سانحہ جعفر ایکسپریس پر قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد
newsare.net
قومی اسمبلی میں جعفر ایکسپریس ہائی جیکنگ کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی جس میں نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا گسانحہ جعفر ایکسپریس پر قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد
قومی اسمبلی میں جعفر ایکسپریس ہائی جیکنگ کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی جس میں نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے ایوان میں قرارداد پیش کی۔ قراداد کے متن کے مطابق ایوان جعفر ایکسپریس واقعے اور … Continue reading سانحہ جعفر ایکسپریس پر قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد → Read more