عرب میں حفظ، تلاوت اور تفسیر قرآن کے 26ویں سالانہ شاہ سلمان مسابقہ برائے قرآن میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے امیدواروں کے اعزاز میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ یہ تقریب دارالحکومت ریاض میں منعقد ہوئی، جس میں ریاض ریجن کے گورنر شہزادہ فیصل بن بندر بن عبدالعزیز، وزیر اسلامی … Continue reading سعودی عرب میں سالانہ قرآنی مقابلے : 50 کروڑ سے زائد کے انعامات تقسیم →

میری قیادت میں امریکا ناقابل تسخیر ہے، ٹرمپ کا کانگریس سے پہلا صدارتی خطاب

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس سے پہلے صدارتی خطاب کے دوران کہا کہ میری قیادت میں امریکا ناقابل تسخیر ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ہم نے صدارتی انتخ
Khabrain Group Pakistan

میری قیادت میں امریکا ناقابل تسخیر ہے، ٹرمپ کا کانگریس سے پہلا صدارتی خطاب

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس سے پہلے صدارتی خطاب کے دوران کہا کہ میری قیادت میں امریکا ناقابل تسخیر ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ہم نے صدارتی انتخابات میں تاریخی کامیابی حاصل کی اور امریکا کا سنہری دور واپس آ گیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ان کی قیادت میں امریکی … Continue reading میری قیادت میں امریکا ناقابل تسخیر ہے، ٹرمپ کا کانگریس سے پہلا صدارتی خطاب →

برطانیہ کی ایک ہزار سالہ تاریخ میں پہلی بار ونڈسر قلعہ میں اوپن افطار کا اہتمام

برطانیہ کے شاہی قلعہ ونڈسر میں ایک ہزار سالہ تاریخ میں پہلی بار اوپن افطار کا اہتمام کیا گیا، جس میں 350 مسلمان شریک ہوئے۔ یہ افطار سینٹ جارج قلع
Khabrain Group Pakistan

برطانیہ کی ایک ہزار سالہ تاریخ میں پہلی بار ونڈسر قلعہ میں اوپن افطار کا اہتمام

برطانیہ کے شاہی قلعہ ونڈسر میں ایک ہزار سالہ تاریخ میں پہلی بار اوپن افطار کا اہتمام کیا گیا، جس میں 350 مسلمان شریک ہوئے۔ یہ افطار سینٹ جارج قلعے کے ہال میں منعقد کیا گیا، جو کہ ریاستی مہمانوں کے لیے مختص ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یہ پہلا موقع تھا جب ونڈسر قلعہ … Continue reading برطانیہ کی ایک ہزار سالہ تاریخ میں پہلی بار ونڈسر قلعہ میں اوپن افطار کا اہتمام →

بھاگیاشری نے اداکاری کیوں چھوڑی اصل وجہ کیا تھی؟

بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ بھاگیاشری نے اپنی پہلی فلم ’میں نے پیار کیا‘ سے بے پناہ شہرت حاصل کی، اس فلم میں ان کے ہمراہ سلمان خان نے ہیرو کا کردا
Khabrain Group Pakistan

بھاگیاشری نے اداکاری کیوں چھوڑی اصل وجہ کیا تھی؟

بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ بھاگیاشری نے اپنی پہلی فلم ’میں نے پیار کیا‘ سے بے پناہ شہرت حاصل کی، اس فلم میں ان کے ہمراہ سلمان خان نے ہیرو کا کردار ادا کیا تھا، جو سلمان کی دوسری فلم تھی۔  بھاگیاشری نے اس فلم کی کامیابی کے بعد اچانک اداکاری چھوڑ دی اور ازدواجی … Continue reading بھاگیاشری نے اداکاری کیوں چھوڑی اصل وجہ کیا تھی؟ →

تمنا بھاٹیا اور وجے ورما کا رشتہ بھی ختم؟

بھارتی اسٹار جوڑی تمنا بھاٹیا اور وجے ورما کی شدید محبت کے بعد اب بریک اپ کی افواہوں نے زور پکڑلیا۔ اداکارہ تمنا بھاٹیا اور وِجے ورما، گزشتہ چن
Khabrain Group Pakistan

تمنا بھاٹیا اور وجے ورما کا رشتہ بھی ختم؟

بھارتی اسٹار جوڑی تمنا بھاٹیا اور وجے ورما کی شدید محبت کے بعد اب بریک اپ کی افواہوں نے زور پکڑلیا۔ اداکارہ تمنا بھاٹیا اور وِجے ورما، گزشتہ چند سالوں سے ایک خوبصورت جوڑے کے طور پر جانے جاتے تھے آج اسی موڑ پر کھڑے نظر آرہے ہیں جہاں پر اکثر بالی وڈ جوڑے بے … Continue reading تمنا بھاٹیا اور وجے ورما کا رشتہ بھی ختم؟ →

بنوں کینٹ حملہ ناکام، 6 دہشتگرد ہلاک

بنوں کینٹ پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردانہ حملے میں 9 شہریوں کی شہادت اور 16 کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آج خارجیوں نے افطار
Khabrain Group Pakistan

بنوں کینٹ حملہ ناکام، 6 دہشتگرد ہلاک

بنوں کینٹ پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردانہ حملے میں 9 شہریوں کی شہادت اور 16 کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آج خارجیوں نے افطار کے وقت جب بنوں بازار میں رش تھا، بارود سے بھری دو گاڑیاں بنوں کینٹ کی دیوار سے ٹکرا دیں، اس بزدلانہ حملے میں 9 … Continue reading بنوں کینٹ حملہ ناکام، 6 دہشتگرد ہلاک →

