Pakistan



کیا دانش تیمور دوسری شادی کرنا چاہتے ہیں؟ اداکار نے بتادیا

پاکستانی ڈراما انڈسٹری کے معروف اداکار اور میزبان دانش تیمور نے دوسری شادی کے حوالے سے اپنا مؤقف واضح کردیا۔ دانش تیمور حال ہی میں نجی چینل کی

“علما کے خلاف بندوق اٹھانا جہاد نہیں، دہشتگردی ہے”:مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عالم دین کے خلاف بندوق اٹھانا جہاد نہیں، تنگ نظری اور دہشتگردی ہے، تم مجاہد نہ
Khabrain Group Pakistan

“علما کے خلاف بندوق اٹھانا جہاد نہیں، دہشتگردی ہے”:مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عالم دین کے خلاف بندوق اٹھانا جہاد نہیں، تنگ نظری اور دہشتگردی ہے، تم مجاہد نہیں قاتل، مجرم ہو۔ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا  کہ مولانا سمیع الحق کی شہادت کا غم تازہ تھا، مولانا سمیع الحق کے بیٹے مولانا حامد … Continue reading “علما کے خلاف بندوق اٹھانا جہاد نہیں، دہشتگردی ہے”:مولانا فضل الرحمان →

لندن کے تاریخی کلاک ٹاور ’بگ بین‘ پر فلسطینی پرچم لہرانے والا شخص گرفتار

لندن میں پولیس نے ایک شخص کو اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ شہر کے تاریخی کلاک ٹاور بگ بین پر فلسطین کا پرچم لے کر چڑھنے کے بعد رات گئے اُترا۔ خبر رسا
Khabrain Group Pakistan

لندن کے تاریخی کلاک ٹاور ’بگ بین‘ پر فلسطینی پرچم لہرانے والا شخص گرفتار

لندن میں پولیس نے ایک شخص کو اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ شہر کے تاریخی کلاک ٹاور بگ بین پر فلسطین کا پرچم لے کر چڑھنے کے بعد رات گئے اُترا۔ خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق اتوار کو آدھی رات کے وقت ایمرجنسی سروسز کے اہلکار کلاک ٹاور پر چڑھے … Continue reading لندن کے تاریخی کلاک ٹاور ’بگ بین‘ پر فلسطینی پرچم لہرانے والا شخص گرفتار →

خاقان شاہنواز نے پوڈ کاسٹر بننے کی خواہش ظاہر کردی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے نوجوان اداکار خاقان شاہنواز نے پوڈکاسٹر بننے کی خواہش ظاہر کردی۔ ‘یونہی’، ‘حادثہ’ اور ‘کا
Khabrain Group Pakistan

خاقان شاہنواز نے پوڈ کاسٹر بننے کی خواہش ظاہر کردی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے نوجوان اداکار خاقان شاہنواز نے پوڈکاسٹر بننے کی خواہش ظاہر کردی۔ ‘یونہی’، ‘حادثہ’ اور ‘کالج گیٹ’ جیسے ڈراموں سے شہرت حاصل کرنے والے خاقان شاہنواز کا رمضان سیریل ‘مائی ڈئیر سنڈریلا’ اس بار نجی ٹی وی چینل ‘ہم ٹی وی’ پر نشر کیا جا رہا ہے۔ غیرملکی میڈیا گروپ … Continue reading خاقان شاہنواز نے پوڈ کاسٹر بننے کی خواہش ظاہر کردی →

سنندا شرما کو ہراساں کرنے پر معروف میوزک پروڈیوسر گرفتار

معروف بھارتی میوزک پروڈیوسر اور ‘میڈ فور میوزک‘ کمپنی کے مالک پنکی دھالیوال کو پنجاب پولیس نے ایک ایف آئی آر کے تحت حراست میں لے لیا ہے۔  یہ گر
Khabrain Group Pakistan

