یاسمین لاری کا اسرائیلی وولف ایوارڈ ٹھکرانے کا بڑا فیصلہ
newsare.net
معروف پاکستانی آرکیٹیکٹ یاسمین لاری نے غزہ میں فلسطینیوں کی ’مسلسل نسل کشی‘ پر فن تعمیر کے شعبے کا اہم ایوارڈ وولف پرائز 2025 ٹھکرا دیا۔ اس باوقیاسمین لاری کا اسرائیلی وولف ایوارڈ ٹھکرانے کا بڑا فیصلہ
معروف پاکستانی آرکیٹیکٹ یاسمین لاری نے غزہ میں فلسطینیوں کی ’مسلسل نسل کشی‘ پر فن تعمیر کے شعبے کا اہم ایوارڈ وولف پرائز 2025 ٹھکرا دیا۔ اس باوقار اعزاز کو مسترد کرنے کے ساتھ ساتھ انہوں نےایک لاکھ ڈالر کی انعامی رقم (تقریباً 2 کروڑ 80 لاکھ پاکستانی روپے) بھی لینے سے یہ کہہ کر … Continue reading یاسمین لاری کا اسرائیلی وولف ایوارڈ ٹھکرانے کا بڑا فیصلہ → Read more