بھاگیاشری نے اداکاری چھوڑنے کی وجہ بتادی

بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ بھاگیاشری نے اپنی پہلی فلم ’میں نے پیار کیا‘ سے بے پناہ شہرت حاصل کی، اس فلم میں ان کے ہمراہ سلمان خان نے ہیرو کا کردا
Khabrain Group Pakistan

بھاگیاشری نے اداکاری چھوڑنے کی وجہ بتادی

بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ بھاگیاشری نے اپنی پہلی فلم ’میں نے پیار کیا‘ سے بے پناہ شہرت حاصل کی، اس فلم میں ان کے ہمراہ سلمان خان نے ہیرو کا کردار ادا کیا تھا، جو سلمان کی دوسری فلم تھی۔  بھاگیاشری نے اس فلم کی کامیابی کے بعد اچانک اداکاری چھوڑ دی اور ازدواجی … Continue reading بھاگیاشری نے اداکاری چھوڑنے کی وجہ بتادی →

تمنا بھاٹیا اور وجے ورما کا رشتہ بھی ٹوٹ گیا؟

بھارتی اسٹار جوڑی تمنا بھاٹیا اور وجے ورما کی شدید محبت کے بعد اب بریک اپ کی افواہوں نے زور پکڑلیا۔ اداکارہ تمنا بھاٹیا اور وِجے ورما، گزشتہ چن
Khabrain Group Pakistan

تمنا بھاٹیا اور وجے ورما کا رشتہ بھی ٹوٹ گیا؟

بھارتی اسٹار جوڑی تمنا بھاٹیا اور وجے ورما کی شدید محبت کے بعد اب بریک اپ کی افواہوں نے زور پکڑلیا۔ اداکارہ تمنا بھاٹیا اور وِجے ورما، گزشتہ چند سالوں سے ایک خوبصورت جوڑے کے طور پر جانے جاتے تھے آج اسی موڑ پر کھڑے نظر آرہے ہیں جہاں پر اکثر بالی وڈ جوڑے بے … Continue reading تمنا بھاٹیا اور وجے ورما کا رشتہ بھی ٹوٹ گیا؟ →

بشریٰ انصاری کا یوٹیوبرز اور ٹک ٹاکرز پر طنز

نامور اداکارہ بشریٰ انصاری نے پاکستانی یوٹیوبرز، ٹک ٹاکرز اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے مواد پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ’عجیب مخلوق‘ قر
Khabrain Group Pakistan

بشریٰ انصاری کا یوٹیوبرز اور ٹک ٹاکرز پر طنز

نامور اداکارہ بشریٰ انصاری نے پاکستانی یوٹیوبرز، ٹک ٹاکرز اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے مواد پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ’عجیب مخلوق‘ قرار دے دیا۔ بشریٰ انصاری کا نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں گفتگو کے دوران کہنا تھا کہ میں ڈیلی ولاگرز کو دیکھ کر حیران ہوتی ہوں مگر زیادہ حیرت انہیں دیکھنے والوں … Continue reading بشریٰ انصاری کا یوٹیوبرز اور ٹک ٹاکرز پر طنز →

دارالعلوم حقانیہ دھماکا – خودکش حملہ آور کی شناخت معمہ بن گئی

دارالعلوم حقانیہ نوشہرہ میں ہونے والے خودکش دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس کے مطابق نادرا میں خودکش حملہ آور سے متعلق کوئی ریکارڈ نہیں مل س
Khabrain Group Pakistan

دارالعلوم حقانیہ دھماکا – خودکش حملہ آور کی شناخت معمہ بن گئی

دارالعلوم حقانیہ نوشہرہ میں ہونے والے خودکش دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس کے مطابق نادرا میں خودکش حملہ آور سے متعلق کوئی ریکارڈ نہیں مل سکا تاہم تفتیشی ٹیم ہر زاویے سے تحقیقات کر رہی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تفتیش کا دائرہ کار افغان مہاجر کیمپوں تک وسیع کرنے کا فیصلہ کیا … Continue reading دارالعلوم حقانیہ دھماکا – خودکش حملہ آور کی شناخت معمہ بن گئی →

چیمپئنز ٹرافی: بھارت آسٹریلیا کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔ دبئی میں کھیلے گئے ایونٹ کے ناک آؤ
Khabrain Group Pakistan

چیمپئنز ٹرافی: بھارت آسٹریلیا کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔ دبئی میں کھیلے گئے ایونٹ کے ناک آؤٹ مقابلے میں بھارت نے 265 رنز کا ہدف 49 ویں اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ بھارت کی جانب سے ویرات … Continue reading چیمپئنز ٹرافی: بھارت آسٹریلیا کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا →

پی سی بی کا کل سیمی فائنل میچ کے دوران شائقین کو فری افطار کروانے کا اعلان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے دوسرے سیمی فائنل میچ کے دوران شائقین کو فری افطار کروانے کا اعلان کردیا۔ پی سی بی نے منگل 5 مارچ کو ہونے والے سیمی فا
Khabrain Group Pakistan

پی سی بی کا کل سیمی فائنل میچ کے دوران شائقین کو فری افطار کروانے کا اعلان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے دوسرے سیمی فائنل میچ کے دوران شائقین کو فری افطار کروانے کا اعلان کردیا۔ پی سی بی نے منگل 5 مارچ کو ہونے والے سیمی فائنل میچ کے دوران شائقین کو فری افطار کروانے کا اعلان کیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق قذافی اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ و جنوبی … Continue reading پی سی بی کا کل سیمی فائنل میچ کے دوران شائقین کو فری افطار کروانے کا اعلان →

Get more results via ClueGoal