سنندا شرما کو ہراساں کرنے پر معروف میوزک پروڈیوسر گرفتار

معروف بھارتی میوزک پروڈیوسر اور ‘میڈ فور میوزک‘ کمپنی کے مالک پنکی دھالیوال کو پنجاب پولیس نے ایک ایف آئی آر کے تحت حراست میں لے لیا ہے۔  یہ گرفتاری اس وقت عمل میں آئی جب پنجاب اسٹیٹ کمیشن فار وومن کی چیئرپرسن راج لالی گل نے گلوکارہ سنندا شرما کی جانب سے لگائے گئے … Continue reading سنندا شرما کو ہراساں کرنے پر معروف میوزک پروڈیوسر گرفتار →

ہاکی کی بحالی کے لیے پاک بھارت روابط ضروری، صدر ایف آئی ایچ

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر طیب اکرام نے پاکستان اور بھارت میں ہاکی روابط بحالی کو ضروری قرار دے دیا۔ پاکستان اور جرمنی کی جونیئر ٹیموں کے در
Khabrain Group Pakistan

ہاکی کی بحالی کے لیے پاک بھارت روابط ضروری، صدر ایف آئی ایچ

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر طیب اکرام نے پاکستان اور بھارت میں ہاکی روابط بحالی کو ضروری قرار دے دیا۔ پاکستان اور جرمنی کی جونیئر ٹیموں کے درمیان فرینڈ شپ سیریز کے دوسرے میچ پر بطور مہمان خصوصی طیب اکرام کا کہنا ہے کہ بھارت اور پاکستان کی ہاکی کو اوپر لانا ایشیا اور ورلڈ … Continue reading ہاکی کی بحالی کے لیے پاک بھارت روابط ضروری، صدر ایف آئی ایچ →

پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے آج رابطے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی طرف سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے آج رابطہ متوقع ہے جس کے دوران  سابق اسپیکر قومی اس
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے آج رابطے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی طرف سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے آج رابطہ متوقع ہے جس کے دوران  سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سابق وزیراعظم عمران خان کا خصوصی پیغام انہیں پہنچائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن وطن واپس پہنچ … Continue reading پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے آج رابطے کا فیصلہ →

پی ٹی آئی کے دور حکومت میں مالی بد عنوانی کی تحقیقات 20 مارچ تک مکمل کرنے کی ہدایت

پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تھری نے وزیر اعلی معائنہ ٹیم کوعثمان بزدار کے دور میں مالی بد عنوانی کی تحقیقات 20 مارچ تک مکمل کرنے کی ہدایت
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی کے دور حکومت میں مالی بد عنوانی کی تحقیقات 20 مارچ تک مکمل کرنے کی ہدایت

پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تھری نے وزیر اعلی معائنہ ٹیم کوعثمان بزدار کے دور میں مالی بد عنوانی کی تحقیقات 20 مارچ تک مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ رپورٹ کے مطابق یہ ہدایات چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تھری احمد اقبال کی جانب سے جاری کی گئیں، وزیر اعلی معائینہ ٹیم نے تحریک انصاف … Continue reading پی ٹی آئی کے دور حکومت میں مالی بد عنوانی کی تحقیقات 20 مارچ تک مکمل کرنے کی ہدایت →

چیمپئنز ٹرافی فائنل؛ نیوزی لینڈ کا بھارت کو جیت کے لیے 252 رنز کا ہدف

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو جیت کے لیے 252 رنز کا ہدف دے دیا۔ دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کی 37.5 اوورز
Khabrain Group Pakistan

چیمپئنز ٹرافی فائنل؛ نیوزی لینڈ کا بھارت کو جیت کے لیے 252 رنز کا ہدف

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو جیت کے لیے 252 رنز کا ہدف دے دیا۔ دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کی 37.5 اوورز میں 165 رنز پر پانچویں وکٹ گرگئی۔ ول ینگ 15، راچن رویندرا 37، کین ولیمسن 11، ٹام لیتھم 14 اور گلین فلپس … Continue reading چیمپئنز ٹرافی فائنل؛ نیوزی لینڈ کا بھارت کو جیت کے لیے 252 رنز کا ہدف →

“سنی سنائی باتوں” نے میری شادی شدہ زندگی متاثر کی:شعیب ملک پچھتانے لگے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اپنی زندگی کے تجربات سے سیکھے گئے ایک اہم سبق کو شیئر کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سنی سنائی باتوں پر یقین
Khabrain Group Pakistan

