جنوبی کوریا کے جنگی طیارے کی غلطی سے شہری علاقے پر بمباری، 7 افراد زخمی
newsare.net
سیئول: جنوبی کوریا کی فوجی مشق کے دوران ایک خوفناک غلطی سامنے آئی، جہاں ایک KF-16 جنگی طیارے نے غلطی سے شہری آبادی پر بم گرا دیے، جس کے نتیجے میں 7 اجنوبی کوریا کے جنگی طیارے کی غلطی سے شہری علاقے پر بمباری، 7 افراد زخمی
سیئول: جنوبی کوریا کی فوجی مشق کے دوران ایک خوفناک غلطی سامنے آئی، جہاں ایک KF-16 جنگی طیارے نے غلطی سے شہری آبادی پر بم گرا دیے، جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے، جن میں دو کی حالت تشویشناک ہے۔ یہ واقعہ پوسچون کے علاقے میں پیش آیا، جو شمالی کوریا کی سرحد … Continue reading جنوبی کوریا کے جنگی طیارے کی غلطی سے شہری علاقے پر بمباری، 7 افراد زخمی → Read more