ہاکی کی بحالی کے لیے پاک بھارت روابط ضروری، صدر ایف آئی ایچ
newsare.net
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر طیب اکرام نے پاکستان اور بھارت میں ہاکی روابط بحالی کو ضروری قرار دے دیا۔ پاکستان اور جرمنی کی جونیئر ٹیموں کے درہاکی کی بحالی کے لیے پاک بھارت روابط ضروری، صدر ایف آئی ایچ
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر طیب اکرام نے پاکستان اور بھارت میں ہاکی روابط بحالی کو ضروری قرار دے دیا۔ پاکستان اور جرمنی کی جونیئر ٹیموں کے درمیان فرینڈ شپ سیریز کے دوسرے میچ پر بطور مہمان خصوصی طیب اکرام کا کہنا ہے کہ بھارت اور پاکستان کی ہاکی کو اوپر لانا ایشیا اور ورلڈ … Continue reading ہاکی کی بحالی کے لیے پاک بھارت روابط ضروری، صدر ایف آئی ایچ → Read more