“سنی سنائی باتوں” نے میری شادی شدہ زندگی متاثر کی:شعیب ملک پچھتانے لگے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اپنی زندگی کے تجربات سے سیکھے گئے ایک اہم سبق کو شیئر کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سنی سنائی باتوں پر یقین کرنے سے نہ صرف رشتے خراب ہوتے ہیں، بلکہ یہ ذہنی پریشانیوں کا باعث بھی بنتی ہیں۔ حال ہی میں ایک انٹرویو … Continue reading “سنی سنائی باتوں” نے میری شادی شدہ زندگی متاثر کی:شعیب ملک پچھتانے لگے؟ →

پنجاب میں مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لیے اہم منصوبوں کی منظوری

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لیے اہم منصوبوں کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر میں کم از کم اجرت
Khabrain Group Pakistan

پنجاب میں مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لیے اہم منصوبوں کی منظوری

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لیے اہم منصوبوں کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر میں کم از کم اجرت کے نفاذ کو یقینی بنانے کا حکم دیا اور ہدایت کی کہ ورکروں کو کم از کم 37 ہزار روپے ماہانہ ادائیگی یقینی بنائی جائے۔  انہوں … Continue reading پنجاب میں مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لیے اہم منصوبوں کی منظوری →

کراچی: رمضان المبارک میں پیپلز بس سروس کے اوقات میں توسیع کا اعلان

محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ حکومت کی جانب سے رمضان المبارک میں پیپلز بس سروس کے اوقات میں توسیع کا اعلان کردیا گیا۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے اپن
Khabrain Group Pakistan

کراچی: رمضان المبارک میں پیپلز بس سروس کے اوقات میں توسیع کا اعلان

محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ حکومت کی جانب سے رمضان المبارک میں پیپلز بس سروس کے اوقات میں توسیع کا اعلان کردیا گیا۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ  15 رمضان سے بس سروس اب رات 1:00 بجے تک چلائی جائے گی، اوقات میں توسیع کا اطلاق آر ون، آر ٹو، آر … Continue reading کراچی: رمضان المبارک میں پیپلز بس سروس کے اوقات میں توسیع کا اعلان →

چیمپئینز ٹرافی فائنل؛ نیوزی لینڈ کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی
Khabrain Group Pakistan

چیمپئینز ٹرافی فائنل؛ نیوزی لینڈ کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ کوشش ہوگی حریف ٹیم کیخلاف بڑا ٹارگٹ سیٹ … Continue reading چیمپئینز ٹرافی فائنل؛ نیوزی لینڈ کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ →

نوشہرہ؛ حاملہ بیوی پر تیل چھڑک کر مارنے کی کوشش، شوہر گرفتار

نوشہرہ میں حاملہ بیوی پر تیل چھڑک کر مارنے کی کوشش کے دوران خاتون کے جسم کا بیشتر حصہ جل گیا۔ نظام پور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتا
Khabrain Group Pakistan

نوشہرہ؛ حاملہ بیوی پر تیل چھڑک کر مارنے کی کوشش، شوہر گرفتار

نوشہرہ میں حاملہ بیوی پر تیل چھڑک کر مارنے کی کوشش کے دوران خاتون کے جسم کا بیشتر حصہ جل گیا۔ نظام پور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے بیوی پر پیٹرول چھڑک کر مارنے کی کوشش کی تاہم واقعے کی مزید تحقیقات کی … Continue reading نوشہرہ؛ حاملہ بیوی پر تیل چھڑک کر مارنے کی کوشش، شوہر گرفتار →

سینیٹر مشتاق کے بھائی کا قتل؛ حافظ نعیم اور علی امین گنڈاپور کی شدید مذمت

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوابی میں سینیٹر مشتاق احمد خان کے بھائی کے قتل کی مذمت کی
Khabrain Group Pakistan

