9 مئی مقدمات؛ عمران خان کی تمام کیسز کے ایک ساتھ ٹرائل کی استدعا مسترد
newsare.net
سانحہ 9 مئی سے متعلق مقدمات میں عمران خان کی تمام کیسز کے ایک ساتھ ایک فرد کے ساتھ ٹرائل کی استدعا عدالت نے مسترد کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت می9 مئی مقدمات؛ عمران خان کی تمام کیسز کے ایک ساتھ ٹرائل کی استدعا مسترد
سانحہ 9 مئی سے متعلق مقدمات میں عمران خان کی تمام کیسز کے ایک ساتھ ایک فرد کے ساتھ ٹرائل کی استدعا عدالت نے مسترد کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9 مئی کے 13 مقدمات کی سماعت ہوئی، جس میں سرکاری پراسیکیوٹرز اور ملزمان کے وکلا عدالت پہنچے۔ دورانِ سماعت عدالت نے بانی … Continue reading 9 مئی مقدمات؛ عمران خان کی تمام کیسز کے ایک ساتھ ٹرائل کی استدعا مسترد → Read more