شوہر کی رہائی کیلئے نادیہ حسین سے 3 کروڑ رشوت کا مطالبہ
newsare.net
معروف پاکستانی اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین نے شوہر کی رہائی کے لیے سیکیورٹی ادارے کا افسر بن کر 3 کروڑ رشوت طلب کرنے والے شخص کا پول کھول دیا۔ خیاشوہر کی رہائی کیلئے نادیہ حسین سے 3 کروڑ رشوت کا مطالبہ
معروف پاکستانی اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین نے شوہر کی رہائی کے لیے سیکیورٹی ادارے کا افسر بن کر 3 کروڑ رشوت طلب کرنے والے شخص کا پول کھول دیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے نادیہ حسین کے شوہر کو بینک الفلاح سیکورٹیز بورڈ آف ڈائریکٹرز کی شکایت پر تحقیقات کے بعد ایف آئی اے نے … Continue reading شوہر کی رہائی کیلئے نادیہ حسین سے 3 کروڑ رشوت کا مطالبہ → Read more