سینیٹر مشتاق کے بھائی کا قتل؛ حافظ نعیم اور علی امین گنڈاپور کی شدید مذمت

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوابی میں سینیٹر مشتاق احمد خان کے بھائی کے قتل کی مذمت کی ہے۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ افسوس ناک واقعہ پر مشتاق احمد خان اور ان کی فیملی کے غم میں برابر شریک ہیں، شکیل احمد کو انتہائی … Continue reading سینیٹر مشتاق کے بھائی کا قتل؛ حافظ نعیم اور علی امین گنڈاپور کی شدید مذمت →

چیمپئینز ٹرافی فائنل؛ دبئی کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک جام کا خطرہ

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے فائنل کے دوران دبئی کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک جام کا خطرہ منڈلانے لگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت اور نیوزی لینڈ ک
Khabrain Group Pakistan

چیمپئینز ٹرافی فائنل؛ دبئی کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک جام کا خطرہ

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے فائنل کے دوران دبئی کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک جام کا خطرہ منڈلانے لگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج دبئی میں کھیلے جانیوالے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے فائنل کے باعث شدید ٹریفک جام کے باعث خلل کا خدشہ ہے۔ دبئی میں … Continue reading چیمپئینز ٹرافی فائنل؛ دبئی کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک جام کا خطرہ →

امریکی پورن اسٹار کے دورہِ افغانستان نے تہلکہ مچادیا

امریکی پورن اسٹار وٹنی رائٹ کا دورہ ایران گزشتہ برس خوب موضوع بحث بنا رہا جس کے بعد اب انہوں نے حال ہی میں افغانستان کا بھی دورہ کرکے دنیا کو چون
Khabrain Group Pakistan

امریکی پورن اسٹار کے دورہِ افغانستان نے تہلکہ مچادیا

امریکی پورن اسٹار وٹنی رائٹ کا دورہ ایران گزشتہ برس خوب موضوع بحث بنا رہا جس کے بعد اب انہوں نے حال ہی میں افغانستان کا بھی دورہ کرکے دنیا کو چونکا دیا۔ حماس اسرائیل جنگ کے دوران فلسطین کی حمایت کا اظہار کرنے والی امریکی پورن اسٹار وٹنی رائٹ نے گزشتہ برس تہران میں … Continue reading امریکی پورن اسٹار کے دورہِ افغانستان نے تہلکہ مچادیا →

طلاق کا جشن مناتی 3 بچوں کی ماں چرچوں میں

طلاق عام طور پر دو خاندانوں اور خاص طور پر مرد اور عورت کیلئے انتہائی تکلیف دہ مرحلہ ہوتا ہے۔ لیکن آج کل اس رشتے سے چھٹکارا پانا ایک سوگ نہیں بل
Khabrain Group Pakistan

طلاق کا جشن مناتی 3 بچوں کی ماں چرچوں میں

طلاق عام طور پر دو خاندانوں اور خاص طور پر مرد اور عورت کیلئے انتہائی تکلیف دہ مرحلہ ہوتا ہے۔ لیکن آج کل اس رشتے سے چھٹکارا پانا ایک سوگ نہیں بلکہ  خوش نصیبی سمجھی جاتی ہے جسے بھرپور طریقے سے منایا جارہا ہے۔ ایک جانب خاص طور پر بیٹی کی پیدائش پر جہاں والدین … Continue reading طلاق کا جشن مناتی 3 بچوں کی ماں چرچوں میں →

کے پی حکومت کا کوہ سلیمان رینج کو وائلڈ لائف کنزرونسی قرار دینے کے لئے وفاق سے رابطہ

جنگلات اور جنگلی حیات کے تحفظ کے لئے خیبر پختونخوا حکومت نے اہم اقدام کرتے ہوئے  کوہ سلیمان رینج کو وائلڈ لائف کنزرونسی قرار دینے کے لئے  وفاق
Khabrain Group Pakistan

کے پی حکومت کا کوہ سلیمان رینج کو وائلڈ لائف کنزرونسی قرار دینے کے لئے وفاق سے رابطہ

جنگلات اور جنگلی حیات کے تحفظ کے لئے خیبر پختونخوا حکومت نے اہم اقدام کرتے ہوئے  کوہ سلیمان رینج کو وائلڈ لائف کنزرونسی قرار دینے کے لئے  وفاقی حکومت سے رابطہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر محکمہ جنگلات خیبر پختونخوا نے وزارت انوائرنمنٹل کوآرڈینیشن کو مراسلہ ارسال کردیا۔ مراسلے … Continue reading کے پی حکومت کا کوہ سلیمان رینج کو وائلڈ لائف کنزرونسی قرار دینے کے لئے وفاق سے رابطہ →

