جعفر ایکسپریس کا ڈرائیور معجزاتی طور پر بچ گیا، ویڈیو بھی سامنے آگئی
newsare.net
بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے کا نشانہ بننے والی جعفر ایکسپریس کا ڈرائیور بخیر و عافیت ہے اور ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔ ویڈیو میں جعفر ایکسپریجعفر ایکسپریس کا ڈرائیور معجزاتی طور پر بچ گیا، ویڈیو بھی سامنے آگئی
بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے کا نشانہ بننے والی جعفر ایکسپریس کا ڈرائیور بخیر و عافیت ہے اور ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔ ویڈیو میں جعفر ایکسپریس کے ڈرائیور کو دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ کسی سےبات کر رہے ہیں اور اپنی خیریت سے آگاہ کر رہے ہیں۔ ڈرائیور بتا رہے ہیں کہ اللہ … Continue reading جعفر ایکسپریس کا ڈرائیور معجزاتی طور پر بچ گیا، ویڈیو بھی سامنے آگئی → Read more