دہشت گردی کے بڑھتے واقعات؛ امریکی شہریوں کو پاکستان کے سفر پر نظرِثانی کا مشورہ
newsare.net
ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کی وجہ سے صوبۂ بلوچستان اور خیبرپختونخوا کا سفر نہ کریں۔ اس کے علاوہ دہشت گردی اور مسلح تصادم کے خدشے کے پدہشت گردی کے بڑھتے واقعات؛ امریکی شہریوں کو پاکستان کے سفر پر نظرِثانی کا مشورہ
ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کی وجہ سے صوبۂ بلوچستان اور خیبرپختونخوا کا سفر نہ کریں۔ اس کے علاوہ دہشت گردی اور مسلح تصادم کے خدشے کے پیشِ نظر پاکستان بھارت کی سرحد اور لائن آف کنٹرول کے قریبی علاقوں میں بھی سفر سے گریز کا مشورہ دیا گیا ہے۔ ایڈوائزری میں … Continue reading دہشت گردی کے بڑھتے واقعات؛ امریکی شہریوں کو پاکستان کے سفر پر نظرِثانی کا مشورہ → Read more