چیمپئنز ٹرافی دھچکا! ویرات کوہلی پریکٹس کے دوران زخمی، بھارتی ٹیم پریشان؟

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے قبل بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی پریکٹس سیشن میں زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق نو مارچ بروز اتوار کو دبئی م
Khabrain Group Pakistan

چیمپئنز ٹرافی دھچکا! ویرات کوہلی پریکٹس کے دوران زخمی، بھارتی ٹیم پریشان؟

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے قبل بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی پریکٹس سیشن میں زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق نو مارچ بروز اتوار کو دبئی میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے قبل ہونے والے پریکٹس سیشن میں ویرات کوہلی گھٹنے پر بال لگنے سے زخمی ہوگئی۔ بال … Continue reading چیمپئنز ٹرافی دھچکا! ویرات کوہلی پریکٹس کے دوران زخمی، بھارتی ٹیم پریشان؟ →

دہشت گردی کے بڑھتے واقعات؛ امریکی شہریوں کو پاکستان کے سفر پر نظرِثانی کا مشورہ

ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کی وجہ سے صوبۂ بلوچستان اور خیبرپختونخوا کا سفر نہ کریں۔ اس کے علاوہ دہشت گردی اور مسلح تصادم کے خدشے کے پ
Khabrain Group Pakistan

دہشت گردی کے بڑھتے واقعات؛ امریکی شہریوں کو پاکستان کے سفر پر نظرِثانی کا مشورہ

ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کی وجہ سے صوبۂ بلوچستان اور خیبرپختونخوا کا سفر نہ کریں۔ اس کے علاوہ دہشت گردی اور مسلح تصادم کے خدشے کے پیشِ نظر پاکستان بھارت کی سرحد اور لائن آف کنٹرول کے قریبی علاقوں میں بھی سفر سے گریز کا مشورہ دیا گیا ہے۔ ایڈوائزری میں … Continue reading دہشت گردی کے بڑھتے واقعات؛ امریکی شہریوں کو پاکستان کے سفر پر نظرِثانی کا مشورہ →

برآمدی ہدف 60 ارب ڈالر کے حصول کیلئے تمام مکنہ اقدامات کیے جائیں گے، وفاقی وزیر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کاروباری برادری کو بڑے اہداف حاصل کرنے کی کوشش پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے 60 ارب ڈالر کے برآ
Khabrain Group Pakistan

برآمدی ہدف 60 ارب ڈالر کے حصول کیلئے تمام مکنہ اقدامات کیے جائیں گے، وفاقی وزیر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کاروباری برادری کو بڑے اہداف حاصل کرنے کی کوشش پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے 60 ارب ڈالر کے برآمدی ہدف کے حصول کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جائیں گے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیر … Continue reading برآمدی ہدف 60 ارب ڈالر کے حصول کیلئے تمام مکنہ اقدامات کیے جائیں گے، وفاقی وزیر →

نازش جہانگیر کا شادی سے متعلق بیان: “کونسا میرے بال سفید ہو رہے ہیں”

پاکستانی معروف ماڈل اور اداکارہ نازش جہانگیر نے حال ہی میں اپنی شادی کے حوالے سے خیالات کا اظہار کیا ہے۔  ایک نجی ٹی وی پروگرام میں شرکت کے دورا
Khabrain Group Pakistan

نازش جہانگیر کا شادی سے متعلق بیان: “کونسا میرے بال سفید ہو رہے ہیں”

پاکستانی معروف ماڈل اور اداکارہ نازش جہانگیر نے حال ہی میں اپنی شادی کے حوالے سے خیالات کا اظہار کیا ہے۔  ایک نجی ٹی وی پروگرام میں شرکت کے دوران جب ان سے شادی کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ “شادی کا ایک وقت مقرر ہے، تو میں اس سے پہلے … Continue reading نازش جہانگیر کا شادی سے متعلق بیان: “کونسا میرے بال سفید ہو رہے ہیں” →

امریکا میں 15 سال بعد پہلی بار گولی مار کر سزائے موت پر عمل درآمد کیا گیا

امریکی ریاست ساؤتھ کیرولینا کی ایک جیل میں ایک مجرم کو موت کی سزا دیدی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں 15 برسوں میں پہلی بار کسی ق
Khabrain Group Pakistan

امریکا میں 15 سال بعد پہلی بار گولی مار کر سزائے موت پر عمل درآمد کیا گیا

امریکی ریاست ساؤتھ کیرولینا کی ایک جیل میں ایک مجرم کو موت کی سزا دیدی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں 15 برسوں میں پہلی بار کسی قیدی کو کرسی پر بٹھا کر باندھا گیا اور چہرہ کپڑے سے ڈھانپ کر گولی ماری گئی۔ سزائے موت کے 67 سالہ مجرم کو پولیس کے 3 اہلکاروں نے براہ … Continue reading امریکا میں 15 سال بعد پہلی بار گولی مار کر سزائے موت پر عمل درآمد کیا گیا →

جاوید اختر نے محمد شامی کا دفاع کر دیا

نغمہ نگار او شاعر جاوید اختر نے بھارتی کرکٹر محمد شامی کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے دوران پانی پینے اور روزہ نہ رکھنے پر حمایت کر کے نیا محا
Khabrain Group Pakistan

جاوید اختر نے محمد شامی کا دفاع کر دیا

نغمہ نگار او شاعر جاوید اختر نے بھارتی کرکٹر محمد شامی کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے دوران پانی پینے اور روزہ نہ رکھنے پر حمایت کر کے نیا محاز کھول دیا۔ محمد شامی کو اپنے اس قدام پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کے اس عمل پر … Continue reading جاوید اختر نے محمد شامی کا دفاع کر دیا →

نازش جہانگیر کو عائزہ کی کون سی نصیحت یاد؟

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے کہا ہے کہ عائزہ خان کی ایک نصیحت انہیں آج تک یاد ہے۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام ’شان سحور‘ میں
Khabrain Group Pakistan

نازش جہانگیر کو عائزہ کی کون سی نصیحت یاد؟

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے کہا ہے کہ عائزہ خان کی ایک نصیحت انہیں آج تک یاد ہے۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام ’شان سحور‘ میں نازش جہانگیر نے شرکت کی اور مختلف موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔  انہوں نے بتایا کہ انہیں عائزہ خان کا ایک انٹرویو آج … Continue reading نازش جہانگیر کو عائزہ کی کون سی نصیحت یاد؟ →

انوپم کھیر کا روحانی عمل، مداحوں کے دل جیت لیے

بالی وڈ فلم نگری کے لیجنڈ اداکار انوپم کھیر نے اپنی 70ویں سالگرہ کا جشن آشرم میں مناتے ہوئے روحانی عمل سے اپنے فینز کے دل جیت لیے۔ انوپم کھیر کی
Khabrain Group Pakistan

انوپم کھیر کا روحانی عمل، مداحوں کے دل جیت لیے

بالی وڈ فلم نگری کے لیجنڈ اداکار انوپم کھیر نے اپنی 70ویں سالگرہ کا جشن آشرم میں مناتے ہوئے روحانی عمل سے اپنے فینز کے دل جیت لیے۔ انوپم کھیر کی سالگرہ کے اس جشن کا اہتمام انیل کپور اور ان کی اہلیہ سونیتا  نے کیا جہاں انہوں نے   ہریدوار میں سادھوؤں کو کھانا کھلایا۔ … Continue reading انوپم کھیر کا روحانی عمل، مداحوں کے دل جیت لیے →

ملک کی بڑی کاروباری شخصیات اور صنعت کاروں کا وزیراعظم کی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار

ملک کی بڑی کاروباری شخصیات اور صنعت کاروں نے وزیراعظم میاں شہباز شریف سے ملاقات کی اور حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کیا۔  ملاقات میں کار
Khabrain Group Pakistan

ملک کی بڑی کاروباری شخصیات اور صنعت کاروں کا وزیراعظم کی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار

ملک کی بڑی کاروباری شخصیات اور صنعت کاروں نے وزیراعظم میاں شہباز شریف سے ملاقات کی اور حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کیا۔  ملاقات میں کاروباری برادری نے سرمایہ کاری کیلئے بہترین ماحول فراہم کرنے پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ ایس ایم تنویر پیٹرن انچیف یونائیٹڈ بزنس گروپ ایف پی سی سی آئی نے … Continue reading ملک کی بڑی کاروباری شخصیات اور صنعت کاروں کا وزیراعظم کی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار →

مردان؛ فریقین میں فائرنگ سے 3بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق

فریقین کے درمیان فائرنگ کے واقعے میں  3 بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق مردان کے علاقے طورو قاسم میرہ کڑپندی میں فائرنگ  
Khabrain Group Pakistan

مردان؛ فریقین میں فائرنگ سے 3بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق

فریقین کے درمیان فائرنگ کے واقعے میں  3 بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق مردان کے علاقے طورو قاسم میرہ کڑپندی میں فائرنگ  سے 3 بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچی۔ میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی … Continue reading مردان؛ فریقین میں فائرنگ سے 3بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق →

پارلیمنٹ پر سے اعتماد ختم کرنا منصوبے کا حصہ ہے، سینیٹر کامران مرتضیٰ

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ایف)  کے سینیٹر کامران مرتضی  نے کہا ہے کہ یہ منصوبے کا حصہ ہے کہ ایوانوں پر سے اعتماد ختم کردیا جائے۔ سینیٹر کامر
Khabrain Group Pakistan

پارلیمنٹ پر سے اعتماد ختم کرنا منصوبے کا حصہ ہے، سینیٹر کامران مرتضیٰ

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ایف)  کے سینیٹر کامران مرتضی  نے کہا ہے کہ یہ منصوبے کا حصہ ہے کہ ایوانوں پر سے اعتماد ختم کردیا جائے۔ سینیٹر کامران مرتضیٰ نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ شکر کرتے ہیں عون عباس بپی پر جوتے چوری کا مقدمہ نہیں بنا دیا، عون عباس پر کسی عورت … Continue reading پارلیمنٹ پر سے اعتماد ختم کرنا منصوبے کا حصہ ہے، سینیٹر کامران مرتضیٰ →

ٹرمپ انتظامیہ کا حماس کی حمایت کرنیوالےطلبہ کے ویزے منسوخ کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ  حماس کی حمایت کرنیوالےطلبہ کا اے آئی کے ذریعے سوشل میڈیا پلیٹ فارم چیک کرکے ویزے منسوخ کرےگی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹ
Khabrain Group Pakistan

ٹرمپ انتظامیہ کا حماس کی حمایت کرنیوالےطلبہ کے ویزے منسوخ کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ  حماس کی حمایت کرنیوالےطلبہ کا اے آئی کے ذریعے سوشل میڈیا پلیٹ فارم چیک کرکے ویزے منسوخ کرےگی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے حماس کی حمایت کرنیوالے طلبہ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا جس کے تحت انتظامیہ طلبہ کا اے آئی کے ذریعے سوشل میڈیا پلیٹ فارم چیک کرکے … Continue reading ٹرمپ انتظامیہ کا حماس کی حمایت کرنیوالےطلبہ کے ویزے منسوخ کرنے کا فیصلہ →

کنزا ہاشمی اور رجب بٹ کا ماضی میں کیا گیا ڈرامہ سامنے آ گیا

خوبرو معروف اداکارہ کنزا ہاشمی اور یوٹیوبر و کانٹینٹ کری ایٹر رجب بٹ آج سے 10 سال قبل ڈرامہ سیریل ’رانی‘ میں کام کر چکے ہیں۔ اس خبر نے اس فنکار
Khabrain Group Pakistan

کنزا ہاشمی اور رجب بٹ کا ماضی میں کیا گیا ڈرامہ سامنے آ گیا

خوبرو معروف اداکارہ کنزا ہاشمی اور یوٹیوبر و کانٹینٹ کری ایٹر رجب بٹ آج سے 10 سال قبل ڈرامہ سیریل ’رانی‘ میں کام کر چکے ہیں۔ اس خبر نے اس فنکار جوڑی کے مداحوں کو خوش گوار حیرانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ کنزا ہاشمی آج کی مشہور ترین اداکارہ مانی جاتی ہیں جبکہ دوسری … Continue reading کنزا ہاشمی اور رجب بٹ کا ماضی میں کیا گیا ڈرامہ سامنے آ گیا →

ایلون مسک اور امریکی وزیرِ خارجہ کے درمیان اختلافات شدید ہو گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ایلون مسک اور امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کےدرمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کابین
Khabrain Group Pakistan

ایلون مسک اور امریکی وزیرِ خارجہ کے درمیان اختلافات شدید ہو گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ایلون مسک اور امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کےدرمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کابینہ کے اجلاس میں صدر ٹرمپ کی موجودگی میں ایلون مسک نے مارکو روبیو پر کڑی تنقید کی۔ ایلون مسک نے کہا کہ آپ اسٹاف کم کرنے میں ناکام رہے … Continue reading ایلون مسک اور امریکی وزیرِ خارجہ کے درمیان اختلافات شدید ہو گئے →

ماورا بالی ووڈ کے کونسے سپر اسٹارز کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور ماڈل ماورا حسین نے بالی ووڈ کے دو بڑے سپر اسٹارز کیساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ بھارتی میڈ
Khabrain Group Pakistan

ماورا بالی ووڈ کے کونسے سپر اسٹارز کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور ماڈل ماورا حسین نے بالی ووڈ کے دو بڑے سپر اسٹارز کیساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ بھارتی میڈیا کو دیے ایک حالیہ انٹرویو میں ماورا نے خواہش ظاہر کی کہ وہ سلمان خان اور رنبیر کپور کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں۔ ماورا حسین نے اپنی … Continue reading ماورا بالی ووڈ کے کونسے سپر اسٹارز کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ →

ہارورڈ کے سائنسدان نے ریاضی کے فارمولے سے خدا کا وجود ثابت کردیا

ہارورڈ یونیورسٹی کے ایک محقق نے حیران کُن دعویٰ کیا ہے جو ہماری کائنات کی تخلیق کو سمجھنے میں مدد دے سکتا ہے۔ ڈاکٹر ولی سون نامی سائنسدان نے ریا
Khabrain Group Pakistan

ہارورڈ کے سائنسدان نے ریاضی کے فارمولے سے خدا کا وجود ثابت کردیا

ہارورڈ یونیورسٹی کے ایک محقق نے حیران کُن دعویٰ کیا ہے جو ہماری کائنات کی تخلیق کو سمجھنے میں مدد دے سکتا ہے۔ ڈاکٹر ولی سون نامی سائنسدان نے ریاضی کا ایسا فارمولا پیش کیا ہے جو اُن کے مطابق خدا کے وجود کا ثبوت فراہم کر سکتا ہے۔ اُن کا ماننا ہے کہ ریاضی … Continue reading ہارورڈ کے سائنسدان نے ریاضی کے فارمولے سے خدا کا وجود ثابت کردیا →

خواتین کو تعلیم، معیشت اور قیادت میں آگے لانا قوم کے مفاد میں ہے: صدر زرداری

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ خواتین کو تعلیم، معیشت اور قیادت میں آگے لانا پوری قوم کے مفاد میں ہے۔ یومِ خواتین کے موقع پر اپنے پیغام
Khabrain Group Pakistan

خواتین کو تعلیم، معیشت اور قیادت میں آگے لانا قوم کے مفاد میں ہے: صدر زرداری

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ خواتین کو تعلیم، معیشت اور قیادت میں آگے لانا پوری قوم کے مفاد میں ہے۔ یومِ خواتین کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان خواتین کے حقوق کے فروغ کے لیے پُرعزم ہے، خواتین کو مساوی حقوق اور مواقع دینا قومی … Continue reading خواتین کو تعلیم، معیشت اور قیادت میں آگے لانا قوم کے مفاد میں ہے: صدر زرداری →

Get more results via ClueGoal